Pinned Tweet
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ 🤲
Raja Shabaz retweeted
جب روف کلاسرہ اور عامر متین جنرل باجوہ کی مدح سرائی کرکے ایک منتخب جمہوری حکومت بارے کہا کرتے تھے کہ یہ لوگ جمہوریت پسند باجوہ سے لڑائی کرینگے۔سیلیوٹ کرنے کی تصویر پر کیسے حکومت کو لتاڑا کرتے تھے اس سے اندازہ لگالیں کہ یہ دونوں کتنے بڑے ٹاوٹ ھیں۔
Raja Shabaz retweeted
کدی ہس وی لیا کرو ۔۔۔ 😁😃😁😆😁
مارچ 2019 کی ایک تاریخی اور یادگار ویڈیو۔ فنی گالا کا crew چیک کریں۔۔ عمار مسعود، رضی دادا، اور مطیع اللہ جان یوتھیا وائرس اٹیک سے پہلے۔۔۔
کیا خوبصورت دن تھے۔۔۔ 😄😁😄😊🤩🤩
Raja Shabaz retweeted
مجھے اس وقت کا انتظار ہے جب جیو کا باندر ہاتھ جوڑ کے گذیٹڈ سندھی بھولڑو کو کہے گا کہ "بھائی تو میری حمائت نہ کر"۔
بس تھوڑا سا انتظار
😂🤣🤣🤣
Raja Shabaz retweeted
مولانا فضل الرحمان کی سیاست پر معروف سکالر تجزیہ کار @khalidmabbasi خالد عباسی صاحب کا اے کیو ایس لائیو میں تجزیہ مکمل پروگرام کا لنک
youtu.be/ziueEuE_tCs?si=Gk70…
Raja Shabaz retweeted
پاراچنار لڑکی نے سکردو شادی کیوں کی؟
ویسے اندازہ کریں ان دو خوبصورت بچوں اور ان کے نوجوان ماں باپ کے گلے کاٹنے کے لیے کتنی بے رحمی درکا ہوگی۔اپنی عزت ، خاندان کا نام، غیرت اور مسلک کے نام پر مارنے کے لیے ان وحشیوں کے دل میں کتنا وحشیانہ پن، نفرت اور پاگل پن اکٹھا ہوا ہوگا۔
کوئی بھی مسلک یا مذہب آپ کے اندر اتنی نفرت کیسے بھر سکتا ہے۔ پسند کی شادی پر زیادہ سے زیادہ آپ انہیں اپنے خاندان اور اپنے مسلک سے باہر نکال پھینکیں تاکہ آپ کا خاندان اور ایمان بچا رہے۔ یہ کافی سزا ہونی چاہیے اگر آپ کا وحشی پن انہیں قبول نہیں کررہا۔
کہتے ہیں وقت کے ساتھ سب کچھ نارمل ہوجاتا ہے۔ وقت بڑے بڑے سے بڑا زخم مندمل کر دیتا ہے لیکن بعض لوگ سینے میں دل نہیں پتھر اور زہر لے کر پیدا ہوتے ہیں۔
بتایا گیا ہے اس جوڑے کو اپنے ان دو بچوں سمیت پسند کی شادی کرنے کے جرم میں چار پانچ سال کے بعد سکردو میں ذبح کیا گیا ہے۔ لڑکی پاراچنار کی تھی۔ لڑکا سکردو سے تھا۔
انسان سے بڑا وحشی درندرہ اس کرہ ارض پر کوئی پیدا نہیں ہوا۔۔
Raja Shabaz retweeted
اب حامد میر کے بھیجے چند ذاتی ملازم کہہ رہے حامد میر کی جیو میں ایک کروڈ تنخواہ ہے ویسے ایک کروڑ تنخواہ پر اس سال ٹیکس کے ریٹ کے مطابق 25 لاکھ کے قریب ٹیکس بنتا ہے زرا اس کے ٹیکس ریٹرن ہی دیکھا دیں
رسیدیں دیکھا دیں کہ پلاٹ کس سے خریدا قسطین کہاں سے جاتی رہی ہیں ؟
پلاٹ ایک سیکٹر سے دوسرے میں کب منتقل ہوا اس کے پراسس کا ثبوت دیکھا دیں ؟
ایک کروڑ تنخواہ میں حامد میر کے بچے امریکہ اور بیرون ملک سے پڑھ کر بھی آ گے ایک ارب کا فارم ہاؤس بھی بن گیا کیا گھر کے باسی اس دوران ٹوپیاں سی سی کر گزارہ کرتے رہے
Raja Shabaz retweeted
حامد میر کا اسلام آباد 6 کنال فارم ہاؤس کہاں سے آیا؟ راتوں رات ایک سیکٹر سے دوسرے سیکٹر ٹرانسفر کیسے؟ دیگر صحا فیوں پر ایک ٹویٹ سے لاکھوں روپے لینے کا الزام لگانے والے جیو نیوز کے صحا فی حامد میر خود بے نقاب
@HamidMirPAK
Raja Shabaz retweeted
حامد میر کی فارم ہاؤس کی لوکیشن تبدیل ہونے سے پہلے 2022کی ایک ٹویٹ ،
عمران خان آخری گیند تک لڑنے کے بجائے وکٹیں اکھاڑ کر میدان سے بھاگ گیا۔ 🙈🙈🙈🙈
Raja Shabaz retweeted
کل سے حامد میر کے بھیجے صحافی بتا رہے ہر غریب صحافی کی حامد میر مدد کرتا ہے جبکہ حامد میر غریب صحافیوں کی کیسے مدد کرتا یہ ثبوت دیکھ لیجئے رمضان کا مہینہ تھا جیو کے ورکرز تنخواہ نا ملنے پر ڈی چوک بیٹھے تھے احترام سے میر کو کہا آپ ہمارے ساتھ بیٹھیں چیک کریں کیسے غریب صحافی ورکرز کو دھکے دے کر اپنی شاندار گاڑی میں گیا تھا
ایڈا اے عبدالستار ایدھی
Raja Shabaz retweeted
معروف شاعر عاطف یاسر صاحب کے والد کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر حاضر ہوا،اہلخانہ سے تعزیت اور مرحوم کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ والد کا سایہ اٹھ جانا ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ دُکھ کی اس گھڑی میں اِنکے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین۔
Raja Shabaz retweeted
Replying to @khalidmabbasi
مطلب بقول اعزازی سید کی یہ صحافیوں کا نیازی ہے۔۔
اور پھر بقول رضی دادا کہ لمحہ موجود میں جو جرم یہ کر ہے ہوتے ہیں بعین ہی اسکا الزام دوسروں (مخالفین) پر لگا رہے ہوتے ہیں "
@realrazidada
Raja Shabaz retweeted
گورننس کی مضحکہ خیز صورتحال؛حیدرآباد میں سڑک بن گئی،کارپٹنگ ہوگئی مگر بیچ سڑک پر کھمبےتاحال موجود۔ گاڑیاں سڑک پرکھمبوں سے بچ کرچل رہی ہیں۔تفصیلات دیکھیے
Raja Shabaz retweeted
ریاست نے ہمیں کیا دیا ہے؟ ریاست نے ہمیں تقسیم کیا ہے۔ ہمیں پارلیمنٹ میں عوام لے کر ائی ہے ہمیں جو دیا ہے عوام نے دیا ہے ۔ محسن نقوی محسن کیا عوام کی اولاد ہے؟ محسن نقوی ریاست کی اولاد ہے۔۔مولانا فضل الرحمان کا غصہ ہوتا تو شدید ہے اور وہ بغیر لگی لپٹی رکھے بول بھی جاتے ہیں لیکن ان کی سیاست میں دور اندیشی اور مفاہمتی پالیسی بھی ساتھ ساتھ چلتی ہے مولانا کو اپنا وزن دکھانا اور بتانا اتا ہے اپوزیشن کو بھی، حکومت کو بھی اور ریاست کو بھی۔۔
Raja Shabaz retweeted
خضدار میں اسکول بنانے پر نواب ثناء اللہ زہری نے 3 کروڑ جرمانہ وصول کیا ہے، میں نے کل اسمبلی میں وزیر اعلیٰ اور اسپیکر کو ثبوت بھی دکھائے ہیں
سرداری نظام کا پہلا اصول یہی ہے عوام کو تعلیم سے دور رکھو تاکہ وہ تمہاری اندھی پیروی کرتے رہیں اور تم سے اپنا حق نہ مانگیں۔
Raja Shabaz retweeted
سرفراز بگٹی کی تقریر ”فکسڈ میچ“یا معاملہ گڑ بڑ ہے؟دہری شہریت پر سول سروس کے4گروپس کو استثنیٰ کی حقیقت؟نیب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ضیااللہ طورو کیوں گرفتار ہوئے؟حکومت جماعت اسلامی کے ساتھ ہاتھ کرگئی؟ وی لاگ #OutlineNews پر دستیاب ہے youtu.be/TDm5cODDYnk
Raja Shabaz retweeted
یہ وہ شخص ہے جس بارے یار لوگ آئے دن مختلف باتیں کرتے تھے کہ ٹاؤٹ ہے فوج کا نمائیندہ ہے کیا آج وہ اعتراف کرینگے کہ وہ غلط تھے؟ سرفراز بگٹی کی بلوچستان بارے جو سوچ ہے وہ کسی کی خوشامد کیلئے نہیں بلکہ وہ اس پر یقین رکھتا ہے اور اسکے لئے حکومت میں رہنا بھی ضروری نہیں اس میں سبق یہ ہے کہ اپنے سے اختلاف رکھنے والے کی دلیل کا جواب دینے کی کوشش کیا کریں بجائے اس پر لیبل لگانے کے
Raja Shabaz retweeted
سو سنار کی۔۔۔ ایک لوہار کی۔۔۔
جتنا مدلل عبدالقیوم صدیقی صاحب نے حامد میر صاحب کے انتشاری بیانیے کو اڑایا ہے، شاید ہی آج تک کسی نے آئین، قانون اور تاریخ کے مستند حوالوں کے ساتھ کسی کو اڑایا ہو۔۔
Claps 👏 for @QayyumReports
Raja Shabaz retweeted
حامد میر کی باتوں پر نوجوانوں کو دھیان دینے کی ضرورت نہیں ہے آپ نے اس پروفیشن میں آنا ہے تو Passion کے ساتھ آئیں۔ میں نے آج تک صحافت سے کوئی فائدہ نہیں لیا ہے۔ میں مین سٹریم چینل ARY پر بیٹھا ہوں اور میری آج تنخواہ ڈیڑھ لاکھ روپے ہے۔141000 مجھے ماہانہ ملتا ہے۔ میں نے کبھی اس پروفیشن کو اپنی انکم کا ذریعہ نہیں بنایا ہے۔
Raja Shabaz retweeted
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!
A waiting list of 15,000 children awaiting life-saving heart surgeries has been brought down to ZERO! When I assumed office in 2024, thousands of families were waiting for hope, while many children had already lost their lives to disease and apathy.
Our resolve is clear: no child should lose the chance to live simply because their family cannot afford treatment.























