♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ (@Mri137) profile picture
faisalAbad, Pakistan
Joined December 2015
Photo by ♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ (@Mri137)Photo by ♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ (@Mri137)Photo by ♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ (@Mri137)Photo by ♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ (@Mri137)Photo by ♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ (@Mri137)Photo by ♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ (@Mri137)Photo by ♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ (@Mri137)Photo by ♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ (@Mri137)Photo by ♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ (@Mri137)Photo by ♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ (@Mri137)
#الامارات_گروپ List No:4106 🌹@Mri137 @Lodhi_FSD @faisi_659 @Haf_58000 @BUTT_566 @frq952 @AFS543 @riyy60 @sheerni_1 @_kashmire1 @Wattu_786 @0Ayis @UmaizaRehab @01jli1 @Asimsh123 @rshd_69 @RazaAKhan87 @RSh628 @PMLN_D @1mdsr @zakishah82 @_Baloch0 @Mri937
26
68
1
54
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweeted
اور ناظرین ہٹی کا شٹر چُکتے ہی یہ منظر دیکھا کہ حسینہ واجد نے جس شخص کو اعلیٰ سویلین ایوارڈ سے نوازا تھا اُس وارث میر کا کرپٹ نطفہ روزانہ بنیاد پر ایک “ لیلا “ اپنی حمایت کیلئے ہیروں کی منڈی سے خرید کر مارکیٹ میں پھینک دیتا ہے اور پھر جب مارکیٹ میں موجود قصائی اس لیلے کی کھلڑی اتار کر کھسی کرکے واپس بھجوا دیتے ہیں تو اگلے ہی دن ایک اور لیلا تشریف لاتا ہے اور یہاں مورخ بھی حیران ہے کہ حرامد میر رسیدیں دکھانے کے بجائے روز نواں “ پارو “ حمایت کیلئے کیوں چھوڑ دیتا ہے جبکہ تیسری جانب سلمان رُشدی آیا تو میر کا ہاتھ بٹانے تھا لیکن اپنے دادے کی دھوتی پیچھے سے اٹھوا کر دال والی اندر پڑوا کر واپس وہیں ریورس ہو گیا ہے میر صاحب یہ بڑے ظالم ہیں
26
327
9
1,224
15,933
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweeted
اور ناظرین عاطف خان کے “بھتریے “ کی شادی پر ایک میز مرکزِ نگاہ بن گیا جس پر جنرل قمر جاوید باجوہ تشریف فرما تھے اور انکو بھنا ہوا گوشت پکڑانے پر اسد قیصر کی ڈیوٹی تھی جبکہ چکی دنبہ کی پرات محمود اچکزئی نے پکڑی ہوئی تھی اور اولامہ ناصر عباس سلاد ارائتہ چٹنی پھڑانے پر تھے اور چیئرمین تریک انصاف جناب بیرسٹر گوہر شاہی ٹشو پکڑ کر جنرل صاحب کے ہونٹوں کے الے دوالے لگے سالن کو صاف کرنے پر تھے کہ اسی دوران ایک بوٹی جنرل صاحب کے ہاتھ سے سلپ ہوکر انکی پینٹ کے سامنے والے حصہ کو چھوتی زمین پر گری اور اس منظر کو دیکھتے ہوئے اسد قیصر نے لپک کر ٹشو سے وہ حصہ صاف کرنا چاہا تو اسد قیصر کا ہاتھ جنرل صاحب کی اپنی بوٹی پر پڑا جس پر جنرل صاحب ہلکا سا پیچھے ہوئے اور مسکرائے اور کہنے لگے ماشٹر قیصر باجوہ بہت دور ہے اور اب ویسے بھی اسے پکڑنے سے آپکو ککھ نہیں ملنا اور فیصل مسجد کے پیش امام حافظ جی کے بارے سوچنا بھی نہ اور یہ گفتگو سنتے ہوئے اس میز پر بیٹھے تمام افراد ہنستے ہنستے پشاں ڈگ پئے
32
242
12
1,026
21,898
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweeted
طالبان حکومت نے حالیہ رابطوں میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ افغان مہاجرین کی طرف سے بنائی گئی غیر قانونی بے نامی جائیدادوں کو حکومت پاکستان مارکیٹ نرخوں پر خریدے اور امریکہ سے ملنے والے دہشت گردی سے نمٹنے والے فنڈز میں سے افغانستان کو بھی حصہ تھے۔ افغان ملڑوں کی خدمت میں عرض ہے جب کسی جائیداد پر غیر قانونی ہونے کا ٹھپہ لگ جائے تو یہ کوڑیوں کے مول بھی نہیں بکتی، اور امریکہ نے ہمیں دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے ایک ڈالر کا بھی فنڈ نہیں دیا، آپ کو ہر ہفتے کے باون ملئن ڈالرز ملتے ہیں، ہمیں تو وہ بھی نہیں ملتے۔ یہ ہیں وہ نقاط جن پر مذاکرات کے ہرکمیونسٹ اور ملا نے مل کر مذاکرات کا شور مچا رکھا ہوا ہے
9
316
1
1,132
16,469
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweeted
وہ لمحہ جب شعیب اختر IPL انڈین پریمیئر لیگ میں شاہ رخ خان کی ٹیم کی طرف سے کیھلا صرف پہلے 4 کھلاٰی شعیب اختر نے آوٹ کیے اور میچ بھی جتوایا۔۔ جس پر ہزاروں ہندو شائقین کے ساتھ ساتھ شاہ رخ خان بھی خوشی سے ناچنے لگا۔۔ جن زی واچ اٹ۔۔۔ 👇💪🇵🇰
9
151
2
1,146
129,243
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweeted
انسانی معلوم تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں، اسلام سے قبل بھی جب بھی افغانستان میں کوئی قحط پڑتا، کوئی افتاد ٹوٹتی تو وہاں سے انسانوں کے ریلے پنجاب کے سرسبز میدانی علاقوں میں اترتے اور یہیں کے ہو رہتے، کبھی تلوار کے زور پر اور کبھی سفید رنگوں کی بیٹیاں دے کر اہل میدان کو راضی کرتے اور یوں دہائیاں صفحات پلٹ جاتی تھیں۔ پھر گذشتہ صدی میں ستر کی دہائی میں ایک مرد قلندر اٹھا جس کا نام ضیا الحق تھا اور اس کی سربراہی میں صدیوں پرانی بدمعاشی اور دھکا شاہی روکنے کا فیصلہ ہوا۔ جب روسی افواج اسی دھکا شاہی کے لئے ایک مرتبہ پھر پنجاب میں اترنے لگی تو پنجاب کے بیٹے لڑگئے، افغانستان میں لڑنے والے پنجابیوں کے لاشے ہر گھر میں پہنچے۔ انہوں نے شمال سے آنے والے لٹیروں کا منہ موڑ دیا اور تاریخ کا دھارا بدل کے رکھ دیا۔ تا ہم افغان اس میں حسب روائت حسب تاریخ اس میں کرائے کے لٹیروں کے طور پر استعمال ہوئے۔ افغان چاہے مُلّا ہو یا کمیونسٹ، اس کو بہت تکلیف ہوتی ہے جب اسے یہ یاد آتا ہے۔ اور اپنے حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب نے تو حد ہی کر دی، بارڈر سیل بند کر کے۔ اب افغانی ملا کے علاوہ افغانی کمیونسٹ کو بھی بہت تکلیف ہے اور گالیاں بکتے نہیں تھکتے۔ یہ حرام خور جو پنجاب آنے والے ہر حملہ آوروں کی اردل اورفوج ہوتے تھے، ان کو لوٹ مار سے محرومی کا غم بھول ہی نہیں رہا۔
59
411
6
1,254
17,017
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweeted
اس جنگ کی ابتدا 1842 کو اس لئے ہوئی کہ کابل میں متعین انگریز نمائندے کی دل پشوری کے لئے جانے والی کابلی خواتین کو اس رات استعمال نہ کرنے کے باعث عوضانہ ادا کئے بغیر اگلی صبح کابل کے قلعے سے خالی ہاتھ روانہ کر دیا گیا حالاں کہ خواتین کا خیال تھا کہ انہوں نے خدمات سرانجام دی ہیں۔ بات بڑھی اور اتنی بڑھی کہ قابلیوں نے انگریزوں پر حملہ کر دیا۔ طریقہ واردات وہی جو اب تک مستعمل ہے۔ ایک قبیلہ یا گروہ جا کر انگریزوں سے مل گیا باقیوں نے قریبی پہاڑیوں سے پتھر مارنے شروع کر دئیے۔ یوں مندرجہ ذیل والا ایک فوجی ڈاکٹر بچ کے جلال آباد میں واقع انگریزی چوکی تک پہنچا۔ اس کے بعد انگریزوں نے دو لشکر تشکیل دئیے ایک چمن کے راستے داخل ہو کر قندھار سے ہوتا ہوا کابل پہنچا جب کہ دوسرا طورخم سے داخل ہو کر جلال آباد سے ہوتا ہوا کابل۔ دونوں لشکروں میں پنجاب کے فوجیوں کی اکثریت تھی، تا ہم ان دونوں راستوں میں ان لشکریوں کی طرف سے کوئی خاتون نہیں چھوڑی گئی جو بچہ جننے کے قابل تھی۔ کوئی مرد نہیں چھوڑا گیا جو لڑنے کے قابل تھا۔ پھر کابل میں پہنچ کر اس فوج کے انگریز افسروں نے پنجابی فوجیوں کے ساتھ مل کر دس دن تک وہاں موجود خواتین و حضرات کی نسل تبدیل کی۔ یہ جو پنجاب سے نفرت ہے یہ کسی اور سے نفرت ہے
60
254
8
859
19,403
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweeted
حامد میر کے ٹٹو @RashdiSuleman نے دادا کو گوگل کرنے کا کہا تو اب تو بہت مال نکل رہا ہے اس کی نسل سمجھنے کے لئے محمد بشیر خالد کی کتاب “قدرت اللہ شہاب کے ساتھ ایوانِ صدر میں سولہ سال” میں درج یہ واقعہ پڑھ لیں اس کے دادا پیر علی محمد راشدی گورنر جنرل غلام محمد کے دورہ سندہ کے دوران گورنر جنرل کو اپنے ہاتھ سے جوتے پہناتے تھے پھر ان جوتوں پر انگلی پھیر کر بوسہ بھی دیتے تھے مطلب حقیقت میں بوٹ چاٹتے تھے جب دادا ایسا مہا گرو ہو تو پوتا اگر حامد میر کے جوتے نیچے سے چاٹ رہا تو یہ ان کی خاندانی پرم پرا ہے یہ وہی کر رہا جو باپ دادا کو کرتے دیکھا ہے ثبوت حاضر ہے 👇
25
176
9
465
12,237
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweeted
کہہ رہا تھا میں نے شہزاد کو صفائیاں دینے پر لگا دیا اب کل سے اپنے شرمناک کردار والے دادے کی وضاحتیں دے رہا اور ابھی یہ ساری زندگی وضاحتیں دیتے گزارے گا ابھی بات دادے کی ہے یہ میرے گھر تک پہنچا ہے تو میں بھی اس کے دادے سے ہوتا اس کی اپنی ذات تک آوں گا جو گل یہ کھلاتا رہا جو مراد سعیدی کردار اس کا رہا وہ بھی سامنے آئے گا ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے سب کھلے گا
30
246
5
935
14,428
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweeted
کابل شہر دنیا کا واحد شہر ہے جو اس طرح آباد کیا گیا کہ نشہ کرنے کے بعد جسم فروش عورت کے پاس پہنچنے اور مقصد حاصل کر کے وہیں سو رہنے یا اپنی رہائش تک پہنچنے میں مشکل پیش نہ آئے۔ روسیوں کے آنے سے پہلے تک یہ کابل دنیا بھر کے نشیوں اور نشاط طلب لوگوں کی آخری منزل ہوا کرتا تھا۔ یورپ سے براہ راست بسیں کابل تک آتی تھیں، مستنصر حسین تارڑ کے تمام سفر نامے براستہ کابل ہی تکمیل پائے۔ بنکاک وغیرہ تو بعد کی داستانیں ہیں۔ ہمارے ہم عصر کئی بزرگ جو تا حال حیات ہیں۔انہوں نے اس زمانے میں کابل کی بہتی گنگا میں اشنان کر رکھے ہیں۔ اب اس زمانے کی کسبی خواتین کی اولادیں بڑی ہو کر ہم پر ہی بھونکیں گی، اس امر کا اندازہ ہوتا تو شائد ان ہم عصروں سے احتیاط کی درخواست کرتے۔
129
524
16
2,038
108,121
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweeted
اس پورے خطے میں اگر کوئی قوم بزور شمشیر مسلمان ہوئی ھے تو وہ پختون قوم ھے جسے ترک سلطان محمود غزنوی کی شمیشر نے مسلمان کیا۔ کشان سلطنت کے زمانے سے پختون قبائل بودھ اور پھر ہندو (Shivite hinduism) دھرم کو اپنی مزہبی پہچان بنا چکے تھے۔ محمود کے زمانے میں پختون قبائل پنجاب کے راجہ جے پال کی رعایا تھے جس کی سلطنت کابل تک پھیلی ہوئی تھی۔ محمود کی پہلی جنگ دفاعی تھی جب کابل سے ستلج تک پھیلی ہوئی پال سلطنت کے راجہ جے پال نے غزنوی کی باجگزار چھوٹی سی ریاست پر حملہ کیا تو اس کی بھاری بھرکم فوج کے بیشتر جنگجو پختون ہی تھے۔ اس جنگ میں غیر متوقع کامیابی کے بعد محمود نے پشاور پر حملے سے قبل پہلے انہی پختون قبائل کی اچھی طرح بیخ کنی کی یہاں تک کہ ان کی غالب اکثریت نے اسلام قبول کرنے میں ہی اپنی عافیت سمجھی۔ پختون ایلیٹ کے وہ عناصر جنہوں نے مسلم شناخت قبول کرنے سے انکار کیا وہ پنجاب کے میدانوں میں اتر آئے اور پہلے سے موجود ہندو کھتری سرسوت برہمن اور اروڑہ زاتوں میں شامل ہوگئے۔ یہی وجہ ھے کہ مغربی پنجاب کے ہندو اپنے رنگ روپ میں باقی سارے ہندوستان کے ہندووں سے مختلف ہیں۔ اور شاید یہی وجہ ھے کہ جدید بھارتی ریاست نے جس کی قومی پالیسیوں میں مغربی پنجاب سے آئے ہندووں اور سکھوں کا اثر بہت زیادہ ھے 1947 سے ہی پاک دشمن افگان قوم پرستی اور پختون نسل پرستی کے فروغ کو اپنی اہم ترین پالیسی بنا رکھا ھے۔ بھارتی توسیع پسندوں کی جانب سے پختونوں کے ساتھ اپنے ڈی این اے کے اشتراک اور طالبان کی پختون نسل پرست قیادت کی جانب سے اس دعوے کی توثیق بھی اسی تاریخی پس منظر کی طرف اشارہ ھے یادش بخیر ترک سلطان محمود غزنوی نے جے پال کے جارحانہ حملے میں کامیاب دفاع کے بعد اپنی فوجی مہمات کو پختونوں کی بیخ کنی تک محدود رکھا۔ لیکن عباسی خلیفہ کے کہنے پر اسے قرامطیوں کی سرکوبی کے لیے ملتان آنا پڑا۔ اور وہ بھی اس وقت جب چھوٹے بڑے راجاوں نے ان قرامطیوں کی سرپرستی ختم کرنے کے مطالبے کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ ان دو وجوہات کی بنا پر جدید ہندو قوم پرست اور ایرانی توسیع پسند دونوں ترک سلطان محمود غزنوی کے دشمن ہیں۔ اور کچھ جاہل بھی پین انڈین اور ایرانی قوم پرستوں کے زیر اثر محمود کے خلاف ہزیان بکنے لگتے ہیں
138
294
22
1,030
42,726
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweeted
لکی مروت کا یہ خنزیر بڈھا اسلام آباد میں قائد اعظم یونیورسٹی میں آتا ہے پنجاب کو گالی دے کر چلا جاتا ہے انتظامیہ خاموش رہتی ہے پانچ پانچ لاکھ میں بیٹیاں بیچنے والوں کو ہیرا منڈی کی بات ہی نہیں کرنی چاہیے دعا دو ضیا الحق کو جس نے ہیرا منڈی بند کروا دی تھی وگرنہ تمھارا مال آج بھی یہاں بک رہا ہوتا یہ تالیاں بجانے والے سب ام الخبائث رنڈی کی نسلیں ہیں جو پنجاب کی زمین پر رہتے یہاں پڑھتے اور اسی کو گالی دے کر خوش ہوتے ہیں ایسے نسل پرست پلید اگلے سو سال تک یوں ہی حسد کی آگ میں جلتے سڑتے مرتے رہیں گے
169
359
38
1,070
72,661
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweeted
مورخ لکھے گا تاکہ سند رہے کہ تمام صوبوں میں پنجاب وہ واحد صوبہ ہے جسکی وزیراعلی اپنی کارکردگی رپورٹ عوام کے سامنے رکھتی ہیں اور بتلاتی ہیں کہ اب پنجاب میں ڈالر کلچر جڑ سے مُکانے کے بعد بازاروں میں لائن سیدھی کروانے کے بعد قبضہ مافیا کا علاج معالجہ شروع ہونے والا ہے
20
376
5
1,158
10,358
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweeted
اور ناظرین سندھیلا صاحب اور ایڈیٹر نے اس پروگرام کا جو کلپ کاٹا ہے اس میں کچھ لفاظی حذف کی گئی ہے جس پر مورخ سخت نالاں ہے اور اس بددیانتی پر دونوں افراد کے خلاف عدالت کا “ بوا “ کھڑکائے گا اور فیصل مسجد کے پیش امام جناب حافظ صاحب سے اس ظلم عظیم پر احتجاج ریکارڈ کروائے گا
13
52
204
4,459
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweeted
اچھا میر نے مجھ پر ذاتی الزام لگانے کے لیے جس بدنسلے کو بھیجا اس پر مجھے ہنسی آ رہی کہہ رہے بیٹی کے لئے نوکری مانگی تھی جبکہ بیٹی تو ابھی پڑھ رہی ہے رہتی بھی ڈنمارک ہے جبکہ خود حامد میر کی بیٹی پانچ لاکھ پر اسی عطا تارڑ نے پی ٹی وی میں بھرتی کر رکھی ہے وہ جونئیر ہو کر وزیراعظم کے ہر فارن ٹرپ پر جاتی ہے حامد میر کی بیوی مشرف دور میں پی ٹی وی پر نوکر تھی حامد میر نے ہر آرمی چیف سے فائدے لیے ہیں جبکہ ہم برے جن کے بچے رہتے بھی پاکستانی نہی ہیں اور ایک ٹکے کا ثبوت نہی ہے
24
534
6
1,561
22,955
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweeted
داڑھی والا فراڈیا۔۔ یہ عمران نیازی کا بہنوئی احد خان ہے۔۔ڈاکٹر عظمی نیازی کا شوہر "ان سائیڈر ٹریڈنگ"کرتے عثمان بزدار کے زریعے دباو ڈلوا کر 600 کروڑ کی زرعی زمین 13 کروڑ میں خریدی اور میڈیا میں آ کر آخرت کی باتیں بتاتا۔۔عمران خان بارے صفائیاں پیش کرتا ہے۔ مکمل کیس👇 عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان اور ان کے شوہر احد مجید خان کے خلاف پنجاب اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (ACE) کی جانب سے درج کیا گیا مقدمہ محض زمین کا سودا نہیں بلکہ اختیارات کے ناجائز استعمال، جعل سازی اور اربوں روپے کے مبینہ فراڈ کا ایک انتہائی سنگین کیس ہے۔ FIR کی تفصیلی دستاویزات کے مطابق اس مقدمے کا مرکز ضلع لیہ کی تحصیل چوبارہ میں واقع 5,261 کنال (تقریباً 657 ایکڑ) اراضی ہے، جسے سال 2021-2022 کے دوران صرف 13 کروڑ روپے کے عوض خریدا گیا، جبکہ گریٹر تھل کینال کے میگا پراجیکٹ کی وجہ سے اس رقبے کی اصل مارکیٹ ویلیو 6 ارب روپے سے بھی زیادہ بنتی تھی۔ اس کیس میں ملزمان پر سب سے بڑا اور سنگین الزام 'ان سائیڈر ٹریڈنگ' اور حکومتی معلومات کے پہلے سے حصول کا ہے۔ اینٹی کرپشن حکام کا دعویٰ ہے کہ ملزمان کو ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی معاونت سے شروع ہونے والے گریٹر تھل کینال منصوبے کی اندرونی تفصیلات کا پہلے سے علم تھا، جس کے تحت اس بنجر زمین کو سیراب کر کے اس کی قیمتوں کو راتوں رات آسمان پر پہنچایا جانا تھا۔ اس خفیہ معلومات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے، اس وقت کے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور ضلعی انتظامیہ کے مبینہ سیاسی اثر و رسوخ کو استعمال کیا گیا۔ تفتیش کے مطابق غریب کسانوں اور مقامی مالکان پر دباؤ ڈالا گیا کہ وہ کوڑیوں کے دام اپنی زمینیں بیچیں، یہاں تک کہ مبینہ طور پر 500 کنال سے زائد کا رقبہ زبردستی ہتھیا لیا گیا اور پٹواریوں کے ساتھ مل کر رجسٹریوں اور انتقالِ اراضی میں بڑے پیمانے پر جعل سازی کی گئی۔ جون 2023 میں درج ہونے والی اس FIR کے بعد یہ کیس عدالتوں میں پہنچا۔ انسدادِ کرپشن عدالت نے ڈاکٹر عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت تو منظور کی، لیکن احد مجید خان کی ضمانت خارج کر دی گئی تھی۔
37
375
4
928
37,861
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweeted
واہ واہ کیا نغمہ ہے! یہ گانا حکومت کو ہر روز سکول، کالجوں میں چلانا چاہئے تاکہ نئی نسل کو پتہ چلے کہ کون سے کن کھجورے اپنی لندن اور ٹورانٹو کی بلوں میں گھس کر پاکستان کو کھوکھلا کر رہے ہیں۔ شئیر کرتے ہیں
133
1,613
61
3,306
82,160
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweeted
آپ اس کی تکلیف نہیں سمجھ رہے ہیں یہ کہہ رہا ہے کہ شام میں ہماری پراکسی ختم کروا دی ہمارا جنرل سلیمانی کتے کی موت مار دیا اب عراق میں بھی ہماری پراکسی ختم کروا دی ہے اور ایران اب کچھ نہیں کر سکتا ہے وہ خود پھنسا ہوا ہے تکلیف سمجھیں اس پراکسی ٹاوٹ کی 😭😭
امریکہ عراق سے چلا گیا اب ایران کی سرحدیں عراق سے بند ہیں، سعودیہ اور ترکی عراق میں اپنا راج چاہتے ہیں، عراق کے شیعہ ویسے ہی خیانت کر رہے جیسے انہوں نے کربلا میں کی تھی، جواد نقوی پتا نہیں اس سجن کو امریکہ کے جانے کا اتنا افسوس کیوں ہے؟
21
158
2
574
9,236
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweeted
گزشتہ رات ایک وقوعہ رونما ہوا جس کی تفصیل لکھنا اور اچھے کام کی داد دینا نہایت ضروری ہے تاکہ مستقبل میں بھی ایسے کام ہوتے رہیں تو سالم رکشہ کروا کر راجن پور پہنچتے ہیں جہاں پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راجن پور میں ایک قریبی دوست اپنے والد صاحب کو سینہ میں درد اٹھنے پر ایمرجنسی میں لے گئے اور وہاں پر موجود عملہ مریض کو چیک کرنے میں مصروف تھا کہ وزیراعلی پنجاب انسپیکشن ٹیم بھی اچانک چھاپہ مار مہم کی طرح موقع پر پہنچ گئی اور پھر پورے ہسپتال میں عملہ کی ویسی ہی تھرتھلی مچ گئی جیسے ککڑیوں کے ڈربے میں قصائی بازو اندر واڑتے پر مرغیوں میں پسوڑی پڑ جاتی ہے اور اس انٹری کے بعد اس ٹیم نے مریضوں کے حالات دوائیوں کی ترسیل صفائی انتظامات پر وڈے بلب سے روشنی ڈالی اور وہ صاحب جو اپنے والد ہمراہ موجود تھے کہنے لگے کہ اگر مریم نواز علاج معالجہ کی سہولیات کو یقینی بنانے کیلئے ایسے طوفانی اقدامات جاری رکھیں اور پنجاب کے دورافتادہ اضلاع میں اسی طرح ڈانگ پھیری جائیں تو وہ دن دور نہیں جب پنجاب کا ہیلتھ سسٹم مریضوں کو بروقت علاج کی سہولت میسر کرسکے گا اس آنکھوں دیکھے احوال پر مورخ پنجاب حکومت اور انسپیکشن ٹیم کو فرشی سرخ سلام پیش کرتا ہے
16
315
7
1,229
15,470
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweeted
گزشتہ ویک اینڈ پر اٹلی اور فرانس میں جاری احتجاج دوران شرپسندوں نے لوٹ مار توڑ پھوڑ جلاؤ گھیراؤ کیا اور پھر چاروں طرف آگ دکھائی دی جس سے میلان اور پیرس کی سڑکوں پر بلوائی دکھائی دیئے اس صورتحال کے بعد تحریک انصاف کے اکاونٹس سے وہ ویڈیوز اپلوڈ ہوئیں اور کہا گیا کہ ریاست نے آگ لگانے اور لوٹ مار کرنے والوں کو کچھ نہیں کہا اور اب سالم رکشہ کروا کر میلان جانب رخ کرتے ہیں جہاں اطالوی ریاست نے شرپسندوں کو گھروں سے اٹھایا مقدمات درج ہوئے اور 14 سال سے 17 تک کی عمر والوں کو بھی پابند سلاسل کیا اور ان کے والدین پر فی کُس 20 ہزار یورو کا جرمانہ عائد ہوا اور 18 سال سے اوپر والے افراد کو جرمانہ اور 5 سال سزا اور کرمنل ریکارڈ تحت مستقبل میں سوشل فنڈز تک رسائی کو روک دیا اور اور اب یہ افراد بقیہ زندگی تاریک راہوں میں گزاریں گے کیونکہ ریاست نے اپنا آئینی قانونی حق استعمال کرتے ہوئے لوٹ مار توڑ پھوڑ کرنے والوں کو ایسا سبق سکھایا تاکہ آئندہ کوئی بھی ایسا جرم کرنے سے پہلے ہزار بار سوچے اور اب وہی رکشہ پیرس جانب دوڑاتے ہیں جہاں ریاست نے شرپسندوں کو گرفتار کیا اور ایک گھنٹے پر مشتمل ٹرائل چلایا اور تین ہزار افراد کو جیلوں میں پہنچایا اور ان بلوائیوں کو نشان عبرت بنا دیا اور یہاں مورخ فرانسیسی اور اطالوی عدلیہ کو سلام پیش کرتا ہے جنہوں نے مجرمان کو کھڑے کھڑے سزائیں سنا کر مثال قائم کردی ہے اور واضح پیغام دیا ہے کہ پرامن احتجاج کریں لیکن اس احتجاج کی آڑ میں ریاست کی رٹ پر ضرب لگانے والوں کو معافی نہیں ملے گی اور اب حالات یہ ہیں کہ کم عمر مجرمان کے والدین سڑکوں پر ذلیل و خوار ہورہے ہیں اس پوری کہانی سے سبق ایک ہی ہے کہ اگر آج بھی پاکستانی عدلیہ فرانس اور اٹلی کی عدالتوں طرح شرپسندوں کو ایک گھنٹے کے اندر سزائیں سنائیں تو آئندہ پاکستان میں کوئی بھی 9 مئی جیسی کاروائی کا رستہ ہمیشہ کیلئے بند ہوجائے لیکن افسوس کہ ہماری عدالتیں مجرمان کو “ گڈ ٹو سی یو “ کہ کر مخاطب کرتی ہیں حافظ جی اس بار بھی رکشہ والا کرایہ کی مانگ کررہا ہے
23
311
8
1,054
15,352
♜Mᴵᴬᴺ AᴮᴰᵁᴿRᴱᴴᴹᴬᴺ♜ retweeted
سپین والوں یہ زیادتی ہے خان کڑورں دلوں کی دھڑکن ہے
75
113
3
551
72,866