
Social Media Activist ,Supporter Of @ImrankhanPTI , Support @ptiofficial, Use Twitter Only For Support Of Founding Chairman PTI 💜 IMRAN KHAN ✌️
Peshawar, Pakistan
Joined November 2022
- Tweets40.6K
- Following1.4K
- Followers1.4K
- Likes16K
Pinned Tweet
🤲وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ❤️ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءَُ🤲🕋
#ReleaseImranKhan
KHAN retweeted
شاہ محمود قریشی کوٹ لکھپت جیل میں بیرک کے احاطے میں چہل قدمی کے دوران اچانک بے ہوش ہو کر گرے، جسم پر چوٹیں آئیں، وکیل تیمور ملک @taimur_malik کا ضروری ٹیسٹ کرانے کیلئے درخواست دائر کرنے کا اعلان
نوٹ: شاہ محمود بغیر کسی سزا قید ہیں، پراسیکیویشن کے ریکارڈ پیش نہ کرنے پر ضمانت کی درخواستوں کی سماعت نہیں ہو پا رہی، کوئی 90 سے زیادہ سماعتوں پر ریکارڈ عدالت پیش نہیں کیا جا سکا
KHAN retweeted
یہ کیسی مذاق ریاست ہے، جو چار کروڑ سے زائد ووٹروں کے نمائندہ وزیر اعلیٰ اور اسمبلی سپیکر کو اغوا کر چکی ہے اور جن کٹھ پتلیوں پر مشتمل حکومت ہے، انھیں کوئی شرمندگی تک نہیں !
#LetPakistanSeeImranKhan
KHAN retweeted
عمران خان کی تینوں بہنوں کے 30 دن نظر بندی کے گزرنے کے بعد 16 مزید دن بھی گزر چکے عدالتی آنیاں جانیوں میں باقی 14 روز بھی شاید اسی طرح ہی گزر ہی جائیں گے
تین بہنوں کی 45 دنوں کی نظر بندی کے دوران لاہور ہائی کورٹ ایک ملاقات ہی کروا سکی
KHAN retweeted
ٹرمپ نے شکست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔۔!!
امریکی سیاستدانوں کیلئے انتخابی نتائج کُھلی حقیقت ہوتے ہیں، اُنہیں پتہ ہے عوام کا فیصلہ ہے، منظور کرنا ہوگا، ہمارے یہاں اُلٹ ہے، رات کو ہار سے مایوس ہو کر گھر جا کر سُوتے ہیں، صُبح اُٹھتے ہیں تو غیر متوقع جیت مل چُکی ہوتی ہے، جادو۔۔!!
KHAN retweeted
ابھی تک اس حکومت کیساتھ کھڑے تمام سیاستدانوں اور بیوروکریٹوں کے لئیے ایسے نوٹسز کے ذریعے پیغام ہے کہ اگر مولانا کی طرح نظام کو چیلنج کیا تو ایسا ہی ردِ عمل آئیگا۔
اچانک ۔۔۔۔ ایف آئی اے اور نیب ۔۔۔۔ نوٹس مولانا کے صاحبزادے کو پہنچ گئے
احتساب کے ادارے ایسے ہی تںاہ نہیں ہوتے بلکہ بہت کچھ ایسے ہی کیا جاتا ہے تب ہی تباہ ہوتے ہیں
فرض کریں یہ کرپشن ہوئی ہے نیب اور ایف آئی اے کا کیس میرے پر بنتا ہے تو کیا یہ کیس صرف اس وقت بننا تھا کہ جب مولانا حکومت و نظام مخالف کھڑے ہو جائے ؟؟؟ یا نظام اور حکومت کے ساتھ بھی کھڑا ہو تو یہ کیسز بننے چاہئیں
انصاف کا تقاضا تو یہی ہے کہ نظام کے خلاف ہوں یا حق میں۔۔۔۔۔ کرپشن کی ہے تو کاروائی دونوں صورتوں میں بغیر کسی تمیز کے ہونی چاہییں
لیکن
یہاں الٹی کنگا بہتی ہے اسی لئے تو نظام انصاف پر اعتماد کوئی نہیں کرتا
جب مولانا نے بولنا شروع کیا تو نوٹسز کی بھرمار ہو گئی
KHAN retweeted
ایک بنچ نے 23 دن ضائع کر کے کیس چیف جسٹس عتیق شاہ کو بھیجا جو short leave لے کر غائب ہو گیا
یہ تو حالات ہیں ہائی کورٹ کے ججز کے
عدالتوں اور گورنر راج کے ذریعے مسلط کردہ اسٹیبلشمنٹ کے نمائندوں کی جانب سے آئین و قانون کے ساتھ کھلواڑ مسلسل جاری۔
آج پشاور ہائی کورٹ میں 11 اکتوبر اور اس پہلے اغوا ہونے والے خیبر پختونخوا کے منتخب ویراعلیٰ سہیل آفریدی، صوبائی اسمبلی کے سپیکر بابر سلیم سواتی، جنید اکبر خان، ڈاکٹر امجد خان، ڈاکٹر امجد علی، اکرام غازی، اقبال آفریدی سمیت اراکین صوبائی و قومی اسمبلی، اور یوتھ ونگ کے رہنماؤں احسان طور، مبشر عباسی، جنید عباسی، عاصم ستی، عباس مرزا، سجاد مہمند اور دیگر کارکنان کے اغوا کا کیس لگا ہوا تھا
پشاور ہائی کورٹ کے جج ارشد علی اور جج فہیم علی کی طرف سے 11 اکتوبر اور اس سے پہلے اغوا کیے گئے افراد سے متعلق رپورٹ 30 اکتوبر تک پیش کرنے کا حکم دیا تھا جو گورنر کی انتظامیہ نے نہیں مانا اور آج گورنر کے ایڈوکیٹ جنرل نے عدالت میں کوئی رپورٹ پیش کرنے کی بجائے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا۔
عدالت نے پہلے ہی اتنے سیریس معاملے میں فوری کاروائی کی بجائے 13 دن کی تاریخ دی تھی
عدالت نے کوئی کاروائی کرنے کی بجائے معاملہ مزید لٹکاتے ہوئے لارجر بنچ میں مقرر کرنے کے لئیے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کو بھجوا دیا
اب تک کی کاروائی سے صاف ظاہر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے لگائے گئے گورنر اور اس کی انتظامیہ عدالتی احکامات کو کوئی اہمیت نہیں دیتی اور عدالت بھی ڈنگ ٹپاؤ پالیسی چلا رہی ہے اور کیس کو مسلسل التوا میں رکھا ہوا ہے۔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
KHAN retweeted
انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن، اقراء نیشنل یونیورسٹی کے رہنما عامر خان چمکنی کو یونیورسٹی سے نامعلوم افراد نے اغوا کیا۔
جس دن خیبر پختونخوا میں دو پولیس اہلکار دہشتگرد حملے میں شہید ہوئے، اسی دن ریاستی نامعلوم تحریکِ انصاف کے کارکنان کو اغوا کرنے میں مصروف ہیں۔
KHAN retweeted
Pakistan: elected KP chief minister Sohail Afridi has been missing since governor's rule on 11 Oct. The Peshawar High Court has sent petitions on him and other PTI lawmakers to a larger bench. Hiding them is enforced disappearance. Free them. #HumanRights dawn.com/news/2041837
KHAN retweeted
سینیٹر کامران مرتضیٰ نشانے پر
سینیٹر کامران مرتضیٰ کے بقول ۔۔۔ ان کو خود کو منی لانڈرنگ کا ایف آئی اے کا دوسرا نوٹس جاری
کوئٹہ کا دفتر حفاظتی آلات نا ہونے کا کہہ کر سیل
کوئٹہ میں ایک بھائی کو افغان قرار دیکر دوکان سیل
دوسرا بھائی جو یونیورسٹی میں ہے تعاون نا کرنے پر نوٹس جاری
KHAN retweeted
لاپتہ ہونے کے 24 روز بعد بھی سہیل آفریدی بابر سلیم سواتی و دیگر متعلق پشاور ہائی کورٹ کو آگاہ نہیں کیا جا سکا اطلاعات کے مطابق ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخواہ نے تین دن کا وقت مزید جواب کے لئے مانگا عدالت نے سہیل آفریدی کا معاملہ کارکردگی بنچ میں مقرر کرنے کے لئے چیف جستس کو فائل بھیجوا دی
KHAN retweeted
پشاور ہائی کورٹ میں چیف منسٹر سھیل آفریدی اور سپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی بابار سلیم سواتی کی جبری گمشدگی و حبس بیجا کی رٹ درخواستوں اور عدالتی نوٹس گورنر کی انتظامیہ نے ہوا میں اُڑا دئیے
، پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس ارشد علی اور جسٹس فہیم علی کی طرف سے صوبائی انتظامیہ کو 30 اکتوبر تک لاپتہ چیف منسٹر اور سپیکر صوبائی اسمبلی متعلق رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا گیا جو گورنر کی انتظامیہ نے نہیں مانا اور آج گورنر کے ایڈوکیٹ جنرل نے عدالت میں کوئی رپورٹ پیش کرنے کی بجائے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا۔ عدالت نے چیف منسٹر اور سپیکر اسمبلی کا معاملہ لارجر بنچ میں مقرر کرنے کے لئیے آج ہی چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کو بھجوا دیا اور صوبائی حکومتی حکم عدولی پر کوئی کاروائی نہ کی۔ اب دیکھیں لارجر بنچ کب بنتا ہے اور حکومت کیا رپورٹ دیتی ہے۔ اس واقعے سے صاف ظاہر ہے کہ گورنر کی انتظامیہ عدالتی احکامات کو اہمیت نہیں دیتی اور دوسری طرف عدالت بھی اپنے احکامات پر عمل درآمد کروانے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔
تفصیلات کچھ دیر میں سابق ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل شاہ فیصل سے براہ راست ایم جے ٹی وی پر۔
🤖 Made with AI
KHAN retweeted
پورے خیبرپختونخواہ میں پشاور ہائی کورٹ پرنسپل سیٹ کے ساتھ ساتھ باقی بنچز میں ایم پی او تھری سمیت دیگر جگہوں پر پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنان کے خلاف تقریبا 14 سو کیسز ہیں ، سابق ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخواہ شاہ فیصل الیاس کا اہم انکشاف
KHAN retweeted
21 اکتوبر کو پشاور ہائی کورٹ پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف نظر مندی آردڑز پر حکم امتناع دیتی ہے
ایک آدھ دن عدالتی آرڈر نکلتے لگتے ہیں تین چار دن میں آئینی عدالت اپیل دائر ہوتی ہے
خیبرپختونخواہ کی موجودہ رجیم اس کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کرتی ہے
گویا 26 یاُ27 اکتوبر دائر ہونے والی اپیل کو 31 اکتوبر کوکیس فکس ہونے کی کاز لسٹ بھی جاری ہو چکی 5 نومبر کو وفاقی آئینی سماعت کرنے جا رہی ہے
ایگزیکٹیو کے معاملات تیز تر چیزیں نظر آتی ہے باقی کیسز کی طویل لسٹ ہے وہ مقرر ہی نہیں ہو پا رہے تین قیدیوں اور ملٹری کورٹس نظرٹانی کیسز موجود ہیں جو جلدی لگنے چاہییں لیکن حیران کن طور پر مقرر نہیں ہو رہےُ
KHAN retweeted
کشمیر ایکشن کمیٹی کے رکن کے گھر پاک فوج نے ڈرون حملہ کرکے دو بچیاں اور دو خواتین شہید کردی ہیں۔
KHAN retweeted
متنازعہ ٹوئٹ کیس میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 17 سال قید کی سزا سنائی گئی جو سپریم کورٹ نے مسترد کر دی جس کے بعد دونوں کو بیرئر ہٹانے کے کیس میں اڈیالہ جیل کے اندر سے گرفتار کر کے مقدمہ چلایا گیا اور دونوں کو دس دس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے
KHAN retweeted
عوام الناس سزاوں کے نئے ریٹ نوٹ فرمالیں۔
ٹویٹ = سترہ سال
بیرئیر ہٹانا = دس سال
جھنڈہ اور جھنڈے کاڈنڈابرآمدگی = دس سال
صحافت = ارشد شریف
احتجاج = گولی
تحریک انصاف سےاستعفی = عام معافی
کیلیبری = وزارت اعلی
1100 ارب کرپشن کےالزامات = وزارت عظمی
KHAN retweeted
اب ایک نیا ٹرینڈ لانچ کیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کا رہنما بنا کر سانپ اور ناگن کو ٹی وی پر بیٹھا یا جاتا ہے،اور تنقید بھی اس سے پی ٹی آئی پر ہی کروائی جاتی ہے۔
اگر اب بھی کوئی ٹاوٹس کو نا پہچان سکے تو وہ اپنا علاج کروائے پھر:)
KHAN retweeted
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FascismUnderAsimLaw
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
KHAN retweeted
لاہور ہائی کورٹ کے اسی قسم کے آرڈرز میں ایک ماہ پہلے گزرا ہے حالانکہ عدالت کے سامنے جو نظر بندی آرڈر چیلنج کیا گیا ہے اس کو عدالت بادی النظر میں دیکھ کر معطل بھی کر سکتی ہے اور جس کی نظر بندی ہے اس کو عارضی رہائی کا آرڈر بھی کر سکتی ہے یہاں میڈیکل گراونڈ بھی تسلیم شدہ ہے لیکن اس طرف جانے کی بجائے عدالت کہہ رہی ہے فلاں درخواست دائر کریں وہ دائر ہوتے ہوتے مقرر ہوتے چار دن گزر جائیں گے جب تک وہ مقرر ہو گی نظر بندی کہ 30 میں سے 15 دن گزر چکے ہوں گے
انصاف وہ ہو رہا ہے جو "نظر" بھی آرہا ہے
There is no sold reason behind the detention of 70 years old Noreen Niazi. She was booked under 3 MPO. LHC directs Noreen Niazi’s counsel to file separate plea for medical treatment, family meetings. She should be released immediately on health grounds. dawn.com/news/2040942
KHAN retweeted
اسٹیبلشمنٹ اور ان کے ٹاؤٹ عمران خان سے ملاقات نہ کروا کر اور عمران خان کو مائنس کر کے 3 بڑے مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں
1۔سہیل آفریدی کو تحریک عدم اعتماد یا نااہل کروا کر اپنی پسند کا خیبر پختون خواہ کا وزیر اعلیٰ لگانا
2۔28 ویں ترمیم پاس کروانا
3۔اپنی مرضی کے سینیٹرز مارچ میں منتخب کروانا۔
4-سارا مدعا سہیل آفریدی پر ڈال کر اب ٹاوٹس کا گروپ پارٹی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔
خیر ہم پچھلے تین ہفتوں سے چپ تھے اسکا مطلب یہ نہیں کہ ہمیں ان کے مقاصد کا پتہ نہیں تھا۔
اب گھوڑا اور میدان حاضر ہے اب آپ بھی لگا لو زور ۔۔























