Pinned Tweet
جب اپکا لیڈر اپکے کام کی خود تعریف کریں ❤️
خان صاحب کو یہ تصویر بہت پسند ائی تھی میری خواہش کی انکو یہ گفٹ دونگا الحمداللہ میری خواہش پوری ہوگئی 😍🥳
شکریہ وزیراعظم عمران خان 🤲🏻❤️
Umar - عمر retweeted
عمران خان صاحب پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ اور ملک کے سابق وزیراعظم ہیں۔ سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن کسی بھی سیاسی رہنما کے ساتھ جیل میں ناروا، غیر انسانی اور غیر منصفانہ سلوک کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
جیل سے ان کی صحت کے حوالے سے سامنے آنے والی تشویشناک اطلاعات انتہائی باعثِ تشویش ہیں اور اس حوالے سے شدید تحفظات پائے جاتے ہیں۔ عمران خان صاحب، نورین نیازی صاحبہ اور شاہ محمود قریشی صاحب کو قانون کے مطابق تمام بنیادی سہولیات، معیاری طبی علاج، اہلِ خانہ اور ذاتی معالجین تک مکمل رسائی فراہم کی جائے۔
اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب، نورین نیازی صاحبہ اور شاہ محمود قریشی صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین ثم آمین۔
#LetPakistanSeeImranKhan
Umar - عمر retweeted
یہ ہائی بلڈ پریشر معمول کی بات نہیں، بلکہ یہ اس تنہائی کا براہِ راست نتیجہ ہے۔
اگر اسے جلد رہا نہ کیا گیا تو وہ اسی کوٹھری میں دم توڑ دیں گے
عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا ٹویٹ 💔
Umar - عمر retweeted
گرینڈ اپوزیشن الائنس کے اجلاس کے بعد قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری دیگر اپوزیشن قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
Umar - عمر retweeted
*انّا للہ و انّا الیہ راجعون*
پاکستان تحریک انصاف لاہور کے سینئر رہنما *منصور علی خان* کے والدِ گرامی کے انتقالِ پر دلی رنج و افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔
#imrankhanPTI
Umar - عمر retweeted
اللّٰہ صحت اور تندورستی عطا کرے ۔بہت سی دعائیں ۔
@SMehmoodQurashi
@MeherBanoQ
آج کوٹ لکھپت جیل میں دورانِ سماعت شاہ محمود قریشی صاحب نے مجھے اور اپنے اہلِ خانہ کو بتایا کہ جیل میں اپنی بیرک کے احاطے میں چہل قدمی کے دوران اچانک بے ہوش ہو کر گر پڑے، جس سے ان کے جسم پر چوٹیں بھی آئیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کے مشورے پر ہم ان کے فوری سی ٹی اسکین اور مناسب طبی معائنے و علاج کے لیے عدالت میں درخواست دائر کر رہے ہیں۔
شاہ محمود قریشی کو کسی مقدمے میں سزا نہیں ہوئی۔ تین سال سے زائد قید کے باوجود لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ان کی ضمانت کی دو درخواستیں تاحال زیرِ التوا ہیں۔ اسی نوعیت کے دیگر مقدمات میں بریت، ان کی عمر، صحت اور طویل قید کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں میرٹ پر ضمانت ملنی چاہیے۔
آخر ایک شخص کو بغیر کسی سزا کے کب تک جیل میں رکھا جائے گا؟ انصاف میں مسلسل تاخیر بذاتِ خود ناانصافی ہے۔
Umar - عمر retweeted
3 نومبر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، کیونکہ تاریخ گواہ ہے کہ نظریات کو گولیوں سے ختم نہیں کیا جا سکتا
@PTIofficial
Umar - عمر retweeted
عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ خانم کی غیر قانونی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر آج لاہور ہائیکورٹ میں سماعت مقرر تھی، جس میں عدالت نے ڈی سی لاہور کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے رکھا تھا۔تاہم جسٹس عبہر گل خان کی مصروفیات کے باعث رخصت پر ہونے کی وجہ سے آج سماعت نہ ہو سکی۔درخواست کی پیروی کے سلسلے میں وکلاء رانا مدثر عمر، بیرسٹر تیمور ملک اور چیف آرگنائزر انصاف لائرز فورم پاکستان انتظار حسین پنجوتھہ لاہور ہائیکورٹ میں موجود تھے۔
@intazarpanjutha
@taimur_malik
@MudassarUmer4
Umar - عمر retweeted
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی القادر ٹرسٹ کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے 10 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں ڈویژن بنچ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو دلائل کا آغاز کرنے کا آخری موقع دے رکھا ہے. اس سے قبل بیرسٹر سلمان صفدر عمران خان اور بشریٰ بی بی سے اپیلوں پر دلائل دینے یا نہ دینے کی ہدایات لینے کیلئے دونوں سے جیل ملاقات نہ کرائے جانے کا اعتراض اٹھاتے رہے لیکن اب سلمان صفدر کی ملاقات کے بعد وہ اعتراض بھی باقی نہیں رہا. زیادہ اہم بات یہ ہے کہ اب تو وفاقی آئینی عدالت بھی اسلام آباد ہائیکورٹ کو اپیلوں پر جلد فیصلہ کرنے کی کوشش کرنے کی ہدایت جاری کر چکی ہے
@ImranKhanPTI
@soulful7867
پنجاب کی قیادت اپنے کارکنوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
شیخوپورہ ایم پی اے سرفراز ڈوگر کی جانب سے 51 روز ناحق کے قید کے بعد رہائی ہونے والے کارکنوں کے استقبال کے لیے جیل کے باہر موجود ۔
Umar - عمر retweeted
💔 3 نومبر 2022 — یومِ سیاہ
آج سے چار سال قبل وزیرآباد میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ کئی گولیاں چلیں، متعدد افراد زخمی ہوئے، مگر اللہ تعالیٰ نے عمران خان کو محفوظ رکھا،چار سال گزر گئے، مگر اس واقعے کے زخم اور انصاف کے منتظر سوالات آج بھی زندہ ہیں۔3نومبر کا دن تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
@ImranKhanPTI
Umar - عمر retweeted
آج کے دن چار سال پہلے جب خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا تو سب سے پہلی گولی معظم کو لگی تھی جس میں وہ شہید ہوگیا۔ معظم کے ساتھ چھوٹے چھوٹے بچے بھی تھے، جو تصویر میں باپ کی لاش کے ساتھ کھڑے نظر آرہے ہیں۔
آج کے دن اس عظیم انسان کو مت بھولیں اور اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں
Umar - عمر retweeted
منڈی کے MPA اور MNA آپ تک نہ پہنچ سکے اور وہ 20 بائیس سال کی لڑکی زخمی ہاتھوں کی ساتھ سکیورٹی کو چیرتی ہوئی آپ کے پاس پہنچ گئی 😂
@MaryamNSharif ڈرامے آپ اچھے کرتی ہیں
Umar - عمر retweeted
انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن، اقراء نیشنل یونیورسٹی کے رہنما عامر خان چمکنی کو یونیورسٹی سے نامعلوم افراد نے اغوا کیا۔
@Amir_Chamkani
Umar - عمر retweeted
یہ ویڈیو آزادی مارچ(2نومبر2022) وزیرآباد پہنچنے سے ایک دن پہلے کی ہے، جب مریم اکرم عثمان کی قیادت میں خواتین نے آزادی مارچ کے استقبال کے لیے بھرپور تیاریاں کیں۔اس موقع پر صدر پاکستان تحریک انصاف وویمن ونگ کنول شوذب بھی عمران خان کے ساتھ کنٹینر پر موجود تھی۔
عمران خان صاحب نے مریم کلثوم اکرم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے لاہور سے آکر راہوالی گوجرانوالہ میں خواتین کا کنٹینر اور تمام انتظام کیے
یہ آزادی مارچ کے دوران خواتین کی قیادت میں ہونے والا ایک منفرد اور شاندار استقبال تھا، جو مریم کلثوم اکرم اور انکی ٹیم کی زیرقیادت کیا گیا جب آزادی مارچ کا کنٹینر گوجرنوالہ پہنچا تو عمران خان صاحب نے خطاب کیا۔محض ایک استقبال نہیں تھا بلکہ خواتین کی سیاسی وابستگی، تنظیمی صلاحیت،جذبے اور قیادت کی ایک یادگار مثال تھی۔
@BarristerGohar
@salmanAraja
@KanwalMna
@PTIofficial
Umar - عمر retweeted
چار سال میں ڈالر 171 سے 280 روپے، پیٹرول 150 سے 382 روپے، آٹا 1250 سے 3500 روپے اور بجلی کا یونٹ 22 سے 60 روپے تک پہنچا دیا گیا۔ غربت اور بے روزگاری میں اضافہ، کسان تباہ اور زراعت برباد کر دی گئی۔ہم نے اسمبلی کے فلور پر بارہا عوام اور کسانوں کی آواز بلند کی، مگر فارم 47 کی نااہل حکومت نے کوئی توجہ نہ دی۔ آج حالات یہ ہیں کہ جس گندم کو ہم خود پیدا کرتے تھے، وہ بھی درآمد کرنا پڑ رہی ہے۔ یہ ہے چار سالہ حکومتی کارکردگی!
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی
3نومبر ایک سیاہ ترین دن۔ 💔
4 بج کر 5منٹ کا وقت تھا میں کنٹینر کے بائیں جانب کھڑا تھا اچانک ایک بڑے ہجوم میں سے فائرنگ کی آواز آتی ہیں ملزم نوید کی فائرنگ کے بعد افراتفری پھیل جاتی ہیں اچانک آواز آتی ہیں عمران خان کو گولی لگ گئی یہ الفاظ ایسے تھے اچانک زندگی رک سی جاتی ہیں۔اسکے باوجود کے مناظر میرے موبائل سے ریکارڈ کی گئی ویڈیو۔میں نے بہت سے کارکنوں کی آنکھوں سے آنسو دیکھئے فواد چودھری،یاسمین راشد،اسدعمر،علی زیدی،ایسے بہت سے لوگوں کی آنکھوں سے آنسو دیکھیں۔اللہ نے عمران خان کو دوسری زندگی دی ہیں۔آج ہمارا لیڈر پچھلے 3سال سے ناحق قید ہیں دعا ہے اللہ اسکو لمبی زندگی دے
Umar - عمر retweeted
چلیں کچھ تو خوش آئند خبر آئی ۔
سیاسی قیدیوں کی فیملیز اور وکلاء سے ملاقات نا کرانا زیاتی ہے ۔خان صاحب کی بہنیں ویسے بھی غیر سیاسی ہیں ۔
























