Mushtaq Yusufzai (@MYusufzai) profile picture

Journalist covering regional militancy & conflicts for 26 years. Winner of inaugural AFP Kate Webb prize 2008. UN Dag Hammarshkjold fellow 2009.

Peshawar, Pakistan
Joined September 2011
Photo by Mushtaq Yusufzai (@MYusufzai)Photo by Mushtaq Yusufzai (@MYusufzai)Photo by Mushtaq Yusufzai (@MYusufzai)Photo by Mushtaq Yusufzai (@MYusufzai)Photo by Mushtaq Yusufzai (@MYusufzai)Photo by Mushtaq Yusufzai (@MYusufzai)Photo by Mushtaq Yusufzai (@MYusufzai)Photo by Mushtaq Yusufzai (@MYusufzai)Photo by Mushtaq Yusufzai (@MYusufzai)Photo by Mushtaq Yusufzai (@MYusufzai)
خیبر پختونخوا پولیس کیلۓ ایک اور ماتمی دن-ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔سوال یہ ہے کہ غیر قانونی طور پر سونے کی مائننگ گزشتہ کئ سالوں سے کس کی اجازت سےہورہی ہے۔وہاں آنے جانے والی گاڑیوں پیسے کون وصول کررہاہے۔یہ اتنا بڑا پیسہ کہاں جارہے ہیں۔ @fkkundi میں بتانےکی ہمت ہے
1
87
پشاور میں 1976 میں بننے والا حیات شہید ٹیچنگ ہسپتال(بعد میں نام خیبرٹیچنگ ہسپتال بنا)میرا پسندیدہ اور خیبرپختونخوا کا جدیدترین اور خوبصورت ترین ہسپتال تھا۔نوشیروان برکی کےنظام کےبعد اسکی یہ حالت ہوگئی ہے-یہاں مریضوں کیلۓ بناۓ گئےسبزہ زاروں پارکنگ/ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیاہے-
9
28
1
106
6,262
Mushtaq Yusufzai retweeted
🚨گورنر کی جانب سے پریس بریفنگ میں بتایا گیا کہ پولیس کی 10 ہزار اسامیاں خالی پڑی ہیں۔ پولیس کے لیے جو 6 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا تھا، اس میں سے صرف ایک ارب روپے جاری کیے گئے۔ ضم اضلاع میں باقاعدہ پولیس فورس تشکیل نہیں دی گئی بلکہ وہاں موجود خاصہ داروں کو پولیس فورس میں شامل کیا گیا۔ تجزیہ کار مشتاق یوسفزئی دیکھیے مکمل ویڈیو youtu.be/rpCEh3TJyrw
1
2
209
Mushtaq Yusufzai retweeted
🚨بریفنگ میں بتایا گیا کہ گزشتہ حکومتوں نے ضم اضلاع میں ایک بھی پولیس لائن تعمیر نہیں کی۔ پولیس کے پاس اسلحہ اور گاڑیوں تک کی کمی ہے، تاہم پولیس کو تمام ضروری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ تجزیہ کار مشتاق یوسفزئی دیکھیے مکمل ویڈیو youtu.be/rpCEh3TJyrw
1
3
226
خیبرپختونخوا کے ڈاکٹروں کیساتھ نوشیروان برکی کی دشمنی کا یہ واضح مثال ہے۔صحت کارڈ میں ڈاکٹرز کے جائز حصے کے حصول کیلۓ ڈاکٹرز نے MTI ٹرائبیونل میں دو سال کیس لڑا۔جیتنے والے ہی تھے کہ برکی نے ٹرائبیونل کو فارغ کرکے اسے سکریٹری صحت کے سپرد کردیا۔ڈاکٹرز بچارے فریاد کرے تو کس سے کرے-
2
11
2
51
2,611
ڈپٹی کمشنر سوات گریڈ 18 کا آفیسر ہے-وہ سوات تعلیمی بورڈ کے چیئرمین جو گریڈ 20 میں ہے،کو خط لکھ کرانکو مزید کسی بھی نئے فیصلوں سے منع کرتاہے،کیونکہ انکا مدت ختم ہوچکاہے۔اگر چیئرمین صرف مدت پوری کرنےاور پیسہ کمانے کی بجاۓامتحانی نظام میں اصلاحات لاتےتو آج انکو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا-
9
6
2
55
6,520
نوشیروان برکی سے خیبرپختونخوا اور بالخصوص پشاور کے ڈاکٹرز کی وابستگی کا یہ عالم ہے کہ آج جب وہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں منعقدہ ایک کانفرنس سے امریکہ سے آن لائن خطاب کرنےلگے تو زیادہ تر ڈاکٹرز ہال سےچلےگئے۔صرف مختلف شعبوں کے سربراہان کو مجبوراً ہال میں بیٹھنا پڑا۔انکے کارنامے بیشمار-
12
8
3
64
6,791
خیبرپختونخوا پولیس @KP_Police1 اور بالخصوص @PeshawarCCPO @DrMianSaeedPSP پشاور میں جرائم پر بڑی حد تک کمی لاسکتےہیں اگرسختی سےکالے شیشوں پر پابندی، اصلی نمبر پلیٹ کےبغیر گاڑی چلانے پر مکمل پابندی عائد کرے۔لوگوں کی آگاہی کیلۓ دو ہفتےکا وقت دیدےاور پھر گاڑی ضبط کرے-آغاز میڈیا سےکرے
5
8
59
1,764
جناب @MohsinnaqviC42 سےگزارش ہے کہ فیڈرل کانسٹیبلری کے27 ہزار ملازمین کو علاج سےمتعلق بےمشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔اپنے اور خاندان کا علاج کرانےکیلۓجیب پیسے خرچ کرنےپڑتے ہیں۔ملک کی سلامتی اور دہشت گردی کےخلاف جنگ میں انکی قربانیاں اور کامیابیاں تاریخ کاحصہ ہے۔ @OfficialDGISPR
8
38
1,318
جناب گورنر @fkkundi اور جنرل نگار صاحبہ-حیات آباد میڈیکل کمپلکس کے بورڈ آف گورنرز نے ڈائریکٹر فائنانس کو مبینہ جعلی ڈگری رکھنے پر عہدےسے فارغ کردیا-کیا اس فیصلے کےبعد ان لوگوں کے خلاف کوئ کاروائ ہوگی جنھوں نےانکو اور باقی چار لوگوں میرٹ کو پامال کرکے اہم عہدوں پر لگایا تھا—؟؟؟
6
8
30
1,498
جناب @fkkundi ان ہی جعلی اسناد پر مزکورہ شخص خیبرٹیچنگ ہسپتال اور قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں بطور ڈائریکٹر فائنانس تعینات ہوا تھا کیا اس حکومت @GovernmentKP میں اتنی قوت ہےکہ ان سے وہ رقوم برآمد کرے جو انھوں نے لی ہیں،اور انکو تعینات کرانے والےلوگوں کو سزا دے-
3
153
کسی نے کیاخوب کہا ہےکہ سیاست کے سینے میں دل نہی ہوتا۔سیاست میں دوستی اور دشمنی دائمی نہی ہوتی۔سیاست میں رشتے اور اتحاد اصولوں کی بجاۓ زاتی مفادات پر بنتےاور ٹوٹتے ہیں۔آج کے مخالفین اور دشمن کل کےاتحادی اور دوست بن جاتے ہیں۔سیاستدان مفادات کا یہ کھیل خوب جانتے مگر بدقسمت عوام نہی-
1
5
35
1,642
Mushtaq Yusufzai retweeted
کے پی میں دہ ش ت گ ر د ی کا مکمل خاتمہ؟ نئی ٹیم آنے سے کیا کچھ بدل گیا؟ مشتاق یوسفزئی کی تفصیلی گفتگو!! #NeoNews #Sahafi @MYusufzai @javedbalochpk
2
1
231
پاکستان کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں سرحدی علاقہ انگور اڈہ کے مقام پر آج منگل کو پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپوں کیوجہ سے تقریباً 6 ہزار مقامی افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔متاثرہ علاقہ میں سخت سردی کیوجہ بے گھر افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ @OfficialDGISPR @fkkundi
5
26
1,010
حیات آباد میڈیکل کے ڈائریکٹر فائنانس کو انکی مبینہ جعلی ڈگری اور جعلی تجربہ کے بناپر معطل کیاگیاہے۔اینٹی کرپشن کے انکوائری رپورٹ ایسی کئ بے ضابطگیوں کا زکر کیا ہے مگر نوشیروان برکی نے اسے ماننے سےانکار کرکے اپنی انکوائری کرائ مگر اس پر خاموشی اختیار کی ہے۔ @fkkundi @SamarHBilour
5
12
47
2,799
شکر ہے مرحوم افتحارحسین شاہ کے بعد کسی نے تجاوزات کیخلاف ایکشن لیا۔جناب @fkkundi صاحب آپکی کاوشوں کو سلام، کاش آپ ریگی ماڈل ٹاون میں قابضین سے سیکٹر 1-2 اور 5 واگزار کراۓ تاکہ پلاٹ مالکان 30 سال انتظار کے بعداپنا گھر بناسکے۔کاش آپ خیبر بازار میں اسلامیہ کالج کی زمین واگزار کراۓ-
10
13
1
89
3,680
Mushtaq Yusufzai retweeted
اس وقت شدت پسند گروپس چھوٹے چھوٹے گروپس میں بٹ چکے ہیں۔ قبائلی اضلاع اور خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں کوئی ایسا علاقہ نہیں ہے جو مکمل طور پر ملٹنٹس کے کنٹرول میں ہو۔ تجزیہ کار مشتاق یوسفزئی دیکھیے مکمل ویڈیو youtu.be/BXTMONAPVIw
1
7
352
Mushtaq Yusufzai retweeted
🚨تو یہ بہت اچھی پیش رفت تھی کہ ایک طویل عرصے بعد ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، وہ بھی فیڈرل ایپکس کمیٹی کا۔ بدقسمتی سے خیبرپختونخوا میں کچھ ایسے حالات پیدا ہو گئے تھے کہ صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس بھی ایک سال تک نہیں ہوا۔ سہیل آفریدی کہتے تھے کہ ایپکس کمیٹی کا کوئی فائدہ نہیں، میں اجلاس کیوں بلاؤں؟ تجزیہ کار مشتاق یوسفزئی دیکھیے مکمل ویڈیو youtu.be/BXTMONAPVIw
2
7
444
Mushtaq Yusufzai retweeted
🚨پاکستانی طالبان کو یہ کہنا کہ وہ افغانستان سے نکل جائیں، میرے خیال میں افغان طالبان ایسا کر بھی نہیں سکتے، اور ابھی تک انہوں نے ایسا کیا بھی نہیں ہے۔ تجزیہ کارمشتاق یوسفزئی دیکھیے مکمل ویڈیو youtu.be/BXTMONAPVIw
1
5
252
Mushtaq Yusufzai retweeted
پی ٹی آئی کوگورنرراج سےخطرہ نہیں بلکہ۔۔۔!کے پی کے میں حکومت کے خاتمے کے بعد تحریک انصاف میں اختلافات کیوں بڑھنے لگے؟مشتاق یوسفزئی نےحقائق سےپردہ ہٹادیا! #NeoNews #NasrullahMalik @MehmoodJan1 @MYusufzai @HammadHassan30 @NasrullahMalik1
1
3
8
903