
Living in imran khan era💫🥀 @imrankhanpti @muradsaeedpti
آپ کا دماغ ☠️🔪
Joined April 2024
- Tweets31.8K
- Following546
- Followers1.3K
- Likes43.3K
Pinned Tweet
Happy Birthday to my Leader, Imran Khan! The man who taught us how to stand for Haq. May Allah grant you long life, good health and freedom. Pakistan is waiting for you.
@ImranKhanPTI
@PTIofficial @PTIKPOfficial
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد♥️
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
2026 کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کا غریب ترین ملک بن چکا ہے!
یاد رکھیے! پاکستان پر مسلط دونوں کرپٹ خاندان اپنی جگہ، لیکن ان سے بھی بڑے ذمہ دار وہ سہولت کار ہیں جنہوں نے بند کمروں میں فیصلے کرکے ان نااہل حکمرانوں کو عوام پر مسلط کیا۔
پاکستانیو! اصل ذمہ داروں کو مت بھولنا۔
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
" جو بھی آج ایک میز پر بیٹھے ہیں، اُن کے ہینڈلرز سمیت، سب کو پیغام ہے:
یہ پاکستانی قوم ہے، بھیڑ بکریاں نہیں کہ ڈرا دھمکا کر جدھر چاہیں موڑ دیں۔ قوم پیچھے نہیں ہٹے گی۔
اب فیصلہ صرف یہ ہے کہ تبدیلی پُرامن طریقے سے آئے گی یا تباہی کی صورت میں" عمران خان 💯🔥
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
Day 1489 without Arshad Sharif
Day 1489 without Justice
کتنے جلدی دور چلے جاتے ہیں وہ لوگ
جنہیں ہم زندگی سمجھ کرکبھی کھونا نہیں چاہتے
وقت کی ہوا بھی عجیب امتحان لیتی ہے
کسی پیارے کو اچانک سے ہمیشہ کے لیے دور کر دیتی ہے
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 1488 without Arshad Sharif
Day 1488 without Justice
ہم بھی کبھی دل کھول کر ہنسا کرتے تھے
ہر چھوٹی خوشی پر جیا کرتے تھے
پھر ایک دکھ نے ایسا توڑا ہمیں
اب ہم محفل میں بھی تنہا رہا کرتے ہیں
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
اس اکاؤنٹ کو فالو کریں فالو بیک ملیگا انشاءاللہ
تعارف یہ ہے کہ عمران خان کی سپورٹر ہے
@ShaziaIqbalv
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
وہ آج بھی اپنی ذات سے زیادہ ہمیں سوچتا ہے ، اور افسوس کہ ہمیں اس کی فکر کی گہرائی کا احساس ہی نہیں 💔
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
انصاف، قانون کی بالادستی اور انسانی حقوق ہر انسان کا بنیادی حق ہیں۔
عمران خان اور ان کے خاندان کے حوالے سے تمام قانونی معاملات شفاف اور منصفانہ طریقے سے حل ہونے چاہئیں۔
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
حقیقی آزادی، انصاف اور جمہوریت کی آواز۔
پاکستان میں قانون کی بالادستی، شفاف انصاف اور انسانی حقوق سب کے لیے ہونے چاہئیں۔
عمران خان کی رہائی اور اہلِ خانہ کے حقوق کا مطالبہ۔۔
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
“Elections alone do not make a democracy. True democracy requires free & fair elections, an independent Election Commission, an independent judiciary, rule of law, accountability & constitutional protection of state institutions.”
— Former PM Imran Khan (2006)
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
وطن کی مٹی گواہ رہنا
عمران خان انصاف مانگتا رہا خود کو بے گناہ ثابت کرنے کے لیے💔
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال شفٹ کرو۔۔۔
وہ ریلیف نہیں انصاف مانگ رہا
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
" پاکستان میں اس وقت نہ جمہوریت ہے، نہ آئین ہے اور نہ ہی قانون۔
صرف ایک شخص ہے، ایک ذہنی مریض، جو پورے ملک کو چلا رہا ہے اور پاکستان کو برباد کرنے پر تلا ہوا ہے " عمران خان
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
ملاقات کے دوران تین مواقع پر عمران خان نے ایک ہی جملہ بولا تھا " زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا "
خان صاحب کی صحت پر خاموشی کیوں؟
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
🌸 جمعہ مبارک 🌸
آج جمعہ کا بابرکت دن ہے، اللہ تعالیٰ ہم سب کے دلوں کی پریشانیاں دور فرمائے، گناہوں کو معاف فرمائے اور ہماری ہر نیک دعا قبول فرمائے۔آمین
#جمعة_مباركة



















