Adv Muhammad Naseer (@Muha777Adv) profile picture
Joined October 2023
Photo by Adv Muhammad Naseer (@Muha777Adv)Photo by Adv Muhammad Naseer (@Muha777Adv)Photo by Adv Muhammad Naseer (@Muha777Adv)Photo by Adv Muhammad Naseer (@Muha777Adv)Photo by Adv Muhammad Naseer (@Muha777Adv)Photo by Adv Muhammad Naseer (@Muha777Adv)Photo by Adv Muhammad Naseer (@Muha777Adv)Photo by Adv Muhammad Naseer (@Muha777Adv)Photo by Adv Muhammad Naseer (@Muha777Adv)Photo by Adv Muhammad Naseer (@Muha777Adv)
Adv Muhammad Naseer retweeted
جب تک ہم یہ ایلیٹ سسٹم نہیں توڑیں گے جو چند لوگوں کو امیر سے امیر تر بنارہا ہے اور انہی کے لئے سب کچھ ہے۔ جب تک ہم ایک انکلوسِو گروتھ نہیں لے کر آئیں گے یہ ملک اپنے پوٹینشل پر نہیں پہنچ سکتا ! حقیقی وزیراعظم عمران خان ⁦#KhanDemandsJusticeNotFavour
4
1
112
Adv Muhammad Naseer retweeted
”پاکستانی قوم یاد رکھے کہ اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو یہ ججز مجرم ہونگے، جنہوں نے عمران خان کو انصاف سے محروم رکھا۔“ علیمہ خان ⁦#KhanDemandsJusticeNotFavour
18
1
22
344
Adv Muhammad Naseer retweeted
Replying to @Lovina_says
چاند کو دیکھے یا اس کے چہرے کو دیکھے۔ اس کے سوا ہم کسی اور کو کیوں دیکھے۔ ہوتی ہونگی حوریں اس جہاں میں اور بھی مگر۔ ہم تو سب کچھ چھوڑ کر صرف اسی کو دیکھے۔ حسرت رہی ہمیشہ کہ کبھی فرصت سے وہ ہمیں ملے۔ سامنے بیٹھ کر ہم صرف اسی کو دیکھے۔ چاند کو دیکھے یا اس کے چہرے کو دیکھے۔
1
2
1
43
Adv Muhammad Naseer retweeted
گاؤں میں نئی نویلی دلہن پھر زمینداروں کے گھر سے لسی لینے گئی تو چاٹی میں مکھن کے پیڑے کو دیکھکر شرمائے اور مسکرائے سہیلی نے وجہ پوچھی تو بولی دیکھو لسی پر وہ ہمارا دولہا تیر رہا ہے اور یہی بات باؤجی کی تصویر کےحوالےسے کہہ رہاہے وہ دیکھو تصویر میں میرا لو۔۔ کھڑاہے
3
3
13
396
Adv Muhammad Naseer retweeted
دیکھو ایک غلام عورت ذہن کی آزادی کی بات کررہی جو دو مہینے پہلے اسی حکومت کو ڈیفینڈ کررہی تھی کیونکہ بلاول نے حکم دیا تھا اور اب اسی حکومت کو برا بھلا کہہ رہی کیونکہ بلاول نے حکم دیا جو پہلے اچھا تھا اب وہ برا ہے اور جو اب برا ہے وہ پہلے اچھا تھا کیونکہ بلاول نے حکم دیا ہے لعنت ہے
مسلط کردہ بیانے۔۔۔ صحافتی رویے۔تبصرے چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کے 140 منٹس۔۔ میٹ دا پریس میں تقریر اور سوال و جواب ۔۔۔ اس 140 منٹس کے بعد جو بیانیے مسلط کیے گئے۔وہ کچھ یوں ہیں ۔۔ بلاول بھٹو نے خون بہانے کی دھمکی دی۔بلاول نے کہا کہ سندھ میں مزید صوبے نہ بنائے جائیں ۔اوردیگر صوبوں کو مزید میں تقسیم کر دیا جائے۔ 27 ویں تر میم ہم سے زبردستی کرائے گئ۔ افسوس صد افسوس۔۔ سب جانتے ہیں کہ جب یہ کہا کہ کراچی کی سڑکوں پر خون بہے گا تو دوسرا جملہ یہ ہی تھا کہ جیسا ماضی میں ہوتا رہا۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ خودساختہ سابق چیرمین MQM۔وفاقی وزیر تعلیم خالد غیر مقبول صدیقی کی نفرت انگیز تقریر جس میں حقوق کی خاطر لڑنےاور ہتھیار اٹھانے کی ترغیب کے ساتھ اسپر وعدہ بھی لیا جا رہا ہے۔۔ حکومتی وزراء اینکرز ۔تجزیہ نگار سب بہرے گونگے ہو گئے۔پیپلز پارٹی صوبوں کےقیام کو آئین کے مطابق کرنا چاہتی جسکے مطابق صوبائی اسمبلی سے قرارداد کی منظوری لازمی ہے لیکن جو بیانہ مسلط کیا گیا ہے وہ ہی کہلوایا سنوایا اور لکھوایا جارہا ہے۔ Brute majority کی بنیاد پرآیئنی ترمیم پاس کرنیکے سیاسی معنی ہیں کے اپنی اکثریت کی بنیاد پر مخالف۔اقلیت اور دیگر ماہرین امور سے رائے نہ لیئے جانا ۔۔۔ لیکن مسلط کردہ بیانئے ہی کولیکر بولنا سنانا لکھنا اور تبصرہ کرنا ہے ۔۔ نہ شرم نہ حیا ۔ ایک چینل پر سندھ حکومت کی گورننس پر جواب دیتے ہوےچیرمین بلاول نے کہاکہ "انتخابی اصلاحات تمام پارٹیز سےملکر کراتے ہیں اوراس کے چھ مہینے بعد انتخابات کراہئں ۔میں پہلے سے زیادہ نشستیں لیکر دکھاوں گا"۔ اس کے بعد ۔۔ بے ایمان ادارے کے اخبار نے ماضی کی روایت پر برقرا رہتے ہوے سر خی لگا دی کہ بلاول نے چھ ماہ میں انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔۔سوال وہ ہی ہے کہ کب تک پیپلز پارٹی کی قیادت کے بیانات پر جھوٹ کی دھول ڈالی جاتی رہے گی ۔1971 کے جھوٹے بیانیے کا جواب صحافی اظہر عباس کا ویڈیو اعتراف اور حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ۔ 1977 کے جھوٹے بیانیہ کا جواب مرحومین کوثر نیازی اورپروفیسر غفور کی کتابیں۔شہید بھٹو کی پھانسی کا جواب۔۔۔44 سال بعدناانصافی ہو نے کااعتراف ۔ ساتھ ساتھ یہ بھی رونا ہے کہ آزادی رائے پر پابندیاں ہیں۔کیا آزاد ہونے کے لئے ذہن کا آزاد ہوناپہلی شرط نہیں۔ اسکا تو مطلب یہ ہی ہے ک۔حق بات کہنا بہت اچھی بات ہے سب کو حق بات کرنی چاہیئے حق کے لیئے سب کو لڑنا چاہیئے حق کی خاطر جان دینا بھی سب سے بڑی بات ہے ۔۔دینی چاہیئے۔ لیکن میں کیوں دوں۔دوسرےدیں
6
27
912
Adv Muhammad Naseer retweeted
جب آئین تباہ کیا جارہا تھا عدالتیں حکومت کے تابع کی جارہی تھی تب دیکھیں یہ بیغیرت رضا ربانی جمہوریت اور آئین کا چمپئین زبان نہیں کھولتا تھا اور اب جب سندھ کو تقسیم کرکے صوبے بنانے کی بات آئی تو کہتا یہ آئین کے خلاف ہے اسکی توہین ہے اسکی زندگی پر لعنت
10
320
1
857
12,463
Adv Muhammad Naseer retweeted
عالیہ حمزہ ملک کو پونے دو سال کی ناحق قید کے بعد دوبارہ ناحق گرفتاری کو آج 242 دن گزر چکے ہیں۔
عالیہ حمزہ کا عزم، ظلم کے خلاف مزاحمت عالیہ حمزہ کو پونے دو سال ناحق قید میں رکھنے کے بعد دوبارہ ناحق گرفتار ہوئے آج 242 دن گزر چکے ہیں۔ عالیہ حمزہ ملک وہ بہادر خاتون ہیں جو ہمیشہ فرنٹ فٹ پر آ کر مقابلہ کرتی رہی ہیں۔ ایڈمن #ReleaseAliyaHamza #WriteLetterForImranKhan
2
146
397
2,634
Adv Muhammad Naseer retweeted
”پاکستانی اپنےحق اور سچ کیلئے کھڑا ہو۔ انسان اپنے حقوق کیلئے جنگ لڑتے ہیں۔ مجھے افسوس سے کہنا پڑتا کہ جب ہمارے لوگ ظُلم کے سامنے سرجُھکا دیتے ہیں تو چھوٹا سا طبقہ ان پر حکومت کرکے اِنکا خون چوستا ہے۔“ چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان ⁦#imrankhanwantsjustice⁩
4
1
130
Adv Muhammad Naseer retweeted
شریفوں کے جھوٹوں پر ڈاکومنٹری بنا دی گئی😂🔥
2
32
87
1,491
Adv Muhammad Naseer retweeted
جو گڑھا مریم نواز نے تحریک انصاف کے لیے کھودا تھا اس گڑھے میں گرنے کی نوید عمران خان کی مخالفت کرنے والوں نے بھی دینی شروع کر دی ہے ۔ crime never pays. “ن لیگ کے 100 کے قریب ارکان اسمبلی مریم نواز سے ناراض مختلف اضلاع, اور ڈویژن کی سطح پر نون لیگ کے ارکان چھوٹے چھوٹے گروپس اپنے سیاسی مستقبل کے لیے نئے راستے تلاش کر رہے ہیں ۔ “
ایک منڈی سندھ اسمبلی میں ووٹ خریدنے کی لگی تھی ۔ دوسری منڈی مریم نواز اپنی ہی کرسی بچانے کے لیے لگانی پڑ رہی ہے ۔ ورنہ یہ وہ فرعون ہے جو کسی صوبائی اسمبلی کے ممبر سے ملنا پسند نہیں کرتے تھی ۔ مکافات عمل کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔ Karma never lets go until it meets its maker.
2
107
1
405
10,108
ظلم و جبر کبھی ہمیشہ قائم نہیں رہتے، وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ طاقت کے نشے میں مظلوم کی آہ کو نظرانداز کرنے والے یاد رکھیں، اللہ کی عدالت میں نہ کوئی سفارش چلے گی، نہ کوئی طاقت کام آئے گی۔
3
7
16
303
Adv Muhammad Naseer retweeted
عمران خان کی قید اور ان کی سلامتی سے متعلق ایک میلز عدلیہ تک پہنچائیں۔ عمران خان کی سلامتی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ petitions.web.app/?campaign=… #ImranKhanWantsJustice
3
1
151
Adv Muhammad Naseer retweeted
باز آجاؤ ظالمو باز آجاؤ اب تو سیاسی جماعتوں نے بھی ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرح رونا شروع کر دیا ہے کہ : انکی فننس دیکھی ہے ؟ انکا میوزک دیکھا ہے ؟ 😭
22
785
12
2,737
58,219
اتنی آسانی سے واعظ کہاں سُدھروں گا میں کئی ابلیس تھکے ہیں مجھے بہکانے میں
5
26
79
853
کمپنی: اوئے بلاول ہمارا صوبے بنانے کا منصوبہ پکا ہے۔ چپ کر کے سپورٹ کرو ورنہ تمہاری مالی اور اخلاقی کرپشن کی فائلیں کھول کر تمہیں مچھ جیل بلوچستان میں قید کر دیں گے۔ بلاول: فار گاڈ سیک ایسا نہ کریں کنل سر۔ جتنے چاہیے صوبے بنائیں۔ نیا آئین بنائیں میں اور صدر زرداری آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ مجھے بس کراچی پریس کلب جا کر جمہوریت کے حق میں، اور صوبوں کے خلاف زور سے کچھ چیخیں مارنے دیں ورنہ سندھ کے عوام ہمیں ووٹ نہيں دیں گے۔ فار گاڈ سیک کنل سر مجھے اتنی سپیس دیں؟ چیخیں تو مارنے دیں؟ کمپنی: اوکے تمہارے پاس ایک دن ہے۔ مار لو چیخیں۔ جی لو اپنی زندگی۔ لیکن دوسرے دن جیو نیوز پر جا کر معافی مانگو۔ اپنی چیخوں سے مکر جاؤ۔ بلاول: اوکے کنل سر۔ آئی ایم یور ہمبل سرونٹ سر۔
10
256
2
1,445
29,377
Adv Muhammad Naseer retweeted
اگر مجھے کچھ ہوا تو پاکستان کی عوام آپ نے مجھے انصاف دلوانا ہے۔ عمران خان 💔
17
360
8
1,165
6,523
میکسیکو کی خاتون کے صدر عام مسافر جہاز کی اکانومی کلاس میں 21 گھنٹہ کا سفر کر کے چین پہنچ گئیں...✈️🇲🇽🇨🇳 اپنا شاہانہ صدارتی جہاز بیچ کر غریبوں کے لیے 2 ہسپتال بنا دیےا!
14
297
5
693
20,241
Adv Muhammad Naseer retweeted
رہی جو زندگی میری تو شہرِ ظُلمت میں چراغ بانٹوں گا اور بے حساب بانٹوں گا.. ✌️
8
161
5
674
8,499
🇵🇰 Majid Khan , One of Pakistan Cricket’s Most Elegant Legends , Some cricketers are remembered for their records, while others are remembered for their class, style and unforgettable presence. Majid Khan belonged to that special generation Born on 28 September 1946 in Ludhiana, Majid became one of Pakistan's finest batsmen. Known for his graceful stroke play, powerful drives and fearless approach against fast bowling, he earned the nickname “Majestic Khan” in English cricket . He represented Pakistan in 63 Test matches, scoring 3,931 runs with 8 centuries. His magnificent 167 against the mighty West Indies in 1977 remains one of the memorable innings of his career . He also made history in 1974 by scoring Pakistan's first-ever ODI century, smashing 109 against England at Nottingham. From his glorious playing days to his later years, Majid Khan remains a symbol of elegance, courage and cricketing excellence . Our childhood heroes are getting older, but their memories will remain young forever. May Allah bless him with good health and happiness. ❤️💐🤲
7
23
102
3,844
Adv Muhammad Naseer retweeted
اللہ الحق ہے عمران خان نے کہا اُس کی حکومت کو سازش کے تحت گِرایا گیا،پھر رات بارہ بجے عدالتیں کھُلی اور عدالتوں نے انصاف نہیں کیا،آج سازش کرنے والے خود بول رہے ہیں "عمران خان کی حکومت ایک سازش کے تحت گرائی گئی سازش کے تحت سازش کے تحت" ن لیگی جاوید لطیف
60
177
3,113