Muhammad Usman (@Muhamma99529327) profile picture

TSO at Shan Food

Peshawar, Pakistan
Joined August 2019
Photo by Muhammad Usman (@Muhamma99529327)Photo by Muhammad Usman (@Muhamma99529327)Photo by Muhammad Usman (@Muhamma99529327)Photo by Muhammad Usman (@Muhamma99529327)Photo by Muhammad Usman (@Muhamma99529327)Photo by Muhammad Usman (@Muhamma99529327)Photo by Muhammad Usman (@Muhamma99529327)Photo by Muhammad Usman (@Muhamma99529327)Photo by Muhammad Usman (@Muhamma99529327)Photo by Muhammad Usman (@Muhamma99529327)
صدیق جان کہاں چھپ گئے ہو ؟ @iqrarulhassan @SdqJaan
2
اپنے حلالی خون کا ثبوت دیں۔۔پاک آرمی سے محبت کرنے وا لی کوئی زبان خاموش نہ رہے یا اللہ پاک فوج کے ہر جوان کو اپنے حفظ وامان میں رکھنا آمین🤲🤲 #PakArmy zindabad
17
ما کانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَـٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا (Al-Ahzab: 40)
25
صبر کریں، حوصلہ رکھیں، انتظار کیجئے بھگائیں گے، دوڑائیں گے،الجھائیں گے اور تھکائیں گے اور پھر ماریں گے اور خوب ماریں گے
6
حقوق اللہ میں معافی اور حقوق العباد میں تلافی شرط ہے, معافی اور تلافی کے بغیر والے کیس کا فیصلہ بروز قیامت ہو گا۔ اس لئے اپنے فیصلے دنیا ہی میں کروائیں, ورنہ قیامت کے دن کا معاملہ بہت نازک اور مشکل ہے۔ اے ہمارے رب, ہمیں وہ عطا کر جو خیر ہو اور اس سے محفوظ رکھ جو شر ہو۔ آمین
12
اسلام علیکم جمعہ مبارک جب تمہارے غم حد سے زیادہ بڑھ جائے تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجا کرو
4
سور Pig کی تاریخ *ہر مسلمان کے لئے یہ پڑھنا بہت ضروری ہے *یورپ Europe سمیت تقریبا تمام امریکی ممالک میں گوشت کے لئے بنیادی انتخاب سور ہے۔ اس جانور کو پالنے کے لئے ان ممالک میں بہت سے فارم ہیں۔ صرف فرانس میں ، پگ فارمز pig farms کا حصہ 42،000 سے زیادہ ہے*۔ تھریڈ 🧵🧵🧵
11
اک لمحے کو پاکستانی بن کر سوچیں یہ دنیا کی تقریباً چالیس فیصد آبادی کے نمائندے یہاں کھڑے ہیں چار نیوکلئیر پاورز دو ویٹو پاورز میزبان ہے وہ ملک جس کےدو سال پہلے دیوالیہ ہونے کے بیانات دئیے جا رہے تھے آنےوالے اچھے وقت کی اس سے بہتر نوید کیا ہو گی
3
میرا نام محمد عثمان ہے ، میں پاکستانی ہوں اور قومی پرچم میری شناخت ہے، میرا فخر ہے۔ میں عہد کرتا ہوں اس پرچم کو کبھی سرنگوں نہیں ہونے دوں گا،ہمیشہ بلندیوں پر لہراتا رہوں گا.🇵🇰 #قومی_پرچم_ہمارا_فخر
5
اس بیان میں کہیں بھی PTI کا زکر نہیں پھر بھی پتا نہیں کیوں عمران ریاض شاہد آفریدی پر اپنا بغض نکال رہا
88
381
13
1,080
12,035
شاہد آفریدی ایک برینڈ ہے شاہد آفریدی نے ہمیشہ پاکستان کا نام روشن کیا، شاہد آفریدی پر کبھی میچ فکسنگ یا کسی دیگر غیر قانونی غیر اخلاقی حرکت کا الزام تک نہیں، شاہد آفریدی کا کسی غیر عورت کے ساتھ کوئی سکینڈل نہیں، شاہد آفریدی کی کوئی ناجائز بیٹی نہیں، شاہد آفریدی شرابی زانی نہیں، شاہد آفریدی مجرے نہیں کرواتا یعنی قوم کی بچیوں کو نہیں نچواتا۔ شاہد آفریدی نے کبھی ملک کے ساتھ غداری نہیں کی، شاہد آفریدی نے کبھی مذہب نہیں بیچا، شاہد آفریدی یوٹرن نہیں لیتا یعنی منافق نہیں ہے۔ شاہد آفریدی پاکستان کے قومی ہیرو ہیں، شاہد آفریدی نے کرکٹ میں پاکستان کے لئے لاتعداد فتوحات حاصل کیں، شاہد آفریدی نے پوری دنیا میں اپنا نام بنایا، عزت بنائی پاکستان کا نام روشن کیا۔ اور اب اپنی فاؤنڈیشن کے ذریعے حقیقی معنوں میں عوام کے لیے کام کر رہے ہیں۔ الحمدللہ وہ دنیا کے مشہور پاکستانی کرکٹ سپر سٹار ہیں اور ان کے قریب کوئی اور نہیں ماشاء اللہ۔ شاہد آفریدی کا معیار ہی الگ ہے آفریدی برینڈ ہے لہٰذا گٹر کے چند کیڑے اگر آفریدی پر بکواس کریں بھی تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
33
426
18
1,032
12,493