Mae Kon retweeted
ARY Laguna karachi big fraud. When the project was near completion/handover and almost the allottees paid 70% of total price. Now, ARY Laguna revised and escalated the price by almost 50% of the original price. No one will be able to pay this price in two months' time. Big Fraud
Mae Kon retweeted
Replying to @Tec_Ethan
بہن! آوڈی کے اسپئیر پارٹس مہنگے ہوتے ہیں اسلئے ان کو دکھانا پڑتا ہے تاکہ خریدار ملیں۔
Mae Kon retweeted
Replying to @mukeshv002
Isn't it the story of series crime patrol episode Kalpana Bhabi?
Mae Kon retweeted
Replying to @Asadrchaudhry
بھائی یہ پیدائشی ذاکر ہوتے ہیں۔ جوش خطابت ان کی میراث ہے۔
Mae Kon retweeted
Replying to @waqarsatti @grok
جی میں گوگل میپ سے کنٹینر کی لوکیشن معلوم کرنے کی کوشش کر رہی ہوں۔
Mae Kon retweeted
Replying to @VinitYaduvnsh
The news is that Nawab sahib slept with both sisters.
Sali aadhi ghar wali.
Mae Kon retweeted
Replying to @panadollxtra @erbmjha
اس شیرنی کو پاکستان پولیس کے حوالے کرو۔ یہ شیرنی کہتے ہوئے نکلے گی میں بلی ہوں ۔ میں بلی ہوں۔ میں بلی ہوں۔ میاؤں
میں نے بھی اپنے گھر سے لانگ مارچ شروع کر دیا ہے ابھی چند دن ایک کمرے سے دوسرے کمرے اور پھر دوسرے سے تیسرے اور چوتھے کمرے میں ہی مارچ کرونگی پھر لان کی طرف جا کر وہاں کچھ دن مارچ کرونگی گیٹ کے پاس پہنچ کر سب کو حیران کرونگی بس گیٹ بند رکھنا یہ گیٹ اڈیالہ کے گیٹ کے ساتھ کھلے گا۔
2
4
948
Mae Kon retweeted
Replying to @ikhan_17
زیادہ سے زیادہ یہ ہو گا کہ حکومت عمران خان سے ملاقات کرا دے گی اور یہ سب سسٹم ریسیٹ ہو جائے گا اور پھر سے وہی کتی کانٹا شروع ہو جائے گا۔
Mae Kon retweeted
اچھا ہوا یہ ملتان سے واپس چلا گیا ورنہ اسلام آباد تک پہنچنے میں پیٹرول 1000 کا ہو جانا تھا۔ ملتان میں ہی اس کی پاٹ گئی ورنہ اسلام آباد تک ہم سب کی پاٹ جانی تھی۔
Mae Kon retweeted
Replying to @KirmaniAsif
وہ بھی تو ششٹم کے کہنے پر کیا۔ پاکستان میں سسٹم collapse ہے لیکن ششٹم کے پاس ڈنڈا ہے۔
Mae Kon retweeted
Replying to @st_9595
میں نے کروایا ہے۔ بالکل روڈ اسلام آباد لاہور موٹر وے کی طرح ہو گئی ہے۔
Mae Kon retweeted
Replying to @Rabbia223344
ارے ڈاکٹر صاحبہ یہ آپ کے لئے نہیں ہے۔ آپ کے ساتھ جو میل ڈاکٹر ہیں ان کے لئے ہے۔ یقین نہ ائے تو دیکھ لیں سب یہی دیکھ رہیں ہیں ہسپتال میں بیٹھکر۔
Mae Kon retweeted
Replying to @IG_Zahra
آسان الفاظ میں اس کو کہتے ہیں۔
گیدڑ بھبکیاں اور بڑبڑیاں یا پھڑیاں مارنا۔



