Mossa Momin retweeted
ڈاکٹر نبیحا جو خود کو بڑی افلا تون کہتی ہے ۔۔۔ جب کہ اس کی سگی بہن جو سڑکوں پے سو رہی ہے اس کے پاس کھانے کے پیسے نہیں در در کی ٹھوکریں کھا رہی ہے ۔۔۔۔
Mossa Momin retweeted
پٹواریوں کے " کھرب پتی " دادا جان میاں شریف کے نیشنلائزیشن سے قبل ٹوٹل اثاثے 10 لاکھ روپے کے تھے جبکہ اس زمانے میں داؤد گروپ کے اثاثے 550 ملین سے زیادہ کے تھے ! شہزاد اقبال ۔۔۔
ویسے زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں 96 میں اس ارب پتہ خاندان 477 روپے کا ٹیکس دیا تھا اور وہ بھی یکمشت ۔۔
Mossa Momin retweeted
نگران حکومت کی کتنی مدت ہوتی ہے: اینکر
تین ماہ: کاکڑ
آپ کتنا عرصہ رہے: سات ماہ
قانون شکنی ہوئی: اینکر
نہیں : کاکڑ
کیوں: اینکر
سپریم کورٹ نے کہا ہے نہیں ہوئی: کاکڑ
وہی سپریم کورٹ جو بھٹو کو پھانسی چڑھا دیتا ہے پھر کہتا ہے غلطی ہو گئی: اینکر
جی وہی سپریم کورٹ: کاکڑ
Mossa Momin retweeted
پھیلائے نورین خان کا پیغام 🚨🚨🚨🚨🚨
کچھ تو اندر ایسا کر دیا گیا ہے ایسا جرم جو یہ کسی ہمارے ڈاکٹر کو جانے ہی نہیں دے رہے
نکلو پاکستانیو خان کی جان خطرے میں جب تک خان ریا نہیں ہوتا یہ دھرنے بڑھتے جانے چاہیے❗️
Mossa Momin retweeted
آج 25 دسمبر ہے آج کے دن میاں نواز شریف پیدا ہوئے تھے کاش اسی دن کہہ دیتے کہ مجھے کیوں نکالا 🤣
Mossa Momin retweeted
آج TLP کے ساتھ بھی وہی کیا جا رہا ہے جو 26 نومبر کو تحریک انصاف کے ساتھ کیا گیا
سنائپرز سے گولیاں ماری جا رہی ہیں
کنٹینر کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
زخمیوں کو ایمبولینس اور ہپستال تک رسائی نہیں
مذاکراتی ٹیم کو گرفتار کر لیا گیا ہے
Mossa Momin retweeted
سب لوگ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں بہت اچھے طریقے سے جواب دیا ہے منصور علی خان کو ایک نوجوان نے۔۔۔
#نہ_خان_جھکا_نہ_عوام
@TeamPakPower
Bibi k sath khary gandapur k reactions check kro zra
Hmein smajhne Mai bri deir lagi in begairaton ko
خان کو کال کوٹَھری میں بند کر دیا گیا تھا، وہ کال کوٹَھری گند سے بھری تھی اور خان کو بغیر بستر اور چادر رکھا گیا تھا۔
خان کے ساتھ انہوں نے بہت کچھ کیا لیکن وہ کچھ بھی نہیں بتاتا تھا۔
اور اس تقریر کے کچھ ہی دن بعد بشری بی بی کو دوبارہ گرفتار کیا گیا 💔
1
22
Mossa Momin retweeted
آواز اٹھائیں 🛑
ہمارا مطالبہ ہے کہ خان صاحب کا میڈیکل چیک اپ ذاتی معالج شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم سے کروائی جائیں کیونکہ بہن عظمٰی خان کا کہنا ہے کہ خان صاحب بہت کمزور ہو چکے ہیں۔
سوشل میڈیا پر شور مچائے، اپنی طاقت دکھا کر قیادت پر پریشر ڈالیں
Mossa Momin retweeted
🔴 غزہ سے احمد کا پیغام:
میں غزہ سے ہوں۔
اور جب ایران غزہ کا ذکر کیے بغیر جنگ بندی پر بات کرتا ہے،
مجھے مت بتانا "ایران غزہ کا دفاع کرتا ہے۔"
غزہ اکیلا کھڑا ہے۔ ساری دنیا نے اسے چھوڑ دیا ہے۔
Mossa Momin retweeted
جب آی ایم ایف نے کہ دیا کہ کے پی کے کا بجٹ عمران خان کی اجازت سے منظور ہو گا تو پھر کون ہے جسے بجٹ منظور کرنے کی جلدی ہے؟
مشعال یوسفزئی کے مطابق بجٹ منظور کرانے کی آخری تاریخ تیس جون ہے۔ احباب ذرا اس پر رہنمائی فرمائیں۔@ahmadwaraichh @QamarMakenViews



























