Khalid Hussain Malik (@khalidawan60) profile picture

Pakistan Zindabad PMLN ZINDABAD. MIAN NAWAZ SHARIEF MY LRADER

Punjab, Pakistan
Joined October 2015
Photo by Khalid Hussain Malik (@khalidawan60)Photo by Khalid Hussain Malik (@khalidawan60)Photo by Khalid Hussain Malik (@khalidawan60)Photo by Khalid Hussain Malik (@khalidawan60)Photo by Khalid Hussain Malik (@khalidawan60)Photo by Khalid Hussain Malik (@khalidawan60)Photo by Khalid Hussain Malik (@khalidawan60)Photo by Khalid Hussain Malik (@khalidawan60)Photo by Khalid Hussain Malik (@khalidawan60)Photo by Khalid Hussain Malik (@khalidawan60)
Khalid Hussain Malik retweeted
الحمدللہ! ساہیوال اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر محمد اسد حنیف اور راشد بشیر ورک کو مبارکباد ۔ ساہیوال اور گوجرانوالہ کے عوام نے ترقی، خوشحالی، خدمت اور تعمیر و ترقی کی سیاست کو اپنا ووٹ دیا ہے۔
1,439
1,793
210
5,331
254,889
Khalid Hussain Malik retweeted
*PP-203 Sahiwal* *Results* Polling stations: 185/185 PMLN: 41,245 Tehreek e Ehsas Pak (TEP:PTI led combined opposition ): 23,167 Lead: 18,078 Alhamdolillah ! 🐅 🐅 🐅
227
715
39
1,970
89,705
Khalid Hussain Malik retweeted
جھوٹے الزام لگانا عاجزی ہے اور کوئی اپنا جواب دے تو تکبر ہے؟ واہ 👏🏻
مریم نواز کے جواب پر وفاقی وزیر سالک حسین کا جواب الجواب اللہ انسان کو غرور اور تکبر سے بچائے۔ سالک حسین
426
1,466
72
4,433
201,991
Khalid Hussain Malik retweeted
اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے گوادر میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آپریشن کی قیادت جی او سی گوادر نے خود کی، جو علاقے کے تحفظ کے لیے غیر متزلزل عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ گوادر اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی سیکیورٹی قومی ترجیح ہے۔ پاکستان کے امن، خودمختاری اور سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ ہماری سیکیورٹی فورسز کے بہادر مرد و خواتین کو دل کی گہرائیوں سے سلام، جو وطن کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے فرائض کی ادائیگی کے دوران مسلسل قربانیاں دے رہے ہیں۔ دعا ہے کہ پاکستان ہمیشہ پُرامن، محفوظ اور مضبوط رہے۔ 🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد!! 🇵🇰❤️ #دہشتگردی_کےخلاف_متحد #گوادر_سیکیورٹی_فورسز #گوادر_ثابت_قدم
29
253
5
1,079
28,966
Khalid Hussain Malik retweeted
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔
2,077
1,870
265
5,681
249,802
Khalid Hussain Malik retweeted
عمران خان کے PIMS میں معائنے اور علاج کی کہانی ‼️ ▪️ حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ذمہ دارانہ طرزِعمل اختیار کرتے ہوئے عمران خان کا بلا تاخیر ہسپتال میں تفصیلی معائنہ کرایا۔ متعلقہ ماہرین اور میڈیکل بورڈ کی دستیابی سے عدالتی فیصلے کا بنیادی مقصد مکمل طور پر حاصل ہوگیا۔ ▪️ الشفا انٹرنیشنل ہسپتال کے گرد پارٹی کارکنوں، مختلف گروہوں، میڈیا وینز اور نمائندوں کے غیرمعمولی اجتماع نے سنگین سکیورٹی، رازداری اور انتظامی خدشات پیدا کردیے تھے۔ ایسی صورت میں مقام تبدیل کرنا ایک ضروری اور دانش مندانہ فیصلہ تھا۔ ▪️ عمران خان کو پمز ہسپتال منتقل کرنا علاج یا طبی معائنے سے انکار نہیں تھا، بلکہ انہیں زیادہ محفوظ ماحول میں وہی طبی سہولت فراہم کرنے کا انتظام تھا۔ سکیورٹی کی بنیاد پر کیا گیا یہ فیصلہ عدالتی حکم سے انحراف قرار نہیں دیا جاسکتا۔ ▪️ پمز ملک کا ایک بہت بڑا سرکاری و تدریسی ہسپتال ہے جہاں متعلقہ شعبوں کے مستند ماہرین اور مکمل طبی سہولیات دستیاب ہیں۔ لہٰذا یہ تاثر تو شروع سے ہی درست نہیں کہ صرف کسی مخصوص نجی ہسپتال میں ہی قابلِ اعتماد طبی معائنہ ممکن تھا۔ ▪️ مروجہ طریقہ کار کے مطابق زیرِحراست افراد کو ہمیشہ سرکاری ہسپتالوں میں منتقل کیا جاتا ہے۔ عمران خان کو ماضی میں بھی طبی معائنے کے لیے سرکاری ہسپتال لے جایا جاتا رہا ہے۔ کسی مخصوص نجی ہسپتال کی نامزدگی مستقبل کے لیے امتیازی اور نامناسب نظیر قائم کرسکتی تھی۔ ▪️ ماہرِ امراضِ چشم، ماہرِ امراضِ قلب اور فزیشن سمیت مکمل میڈیکل بورڈ موجود تھا۔ عمران خان کا تفصیلی معائنہ کیا گیا اور انہیں طبی لحاظ سے مکمل طور پر فٹ قرار دیا گیا۔ ▪️ ان کی ہمشیرہ، محترمہ عظمیٰ خان، تمام طبی مراحل کے دوران موجود رہیں اور اس پورے عمل کی براہِ راست گواہ ہیں۔ اس سے طبی معائنے کی شفافیت اور خاندان کی نمائندگی، دونوں یقینی بنائے گئے۔ ▪️ تازہ طبی معائنے کے نتائج نے عمران خان کی صحت مسلسل بگڑنے سے متعلق پی ٹی آئی کے بے بنیاد بین الاقوامی بیانیے کو رد کردیا ہے۔ اگر ان تمام انتظامات کے باوجود بعض ٹرولز اور یوٹیوبرز مطمئن نہیں، تو ظاہر ہے کہ ان کی دلچسپی عمران خان کی صحت سے زیادہ سیاسی سنسنی اور مالی منفعت میں ہے۔ ▪️ معائنے کے دوران عمران خان طبی لحاظ سے فٹ، اور خوشگوار موڈ میں تھے۔ انہوں نے ڈاکٹروں اور طبی عملے کے ساتھ پورا تعاون کیا۔ لیکن کچھ لوگ بوجوہ ڈالر کہیں گے کہ خان صاحب نے علاج اور قیام سے مکمل انکار کیا۔۔۔ ایسے ذہنی بیمار جہاں ملیں ان کیلئے دعا کریں 😂😂
291
72
33
508
110,481
کیا پدی کیا پدی کا شورا ۔۔ مہا طمع نیازی نے دہشت گردوں کو پھر آباد جس کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی اور اب آفریدی کا کہنا ہے کہ فوجی پوسٹس ختم کی جائیں ۔۔ پہلے خود پشاور کینٹ کی فول پروف سکیورٹی چھوڑو ، عام علاقے میں رہو اور اپنی حفاظت خود کرو ۔۔ وڈا یوتھیا #PakistanSecurity
2
5
1
25
8,503
Khalid Hussain Malik retweeted
فخرے پاکستان فخرے آزاد کشمیر میاں نواز شریف
1
2
57
Khalid Hussain Malik retweeted
اس دفعہ پاکستان کی درآمدات اڑتیس ارب ڈالر، برآمدات سے زائد تھیں جب کہ تارکین وطن نے ساڑھے بیالیس ارب ڈالر بھجوا کے ساڑھے چار ارب ڈالر کا سرپلس پیدا کر دیا۔ اس سرپلس کا مطلب تھا معیشت سنبھل گئی اور آئی ایم ایف کے پروگرام کے نتائج نکل آئے، اس پر پیپلزپارٹی سمیت سب یار لوگوں کو کھُرک ہو رہی ہے۔ چیک کر لیں
80
656
16
2,373
43,647
Khalid Hussain Malik retweeted
ویسے پوچھنا تھا کہ کیا پاکستان کرکٹ کا سسٹم ٹھیک ہو چکا یا اس کے لیے بھی 20 صوبے ضروری ہیں۔
1,236
230
3,954
217,901
Khalid Hussain Malik retweeted
پیپلز پارٹی جو دھاندلی کی باریک واردات کی ماسٹر ہے، دھاندلی کا رونا رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟
2,313
2,203
848
6,272
1,685,004
شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر شیر
1
2
46
Khalid Hussain Malik retweeted
آزاد کشمیر الیکشن 2026 تازہ ترین جماعتی پوزیشن پاکستان مسلم لیگ نواز پاکستان پیپلزپارٹی 09۔ 04۔
4
22
123
2,698
Khalid Hussain Malik retweeted
🐅 🐅 🐅
2,222
1,793
635
4,502
1,539,883
Khalid Hussain Malik retweeted
پاکستان مسلم لیگ ن اس وقت 90,000ووٹوں کی لیڈ سے آگے ہیں پی پی جن سیٹوں پر آگے وہ انتہای کم ووٹوں کا مارجن کسی بھی جھٹکے میں وہاں پر ن لیگ لیڈ کر سکتی ہے
15
51
1
164
7,156
Khalid Hussain Malik retweeted
میڈم سی ایم پولیس کو پورے صوبے میں کباڑئیے چیک کرنے کا حکم دیں، جس کی دکان سے گٹر کا پرانا ڈھکن برآمد ہو جائے اس کو پولیس پانجا لگاتی جائے۔ جب گٹر ڈھکن چوروں کو خریدار نہیں ملیں گے تو یہ ڈھکن چوری ہونا بند ہو جائیں گے۔ العارض
150
975
46
3,469
34,634
Khalid Hussain Malik retweeted
ن لیگ سادہ اکثریت رکھتی ہیں جبکہ آزاد امیدواران کا جھکاؤ بھی ن لیگ کی طرف ہے آئندہ چند دنوں میں ن لیگ اپنی اکثریت واضح کے کرے گی اور حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہوگی وفاقی وزیر امیر مقام @AmirMuqamAM @pmln_org
38
221
5
929
14,657
Khalid Hussain Malik retweeted
مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ہیڈ اور ایم این اے اظہر لغاری صاحب کے نوجوان فرزند صفدر لغاری کے انتقال پر دلی دکھ ہوا۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں اظہر لغاری صاحب اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
494
1,488
50
5,129
104,198
Khalid Hussain Malik retweeted
16
44
3
155
3,630
Khalid Hussain Malik retweeted
بلوچستان میں معصوم جانوں پر ہونے والا بزدلانہ وار پوری قوم کے دل پر حملہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف قوم کا عزم غیر متزلزل ہے۔ میں شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
532
2,337
76
6,945
140,992