Mian Subhan retweeted
Especial cleanliness drive in *Bahawalnagar* on Sunday, with particular focus on removal of extra vegetation
Mian Subhan retweeted
This is the beautified bazaar of District Dera Ghazi Khan. A remarkable transformation is underway across the province.
Mian Subhan retweeted
سکھ یاتریاں دے سواگت لئی ننکانہ صاحب نوں بڑے سوہنے انداز وچ سجایا گیا اے۔ محبت، اپنائیت تے مہمان نوازی دے جذبے نال سب یاتریاں نوں جی آیاں نوں! ❤️🙏
Mian Subhan retweeted
Lane Markings , Road Stencils #Jhelum
Mian Subhan retweeted
Dera Ghazi Khan, a region long neglected, is finally beginning to look like this! Masha’Allah! ❤️
Mian Subhan retweeted
Punjab …. Where technology meets hospitality!
In a landmark initiative, the District Administration has launched “Pilgrim Assistant – Nankana Sahib,” an AI-powered multilingual chatbot to provide seamless assistance and facilitate Sikh pilgrims visiting the sacred city of Nankana Sahib to celebrate the 557th Birth Anniversary of Sri Guru Nanak Dev Ji.
A step forward in smart governance, inclusive service delivery and extending a warm welcome to pilgrims from around the world. 🙏
Mian Subhan retweeted
Look at the transformation of Village Basali in Rawalpindi!
Through an integrated village development initiative, Basali has been transformed with improved public spaces and essential community facilities, including:
• A newly developed park
• A village fish pond
• Renovation of the Janazagah
• Upgradation of the school
• Paved streets and improved walkways
• Street lighting
And this is just the beginning! Development work in 2,000 more villages is underway!
Bringing development to people’s doorsteps and transforming rural communities.
Mian Subhan retweeted
صوبوں کے معاملے پر دوہرا معیار نہیں ہونا چاہیے۔ اگر سندھ، بالخصوص کراچی میں نئے صوبوں کی بات ناقابلِ قبول ہے تو پنجاب کے لیے بھی یہی اصول ہونا چاہیے۔ اتحادی جماعتوں کو ایسے حساس معاملات میڈیا پر بیان بازی کے بجائے باہمی مشاورت سے حل کرنے چاہئیں۔
@SohaibBherthMPA
@MaryamNSharif
Mian Subhan retweeted
پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے حکومت کی مؤثر انفورسمنٹ جاری ہے، بالخصوص کنسٹرکشن سائٹس پر گردوغبار کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ شہری اسموگ کے اوقات میں ماسک کا استعمال کریں، گھروں کی کھڑکیاں بند رکھیں اور بچوں و بزرگوں کا خصوصی خیال رکھیں۔ میڈیا سے بھی گزارش ہے کہ مستند اور تازہ ترین ایئر کوالٹی ڈیٹا ہی رپورٹ کرے۔ آج ایئر کوالٹی انڈیکس میں نمایاں کمی، الحمدللہ حکومتی اقدامات اور انفورسمنٹ کی مؤثریت کا ثبوت ہے۔
Mian Subhan retweeted
جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کے بارے میں منفی تاثر دینے کی کوششوں کے برعکس ہسپتال میں زیرِ علاج مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ نے مفت طبی سہولیات، دل کے کامیاب آپریشنز، ادویات اور ٹیسٹ کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ مریضوں کے مطابق جدید مشینری، ماہر ڈاکٹرز اور معاون عملے کی بدولت انہیں ایک ہی چھت تلے معیاری علاج میسر ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا یہ اقدام مستحق افراد کو علاج کی سہولت فراہم کرنے کے ساتھ بڑے سرکاری ہسپتالوں پر دباؤ کم کرنے میں بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
Mian Subhan retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کارڈیک کیتھ لیب فعال کر دی گئی ہے۔ اس سہولت سے مقامی سطح پر دل کے مریضوں کو جدید علاج میسر آئے گا اور انہیں علاج کے لیے لاہور یا دیگر بڑے شہروں کا سفر نہیں کرنا پڑے گا۔
Mian Subhan retweeted
کیا یہ صحافت ہے ؟؟؟
منصور علی خان صاحب! کیا آپ کوئی نجومی ہیں صحافت کے نام پر ویوز اور پیسے سمیٹنا بند کریں
Mian Subhan retweeted
منصور علی خان صاحب!
صحافت کر رہے ہیں یا نجومی بن گئے ہیں؟
ہر بار نئی پیش گوئی اور نئی سنسنی، اگر خبر پکی ہے تو ثبوت سامنے لائیں۔
ویوز کی خاطر صحافت کا مذاق نہ بنائیں!
آٹے کی قیمتوں میں 300 روپے کے اضافے کا پروپگینڈا کرنے والے اپنے دور کا حال دیکھو
پی ٹی آئی کے دور میں آٹے میں 72٪ اضافی ہوا
وزیراعلیٰ مریم نواز کے مؤثر اقدامات، مسلسل نگرانی اور عوامی تحفظ کے لیے غیر معمولی اقدامات کی بدولت لاہور میں امن و امان کی صورتحال نمایاں بہتر ہوئی ہے۔ آج لاہور دنیا کے کئی بڑے شہروں سے زیادہ محفوظ بن چکا ہے۔ یہ مریم نواز شریف کی قیادت اور عوام کے تحفظ کے عزم کا عملی ثبوت ہے






















