Muhammad Farhan 💙 (@Mfarhanonline) profile picture

Officially Account tweet positivity, love & energy to make u SMILE.... CEO - Hostrings, Futurologist, Inventor, Technology freak, Geek & Diehard Pakistani...

Joined August 2009
Photo by Muhammad Farhan 💙 (@Mfarhanonline)Photo by Muhammad Farhan 💙 (@Mfarhanonline)Photo by Muhammad Farhan 💙 (@Mfarhanonline)Photo by Muhammad Farhan 💙 (@Mfarhanonline)Photo by Muhammad Farhan 💙 (@Mfarhanonline)Photo by Muhammad Farhan 💙 (@Mfarhanonline)Photo by Muhammad Farhan 💙 (@Mfarhanonline)Photo by Muhammad Farhan 💙 (@Mfarhanonline)Photo by Muhammad Farhan 💙 (@Mfarhanonline)Photo by Muhammad Farhan 💙 (@Mfarhanonline)
India ki Temperd ball ki bajadi... Fix Worldcup 2023 #IPL #WorldCup2023india #Maxwell
107
WC 2023 player, Teams, empire, ball tempering, and technology for sale in IPL #fixed #FIX #IPL #WorldCup2023india
98
Muhammad Farhan 💙 retweeted
Satire on the forced press conferences and the aftermath of claims on “Agar Imran Khan Khambay ko bhi party ticket dega, tou woh khamba bhi election jeet jaye ga” #عمران_ہی_تحریک_انصاف_ہے #May9th_FalseFlag
90
1,637
61
3,395
138,934
Muhammad Farhan 💙 retweeted
جن کی تاریخ پر نظر ہے، انھیں پتہ ہے کہ نظریہ کبھی گرفتار نہیں کیا سکا گیا- باقی بہادروں کو بزدل ہمیشہ ایسے ہی ہتھکنڈوں سے کنٹرول کرنے کی کوشش کیا کرتے ہیں- لیکن تاریخ یہ بھی بتاتی ہے دلیر لیڈروں کا راستہ کبھی روکا نہیں جا سکا-
114
5,000
105
11,748
223,981
Muhammad Farhan 💙 retweeted
مجھے انتہائی تعجب اورحیرت ہوئی جب مجھے یہ معلوم ہواکہ سپریم کورٹ کے سینئرترین جج اورجسٹس قاضی فائز عیسیٰ جیسے نڈراوربہادر جج نے آج اسلام آباد میں ایک پرائیویٹ یونیورسٹی میں اطلاعات کےمطابق ISI کے زیراہتمام منعقدہ سیمینارمیں شرکت کی اوردوگھنٹہ تک طویل خطاب کیا۔  میں بصداحترام جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی توجہ اس جانب دلانا چاہتا ہوں کہ اگریہ پروگرام ISI نے ترتیب نہیں دیا تھا توآپ کایہ خطاب ملک کے تمام نیوز چینلزپر نان اسٹاپ کیسے براہ راست دکھایا گیا۔ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ صاحب اس امر سے بھی بخوبی واقف ہیں کہ ISI کی اجازت اوراحکامات کے بغیر ملک کا کوئی بھی نیوز چینل آپ کا دوگھنٹہ تک طویل خطاب نان اسٹاپ دکھانے کی جرات نہیں کرسکتا تھا۔ محترم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب !  میں آپ کی جانب سے اٹھائے گئے جراتمندانہ اقدامات پر دل سے آپ کا احترام کرتا تھا اورآج بھی کرتا ہوں۔ آج آپ نے اپنے طویل خطاب میں آئین کی اہمیت وطاقت اوربنیادی حقوق پرنہایت اہم خیالات کا اظہارکیا ہے۔ لہٰذا میں اس حوالے سے ایک اہم بات آپ کے گوش گزار کرنا چاہتاہوں کہ لاہورہائیکورٹ کی جانب سے 7ستمبر 2015ء کو ملک کے پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیا پرمیری تحریر، تقریر اورتصویر تک کی نشرو اشاعت پر سراسر غیرآئینی وغیرقانونی پابندی عائد کردی گئی تھی۔ یہ غیرآئینی وغیرقانونی پابندی محض چھ ماہ کے لئے عائد کی گئی تھی لیکن سات سال سے زائد کاعرصہ گزرجانے کے باوجود یہ غیرآئینی وغیرقانونی پابندی آج تک عائد ہے۔ آپ آئین کااحترام کرنے کے والے ایک اصول پرست، بہادر اورنڈر جسٹس ہیں، میری آپ سے درخواست ہے کہ مجھ پر غیرآئینی وغیرقانونی پابندی کے خاتمے کے لئےچیف جسٹس سپریم کورٹ سے ایک جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کی درخواست کریں اوراس غیرآئینی وغیرقانونی پابندی کاخاتمہ کرائیں۔ محترم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب ! میں ساتھ ساتھ آپ سے بصداحترام یہ بھی درخواست کروں گا کہ آپ ایک ایمانداراورصاف وشفاف کردار رکھنے والے اصول پرست جج ہیں لہٰذا خدارا آپ اسٹیبلشمنٹ کی چھتری اورسائے سے خود کو دوررکھنے کی کوشش کریں تاکہ آپ کے صاف وشفاف دامن پرملٹری اسٹیبلشمنٹ کے سائے کا کوئی سیاہ داغ نہ لگ سکے #QaziFaezIsa
176
528
38
1,222
107,364
Muhammad Farhan 💙 retweeted
آج میری رہائشگاہ پر کیا جانے والا حملہ سب سے پہلے تو توہینِ عدالت تھا۔ہم نے اتفاق کیا تھا کہ ایک SP ہمارے ایک نمائندے کے ساتھ سرچ وارنٹس پر عمل کروائے گا کیونکہ ہمیں علم تھا کہ بصورت دیگر وہ خود سے کچھ نہ کچھ مواد گھر میں رکھ دیں گے،جیسا کہ انہوں نے آج کیا بھی!
1,555
28,663
435
61,069
1,159,180
Muhammad Farhan 💙 retweeted
"they can even get away with murder in Pakistan" @arsched #BehindClosedDoorsDoc coming soon
444
10,493
538
24,254
اگر بنگلہ دیش نہ ہوتا تو آج پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوتا شکریہ بھٹو لیڈر کی سوچ کئی سال آ گے ہوتی ہے 😉🤣
Muhammad Farhan 💙 retweeted
Pakistan has qualified for the semi finals Thank you Nederland for opening the door #PAKvBAN #PAKvsBAN
280
3,805
327
20,413
Muhammad Farhan 💙 retweeted
میں سالانہ چھٹی گزارنے جس ملک آیا ہوں ، وہاں کے وقت اور پاکستان میں پانچ گھنٹے کا فرق ہے۔
2,889
984
462
5,046
Muhammad Farhan 💙 retweeted
اس بہادر بیٹے نے اس حملہ آور کو گرفتار کیا ابتسام نام ہے اسکا
56
694
56
3,233
Muhammad Farhan 💙 retweeted
اسٹیبلشمنٹ عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کا دباؤ ڈال رہی ہے۔ رکن اسمبلی کا بیان
1,033
16,799
737
43,169
Muhammad Farhan 💙 retweeted
𝖫𝗈𝗈𝗄 𝖺𝗍 𝗍𝗁𝖾 𝗕𝗮𝘇𝗶𝗱 𝗞𝗵𝗮𝗻 𝗋𝖾𝖺𝖼𝗍𝗂𝗈𝗇 𝖺𝖿𝗍𝖾𝗋 𝗐𝖾 𝗅𝗈𝗌t 𝗍𝗁𝖾 𝗆𝖺𝗍𝖼𝗁 💔 #PAKvZIM #ZIMvPAK #T20WorldCup Ramiz Raja Babar Rizwan Captaincy Shoaib Malik Bobby Aftab Iqbal
19
86
1
701
Muhammad Farhan 💙 retweeted
دو دن پہلے کاشف عباسی کے شو میں کہا تھا کہ حکومت اب نیا بیانیہ بنائے گی اور ارشد شریف کے قتل کی ذمہ داری عمران خان پر ڈالے گی۔
650
9,834
215
29,681