M S (@Msrajpot12) header
M S (@Msrajpot12) profile picture

اک یہی دُکھ ہے کہ تُو میری دسترس میں کیوں نہیں 🙃🌼🤍

پہاڑوں کے دیس میں
Joined November 2016
Photo by M S (@Msrajpot12)Photo by M S (@Msrajpot12)Photo by M S (@Msrajpot12)Photo by M S (@Msrajpot12)Photo by M S (@Msrajpot12)Photo by M S (@Msrajpot12)Photo by M S (@Msrajpot12)Photo by M S (@Msrajpot12)Photo by M S (@Msrajpot12)Photo by M S (@Msrajpot12)
"اپنی ماں کو مت بتائیں کہ آپ کو کس چیز سے دکھ ہوا ہے، کیونکہ وہ آپ سے دُگنی دکھی ہونگی۔"
10
2
41
6,577
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
1
3
130
اطالوی میں ایک کہاوت اکثر دہرائی جاتی ہے اور اس کہاوت میں بڑی حقیقت پوشیدہ ہے کہ اگر تم مجھے کبھی بھی دھوکہ دینے والے ہو یا آئندہ کبھی بھی مجھے مایوس کرنے والے ہو، تو اس بات کو یقینی بنا لینا کہ تمہیں رہتی زندگی میری ضرورت نہیں پڑنے والی۔
2
1
5
203
تم کتنے ہی سمجھدار بن جاؤ ، اگر تم دل کے اچھے ہو تو بیوقوف ضرور بنو گے۔ #ms
7
1
20
463
جو لوگ نفرت کے عادی ہیں، وہ محبت ملنے پر پاگل ہو جائیں گے #ms
5
15
436
Thank you waqas bhai Very kind of you
Replying to @Msrajpot12
@Msrajpot12 happy birthday bro 🎂🎉🎁 Allah pak lambi Zindagi de aur sehat wali Abad raho again happy birthday khush raho ❣️
2
5
316
Thank you capt 💙
ہوتے ہیں کچھ لوگ جو زندگی میں کسی موڑ پر مل جاتے ہیں، ایک ہی پل میں کچھ نہیں سے سب کچھ بن جاتے ہیں، ہماری زندگیوں میں تو وہی انسان ہے، جنم دن بہت بہت مبارک ہو میرے بھائی۔ @Msrajpot12 اللہ سے دعا ہے کہ ہمارا ساتھ ہمیشہ قائم دائم رہے، آمین۔❤️
1
2
199
Thank you so much
Happy Birthday, @Msrajpot12 🤍 To the person who always tries to make me and my friend laugh With bala bala😂🫣Never change, stay the same! May Allah bless you with endless happiness Ameen! ✨
2
157
Thank you so much
Happy birthday mery bhai🎂🎂❤️. Hmesha khush rho or hasty khelty rho. ALLAH PAK ap ko sehat wali zindagi ata krey. @Msrajpot12
1
3
164
Thank you so much
**Happy Birthday MS!** ❤️ @Msrajpot12 اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور سکون سے بھر دے۔ آپ کے چہرے کی مسکراہٹ ہمیشہ قائم رہے، ہر دعا قبول ہو اور زندگی کا ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ خوبصورت ہو۔ اللہ آپ کو صحت، عزت اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین😇
1
2
89
تم کو دِقت ہے میرا ساتھ نبھانے میں اگر تم میرا درد نہیں، اپنی سہولت دیکھو۔۔ #ms
3
11
258
سپردِ خاک مرا ، ایک ایک خط نہ کرے وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے #ms
4
1
12
406
Happy birthday bro اللہ slamat rakhy Khush raho or abaad raho Bht sarii khushiya samiatoo🍰🎂🍰🧁 @Martin_sayss
4
1
7
523
لاکھ کمی ہوگی میرے اندر مگر ! اس دل نے کبھی تیرا برا نہیں سوچا #ms
4
11
422
ایک عجب سوگ ہے میرے اندر۔۔ جیسےرو رو کہ مر گیا ہو کوئی۔۔!
12
1
18
651
ناممکن رکاوٹ نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی۔۔ بس ارادے کبھی مضبوط ہوتے ہیں اور کبھی کمزور۔ بات صرف اتنی سی ہے۔۔۔۔
5
9
404
اگر تمہیں مجھ سے بہتر مل جائے تو بے شک مجھے بھول جانا، اس دنیا میں ہر کوئی بہتر کا حقدار ہے، پھر تم کیوں نہیں.. #ms
5
10
372
Replying to @Msrajpot12
کسی کو بدنام کرکے اپنا نام بنانے والے یہ بھول جاتے ہیں کہ عزت کردار سے ملتی ہے، دوسروں کی تذلیل سے نہیں۔ وقت ہر چہرے سے نقاب اتار دیتا ہے، اس لیے خاموش رہنے والے کو کمزور اور بولنے والے کو سچا مت سمجھو۔ ہمارا ظرف یہ ہے کہ ہم کسی کی عزت اچھال کر اپنی عزت نہیں بناتے۔
1
1
1
63
"انسان بے غیرت ہو لیکن اس قدر بے غیرت نہ ہو کہ اپنا نام بنانے کے لیے آپ کو کسی کو بدنام کرنا پڑے۔ لیکن یاد رکھیں کہ آپ بدنام کر سکتے ہیں لیکن گمنام نہیں کر سکتے۔ میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ سب کی آنکھوں میں بستے ہو میرے دوست تم کس قدر سستے ہو۔ #ms
4
8
486
وہ شخص کس قدر ٹوٹا ہو گا جس نے یہ الفاظ کہے: میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا، تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے نہ ملنا پڑے۔
4
7
397
یہاں ضرورت کے وقت صرف ضروری سمجھا جاتا یے #ms
5
12
430