Muhammad Naeem Gill (@MNA_313) header
Muhammad Naeem Gill (@MNA_313) profile picture

حرمت رسول پر جان بھی قربان ہے ILove 🇵🇰 پاکستان آرمی زندہ باد ضروری نوٹ ✍️ میرے ٹویٹر اکاؤنٹ میں قادیانی خنزیروں کا داخلہ ممنوع ہے

Kingdom of Saudi Arabia
Joined January 2015
Photo by Muhammad Naeem Gill (@MNA_313)Photo by Muhammad Naeem Gill (@MNA_313)Photo by Muhammad Naeem Gill (@MNA_313)Photo by Muhammad Naeem Gill (@MNA_313)Photo by Muhammad Naeem Gill (@MNA_313)Photo by Muhammad Naeem Gill (@MNA_313)Photo by Muhammad Naeem Gill (@MNA_313)Photo by Muhammad Naeem Gill (@MNA_313)Photo by Muhammad Naeem Gill (@MNA_313)Photo by Muhammad Naeem Gill (@MNA_313)
میری بیوی نے کچھ دنوں پہلے گھر کی چھت پر کچھ گملے رکھوا دیے اور ایک چھوٹا سا باغ بنا لیا۔ گزشتہ دنوں میں چھت پر گیا تو یہ دیکھ کرحیران رہ گیا کہ بہت گملوں میں پھول کھل گئے ہیں، لیموں کے پودے میں دو ، لیموں بھی لٹکے ہوئے ہیں اور دو چار ہری مرچ بھی لٹکی ہوئی نظر آئیں۔
4
3
31
1,700
Muhammad Naeem Gill retweeted
تین بی ایل اے دہشت گردوں نے دھادر بائی پاس، کچھی ضلع کے قریب ایک تجارتی ٹرک کو آگ لگانے کے بعد فرار کی کوشش کی، مگر سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انہیں جہنم رسید کر دیا well done Pak Army
44
187
4
817
49,414
Muhammad Naeem Gill retweeted
🚨 پنجاب میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ زبردستی کرنے کی غلاظت ہو رہی اور جب وہ اپنی عزت بچانے بھاگتی ہیں تو یہ سورما گن اٹھا کر اس بچی کو مارنے لگا کیا اس کے نیفے میں بھی پستول چل سکے گی ؟؟ teapaw.org/SecretGirl_IK/status/2…
57
370
17
598
54,268
بڑی بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨 پی ٹی آئی رہنما اور اشتہاری ملزمان تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتار۔۔۔ پشاور ایس ایس پی آپریشن فرحان خان تینوں ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیاب ۔۔۔
7
212
3
736
7,989
Muhammad Naeem Gill retweeted
کل رات ڈھاکہ سٹیڈیم میں پاکستان زندہ باد کے نعرے! قوم پرستی کی لعنت پھیلا کر شیخ مجیب لعین اور اسکی والدہ اندرا گاندھی سمجھ رہی تھی کہ اس نے ابلیس کے قوم پرستی کے نظریہ سے نظریہ اسلام کو ہرا دیا ہے، لیکن اسلام کا تعلق پھر بھی مضبوط ہی رہا ہے۔
9
174
3
623
7,279
Muhammad Naeem Gill retweeted
پاکستانی مردوں سے میرا گزارہ اب ممکن نہیں، مجھے شیخ چاہیے، کیونکہ پاکستانی مردوں میں وفا نہیں، ماڈل ایکٹر نشا وفا تو تم میں بھی نہیں، کیا تمہاری والدہ نے تمہارے والد کے ساتھ اس Base پر شادی کی تھی؟ اینکر 👌 اینکر پے گیا جے، ویلڈن 😀
33
87
1
406
56,282
Muhammad Naeem Gill retweeted
یوتھیے اینکر نے بڑی کوشش کی کسی طرح نوجوان بچہ پھنس جائے لیکن بچہ شیر نکلا🦁
58
213
3,578
Muhammad Naeem Gill retweeted
یوتھئے کے عمران خان کے مذھب کارڈ کی آتما رول کر رکھ دی۔
10
196
2
524
12,721
Muhammad Naeem Gill retweeted
ویلڈن ڈی آئی جی کامران صاحب شفاف نظام کے لیے سخت فیصلے ضروری ہیں۔
46
408
3
1,863
151,241
Muhammad Naeem Gill retweeted
پنجاب کے کچہ کے خطے کی تاریخ میں موجودہ سال غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔ دہائیوں بعد پہلی بار اس پرآشوب دریائی پٹی سے تاوان کے لیے اغوا کا ایک بھی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ پولیس کا ایک بھی اہلکار شہید یا زخمی نہیں ہوا، جبکہ سال 2000 سے اب تک 58 پولیس اہلکار جامِ شہادت نوش کر چکے تھے۔ اسی طرح قبائلی تصادم اور خونی جھڑپوں کا مکمل خاتمہ بھی یکساں اہمیت رکھتا ہے، جن کے نتیجے میں گزشتہ اڑھائی دہائیوں کے دوران تقریباً 400 بے گناہ جانیں ضائع ہوئیں اور یہ سانحات اکثر شہ سرخیوں کی زینت بنتے رہے۔ دریائے سندھ کے کنارے گڈو بیراج کے نیچے 68 کلومیٹر تک پھیلی اس طوفان خیز دریائی پٹی میں درحقیقت کیا تبدیلی آئی ہے؟ اس کا جواب ترجیحات کی فیصلہ کن تبدیلی اور وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں حکومتِ پنجاب کے غیر متزلزل عزم میں پوشیدہ ہے۔ ان کی حکومت نے کچہ کے علاقے سے ڈاکوؤں کے خاتمے کے لیے ایک جامع اور کثیر جہتی حکمت عملی اپنائی ہے، جس نے روایتی پولیس کارروائیوں سے آگے بڑھ کر جرائم کی بنیادی وجوہات کا تدارک کیا اور پائیدار امن کی راہ ہموار کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی بصیرت اور عزم نے امن و امان اور ترقی کو یکجا کر دیا ہے۔ رحیم یار خان میں کامیاب کچہ آپریشن کے بعد انہوں نے خطے کے لیے 26 ارب روپے کے تاریخی ترقیاتی پیکیج کا اعلان کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب کے کچہ کے خطے میں ایک نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے۔
13
293
2
1,118
32,568
Muhammad Naeem Gill retweeted
حساب برابر۔۔۔ فیصل آباد میں کوہ نور پلازہ پر زنانہ گارمنٹس شاپ پر کام کرنے والی لڑکی پر مالک کا تشدد۔۔ اور پھر پولیس اسٹیشن پہنچنے پر لڑکی کے ملزم کے منہ پر کراراے تھپڑ۔۔ پنجاب میں فوری انصاف ملتا ھے👍
4
51
2
274
9,754
Muhammad Naeem Gill retweeted
لاھور ریلوے اسٹیشن 💙
4
161
517
13,433
Muhammad Naeem Gill retweeted
ساڑھے تین سالہ وزیر آعلی پنجاب مریم نواز کارکردگی بمقابلہ تیرہ سال پی ٹی آئی مجموعی کارکردگی
9
141
3
316
6,491
Muhammad Naeem Gill retweeted
یوتھیوں کو لوگوں کے کپڑے جوتے ہی نظر آتے ہیں کس برانڈ کے ہیں کتنے کے ہیں لیکن آپنے لیڈر کے ہار چوری کی کوئی خبر نہیں ہے شمائلہ رانا نے بھی خاتون کی دونوں غلط فہمیوں کا بڑے تحمل سے جواب دیا۔
8
51
3
158
5,664
Muhammad Naeem Gill retweeted
یہ گتھی ڈاکٹر اسرار احمد نے کئی دہائیاں پہلے سلجھا دی تھی اور ان انکے بیان کو سچ ہوتا دیکھ کر دلی خوشی محسوس ہورہی ہے گولڈ سمتھوں کا دریا ہے اور ڈوب کر جانا ہے
جمائما گولڈ سمتھ نے کہا ہے کہ ان کے بیٹوں کو یہودی پس منظر کی وجہ سے بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اپنے بارے میں تو موصوفہ نے خواجہ آصف کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے فرمایا تھا کہ ان کی اماں عیسائی تھیں اور وہ بھی عیسائی طریقہ پریکٹس کرتی ہیں، تو سوال پیدا ہوتا ہے اپنے حالیہ ٹویٹ میں پھر یہ یہودی کس کو کہہ رہی ہیں؟
5
274
2
728
12,147
Muhammad Naeem Gill retweeted
کیا کیا جھوٹ پھیلا کر پنجاب کو گالی دی جاتی ھے۔پنجاب واحد صوبہ ھے جو بجلی بھی مہنگی خریدتا ھے پیسہ بھی ادا کرتا ھے اور گیس کے پیسے بھی ادا کرتا ھے،بلوچستان،کے پی اور سندھ میں بجلی کی چوری کتنی ھوتی ھے وہ بھی دیکھ لیں۔
27
491
5
1,299
50,861
Muhammad Naeem Gill retweeted
اگر مولانا یہ سمجھتے ہیں کہ انکی دھمکیوں اور سخت لہجے سے ریاست ڈر کر پیچھے ہٹ جائی گی تو یہ انکی خام خیالی ہے- مولانا کا سیکرٹری اور کرپشن کے متعدد کیسز میں انکا فرنٹ مین مفتی ابرار کو گرفتار کر لیا گیا- یہ مولانا کے سیاسی اختتام کا آغاز ہے-
90
322
26
1,095
35,060
Muhammad Naeem Gill retweeted
خون بولتا ہے🇵🇰🇧🇩 بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کا کھلاڑی پاکستان کے ساتھ سیمی فائنل میچ کے موقعہ پر پاکستان اور بنگلہ دیش کے جھنڈوں کو چوم رہا ہے❤️ پاکستان۔بنگلہ دیش سے میچ جیت کر ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔
305
506
58
3,294
423,365
Muhammad Naeem Gill retweeted
میاں محمد نوازشریف پر راولپنڈی کے ایک گھر سے فائرنگ ہوئی تو بے نظیر بھٹو نے گاڑی میں بیٹھی ناہید خان کو کہا "میری میاں نوازشریف سے بات کروائیں" بات کرکے بے نظیر بھٹو کو تسلّی ہوئی تھی۔۔۔۔۔ بے نظیر پر حملہ ہوا اور انہوں نے کفن پہنا تو راولپنڈی کے لیاقت شہید ہسپتال میں سب سے پہلے میاں محمد نوازشریف پہنچے تھے,حالانکہ انہیں کہا بھی گیا تھا کہ "آپ کو وہاں جیالوں اور جیالیوں کی جانب سے کسی ناخواشگوار ردعمل کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے" لیکن میاں نوازشریف نے کسی کی نہ مانی اور ہسپتال پہنچ کر روتے جیالوں اور جیالیوں کو دلاسے دئیے۔۔۔۔اور خود بھی ان کے گلے لگ کر روتے رہے تھے۔۔۔ عمران خان کینٹینر سے سر کے بل گرے تو میاں نوازشریف فوری طور پر الیکشن کمپین روک کر ان کی عیادت کے لیے پہنچے تھے اور 3روز کے لیے اپنی الیکشن کمپین بھی ملتوی کردی تھی۔۔۔ لیکن جب میاں نواز شریف کی بیوی بیگم کلثوم نواز بستر مرگ پر پڑی تھی تو ایک امت مسلمہ کا نام نہاد لیڈر ہسپتال میں اپنے کارکنان کو بھیج کر ٹرولنگ کروایا کرتا تھا اور یہی نام نہاد لیڈر کے فالورز ہمیں اخلاقیات پر درس دیتے ہیں اپنے اپنے ظرف اور کردار کا آئینہ ہے ہر شخص @Pmln_Pak00
1
733
20
2,264
63,174
Muhammad Naeem Gill retweeted
منصور علی خان نے PTI کے فرحت عباس سے پوچھا کہ پختونخوا کی 13 سالہ حکومت میں کوئ 5 منصوبے بتائیں فرحت عباس کا بس اتنا کہنا تھا کہ ہم نے نتھیا گلی بنائی پھر شمائلہ رانا نے جو اس مکار شخص کو گھسیٹا ہے کمال 🔥🔥🔥
21
326
900
33,856
Muhammad Naeem Gill retweeted
ہمیں اس بات کا فخر ہے کہ ہم پنجاب میں رہتے ہیں ایک فیملی کا رات کے وقت سکوٹی چلاتی لڑکی کو دیکھ کر کہ یہ ہے مریم نواز شریف کا پنجاب @MaryamNSharif
41
331
8
1,003
16,062