Pinned Tweet
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔🤲
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️
صبح بخیر زندگی ❣️
Muhmmad Mehr Bukhsh retweeted
اگر کوئی آپ کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر آپ کی تصویر شیئر کرے یا بلیک میل اور ہراساں کرے تو خوفزدہ نہ ہوں۔ ثبوت محفوظ کریں، جیسے پوسٹ کا لنک، پروفائل لنک، اسکرین شاٹس اور پیغامات۔ بلیک میلر کو نہ رقم بھیجیں اور نہ ہی مزید تصاویر فراہم کریں۔ فوری طور پر این سی سی آئی اے کو شکایت درج کروائیں۔
#NCCIA #CyberAwareness #OnlineBlackmailing
ماضی کی چمکتی دمکتی سپر اسٹار، آج بیماری اور تنہائی کی قید میں! 💔🥀
ایک وقت تھا جب سلور اسکرین پر اُن کا راج تھا اور مداحوں کی بھیڑ لگی رہتی تھی، مگر آج فلم انڈسٹری کی یہ عظیم فنکارہ کسمپرسی اور تنہائی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی! 😢🎬
اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین 🤲
*Hindi me:*
अतीत की चमकती-दमकती सुपरस्टार, आज बीमारी और तन्हाई की कैद में! 💔🥀
एक वक्त था जब सिल्वर स्क्रीन पर उन्हीं का राज था और चाहने वालों की भीड़ लगी रहती थी, मगर आज फिल्म इंडस्ट्री की ये महान कलाकार बेबसी और तन्हाई की ज़िन्दगी गुज़ारने पर मजबूर है। वक्त बदलते देर नहीं लगती! 😢🎬
अल्लाह ताला उन्हें सेहत-ए-कामिला अता फरमाए। आमीन 🤲
Muhmmad Mehr Bukhsh retweeted
دستِ ضروریات میں بٹتا چلا گیا
>میں بے پناہ شخص تھا گھٹتا چلا گیا
پیچھے ہٹا میں راستہ دینے کے واسطے
پھر یوں ہوا کہ راہ سے ہٹتا چلا گیا
عجلت تھی اس قدر کہ میں کچھ بھی پڑھے بغیر
اوراقِ زندگی کے پلٹتا چلا گیا
جتنی زیادہ آگہی بڑھتی گئی مری
اتنا درونِ ذات سمٹتا چلا گیا
#قومی_زبان
Muhmmad Mehr Bukhsh retweeted
روح کیا ہے؟
بہت سوں کے لیے یہ نیا ہوگا، اسی سے زیادہ آسان انداز میں شاید ہی کسی نہ سمجھایا ہو۔
ضرور سینے گا۔
Muhmmad Mehr Bukhsh retweeted
بس یہ تین چیزیں کھانے کی عادت بنا لیں
پھر آپ لکڑ پتھر ہضم جو مرضی شلوارمے برگر پیزے کھائیں کوئ ٹینشن نہیں۔
وڈیو لازمی دیکھیں اور ذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں
Muhmmad Mehr Bukhsh retweeted
واقعی۔۔۔
یہ 3 غذائی عادات اپنا لیں👇آپ کا موروثی بیماریوں سمیت کئی بیماریوں سے بچنے کا امکان بہت بڑھ جاتا ہے۔
کاش ہمارے ہاں۔۔اچھی غذائی عادات کی اہمیت کو بھی سمجھا جائے۔آپ اپنے آپ اور اپنی اولاد سے محبت کا سب سے بڑا مظاہرہ یہ کر سکتے ہیں کہ"ان کی غذائی عادات اچھی کر دیں" کیونکہ
وہ آپ کا DNA ہے جس نے نسلوں کو آگے لیکر بڑھنا ہے۔
(اسد آر چوہدری)
Muhmmad Mehr Bukhsh retweeted
شوگر اور بلڈ پریشر کے مریض بالخصوص توجہ دیں! گردے خراب ہونے سے پہلے یہ 6 علامات دینا شروع کر دیتے ہیں! 🚨
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز بھی ان میں سے کسی مسئلے کا شکار ہے، تو وقت ضائع کیے بغیر یہ ویڈیو لازمی دیکھیں اور بروقت احتیاط کریں۔ 🩺 بروقت تشخیص ہی زندگی ہے۔ 👇🏻
#DiabetesCare #BloodPressure #KidneyHealth #Healthcare
Muhmmad Mehr Bukhsh retweeted
اسرائیلیوں اور تحریک انصاف والوں میں ایک مشترک قدر sense of entitlement ہے یہ آپ کی ماں بہن ایک کر دیں وہ ان کا جمہوری حق ہے مگر آپ نے ہلکا سا جواب دیا یہ منہ سر پیٹ لیں گے
یہ کلپ ایک کلاسک مثال ہے پاکستان بارے racistجوک حلال مگر اسرائیل کا نام مت لیو teapaw.org/VladTheInflator/status…
نانا کے کریڈٹ پہ سینکڑوں لازوال کردار ہیں لیکن میری نظر میں یہ سین ان کو میرے لیے ہمیشہ امر رکھے گا
یار اتنا سفر میں نے اکیلے طہے کیا اب چند قدم باقی ہیں اس کا مذاق اڑاؤ گئے
اب مجھے رشتے سے ڈر لگتا ہے میں اس کا کیا کروں ڈر اس بات کا نہیں آنے والی لڑکی مجھے سکھ دے گئی یا نہیں دے گئی ڈر اس بات کا ہے میں اسے سکھ دے پاؤں گا یا نہیں
Muhmmad Mehr Bukhsh retweeted
یہ سفید بالوں کو کالا کرنے کاایک ازمودہ نسخہ ہے ضرور ازمائیں فائدہ پاؤ گے۔
👇👇
Muhmmad Mehr Bukhsh retweeted
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والےسابق مسلمان باڈی بلڈر احمد حرائشی جو اب آسٹریلیا میں مسلمانوں کی میت کو غسل دیتا ہیں اور اسلامی تدفین کے منتظم کے طور پر ایک تنظیم چلا کر خدمات انجام دیتے ہیں اپنے حالیہ انٹرویو میں اس سے سوال ہوا کوئی ایسا واقعہ سنائیں جو آپ اتنے سارے مسلمانوں کو غسل دیتے ہے جو آپ نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے احمد حرائشی نے کہا کہ آسٹریلیا کی مختلف ریاستوں میں قبر کی جگہ 25 سے 99 سال تک کے لیے لیز پر دی جاتی ہے۔ مقررہ وقت پر لواحقین سے رابطہ کیا جاتا ہے اگر وہ چاہئے تو مزید رقم دیکر مزید سالوں کیلئے لیز نیا کراسکتے ہےایک قبر تھا 25سال کے بعد جب ان کے لواحقین سے رابط کیا گیا تو ان سے رابطہ نہیں ہوسکا پتہ چلا کہ وہ عراق کے رہنے والے تھے اور آسٹریلیا میں کام کاج کیلئے آئے تھے اس آدمی کے انتقال کے بعد وہ آسٹریلیا چھوڑ کر چلے گئے جب اس کی قبر کو ہٹایا جارہاتھا تو وہ شخص قبر کے اندر ایسا پڑا ہوا تھا جیسے یہ ایک منٹ پہلے رکھا گیا ہو مجھ سے رابطہ کیا گیا جب میں پہنچا تو میں نے سبحان اللہ کہدیا کیونکہ اس کے آس پاس بھی بہت سے قبریں مسمار کردگئی تھی تمام کے اندر سے سوائے مٹھی کے کچھ بھی نہیں تھا میں نے اپنی تنظیم کی طرف ہمیشہ کیلئے قیمت دیکر اس کیلئے وہ جگہ خرید لی قبر بند کردیا گیا لیکن میرے ذہن میں سوال تھا کہ آخر یہ شخص کون ہوگا میں نے تحقیقات شروع کردی کہ یہ شخص کیا کرتا تھا تو میں نے جب پوری معلومات حاصل کرلی کہ وہ شخص محمد طلال کے نام سے تھا اور حافظ قرآن تھا آسٹریلیا میں ایک فیکٹری میں کام کرتا اور ایک مسجد میں فی سبیل اللہ پانچ سال تک امامت کرائی اس نے اور اسکے ہاتھوں پر بہت سارے لوگ اسلام میں داخل ہوئے تھے یہ وہ واقعہ ہے جو میں نے اپنے آنکھوں سے دیکھا ہے
Muhmmad Mehr Bukhsh retweeted
پنجاب کی وجہ سے ملک چل رہا،پنجاب ٹیکس اور بجلی کا بل دے رہا،قربانیاں پنجاب دیتا،پنجاب کا پانی سندھ لے جاتا۔کراچی میں صرف پورٹ ہے امپورٹ پنجاب میں ہوتی۔پھر بھی کہتے پنجاب لٹ کے کھاگیا۔ایک پنجابی کی آواز
Muhmmad Mehr Bukhsh retweeted
رستہ وہی اور مسافر وہی
ایک تارا نہ جانے کہاں چھپ گیا
دنیا وہی دنیا والے وہی
کوئی کیا جانے کس کا جہاں لُٹ گیا۔
Muhmmad Mehr Bukhsh retweeted
پنجاب کا سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ اس نے پنجاب پرستی چھوڑ کر وطن (پاکستان )پرستی کو ترجیح دی اس کا نقصان یہ ہوا کہ ہمیں کھانےوالے ہم پر اج غرا رہے ہیں ہم دوسرے صوبوں سے لاشیں وصول کررہے ہیں ہم اپنے ہی صوبے میں سریکی جیسی جعلی لسانی شناخت کی بنیاد پر نسل پرستی کا سامنا کررہے ہیں






















