ملک فیصل (@MRMFsl) header
ملک فیصل (@MRMFsl) profile picture
Multan, Pakistan
Joined August 2016
آج کاروبار شروع کیا ہے اللہ کامیاب کرے اور اپ لوگ بس اچھے اچھے کمنٹس کر دیں
23
1
22
1,873
کمنٹس پڑھنے سے پہلے مجھے لگا آرمی چیف یا حکومت کی آج خیر نہیں 😬😬😬😬😁😁😁😁
اتنا دکھ درد تو میرا دل ٹوٹنے پر نہیں ہوتا جتنا میک اپ کی کوئی چیز ٹوٹنے پر ہوتا ہے 🥺
1
1
55
آپ کیوں ہماری ٹھرک ذدہ زندگی میں مٹی ڈال رہی ہیں 😔😔😔😔
ایک عزیز نے کہا تھا ایسی خواتین چاہے جانے تعریفوں اور اپنائیت کی بھوکی ہوتی ۔اب وہ آدھی پوسٹ کرتی فوٹو یا پوری لیکن حقیقت یہی ہے۔
1
55
لڑکی مذاق مذاق میں کافی زیادہ سیریس ہو گئ ہے 🤣😂🤣😂🤣😂
Replying to @_Nawab_zadi_
بے نامی اکاونٹ کے پیچھے کون ہے کچھ پتہ نہیں ۔یہ یہاں پر سب سے زیادہ کنفوز کرنے والی بات ہے🙈 بات شناخت رکھنے والے فیمیل اکاونٹس کی تھی😂
1
40
پورن والے زیادہ تر سنگل ہی ہوتے ہیں بےچارے 😂🤣😂🤣😂😂😵‍💫
unavailable
51
بڑے گروپ بناے جا رہے ہیں لگتا ہے آپکی تنخواہ بھی لگنے جا رہی ہے چاہے اس چوہے ہوے آم کی گٹھلی کی وجہ سے ہی نظروں میں آ جائیں
میرا گروپ ہوگا تو بتائے گی ناں 😭 اب جس نے اسے یہ بات کرنے کے لیے بولی وہی ڈھکن یہ اس کی ڈھکنی
1
1
35
یہ مزدور کا ہاتھ ہے کافیہ ⚓🔨🛠️⚒️⚒️⛏️🪏
1
1
72
اتنا بے بس میں بھی نہیں ہوتا ٹینڈر کیلے جتنے یہ ہو جاتے ہیں
مجھے تو ڈر ہے حسن ایوب یہ نہ کہہ دیں کہ مریم نواز بھی سیلف میڈ خاتون ہیں کیونکہ وہ گیراج میں اکیلی گئی تھی۔
1
42
No words, no theme, just rorhy watty itta 😂🤣😂
1
1
1
51
ایک شرعی سوال ایک شخص کھاد کی 50 بوری بیچتا ہے ایک بوری کی قیمت 17800 ہے اب جس کے ساتھ ڈیل بنا رہا ہے اس کو کہتا ہے کہ میں گندم کی کٹائی پر 310 من گندم لوں گا جس میں ریٹ فکس نہیں ہوگا وزن فکس ہے 310 من گندم کیا یہ ٹریڈ جائز ہے شریعت میں اسلامک سکالرز مہربانی فرمائیں جواب دیں کر
61
ہماری عوام ترک ایکٹرز پے اعتراض کرتے تھے اندر سے تو یہ بھی بھائ جان کم اور بھابھی جان زیادہ ہیں ویسے میں نے ایک بھی قسط نہیں دیکھی ابھی تک
اب اگر کچھ لکھ دوں تو ابوبکر کی اجتماعی زنانیوں نے چیخنا شروع کر دینا ہے 😂جنانہ
1
1
86
یہ والا پنک چلے گا
پنک کلر بھی اس سے زیادہ خوبصورت کہیں اور لگ ہی نہیں سکتا 😍
1
1
1
396
یہ والا بلیک چلے گا
1
1
2
72
ملک فیصل retweeted
Epstein Files... Release all the Epstein files ... teapaw.org/Q_TheStormRider/status…
108
1,736
40
6,922
2,845,907
ملک فیصل retweeted
🚨🚨🚨اہم بریکنگ نیوز…… ڈی جی آئی ایس پی آر کی اخبارات اور میڈیا مالکان کے ساتھ اہم میٹنگ۔ میٹنگ میں دو ٹوک الفاظ میں بتا دیا گیا کہ اسٹیبلشمنٹ کیا سوچ رہی ہے۔ چاہے کوئی نظام میں رہے یا نہ رہے، صوبے بن کر رہے ہیں۔ واضح پیغام دیا گیا کہ پاکستان کے مسائل کا حل صرف اُن لوگوں کے پاس ہے جو پاکستان سے پیار کرتے ہیں اور ملک کے مفاد کو مقدم رکھتے ہیں۔ یہاں کے عوام بھی اچھے ہیں، بیوروکریٹس بھی ٹھیک ہیں، چند سیاستدان بھی صحیح ہیں، صرف کچھ لوگ اچھے نہیں ہیں۔ میڈیا مالکان کو بھی واضح کر دیا گیا کہ فیک نیوز پر کان نہ دھریں، نہ ہی اسے پھیلائیں، بلکہ ملکی تعمیر و ترقی میں اپنا بھرپور حصہ ڈالیں۔ اس اہم میٹنگ کی باقی بہت سی تفصیلات کچھ دیر بعد سامنے لائی جائیں گی ۔۔۔
308
589
8
2,721
408,889
ملک فیصل retweeted
کشمیری عوام چاہتے ہیں کہ ان کے مسائل کو سنجیدگی سے سنا جائے۔ گرفتاریاں سمجھ سے باہر ہے ۔بجلی، آٹا ،بنیادی سہولیات ہر شہری کا حق ہیں۔ ان مطالبات کی خواہش کرنا جرم بنا دیا گیا ہے @TeamPakPower #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
2
4
219
انتظامیہ تفتیش کرکے اس ہوٹل پر ایکشن لے ۔۔۔
56
1,228
14
2,791
107,731
ملک فیصل retweeted
جاوید جٹو صاحب پریشان نہ ہو انشاءاللہ جو اپ کا برا چاہتا ہے اس کا بھی برا ہوگا.
5
21
137
5,173
قنوت میں بھی میں نے ایران کے بھائیوں کے لیے دعا مانگی ہے، اللہ ایران کی مدد فرمائے۔ ایسے بے وقوف اور عقل کے اندھے ہیں جو پوسٹیں لگا رہے ہیں کہ شیعہ شہید ہے یا ہلاک ہے، اللہ انکو ہلاک کرے جو ایسی بکواس کرتے ہیں۔ مولانا طارق جمیل
71
3,238
27
9,376
110,226