چوہدری ساب (@M_Usmann) header
چوہدری ساب (@M_Usmann) profile picture

Ran Away From PHD, Self Employed, BijnusMan, Bahawalpuri, PTI once PTI forever, Future PM Inshallah

Marseille, France
Joined July 2013
Photo by چوہدری ساب (@M_Usmann)Photo by چوہدری ساب (@M_Usmann)Photo by چوہدری ساب (@M_Usmann)Photo by چوہدری ساب (@M_Usmann)Photo by چوہدری ساب (@M_Usmann)Photo by چوہدری ساب (@M_Usmann)Photo by چوہدری ساب (@M_Usmann)Photo by چوہدری ساب (@M_Usmann)Photo by چوہدری ساب (@M_Usmann)Photo by چوہدری ساب (@M_Usmann)
2018 میں یہ بندہ ہمارا انتخاب تھا 2023 میں یہ بندہ ہماری ضِد ہو گی
148
908
52
4,917
اس گاڑی ڈرائیونگ سیکھنے کے بعد ہاتھ سیدھا کیا۔ ہماری پرانی ٹھلو مہرانی۔ کرولا 82
6
191
بس اویں
1
1
286
چوہدری ساب retweeted
اسلام علیکم الحمدللہ جبری گمشدگی اور دہشتگردی کے مقدمات کے بعد میری گھر واپسی ہو گئی ہے پاکستان تحریک انصاف اور سوشل میڈیا کے تمام دوستوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے اس امتحان کے وقت میرے لیے آواز اٹھائی ساتھ دیا اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
14
45
4
291
7,849
جس طرح زمان پارک فتح کیا تھا اسی طرح مفتی محمود مرکز بھی کرو فتح ہ۔ت کرو۔
1
6
385
اتنا سب کچھ نہیں دیکھا تو ڈرامے کا نام کیسے پتا پھر؟
I think I'm the only one jis ny abhi tak dare njaat dramy ki cover photo b ni daikhi drama to dor ki bat
1
1
326
جب جب بھی جملہ کسی پلئیر کے بارے کہا گیا بعد میں اس کا نام کسی کو یاد نہیں رہا۔
HAMZA ZAHOOR!!! Remember the name
3
1
6
355
اب چونکہ 12 صوبے بننے ایک صوبہ صوبہ آرائیاں بھی ہونا چاہئے۔ اس صوبے کی اکانومی پیاز ایکسپورٹ کر کے ہو گی، اور بوقت ضرورت ساتھ والے صوبے یا ملک کیساتھ لڑائی میں پیاز ہتھیار کے طور پر استعمال ہو گا۔"گولی نہیں پیاز" ✌️✌️
2
17
614
عمران خان بمعہ اہلیہ قید ناحق میں ملاقاتیں بند علاج معالجہ کی سہولتیں بند عمران خان کی تینوں بہنیں ایک بھانجا قید ناحق میں ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبزادہ حامد رضا میاں محمود الرشید اعجاز چوہدری عمر سرفراز چیمہ قید ناحق میں وزیراعلی خیبر پختون خواہ اغواہ اسپیکر خیبر پختون خواہ اسمبلی اغواء صوبائی صدر تحریک انصاف و ممبر قومی اسمبلی اغواء تین صوبائی وزراء آٹھ ممبران صوبائی و قومی اسمبلی اغواء ہزاروں کارکنان بیگناہ پابند سلاسل سرزمین بے آئین و قانون
1
173
464
4,905
چوہدری ساب retweeted
آزاد کشمیر میں جنازوں کے مناظر سوشل میڈیا انہیں ضرور کوریج دیں 💔
126
4,171
43
7,891
55,573
چوہدری ساب retweeted
ایک صوبے کے 4 کروڑ عوام کے منتخب وزیرِ اعلیٰ، صوبائی اسمبلی کے اسپیکر اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے صوبائی صدر، جو قومی اسمبلی کے منتخب رکن بھی ہیں، تینوں لاپتہ ہیں۔ پاکستان میں جنگل کا قانون، یعنی #AsimLaw، نافذ ہے۔
9
358
2
832
9,335
چوہدری ساب retweeted
اس سے پہلے امتحانات صرف آفات یا بدامنی کی وجہ سے ملتوی ہوتے دیکھے سنے تھے۔ BISE postpones papers in Jhelum over Punjab CM Maryam's visit dawn.com/news/2042878
38
277
17
772
13,305
ایک ٹائم تھا ضمنی الیکشن میں بھی گھمسان کا رنگ پڑتا تھا، کمپئین ہوتی تھی ادھر بھی۔ اب کسی کو پتا ہی نہیں کس دن الیکشن ہو رہا۔
کل گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 77 میں چوہدری محمود بشیر ورک کی وفات کے بعد خالی ہونے والی نشست پر ضمنی الیکشن ہو گا۔ ن لیگ نے محمود بشیر کے بیٹے کو ٹکٹ جاری کیا ہے پی ٹی آئی نے اس الیکشن سے لا تعلقی کا اعلان کیا ہے ۔ جیسے پی ٹی آئی اس الیکشن سے لا تعلق ہے ویسے ہی عوام بھی لا تعلق ہیں ۔وہ بلند بانگ کہتے نظر آتے ہیں کہ ہم ووٹ دیں نہ دیں کیا فرق پڑتا ہے؟ جیتنا تو فارم سنتالیس والوں نے ہی ہے۔۔ ریاست اور عوام کے درمیان اعتماد کی اس سے بڑی نشانی کیا ہو گی؟
2
8
28
645
یہ کس کا لہو ہے کون مرا اے رہبر ملک و قوم بتا کشمیر کے پرچم میں لپٹے راوالاکوٹ میں یہ جنازے۔۔۔۔ کیا حکمرانوں کے تکبر،غرور،طاقت اور کرسی کا نشہ اترے گا؟؟؟ دھرتی کی سلگتی چھاتی سے بے چین شرارے پوچھتے ہیں تم لوگ جنہیں اپنا نہ سکے وہ خون کے دھارے پوچھتے ہیں سڑکوں کی زباں چلاتی ہے ساگر کے کنارے پوچھتے ہیں یہ کس کا لہو ہے کون مرا اے رہبر ملک و قوم بتا پاکستان رائٹس موومنٹ
35
981
13
2,316
14,374
چوہدری ساب retweeted
انسان کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو، آخر انسان ہے۔ ہر انسان کی کوئی نہ کوئی کمزوری ہوتی ہے۔ جرنیلوں کو بھی اب یہ سمجھ آ چکی ہے کہ عمران خان کو عوام، خاندان اور دوستوں سے مکمل طور پر کاٹ کر قیدِ تنہائی میں رکھنا ان پر دباؤ ڈالنے کا ایک طریقہ ہے۔ اسی لیے انہیں زیادہ سے زیادہ تنہائی میں رکھ کر ذہنی اذیت دی جا رہی ہے۔ مقصد صرف انہیں توڑنا نہیں، بلکہ ان کی زندگی کو خطرے میں ڈالنا بھی ہے۔ جسکی وجہ سے عمران خان کا بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن تیز ہونے کے مسائل سامنے آرہے ہیں ۔
4
547
7
1,120
7,405
I appeal to the concerned quarters to intervene to stop the bloodshed in Rawalalot before it is too late.
248
505
107
1,542
138,992
چوہدری ساب retweeted
اے وطن گواہ رہنا۔۔۔۔۔
14
319
1
2,290
12,151
A product of nlc agro farms
2
1
3
845
نیویارک کا تو پتا نہیں لاہور اور کراچی کی طرح کنکریٹ کا شہر ضرور بن جائے گا۔
اسلام آباد آنے والے اگلے دو سالوں میں نیویارک سے بھی زیادہ ترقی یافتہ شہر بننے جا رہا ہے، اور اس تمام ترقی کے پیچھے ایک چیتا ہے، جس کا نام محسن نقوی ہے! 🇵🇰
4
284
چوہدری ساب retweeted
وفاقی آئینی عدالت کے کل کے غیر معمولی فیصلے کا وہ نتیجہ آگیا جو متوقع تھا اپنی پہلی سالگرہ پر خیبرپختونخواہ عوام کے لئے آئینی عدالت کا تحفہ پشاور ہائیکورٹ نے آئینی عدالت کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے بنیادی حقوق کے تحفظ کے حوالے دائر درخواستوں کے دروازے بند کرکے کہا ہے کہ 12 اکتوبر سے اب تک دائر ہونے والی پٹیشنز بھی اب مقرر نہیں ہوں گی گویا گورنر راج ایمرجنسی کے خلاف کیس اب مقرر نہیں ہو گا سہیل آفریدی و دیگر کی بازیابی کا کیس اب مقرر نہیں ہو گا ایم پی او چیلنج کرنے اور دیگر آرٹیکل 199 کے تحت دائر کیسز اب مقرر نہیں ہوں گے
25
194
6
535
45,613