Dean Mian (@MianDean) profile picture

Advertising specialist Qualified from National school of salesmanship London (UK) In sales management, Market research and office management.

Sargodha, Pakistan
Joined July 2020
12ربیع الاول کے دن نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کے طور پر لائیٹنگ کرنا ہے تو کر لو لیکن اگر نماز قضا ہو گئی، گالیاں بکیں، لڑائیاں کیں، والدین کی بےادبی کی، تو یقین رکھیں لائیٹنگ اللہ پاک اور نبیﷺ کی ناراضی سے بچا نہ پائینگی۔
3
24
Dean Mian retweeted
Replying to @SirajOfficial
محترم سراج الحق صاحب۔۔یہ قوم آپ کی طرف امید سے دیکھ رہی ہے۔۔ اب ریاست و حکومت کے وسائل کو ناجائز استعمال کرنےوالے سب چوروں کا احتساب ضروری ہے ۔ اور اس مقصد کے حصول کےلئے ہمیں ہر ممکن قانونی و آئینی طریقہ استعمال کرنا ہوگا۔ امانت میں خیانت کے مرتکب ہر چورکوانجام تک پہنچاناہوگا۔
1
5
23
اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے ینگ ڈاکٹرز پر پولیس تشدد، شیلنگ اور گرفتاریاں انتہائی قابل افسوس اور قابل مذمت ہیں
76
284
24
1,629
ایوان صدر کو ایوان آرڈیننس بنا دیا گیا ہے آئین و پارلیمانی جمہوریت کے لیے افسوسناک صورتحال ہے
55
124
8
665
کسی شخص کی ساری نیکیاں بھی ایک مومن کے قتل نا حق کی ہم وزن نہیں ہو سکتیں۔ (سید ابوالاعلی مودودیؒ)
36
2
144
خدا نا کرے اگر جمعیت کے ہاتھوں کسی کو تھپڑ بھی پڑا ہوتا تو یہ زرخرید میڈیا چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لیتا مگر جمعیت کے ایک کارکن کی منشیات فروش کے ہاتھوں شہادت پر لب سی کر بیٹھا ہے. #JusticeForKaleemUllah
13
205
14
554
سابقہ حکومتوں نے ملک کا ستیاناس کیا ، پی ٹی آئی سوا ستیاناس کی ذمہ دار ہے، تین بڑی سیاسی جماعتوں کا سیاسی کارٹل ہے، مقصد عوام کے نہیں ،ذاتی مفادات ہیں،امیر جماعت اسلامی سراج الحق
4
24
82
پی ٹی آئی کے پاس دو سال رہ گئے ہیں مگر حکومت نے ابھی تک کسی سمت کا تعین نہیں کیا،چار وزرائے خزانہ چار چار ماہ تک اپنے معاشی فلسفوں کی تبلیغ کر کے روانہ ہو گئے،اب قوم کو بتایا جارہاہے کہ سٹیبلیٹی کی بجائے گروتھ پر فوکس کیا جائے گا،سراج الحق امیر جماعت اسلامی
13
25
74
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں انوکھا احتجاج غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والے 66 بچوں کے علامتی تابوت رکھ کر ان پر شہید بچوں کے نام اور عمریں لکھی گئیں، پھول چڑھائے گئے
18
430
11
1,780