Khalid Hussain Malik (@khalidawan60) profile picture

Pakistan Zindabad PMLN ZINDABAD. MIAN NAWAZ SHARIEF MY LRADER

Punjab, Pakistan
Joined October 2015
یہ درست ھے کہ سماء ٹی وی چینل حکومت پنجاب کی بہترین کارکردگی کو سہرانے کی بجاے ہمیشہ کچھ تنقیدی مواد ڈھونڈ کر انکے کےخلاف خوب پراپوگنڈا کرتا ھے۔ اس کی بنیادی وجہ عوام کی محبت نہیں بلکہ کچھ ذاتی اور کاروباری معاملات ھیں۔ گو یہ صحافتی غیرجانداری پر ایک بڑا سوال ھے مگر یہ بات بھی درست ھے کہ صحافی کی مخالفت کسی بھی سیاستدان کے لیے ایک نقصان دہ عمل ھے۔ جب سوسایٹیوں والے سیاست دانوں کی دولت ذاتی جہازوں سے بھی بڑ جاتی ھے تو وہ TV چینل بنا لیتے ہیں اور سیاست کو اپنے کنٹرول میں کر لینے کی کوشش کرتے ہیں اور اپنے کاروبار پر کسی بھی قسم کی تنقید برداشت نہیں کرتے۔ شائد مافیابھی اسی طرح کام کرتا ھے۔ پنجاب حکومت کو چاہیے انکے مخصوص پراپوگنڈے پر کوئی ردعمل نہ دے بلکہ درستی کی کوشش جاری رکھیں مگر انکی سوسائٹیوں کی غیر قانونی کاروائیوں پر کاروائی جارکھیں۔ عوام بھی اب جاگ رھے ہیں @MaryamNSharif @RanaSikandarH
26
پاکستان میں کسی سیاستدان کو اگر غیر مقبول کرنا ہو تو اسے وزیراطلاعات بنا دیا جاے۔ چند مہینوں میں لوگ انہیں دیکھ کر فورا چینل تبدیل کر دیں گے۔ لیکن وزیر محترم/محترمہ خود کو ہمیشہ پسندیدہ شخصیت ہی سمنجھتے رھتے ہیں۔ محترمہ عظمی بخاری سے معزرت کے ساتھ۔
25
Khalid Hussain Malik retweeted
الحمدللہ! ساہیوال اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر محمد اسد حنیف اور راشد بشیر ورک کو مبارکباد ۔ ساہیوال اور گوجرانوالہ کے عوام نے ترقی، خوشحالی، خدمت اور تعمیر و ترقی کی سیاست کو اپنا ووٹ دیا ہے۔
1,439
1,793
210
5,331
254,886
Khalid Hussain Malik retweeted
*PP-203 Sahiwal* *Results* Polling stations: 185/185 PMLN: 41,245 Tehreek e Ehsas Pak (TEP:PTI led combined opposition ): 23,167 Lead: 18,078 Alhamdolillah ! 🐅 🐅 🐅
227
715
39
1,970
89,705
Khalid Hussain Malik retweeted
جھوٹے الزام لگانا عاجزی ہے اور کوئی اپنا جواب دے تو تکبر ہے؟ واہ 👏🏻
مریم نواز کے جواب پر وفاقی وزیر سالک حسین کا جواب الجواب اللہ انسان کو غرور اور تکبر سے بچائے۔ سالک حسین
426
1,465
72
4,433
201,991
پرویز الہی کا دورحکومت سب سےبہتر ھے۔ ابن شجاعت چودھری اور وفاقی وزیر نکے چودھری صاحب چودھری پرویز الہی صاحب کا مقابلہکسی بھی وزیراعلی سے ممکن نہیں ھے وہ واحد وزیراعلی تھے جو پائیوڈین سےھڈی جوڑسکتے ہیں اور ایک کلرک کو چند سالوں میں سیکٹری پنجاب اسمبلی تک ترقی دی۔ آپ کی درست باتیں اب کیوں شروع ہو گئی ہیں
23
Khalid Hussain Malik retweeted
اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے گوادر میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آپریشن کی قیادت جی او سی گوادر نے خود کی، جو علاقے کے تحفظ کے لیے غیر متزلزل عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ گوادر اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی سیکیورٹی قومی ترجیح ہے۔ پاکستان کے امن، خودمختاری اور سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ ہماری سیکیورٹی فورسز کے بہادر مرد و خواتین کو دل کی گہرائیوں سے سلام، جو وطن کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے فرائض کی ادائیگی کے دوران مسلسل قربانیاں دے رہے ہیں۔ دعا ہے کہ پاکستان ہمیشہ پُرامن، محفوظ اور مضبوط رہے۔ 🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد!! 🇵🇰❤️ #دہشتگردی_کےخلاف_متحد #گوادر_سیکیورٹی_فورسز #گوادر_ثابت_قدم
29
253
5
1,079
28,966
اگر یہ درست ھے کی مراد سعید اور کچھ اور PTI کے لوگ افغانستان میں طالبان کا مہمان ھیں تو یہ کیسے ممکن ھے کہ تحریک انصاف کی حکومت طالبان حکومت کے خلاف کوئی بڑا قدم اٹھاے گی۔ کیا یہ دلیل ایمرجنسی کے لیے کافی نہیں ھے؟ @حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب
35
اگر محمود اچکزئی اسپیکر قومی اسمبلی کو نہیں مانتا تو اسپیکر کا جاری کردہ نوٹیفکیشن براے قائد حزب اختلاف بھی نہ مانے۔ فورا استعفیٰ دے۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ اپنے مطلب کا سب ٹھیک باقی سب غلط۔ اسپیکر صاحب بھی اس شخص کی بدزبانی کا ایکشن لیں۔
29
این اے 168 میں مسلم لیگ ن کی 36 ہزار ووٹوں سے زیادہ کی جیٹ کے بعد اب کچھ صحافی جو صبح شام مسلم لیگ کے ووٹ بینک کھو جانے کا بیانہ بناتے ہیں اس فتح پر کیاجواب دیں گے؟ مسلم لیگ نے یہ سیٹ پنجاب میں اچھی کارکردگی کی بنیاد جیتی ھے ورنہ مرکز تو ہر روز رات ۱۲ بجے اپنے ووٹ خراب کرتے کی کوشش کرتا ھے۔
35
جب نام صوبہ سرحد تھا تو وہاں ایک علاقہ غیر تھا جو ڈاکوؤں اغوا کاروں اور قاتلوں کے لیے پناہ گاہ تھا مگر اب kpk ھے تو پورے صوبے کو سزا یافتہ لوگوں کی پناہ بنا دیا گیا ھے تمام سزا یافتہ بھگوڑے پشاور میں قیام پزیر ہیں۔ عمر ایوب شبلی فراز احمد چٹھہ شیخ وقاص اکرم وغیرہ وغیرہ۔ کیا کوئی صوبائی حکومت قانون کی ایسی خلاف ورزی کر سکتی ھے؟
1
1
98
تحریک انصاف کی اکثریت مفاہمت کو بزدلی اور بڑھکیں مارنے کو دلیری کہتے ہیں۔ ایسی سوچ کو اور گمرہ کن رویے جہالت کے علاوہ کیا کہیں گے؟ گوہرصاحب اور کچھ اور سنجیدہ لوگ اس پارٹی میں مس فٹ ہیں۔
40
سانحہ پمز پر مصطفے کمال فورا مستعفی ہوں پیپلزپارٹی کی ڈیمانڈ سانحہ گل پلازہ پر کسی کو بھی مستعفی ہونے کی ضرورت نہیں ھے۔ پیپلزپارٹی کا سابقہ موقف ۔ اس دوغلہ پن کو منافقت کے علاوہ کیا کہیں؟؟؟۔
1
84
Khalid Hussain Malik retweeted
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔
2,077
1,870
265
5,681
249,802
امیر جماعت اسلامی کا دھنرنا دل کو بھاتا ھے بات عوامی مفاد کی ھے اسی لیے عوام پسند بھی کرتے ہیں مگر جو بات نہیں سمجھ آتی ہو یہ ھے کہ جب حکونت چل ہی پیٹرولیم لیوی اور بجلی کے ٹیکسوں پر ھے وہ ٹیکس کیسے ختم کر دیں۔ میاں شہباز شریف صاحب سے اپیل ھے کہ اب عوام مکمل بےبس ہو گیے ہیں اور ان ٹیکسوں کے عادی بھی ہو گیے ہیں اس لیے اگر ان ٹیکسوں میں 50% رعایت دے دیں تو عوام خوش ہو جائیں گے اور آپکی شبانہ روز محنت کے قائل بھی ہو جائیں گے۔ اگر عوام کی بےبسی آپ محسوس کرتے ہیں تو کوئی ایکشن لے لیں باقی بے بس عوام صبر کے علاہ کچھ نہیں کر سکتی۔ یہ بھی یاد رکھیں کہ اللہ بھی صبر کرنے والوںکے ساتھ ہوتا ھے۔
97
Khalid Hussain Malik retweeted
عمران خان کے PIMS میں معائنے اور علاج کی کہانی ‼️ ▪️ حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ذمہ دارانہ طرزِعمل اختیار کرتے ہوئے عمران خان کا بلا تاخیر ہسپتال میں تفصیلی معائنہ کرایا۔ متعلقہ ماہرین اور میڈیکل بورڈ کی دستیابی سے عدالتی فیصلے کا بنیادی مقصد مکمل طور پر حاصل ہوگیا۔ ▪️ الشفا انٹرنیشنل ہسپتال کے گرد پارٹی کارکنوں، مختلف گروہوں، میڈیا وینز اور نمائندوں کے غیرمعمولی اجتماع نے سنگین سکیورٹی، رازداری اور انتظامی خدشات پیدا کردیے تھے۔ ایسی صورت میں مقام تبدیل کرنا ایک ضروری اور دانش مندانہ فیصلہ تھا۔ ▪️ عمران خان کو پمز ہسپتال منتقل کرنا علاج یا طبی معائنے سے انکار نہیں تھا، بلکہ انہیں زیادہ محفوظ ماحول میں وہی طبی سہولت فراہم کرنے کا انتظام تھا۔ سکیورٹی کی بنیاد پر کیا گیا یہ فیصلہ عدالتی حکم سے انحراف قرار نہیں دیا جاسکتا۔ ▪️ پمز ملک کا ایک بہت بڑا سرکاری و تدریسی ہسپتال ہے جہاں متعلقہ شعبوں کے مستند ماہرین اور مکمل طبی سہولیات دستیاب ہیں۔ لہٰذا یہ تاثر تو شروع سے ہی درست نہیں کہ صرف کسی مخصوص نجی ہسپتال میں ہی قابلِ اعتماد طبی معائنہ ممکن تھا۔ ▪️ مروجہ طریقہ کار کے مطابق زیرِحراست افراد کو ہمیشہ سرکاری ہسپتالوں میں منتقل کیا جاتا ہے۔ عمران خان کو ماضی میں بھی طبی معائنے کے لیے سرکاری ہسپتال لے جایا جاتا رہا ہے۔ کسی مخصوص نجی ہسپتال کی نامزدگی مستقبل کے لیے امتیازی اور نامناسب نظیر قائم کرسکتی تھی۔ ▪️ ماہرِ امراضِ چشم، ماہرِ امراضِ قلب اور فزیشن سمیت مکمل میڈیکل بورڈ موجود تھا۔ عمران خان کا تفصیلی معائنہ کیا گیا اور انہیں طبی لحاظ سے مکمل طور پر فٹ قرار دیا گیا۔ ▪️ ان کی ہمشیرہ، محترمہ عظمیٰ خان، تمام طبی مراحل کے دوران موجود رہیں اور اس پورے عمل کی براہِ راست گواہ ہیں۔ اس سے طبی معائنے کی شفافیت اور خاندان کی نمائندگی، دونوں یقینی بنائے گئے۔ ▪️ تازہ طبی معائنے کے نتائج نے عمران خان کی صحت مسلسل بگڑنے سے متعلق پی ٹی آئی کے بے بنیاد بین الاقوامی بیانیے کو رد کردیا ہے۔ اگر ان تمام انتظامات کے باوجود بعض ٹرولز اور یوٹیوبرز مطمئن نہیں، تو ظاہر ہے کہ ان کی دلچسپی عمران خان کی صحت سے زیادہ سیاسی سنسنی اور مالی منفعت میں ہے۔ ▪️ معائنے کے دوران عمران خان طبی لحاظ سے فٹ، اور خوشگوار موڈ میں تھے۔ انہوں نے ڈاکٹروں اور طبی عملے کے ساتھ پورا تعاون کیا۔ لیکن کچھ لوگ بوجوہ ڈالر کہیں گے کہ خان صاحب نے علاج اور قیام سے مکمل انکار کیا۔۔۔ ایسے ذہنی بیمار جہاں ملیں ان کیلئے دعا کریں 😂😂
291
72
33
508
110,481
پاکستان کی تاریخ میں عمران خان واحد سیاستدان ہیں جو انوکھے کام کرنے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتے۔ اقتدار ملا تو ایک اناڑی شخص کو وزیراعلی پنجاب بنانا۔ بردار سب کو یاد ھے۔ اپنی پوری پارٹی میں کوئی بندہ قائد حزب اختلاف کے لیے نہیں ملا بلکہ ایک افغانستان دوست شخص کو قائد حزب اختلاف بنانا۔ قائد حزب اختلاف سینٹ اس شخص کوبنایا جو کسی سیاسی پارٹی کا صدر نہیں بلکہ ایک فرقہ ورانہ پارٹی کا ھیڈ ھیں جنکی پارٹی قومی اسمبلی میں ایک بھی ایم این اے نہیں رکھتے۔ خان صاحب یہ سب کر کے نہیں معلوم کس سے انتقام لے رھے ہیں؟ تحریک انصاف سے یا پاکستان سے؟
78
موجودہ حالات کا جائزہ لیں تو موجودہ حکومت کی سب سے بڑی آمدن پیٹرل پر لیوی اور بجلی پر مختلف ٹیکسز ہیں۔ حکومت کو جب تک آمدن کا کوئی نیا سورس (عوام کو نچوڑنے کا ) نہیں ملتا عوام یہ ظلم بھگتے ہی رہیں گے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔
2
78
پنجاب کا کوئی منصوبہ سندھ کے مقالہ کا ھے یا نہیں مگر آپ عجیب و غریب باتیں کر کے اپنا حق خوب ادا کر رھے ہیں۔ آنکھوں پر پٹی بندھی ہونا اور دماغ کا بند ہونا بھی آپ کا طرہ امتیاز ھے۔
ندیم افضل چند صاحب نون لیگ واقعی اپ کے منصوبے کا مقابلہ نہیں کر سکتی ۔بھٹو اج بھی زندہ ہے یہ بہت بڑا منصوبہ ہے 🔥 #BreakingNews
1
53
Breaking news First result of JI Dherna. Thank you Aameer Jamat e Islami.
54