Fahad retweeted
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
السلام علیکم
شب بخیر
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي ، وَاهْدِنِي وَارْزُقْنِي
آمین یا رب العالمین
#خاتم_الرسلﷺ
Fahad retweeted
السلام علیکم ورحمتہ الؔلہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌞💞🌄
الله تعالی ہم پر ہماری آل اولاد پر اور عزیز و اقارب پر اپنی عنایات کے دروازے کھلےرکھ
ہمارے ایمان کی دولت میں اضافه فرما ۔
نیک اور صالح عمل کی توفیق دے۔
ابلیس کے شر سے محفوظ رکھ اور ہمیں
صحت و تندرستی عطا فرما اور اپنے سوا کبھی کسی کا محتاج نہ بنا ہماری زندگی کی تمام مشکلات اور پریشانیاں اور بیماریاں ختم فرما
آمین یارب العالمین #خاتم_الرسلﷺ
Fahad retweeted
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو بندہ صدقہ اچھا دیتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ اس کے متروکہ میں برکت بھی خوب دیتا ہے۔
حوالہ: ابن مبارک بروایت ابن شہاب
Fahad retweeted
مرد واقعی بہترین ہے جب تک وہ آپ کا دوست ہے
مرد سے اچھا دوست ممکن نہیں
جتنا کوآپریٹ مرد کرتے ہیں اتنا فیمیل دوست کبھی نہیں کرتیں
لیکن جس دن دوستی سے سیریس ریلیشن شپ تک بات پہنچ جائے
تب مرد بالکل ہی الگ طرح کا بی ہیوو کرنا شروع کردیتا ہے
اسکا الگ ہی روپ آپ کو نظر ائے گا
Fahad retweeted
مرد بڑی پیاری چیز ہے اسے اگر دس عورتیں حاصل۔ہوجائیں وہ گیارہویں کے لیے اداس پھرتا ہے 😂
Fahad retweeted
دھوپ میں خود جل کے جو اپنوں کو سایہ بخش دے
اس شجر کی چھاؤں کا کوئی بدل ہوتا نہیں 🌳✨
#InternationalMensDay #MensDay #Respect
پی جا ایام کی تلخی کو ہنس کر تو ناصر
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے
Happy Men's day
#MensDay
Fahad retweeted
مومن مرد اور مومن عورتیں، وہ بھی ایک دوسرے کے رفیق ہیں۔ (اِن منافقوں کے بر خلاف) وہ بھلائی کہ تلقین کرتے اور برائ سے روکتے ہیں۔
سورۃ التوبہ آیت نمبر 71
جو لوگ آپکو حقیقت میں عزت دینا چاہتے ہوں وہ آپکی انا کا بھی ضرور احترام کرتے ہیں
انا پرست ہی ہر بار غلط نہیں ہوتا
لوگ انا پرست کی انا کو ہرٹ کرکے چسکے لےکر تسکین پاتے ہیں
Fahad retweeted
🌸 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 🌸
فَلَا يَحْزُنْكَ قَوْلُهُمْ
"لوگوں کی باتوں سے غم زدہ مت ہو" ✨
یاد رکھیں! لوگوں کی باتیں نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی رضا اہم ہے۔ اپنے دل کو مطمئن رکھیں، صبر اور توکل کے ساتھ زندگی گزاریں، کیونکہ اللہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے۔ 🤲
Fahad retweeted
جو لوگ ایمان لاۓ اور عمل نیک کیے اُن کے لئے بہشت کے باغ مہمانی ہونگے۔
سورۃ الکہف آیت نمبر 107
#جمعة_مباركة
Fahad retweeted
ح، م۔ قسم ہے اس واضح کتاب کی! ہم نے اسے قرآنِ عربی بنایا ہے تاکہ تم سمجھ سکو۔
سورۃ الزخرف آیت نمبر 1-2-3
پہلے ہوا ھے اُس سے
بچھڑنے کا واقعہ،
پھر اپنے آپ سے بھی
جدائی سی ہوگئی!!
#قومی_زبان
Fahad retweeted
اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ ۚ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ ۚ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۚ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِندَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ ۚ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ ۖ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ ۚ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ ۖ وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا ۚ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ
گڈ نائٹ فرینڈز اللہ حافظ
سانسوں نے وفاکی بشرط زندگی صبح ہو گی آپ سے ملاقات ۔۔
#کاشف_محمود_عمان
Fahad retweeted
اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ ۚ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ ۚ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۚ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِندَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ ۚ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ ۖ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ ۚ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ ۖ وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا ۚ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ
گڈ نائٹ فرینڈز اللہ حافظ
سانسوں نے وفاکی بشرط زندگی صبح ہو گی آپ سے ملاقات ۔۔
#کاشف_محمود_عمان
Fahad retweeted
صبح شام کے اذکار ڈھال کی طرح ہیں؛ ڈھال جتنی موٹی ہوگی، اُس قدر تیر سے بچائے گی، بلکہ حملہ کرنے والے پر لوٹا دے گی۔
سُبْحَانَ اللّٰہِ
اَلْحَمْدُلِلّٰہِ
اَللّٰہُ اَکْبَرُ
«لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ»
امام ابن القيم رحمه ﷲ

















