SalmanQaisar retweeted
السلام علیکم 🌺
اے اللہ! ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جن کے سینے تو نے کھول دیے، جن کے معاملات کی ذمہ داری تو نے خود سنبھال لی، جن کے گناہ تو نے معاف فرما دیے، جن کی پریشانیاں تو نے دور کر دیں، جن کے رزق میں وسعت عطا فرمائی اور جن کے دنوں میں برکت ڈال دی۔
صبح بخیر! 🌹
SalmanQaisar retweeted
May God bless you more success, good health. You are source of inspiration for everyone @MaryamNSharif
SalmanQaisar retweeted
کل میں لاہور کینٹ میں اپنے علاقے میں وزیراعظم پٹرول ریلیف کے سلسلے میں مختلف پٹرول پمپس کا وزٹ کر رہی تھی۔ دوران مجھے ایک فیملی ملی جسکو میں نے پٹرول کی سہولت کے بارے پوچھا ، انہون نے کہا پٹرول بھی فری مل رہا ھے اور مریم نواز @MaryamNSharif کے راشن کارڈ مینارٹی کارڈ بھی ہمیں مل رھے ہیں۔ ہم حکومت کے مشکور ہیں۔ مجھے خوشی ہورہی کہ عوام کو خدمت کے ثمرات پہنچ رھے ہیں۔ اللہ کی مخلوق کی مدد کرنے والے کبھی گرتے نہیں۔
SalmanQaisar retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🥀صبح بخیر زندگی🥀
اے اللّٰه💙
وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کھلنے کے لیے صرف تیری ایک کُن کے منتظر ہیں، ان کے لیے وہ کُن فرما دیجیے۔
آمین، یا ربّ العالمین 🤲🤲🤲
SalmanQaisar retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
SalmanQaisar retweeted
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ🌹🍁
*°*
((" آئیں محبت عقیدت اور اخلاص کے ساتھ درود شریف پڑھ لیں..!"))
*°*
((۞" جَزَیﷲُ عَنَّا سَيِّدِنَا مُحَمَّدًا ( ﷺ ) مَا ھُوَأَھْلُهُ "۞))
*°*
#عینی @114i1
#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
SalmanQaisar retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
شام بخیر 🌸
دن بھر کی تھکن کو بھول کر اپنے رب کا شکر ادا کیجیے، کیونکہ ہر گزرتی شام ہمیں یاد دلاتی ہے کہ اللہ کی رحمت ہر حال میں ہمارے ساتھ ہے۔ 🤲❤️
یا اللہ! اس خوبصورت شام کے صدقے ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو خوشیوں، رزق میں برکت، اور زندگی میں آسانیاں عطا فرما۔
جو پریشان ہیں ان کی پریشانیاں دور فرما، جو بیمار ہیں انہیں شفا عطا فرما، اور جو دعائیں دلوں میں چھپی ہیں انہیں اپنے کرم سے قبول فرما۔ آمین یا رب العالمین 🤲
🌹 شام بخیر، اللہ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ 🌹
SalmanQaisar retweeted
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ
#صـبح_بخـیر
*
﴿ یَا ﷲُ یَا رَحْمٰنُ یَا رَحِيۡمُ یَا حَیُّی یَا قَیُّوم ﴾
.
﴿ لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴾
*
#عینی @1Aiin
#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
SalmanQaisar retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد.
.
#عینی
SalmanQaisar retweeted
🌹 لقمان نے یہ بھی کہا) بیٹا! اگر کوئی چیز رائی کے دانے کے برابر بھی ہو، اور وہ کسی چٹان میں ہو، یا آسمانوں میں یا زمین میں، تب بھی اللہ اُسے حاضر کر دے گا۔ یقین جانو اللہ بڑا باریک بیں، بہت باخبر ہے۔
📗 سورۃ لقمان
SalmanQaisar retweeted
🚨مکہ کی مقدس سر زمین پر اسلامی ملکوں کے درمیان تاریخی امن معاہدہ ہونا پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے ۔۔
🚨برادر اسلامی ملکوں کے درمیان معاہدے سے امن کی نئی راہیں ہموار ہوں گی ۔۔
رانا ثناءاللہ خان مشیر برائے سیاسی امور بین الصوبائی رابطہ
SalmanQaisar retweeted
ہر روز کارخانوں اور فیکٹریوں میں لاکھوں محنت کش اپنے خون پسینے سے روزگار کماتے ہیں۔ وہ اپنی جوانی، صحت اور کبھی کبھار اپنی جان تک خطرے میں ڈال کر ہمارے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں۔ ان کی محنت کی اصل قدر صرف اجرت نہیں بلکہ عزت، محفوظ ماحول اور انصاف بھی ہے۔
یا اللہ! تمام محنت کشوں کی مشکلات آسان فرما، انہیں صحت، سلامتی اور خوشحال زندگی عطا فرما۔ آمین ثم آمین 🤲
#LabourRights #WorkplaceSafety #RespectWorkers
SalmanQaisar retweeted
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ
#صـبح_بخـیر
..
( ﷺ ) أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللہ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ ،( ﷺ )
..
#عینی @122i1
#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
























