Qaiser Sharif (@MQaiser313) header
Qaiser Sharif (@MQaiser313) profile picture
Joined December 2013
Photo by Qaiser Sharif (@MQaiser313)Photo by Qaiser Sharif (@MQaiser313)Photo by Qaiser Sharif (@MQaiser313)Photo by Qaiser Sharif (@MQaiser313)Photo by Qaiser Sharif (@MQaiser313)Photo by Qaiser Sharif (@MQaiser313)Photo by Qaiser Sharif (@MQaiser313)Photo by Qaiser Sharif (@MQaiser313)Photo by Qaiser Sharif (@MQaiser313)Photo by Qaiser Sharif (@MQaiser313)
Replying to @faheemgohar1
پاکستان میں انصاف اور سزائیں کی کئی قسمیں ہیں۔ کسی سزا یافتہ کو دیسی مرغی دیسی گھی اور مٹن۔ کچھ کو بالٹی میں ڈال اور چایے۔ ایک مجرم مشکتی دوسرے مجرم کی خدمت کے لیے مشقتی۔ عام لوگوں کو اڑتی مگر پڑے چور کو پوری بارک اور ورزش کی مشینیں۔ ایک نہیں کئی پاکستان۔
3
4
12
861
کیا ہم فلسطینیوں کو بھول گئے ہیں ؟ کیا اسرائیل کے مظالم بند ہوگئے ہیں دنیا KFC کا بائیکاٹ کر رہی ہے اور ھم اسے پارٹنر بنا رہے ہیں ، PSL فینز کی طرف سے ابتک اس پر کوئی ٹرینڈ نہیں آیا ، ہونا تو چاہیے تھا کہ اس پر زبردست قسم کا ری ایکشن آتا اور کیا ہی زبردست ہوتا کہ PSL انتظامیہ کو مجبوراً KFC کے ساتھ معاہدہ ختم کرنا پڑتا جس کا زبردست قسم کا اثر پڑتا ، جو شاید اب ممکن نہ ہو بہرحال اب بھی اس پر احتجاج ریکارڈ کرنا بنتا ہے ، PSL کے آفیشیل پیج اور PCB کے آفیشیل پیج پر جاکر اپنا احتجاج ضرور ریکارڈ کروائیں اور یہ پیغام اتنا عام کریں کہ آج رات اوپننگ سرمنی تک ہزاروں لوگ کا احتجاجی کمنٹ PSL کے آفیشیل پیج پر آنا چاہیے اور خصوصاً اس اشتہار پر #BoycottPSL9
72
1,162
61
1,551
35,571
یہ ظلم ہے ، شدید بدانتظامی ہے ، اس کو فوراً بند کیا جائے۔ 2022 میں واپڈا سے وابستہ سرکاری اداروں کے 189000 ملازمین نے 8 ارب 19 کروڑ روپے مالیت کی بجلی مفت استعمال کی. پی ڈی ایم حکومت کے گذشتہ 5ا ماہ میں 500 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی ہے۔ شعبہ توانائی کے ریگولیٹر ادارے نیپرا کے مطابق سرکاری ملازمین نے ایک برس میں 34 کروڑ 46 لاکھ یونٹس بجلی مفت استعمال کی۔ حکومت نے بجلی چوری یا اس میں سہولت کاری کی پاداش میں 10 سرکاری ڈسکوز کے 743 ملازمین وافسران کے خلاف کارروائی کی جن میں سب سے زیادہ 422 اہلکاروں کا تعلق حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی، 124 ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی، 118 لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی، 44 فیصل آباد، 12 ٹیسکو اور سیپکو جب کہ 11 کا تعلق اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی سے ہے۔ مجموعی طور پر بجلی کی تقسیم سے وابستہ اداروں نے مالی سال 2021-22 کے دوران 122.59 ارب روپے کا نقصان کیا۔ ان اداروں نے مالی سال کے دوران 2686.787 ارب روپے کے بل بھیجے جس میں سے 1695.97 ارب روپے وصول نہیں کیے جا سکے۔ نیپرا کے مطابق توانائی کے شعبے سے وابستہ ایک تا درجہ چہارم کے حاضر سروس ملازمین 100 یونٹ جب کہ ریٹائرڈ کو 50، پانچویں سے 10ویں اسکیل تک حاضر سروس 150 اور ریٹائرڈ کو 75 یونٹس، 11ویں سے 15ویں اسکیل تک حاضر سروس کو 200 اور ریٹائرڈ کو 100 یونٹس بجلی مفت دی جاتی ہے۔ 16ویں اسکیل کے حاضر سروس کو 300، 17ویں کو 450، 18ویں کو 600 یونٹس، 19ویں گریڈ کو 880، 20ویں کو 1110 اور 21 و 22 گریڈ کو 1300 یونٹس مفت دیے جاتے ہیں۔ ان پے اسکیلز کے ریٹائرڈ افسران کو حاضر سروس کے نصف یونٹس مہیا کیے جاتے ہیں۔
223
2,669
100
4,219
321,915
یہ ہوتی ہے قیادت
بجلی کے بل کی وجہ سے خود کشی نا کریں۔ میرا یہ پیغام پورے پاکستان کے نام ہے پاکستان راہ حق پارٹی کے تمام کارکنان اسے اپنی زمہ داری سمجھیں ۔۔۔ #ElectricityBills #Pakistan
2
2
15
Qaiser Sharif retweeted
The Jamat e Islami Nationwide Strike stands against rising bills. Stand tall with us! #دوستمبرملک_گیرہڑتال
114
134
3,843
چونکہ میرا بزنس @KDS__Official کی صورت آنلائن ہے۔ اس لئے مواصلات سے روز کا واسطہ ہے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستان پوسٹ کی کارکردگی میں پہلے کی بنسبت بہت بہتری آئی ہے۔ اگرچہ ڈیلیوری چارجز بڑھے ہیں لیکن سروس میں بہت بہتری آئی ہے۔ خاص کر انٹرنیشنل شپمنٹ کیلئے پہلے ہم آنلائن والوں کیلئے بہت مسائل تھے، اب سارا نظام آنلائن ہونے کی وجہ سے بہت آسانی ہوگئی ہے اور امریکہ ، کینیڈا ، انگلینڈ اور عرب ممالک کے پارسلز پہلے جہاں 20/25 دنوں میں پہنچتے تھے، اب 5/10 دن میں ڈیلیور ہو جاتے ہیں۔ اپنے تجربے کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں کہ مولانا اسعد محمود صاحب نے اس شعبے میں واقعی بہت بہتری لائی ہے۔ اس کا کریڈٹ واقعی انہیں ملنا چاہئیے۔ !! کمیل احمد معاویہ
60
208
9
915
28,680
Qaiser Sharif retweeted
اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کیجیے #پی_پی_کے۱۵سال_کرپشن_ظلم_استحصال پی پی نے جو کام پندرہ سالوں میں نہیں کیا ماشاءاللہ جماعت اسلامی کے چیئرمین بغیر اختیارات کر کے دکھا رہے ہیں
Reminder:Give power to honest people,u will be always observe major positive changes in your area #پی_پی_کے۱۵سال_کرپشن_ظلم_استحصال
12
19
222
صدر پاکستان @ArifAlvi صاحب کے نام اہم پیغام #ناموس_صحابہ_بل
14
201
10
745
15,779
Jazakallah Khaira, Everyone ! Keeps it up, Appreciate ! #صحابہ_اہلبیت_بل_ضامن_امن
5
184
7
225
8,503
آج ٹویٹر پہ تمام دینی جماعتوں کی طرف سے متفقہ طور پہ یہ ٹرینڈ #صحابہ_اہلبیت_بل_ضامن_امن چلایا جا رہا ہے ۔ کیونکہ عنوان ہی ایسا ہے کہ تمام مسلمان بغیر کسی مسلکی تقسیم کے اس پہ یک جان ہو جاتے ہیں۔ صحابہ ہوں،اہلبیت یا پھر ازواج مطہرات یہ تمام نفوس ہمارے دل میں بستے ہیں، ہم ان میں سے کسی کی توہین تو درکنار ان پہ طنز و تشنیع ہرگز ہرگز برداشت نہیں کر سکتے۔ پاکستان میں ان مقدس نفوس کی توہین کی سزا پہلے سے مقرر تھی لیکن ناموس صحابہ و اہلبیت بل کے پاس ہونے کے بعد سزاؤں میں مزید سختی ان شاءاللہ فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے والوں کیلیے ایک کاری وار ثابت ہو گی۔ یہی وجہ ہے کہ جس دن سے یہ بل قومی اسمبلی کے بعد سینٹ سے متفقہ طور پہ پاس ہوا ہے ایک مخصوص طبقے کی چیخیں آپکو واضح سنائی دے رہی ہیں۔ اللہ آپکی تکلیف میں مزید اضافہ فرمائے۔ بولو امین۔
39
499
14
893
22,535
Qaiser Sharif retweeted
#سویڈن_سےسفارتی_تعلقات_ختم_کرو قرآن ہمارا دستور ہے اسے نافذ کیا جائے سوئیڈن کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے
46
1
48
542