جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر (@MrSharif_) header
جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر (@MrSharif_) profile picture

𝓓𝓸𝓷'𝓽 𝓭𝓸 𝓼𝓸𝓶𝓮𝓽𝓱𝓲𝓷𝓰 𝓯𝓸𝓸𝓵𝓲𝓼𝓱 𝓹𝓮𝓻𝓶𝓪𝓷𝓮𝓷𝓽𝓵𝔂 𝓳𝓾𝓼𝓽 𝓫𝓮𝓬𝓪𝓾𝓼𝓮 𝔂𝓸𝓾'𝓻𝓮 𝓽𝓮𝓶𝓹𝓸𝓻𝓪𝓻𝓲𝓵𝔂 𝓪𝓷𝓷𝓸𝔂𝓮𝓭.

وَمِنْ شَرِّ حَاسِد اذَا حَسَد
Joined January 2021
Photo by جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر (@MrSharif_)Photo by جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر (@MrSharif_)Photo by جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر (@MrSharif_)Photo by جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر (@MrSharif_)Photo by جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر (@MrSharif_)Photo by جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر (@MrSharif_)Photo by جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر (@MrSharif_)Photo by جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر (@MrSharif_)Photo by جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر (@MrSharif_)Photo by جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر (@MrSharif_)
زندگی کا ہر وہ دور جو آپ کو مضبوط، باشعور اور بہتر انسان بنانے آتا ہے، پہلے آپ سے کچھ نہ کچھ ضرور چھینتا ہے۔ کبھی سکون، کبھی خوش فہمیاں، کبھی کچھ رشتے اور کبھی وہ خواب جنہیں آپ نے بڑی محبت سے سنبھال رکھا ہوتا ہے۔ مگر یاد رکھیے، ہر نقصان اختتام نہیں ہوتا۔ بعض اوقات زندگی آپ سے کچھ چیزیں اس لیے دور کرتی ہے تاکہ آپ کو وہ سبق، شعور اور پختگی عطا کر سکے جو آسانیوں میں کبھی حاصل نہیں ہوتی۔ کیونکہ انسان کی شخصیت ہمیشہ حاصل کرنے سے نہیں، بلکہ بعض چیزیں کھونے، برداشت کرنے اور ان سے سیکھنے کے بعد نکھرتی ہے۔
3
90
شریف خاندان کا شمار انسانوں نہیں ہوتا یہ جانور ہیں سور کے بچے ہیں انکا علاج بیرون ملک ہی ممکن ہے
میڈم کا دعوی ہے 10 کروڑ لوگوں نے سرکاری اسپتالوں میں اپنا علاج کرایا ہے لیکن کیا کمال بات ہے اس کروڑ لوگوں میں شریف خاندان کا کوئی فرد شامل نہیں۔۔ نواز شریف کو پھر بھی لندن جانا پڑتا ہے😁
19
جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر retweeted
اس خبر کو بنیاد بناکر اسلام آباد میں نہتے معصوم شہریوں کا قتل عام کیا گیا جبکہ یہ ایک حادثہ تھا ملزم گرفتار ہوا عدالت میں مقدمہ چلا اور اسکی ضمانت پر رہائی ہوئی لیکن فیلڈمارشل محسن نقوی عطاتارڑ سمیت کسی نے خونی آپریشن پر معافی نہیں مانگی
12
796
3
3,543
119,077
جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر retweeted
جیل کی دیواروں میں سنائی گئی سزاؤں کا اب عدالت کے احاطوں میں دفاع کرنا ہے تو کہتے ہیں لائیو اسٹریمنگ نہیں کرنی۔ بھئی اتنے ہی مضبوط کیس ہیں تو لے کر آئیں دنیا کے سامنے۔۔ پتہ تو لگے کیا کرپشن کی خان نے؟
37
1,788
9
5,882
23,901
جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر retweeted
🛑یہ ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ جس رینجر کی شہادت ہوئی تھی وہ گاڑی سے خود گرا تھا اس کے بھی قتل کا مقدمہ پی ٹی آئی اور اس کے کارکنان پر کیا گیا
21
999
8
2,428
42,551
جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر retweeted
ہم آپ کے بھائی ہیں، ہم آپ کو نہیں ماریں گے۔ اللہ کی فوج قتلِ عام سے پہلے #IslamabadMassacre
81
2,771
22
8,678
122,557
جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر retweeted
حامد میر نے وہ کام کردکھا جو کوئی نہ کرسکا ہے🔥 حامد میر نے جیو نیوز پر نواز شریف کا وہ کلپ چلا دیا جس میں وہ نواز شریف نے انڈین میڈیا کو اپنے فوج اور آرمی چیف کیخلاف بیان دیا تھا کیا۔۔۔۔see more
50
847
15
2,800
137,004
کامیابی حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ بولنے سے زیادہ سننا سیکھیں۔ ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا اور نہ ہی ہر گفتگو میں حصہ لینا ضروری ہے۔ کبھی خاموش رہ کر لوگوں کی باتیں سننا، حالات کو سمجھنا اور سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔ اس لیے کم بولیں، زیادہ سنیں، غور سے دیکھیں اور سمجھداری سے قدم اٹھائیں۔ آپ کی خاموشی آپ کی کمزوری نہیں بلکہ آپ کی طاقت بن سکتی ہے۔ اپنی توجہ اپنے مقصد پر رکھیں، اپنی انرجی فضول باتوں میں ضائع نہ کریں اور اتنی محنت کریں کہ ایک دن آپ کی کامیابی خود آپ کی پہچان بن جاجائے۔
2
6
171
جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر retweeted
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ — تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
30
327
9
1,797
75,212
جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر retweeted
غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد 28 فیصد سے کم ہو کر منفی 27 فیصد پر آ گیا ہے، پاکستان میں کاروبار کرنا مشکل ہو گیا ہے! سیکریٹری جنرل او آئی سی سی آئی محمد عبدالعلیم کی زبانی #FascismUnderAsimLaw
24
755
8
2,409
29,647
جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر retweeted
کرنل صاحب حلال کی تلاش میںُ امریکہ پہنچ گئے! بڑی اچھی بات ہے! صرف شکوہ یہ ہے کہ جس جعلی ریاست Garrison State میں آپ خود یقین نہیں رکھتے، اس کے بھاشن معصوم عوام کو کیوں بیچے؟
149
1,405
10
4,935
125,941
جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر retweeted
26 نومبر کے قتل عام پر پوری دنیا کے میڈیا ہاوسز کی طرح الجزیرہ نے مکمل رپورٹ شائع کی تھی ، قتل عام کے متعلق تمام ثبوت اور حقائق سامنے رکھے گئے ہیں
3
482
5
1,127
12,187
جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر retweeted
آج عدالت میں نیب ایکسپوز ہو گیا تھا۔ سلمان صفدر
5
551
1
2,631
13,528
جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر retweeted
ماشالله بھائی اس وقت امریکہ کی سڑکوں پر غزوہ ہند لڑرہا ہے۔
65
993
9
3,109
28,931
جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر retweeted
پہلے گلے لگاتے ہیں،چیک کرتے ہیں کہ یہ نہتا ہے یا نہیں،پھر کُنٹینر سے نیچے پھینک دیتے ہیں اور گولیاں مارتے ہیں۔ مولانا جمیل اظہر کا ڈی چوک سانحہ پر خطبہ۔ ⁧
3
565
1
1,375
8,805
جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر retweeted
میں نے اپنی زندگی میں پہلا ایسا قیدی دیکھا ہے، جو کہہ رہا ہے کہ میرا جرم لوگوں کو بتاؤ، دکھاؤ لوگوں کو کہ میں نے کیا جرم کیا ہے، مگر کمال دیکھیے کہ الزام لگانے والے ہی بھاگ رہے ہیں۔ کہتے ہیں کہ نہیں، نہیں، لوگوں کو کچھ نہیں دکھانا۔ قیدی کا نام ہے عمران احمد خان نیازی۔ زعیم لغاری #pakistan @Zaeemlegharii خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
5
881
2
2,166
15,516
زندگی کا سب سے تلخ سچ یہ ہے کہ دنیا آپ کی نیتوں اور کوششوں کے ارادوں کو نہیں، بلکہ صرف آپ کے عملی نتائج کو سلام کرتی ہے۔اپنی کہانی خود لکھیں آپ کسی عام مقصد کے لیے پیدا نہیں ہوئے، آپ کے اندر ایک پورا سمندر موجزن ہے، اسے محض چند قطروں تک محدود نہ رکھیں۔ اگر راستے دشوار ہیں تو کیا ہوا، پہاڑوں کی چوٹیاں ہمیشہ کٹھن راستوں کے بعد ہی آتی ہیں۔ اٹھیں، اپنے خوابوں کی گرد جھاڑیں اور دنیا کو دکھا دیں، کہ جب انسان ٹھان لے تو تقدیر بھی اس کے قدم چومتی ہے۔جو خود اپنی نیندوں کو بے مقصد خیالات کے حوالے کر دیں، انہیں صبح کی تازگی نصیب نہیں ہوتی۔ دماغ کو فضول الجھنوں اور منفی سوچوں کا قبرستان بنانے والے کبھی ذہنی سکون نہیں پا سکتے۔
2
1
6
179
جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر retweeted
جس القادر یونیورسٹی کیس میں عمران خان اس وقت گرفتار ہے، اس کا خان نے گرفتاری سے پہلے ثبوتوں کے ساتھ جنازہ نکال دیا تھا اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
18
1,378
8
2,988
21,370
جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر retweeted
تحریک انصاف کے ورکرز جو 26 نومبر کو شہید کیے گئے انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا....
37
2,117
22
5,523
50,555
جـ𝔃𝓪𝓻𝓭ـادوگـ𝓦𝓲ــر retweeted
میں قوم کو آج یہ خوشخبری دوں گا کہ آپ کا لیڈر آج ایک مرتبہ پھر عدالت کے سامنے سرخرو ٹھہرا۔ آج جو کارروائی ہوئی، اس سے یہ بات بالکل واضح ہو گئی کہ عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک پورا افسانہ کھڑا کیا گیا ہے، جس کی سرے سے کوئی بنیاد ہی نہیں ہے۔ قوم کے ذہن میں چند اہم باتیں رہنی چاہئیں۔ سب سے پہلے یہ افسانہ کھڑا کیا گیا کہ برطانیہ میں ایک رقم موجود تھی جو کسی جرم کے نتیجے میں حاصل ہوئی تھی۔ برطانوی عدالتوں یا اداروں نے یہ تعین کیا تھا کہ چونکہ یہ رقم جرائم سے حاصل شدہ ہے، اس لیے اسے پاکستان کے قومی خزانے میں منتقل ہونا چاہیے۔ حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ یہ سراسر ایک جھوٹا مفروضہ ہے۔ اس کے بعد یہ کہا گیا کہ یہ رقم پاکستان کے قومی خزانے میں آنی تھی، لیکن عمران خان صاحب کی اس وقت کی حکومت نے مبینہ طور پر اس میں رعایت دے کر یہ رقم قومی خزانے میں آنے کے بجائے اس اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جہاں ملک ریاض صاحب نے بحریہ ٹاؤن کے سلسلے میں رقم جمع کرانی تھی۔ یہ بھی ایک جھوٹا بیانیہ ہے جسے حکومتی ترجمان بار بار قوم کے سامنے پیش کرتے رہے ہیں۔ آج جب عدالت کے سامنے ابتدائی مرحلے میں ہی مقدمہ پڑھا گیا تو یہ پورا افسانہ پاش پاش ہو گیا۔ قوم کے ذہن میں درج ذیل حقائق رہنے چاہئیں: یہ رقم برطانیہ میں ملک ریاض خاندان کی اپنی رقم تھی۔ کسی برطانوی عدالت نے یہ فیصلہ نہیں دیا تھا کہ یہ رقم حکومتِ پاکستان کی ملکیت ہے یا اسے پاکستان کے قومی خزانے میں جمع ہونا چاہیے۔ برطانیہ میں صرف اتنا ہوا کہ ملک ریاض اور برطانوی ادارے نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان ایک معاہدہ ہوا۔ یہ ایک سول معاہدہ تھا، فوجداری نوعیت کا کوئی مقدمہ نہیں تھا۔ انہیں بتایا گیا کہ چونکہ ان کا ویزا منسوخ کیا جا رہا ہے، اس لیے وہ برطانیہ چھوڑ دیں اور اپنی تمام جائیدادیں اور رقوم بھی وہاں سے منتقل کر دیں۔ اس پر ملک ریاض اور ان کے خاندان نے کہا کہ بینکوں میں موجود یہ رقم ہماری اپنی ہے، حکومتِ پاکستان کی نہیں۔ لہٰذا ہمیں اجازت دی جائے کہ یہ رقم سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دیں۔ اس طرح ملک ریاض خاندان نے اپنے دستخطوں سے چیک لکھے، پے آرڈرز بنوائے اور اپنی رقم خود سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منتقل کی۔ اس پورے عمل میں نہ کابینہ کا کوئی کردار تھا اور نہ ہی عمران خان صاحب کا۔ یہ رقم سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں آئی اور وہیں موجود رہی۔ اس رقم میں اضافہ بھی ہوا۔ بعد ازاں سپریم کورٹ نے یہ رقم حکومتِ پاکستان کے سپرد کر دی اور یوں یہ قومی خزانے میں منتقل ہو گئی۔ لہٰذا حکومتِ پاکستان کو ایک پیسے کا بھی نقصان نہیں ہوا بلکہ اسے فائدہ پہنچا۔ ممکن ہے کہ یہ رقم سالہا سال برطانیہ میں موجود رہتی، لیکن یہ پاکستان منتقل ہوئی، فارن ایکسچینج ریزروز (Foreign Exchange Reserves) میں شامل ہوئی اور اس کے مساوی پاکستانی روپے قومی خزانے میں آئے۔ تو پھر نقصان کہاں ہوا؟ عمران خان صاحب کے کسی عمل نے نہ اس رقم کی پاکستان منتقلی کو ممکن بنایا اور نہ ہی اس رقم کو حکومتِ پاکستان یا قومی خزانے سے دور کیا۔ حقیقت یہ ہے کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ بیرسٹر @salmanAraja جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف
57
2,343
18
7,093
112,517