
سوشل میڈیا انفلوئنسر پاکستان مسلم لیگ ن نائب صدر سوشل میڈیا ٹیم وہاڑی #TeamNairab #TeamMianSaqibMP
Pakistan
Joined July 2017
- Tweets22K
- Following10.8K
- Followers11.2K
- Likes48.1K
Pinned Tweet
"میچ بھلے ہی انگلینڈ ہار گیا لیکن انگلش کپتان ہیری بروک نے سب کے دل جیت لیے میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ: 'پاکستان ٹیم نے اس میچ کو چھاتی کے کینسر (بریسٹ کینسر) کی آگاہی کے نام کیا تھا۔ مجھے بطور کپتان میچ ہارنے کا دکھ تو ہے، جس طرح ہم میچ جیتنے کے بالکل قریب جا کر ہار گئے، لیکن میں پی سی بی کے اس نیک کام میں اپنا حصہ ضرور ڈالنا چاہتا ہوں۔ میں آج کے میچ کی اپنی پوری فیس اور اب تک اس سیریز میں جتنے بھی میچز کھیلے ہیں، ان سب کی رقم پی سی بی کے کینسر فنڈ میں دینے کا اعلان کرتا ہوں۔ اگر میرے ان پیسوں سے کسی ایک انسان کی جان بھی بچ جائے، تو میں اپنے آپ کو دنیا کا سب سے خوش قسمت انسان تصور کروں گا۔' ہیری بروک کے اس تاریخی اقدام پر پورا پاکستان انہیں سلام پیش کرتا ہے👋
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
کہتےتھے یہ عارضی سجاوٹ ھے ،جو دس دن بھی نہیں ٹکے گی
گھنٹہ گھر چوک فیصل آباد کے بیوٹیفکیشن 6 ماہ بعد خوبصورت منظر پیش کرنے لگا ❤️
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
This is a Rural College of Bakhar !
سماء والے اس بندے سے الجھنے کے بعد 😅
ہوش میں نہیں آ پا رہے
سنا ہے کے اب وزیر اعظم صاحب سے کہا جا رہا ہے کے اس معملہ کو دیکھیں 😅😅😅
ایک رانا سکندر نے پورا سماء بے سما کیا ہوا ہے 👏
@RanaSikandarH
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ آزاد جموں و کشمیر
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نو تعمیر شدہ رتھوعہ ہریام (Rathoa Haryam) پل کی تختی کی نقاب کشائی کرکے پل کا افتتاح کردیا
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف، آزاد جموں و کشمیر کے صدر ڈاکٹر محمد نجیب نقی اور آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم سید افتخار علی گیلانی بھی تقریب میں شریک ہوئے ۔
رتھوعہ ہریام پل کی تکمیل خطے میں ترقی اور خوشحالی کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے, وزیر اعظم
پل کی تعمیر سے میرپور اور گردونواح کے علاقوں کے درمیان آمدورفت میں آسانی پیدا ہوگی، وزیراعظم
منصوبے سے مقامی آبادی کو سفری سہولیات میسر آئیں گی اور علاقے میں تجارتی و معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، وزیراعظم
وفاقی حکومت آزاد جموں و کشمیر کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
اس وقت 70 فیصد پاکستان میں حکومت پیپلز پارٹی کی ہے، اسکے بعد وہ تاثر دیں کے حکومت سے انکا تعلق ہی نہیں ہے تو یہ ایسے ہی ہے جیسے کوئی میاں بیوی جن کے 6،5 بچے ہوں اور بیوی میاں سےشکایت کرے کہ مجھے پیار نہیں ملا 👏👏
@TallalPMLN
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
اس لڑکی کو بس سے نکالنے کی ویڈیو میں نے بھی شیئر کی تھی جو کہ تصویر کا ایک رخ تھا اس لڑکی سے متعلق بہت سی باتیں اب سامنے آئی ھیں کہ یہ ایک منظم گروہ کی طرف سے بھیجی جاتی تھی یہ بس کو نقصان پہنچاتی تھی،شیشے توڑتی تھی،میں نے بھی صرف تصویر کا ایک رخ پیش کیا جس پر میں معذرت خواہ ھوں۔
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
Team @CMComplaintCell plz help to resolve this issue Thanks...
Address: Main Bazaar Kangani Wala
Cell: 03085679816
وزیراعلی پنجاب @CMComplaintCell سے گزارش ہے کے اک ہفتے سے گٹروں کا پانی گلی میں پھیلا ہوا ہے کوئی بھی اس پر عمل نہیں کر رہا نمازی اور خواتین افراد کو پیدل گزارنے میں دشواری ہو رہی ہے اس مشکل سے نجات دلوائی جائے
نمبر: 03085679816
اڈریس: مین کھوکھوں والا بازار کنگی والا گوجرانوالہ
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
میں مریم نواز کو بطور وزیراعلی 10 میں سے 9 نمبر دونگی، پہلے کبھی کوئی خواتین کے لئے بات نہیں کرتا تھا اقدامات نہیں کرتا تھا لیکن مریم نواز بہت سپورٹ کر رہی ہیں۔ عمران خان کے دور میں نوجوانوں کے لئے کوئی کام نہیں ہوا، نیکسٹ جب بھی موقع ملا ووٹ مریم نوازشریف کو دونگی۔
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ نے پنڈاں نوں سوہنا کرن دا فیصلہ کر لیا جے پنڈاں دی سوہنی گلیاں سوہنی لائیٹاں تے ودیا سسٹم نالیاں دا کرن تے اسی اپنی وزیر اعلیٰ پنجاب نوں وداھیاں دینےآں منڈی بہاوالدین دے پنڈاں والے لوکی تواڈا شکریہ ادا کردے آں
@MaryamNSharif
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
اگر کوئی کہے ایک صوبہ تقسیم نہیں ہونے دیں گے بھلے خون کی ندیاں بہہ جائیں تو کیا پنجاب ہی بار بار تقسیم ہو گا سینتالیس میں بھی پنجاب تقسیم ہوا آج بھی پنجاب کو گالیاں پڑتی ہے حضور اب ایسا نہیں ہوگا صوبے بنانے ہیں تو سب کے بنیں گے صرف پنجاب کے نہیں
کیس از ڈسمس مائی لارڈ
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
بلاول کی بات ایسے ہی 5 بچے ہو گئے اور بیوی شکائیت کرے مجھے پیار نہیں ملا 🤣
طلال چوہدری
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
پنجاب میں رائٹرز گلڈ کا دوبارہ اجراء ایک بہترین قدم ہے جو معاشرتی مسائل جیسے منشیات، جہیز، ذہنی صحت اور غیر قانونی ہجرت پر معیاری ڈرامے اور تھیٹر کے ذریعے شعور اجاگر کرے گا مانیٹرنگ اور اسکرٹنی کمیٹیوں میں سول سوسائٹی کی شمولیت سے اس عمل میں مزید بہتری آئے گی. وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ سے صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان اور وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی کی مظفرآباد میں اہم ملاقات۔
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں پنک کارٹ پہنچ گئیں۔
کس نے سوچا تھا کہ چھوٹی سی تحصیل میں بھی وزیراعلیٰ کی پنک کارٹس پہنچ جائیں گی۔
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
تین صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں آپ کی حکومت ہے، صدرِ پاکستان آپ کے والد ہیں اور چیئرمین سینیٹ سمیت کئی اہم عہدے بھی آپ کے پاس ہیں۔ اس کے باوجود خود کو اپوزیشن کی طرح پیش کرنا، جیسے حکومت سے آپ کا کوئی تعلق ہی نہیں۔
~ وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے ڈیجیٹل یوتھ ہب پاکستان کو نوجوانوں کے لیے میرٹ پر مبنی مواقع تک رسائی کا ایک اہم پلیٹ فارم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کے ذریعے نوجوان اپنی قابلیت اور دلچسپی کی بنیاد پر پاکستان اور بیرونِ ملک تعلیم، اسکالرشپس، آن لائن کورسز اور روزگار کے مواقع حاصل کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل یوتھ سمٹ 2026 سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے وژن کے تحت پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام چار بنیادی ستونوں ایجوکیشن ، انگیجمنٹ ، ایمپلائمنٹ اور انوائرمنٹ یعنی فور ایز (4Es) پر استوار ہے۔ ان کے تحت آئی ٹی، آرٹیفیشل انٹیلیجنس، سائنس و ٹیکنالوجی، فنی تعلیم، آرٹس، ثقافت اور کھیل سمیت مختلف شعبوں میں نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔
رانا مشہود احمد خاں کے مطابق ڈیجیٹل یوتھ ہب پر اب تک تقریباً 10 لاکھ نوجوان رجسٹر ہو چکے ہیں، جبکہ پاکستان اور بیرونِ ملک سے 2,400 کمپنیاں اپنی ملازمتوں اور دیگر مواقع کے ساتھ اس پلیٹ فارم کا حصہ بن چکی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل یوتھ ہب کا بنیادی مقصد ایسا شفاف اور میرٹ پر مبنی نظام فراہم کرنا ہے جہاں نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کی بنیاد پر آگے بڑھنے کے لیے کسی سیاسی یا انتظامی سفارش کی ضرورت نہ ہو بلکہ مواقع خود ان تک پہنچیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے وژن کے مطابق پنجاب میں دستیاب تعلیمی اور ترقیاتی سہولیات کو ملک کے تمام صوبوں اور علاقوں تک وسعت دینا ترجیحات میں شامل ہے، تاکہ سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت پاکستان کے ہر خطے کے نوجوانوں کو یکساں مواقع میسر آ سکیں۔
ہمارا عزم ایک ایسا پاکستان ہے جہاں نوجوانوں کی پہچان ان کی سیاسی وابستگی نہیں بلکہ ان کی قابلیت، محنت اور صلاحیت ہو، اور ہر باصلاحیت نوجوان کو آگے بڑھنے کا مساوی موقع ملے۔
#NationalYouthSummit2026 #DigitalYouthHub #PMYP #YouthEmpowerment
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
بھارت ملیشیا سنگاپور سمیت دیگر ممالک میں فنکاروں کی ڈریس کوڈ گائیڈ لائن سمیت دیگر تمام چیزوں کی نشاہدہی ہوتی ہے ایک ضابطہ اخلاق بنایا گیا ہے جس پر عمل کیا جاتا ہے
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخآری کا پنجاب اسمبلی میں خطاب
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
پروڈیوسر یا ڈائریکٹر نے جو کاسٹ دینی ہے وہ آرٹسٹ مانا جائے گا، ہم نے آج تک جس آرٹسٹ کی مالی مدد کی ہے اس کی تصویر شائع نہیں کی یہ وزیراعلیٰ صاحبہ مریم نواز @MaryamNSharif کا حکم تھا، مالی امداد حل نہیں ہے حل یہ ہے کہ ان کو باعزت روزگار دیا جائے، پرانے آرٹسٹ وزیراعلیٰ صاحبہ سے اپیل کر رہے ہوتے ہیں کہ میرے پاس گھر نہیں ہے مجھے وزیراعلیٰ صاحبہ نے کہا کہ آرٹسٹوں کے لیے بھی ایک کالونی ہونی چاہیے، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
🚨 بحریہ ٹاؤن لاہور کا کھربوں کا محل، جہاں بلاول بھٹو کی روزانہ پارٹیاں منعقد ہوتی ہیں
دیکھیے ڈرون کیمرے سے بدنام زمانہ مکان کی خصوصی فوٹیج!
آخر یہ محل کس کے پیسے سے تعمیر ہوا؟ دولت کے ذرائع کیا ہیں؟ اور ٹیکس ریکارڈ کہاں ہے؟
عوام جواب مانگتے ہیں!
میرا بیٹا جدی پشتی رئیس اور نوابزادہ تھا ۔جب وہ فوج میں بھرتی ہوا تو ہمارے گھر کے پورچ میں اسکی کروڑوں روپے مالیت والی کئی قیمتی کی گاڑیاں کھڑی تھیں جبکہ اسکی فوج میں تنخواہ صرف 50 ہزار تھی وہ بھی ہمیں تب پتہ چلا جب وہ شہیید ہوا اور فوج نے اسکے کاغذات ہمارے سامنے رکھے ۔۔۔جتنی اسکی تنخواہ تھی اتنا تو شاید میرا بیٹا فوج میں جانے سے پہلے دو دن میںخرچ کرتا تھا ، اللہ نے اسے امیر کبیر خاندان میں پیدا کیا مگر اس کے اندر دولت سے لطف اندوز ہونے اور عیاشیوں کی امنگ نہیں تھی بلکہ فوج میں بھرتی ہونے اور وطن کی خاطر لڑنے کا شوق موجود تھا ۔ اسکا جوائننگ لیٹر آیا تو اسکے زمین قدم پر نہ ٹکتے تھے لگتا تھا کہ اسے دنیا کی سب سے قیمتی خزانہ مل گیا ہو۔۔۔۔ فوجی کی قربانیوں اور جذبے کو تنخواہوں اور مراعات کے پلڑے میں تولنے والے کیا جانیں ، فوجی کیا ہوتا ہے اور شہا۔دت کا مزہ کیا ہے ۔ یہ سب جاننے کے لیے انہیں میرے بیٹے کی طرح شہیید ہونا پڑے گا یا کم سے کم فوج میں جانا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔کیپٹن نوابزادہ جاذب رحمان شہیید کی والدہ کی رلا دینے والی باتیں ۔۔۔



























