Fahad (@fahadsayz) header
Fahad (@fahadsayz) profile picture

Poetry ✍️ | Short videos

Joined April 2017
پی جا ایام کی تلخی کو ہنس کر تو ناصر غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے Happy Men's day #MensDay
15
9
2
38
1,755
Now she will make tea or what?,😂
6
1
12
363
لوگوں کی اولاد خراب نکلتی ہے، یہاں کسی کا ابّا خراب نکل آیا ہے 🙂 #DarENijaat
18
2
28
641
This is why you need to wear a seat belt.
10
3
12
355
Anyone using Grok bot & Cursor combination ? Whats the results?
5
1
8
197
اے اللہ! جو لوگ غم زدہ ہیں، پریشان ہیں، بیمار ہیں یا کسی مشکل میں ہیں، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما، ان کے دکھوں کو دور فرما، اور انہیں اپنی خاص رحمتوں سے نوازا دے۔ آمین، یا ربّ العالمین صبح بخیر
27
10
41
526
High ponytail is so attractive hairstyle in girls, i also like it. What is your favorite hairstyle?
5
1
12
336
میں نے بہت دفعہ کوشش کی ہے پاسپورٹ کیمرا پر لگا کر دیکھا ہے میں تو لندن نہیں پہنچا. 🙄😑
20
4
66
10,248
دیکھا ایک تھپڑ کا کمال....؟
6
26
953
اب یہ کیا ماجرا ہے؟، 🤧
یہ کیا ہے؟ یہ سین کیوں وائرل ہو رہا کچھ سمجھ نہیں آئی۔
4
11
292
بُلبُلے ڈرامے والے محمود صاحب ایک ویڈیو میں بتاتے ہیں کہ ہمیں ایکٹنگ, رول کے مطابق کرنا پڑتا ہے ایک پیاری سی بچی ہے، جس کا نام سحر ہاشمی ہے ایک ڈرامے میں اسکا باپ بنا ہُوا ہوں اور اب دوسرے ڈرامے میں اس پر (گندی) نظر رکھی ہوئی ہے اور ساتھ کہہ رہا ہے کہ مجھےٹرول نہ کرنا سنیں
9
11
83
18,842
Sadaf Abdul Jabbar ki hoodie iPhone de k bhi mil jay to deal expensive nhi hai wese
Barha Hoodie da ay banda
1
7
270
ڈرامہ مٹی کے باوبے میں ایک سین کی ریِل دیکھ رہا تھاجس میں بلّو، بالے سے کہتی ہے کہ اگر تم میرے اتنے ہی سچے عاشق تھے تو میرے چھوڑ کے جانے پر مر کیوں نہیں گئے۔ تو جواب میں بالا کہتا ہے کہ اگر کوئی ماڑی کر جائے تو مر نہیں جاتے بلکہ اسے اور نکھار کے دکھاتے ہیں۔ انا پہ وار پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت میرا غرور سلامت رہے تیرے جیسے بہت
6
5
1
26
5,168
Fahad retweeted
That's why you shouldn't jump into the water in places you don't know.
30
136
134
2,040
Good morning... Have a great day.
31
6
42
613
یہ رئیل سین ہے یا اے آئی؟ اور کس ڈرامے کا سین ہے؟ 😳
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ڈرامہ سیریل اگلی منازل طے کرتے ہوئے، ابھی کچھ آجائیں گے کہ یہ تو نارمل رومانس سین ہے تو اس میں کیا برائی ہے، سکول یونیفارم میں Teenager کے ساتھ ایسے سین بنانے تھے کیا؟
9
12
623
Accurate 👌
当前的AI竞赛
1
2
7
337
Fahad retweeted
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم السلام علیکم شب بخیر لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي ، وَاهْدِنِي وَارْزُقْنِي آمین یا رب العالمین #خاتم_الرسلﷺ
25
44
92
944
I don't use Snapchat too much, this is how SC forcing mei to open their app. 😂
9
3
11
514
اللہ دتہ یاروں کا یار ہے 😁
چین نے اپنے مقروض ممالک کی لسٹ جاری کردی،جگری دوست الله ڈتہ پہلی پوزیشن پہ ہے 🤣😂
2
11
343
اس طرح تو مرد اپنا لڑکپن، جوانی اور بڑھاپے کا کچھ حصہ گھر سے باہر روزگار کی تلاش اور حصول میں گزار دیتا ہے..جو اسکا فرض بھی ہے، اسی طرح عورت کا فریضہ ہے گھرداری سنبھالنا.. لیکن جو ہمارا اصل ٹاپک ہے وہ یہ ہے کہ اس سب کے باوجود عورت کو کیسے اپنے مرد کو اٹریکٹ کیے رکھنا ہے
کبھی عورت کے حالات بھی سمجھنے کی کوشش کریں۔ ایک عورت اسی مرد کے گھر میں دن رات نوکرانی کی طرح محنت کرتی ہے، اپنی جوانی، خوبصورتی اور زندگی کے بہترین سال اس گھر اور اس رشتے پر قربان کر دیتی ہے۔ عورت کو بنانا سنوارنا، اس کا خیال رکھنا اور اسے عزت و محبت دینا بھی شوہر کی ذمہ داری ہے۔ لیکن افسوس، بعض مرد اپنی بیوی کی قدر کرنے اور اسے وقت دینے کے بجائے گھر سے باہر دوسری عورتوں کے پیچھے بھاگتے ہیں۔
5
2
10
363