Pinned Tweet
ٱللَّهُ نُورُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ
یا اللہ! عمران خان صاحب کی آنکھوں کا نور سلامت رکھنا, آمین❤️🩹💯🤲!!!""
@TeamPakPower
@MuhammadHa16354
Muhammad Hayat inQalabi retweeted
السلام علیکم 🌸
اللہ پاک آپ سب کے دن کو خوشیوں، سکون اور کامیابیوں سے بھر دے۔ پاکستان پر اپنا خاص کرم فرمائے، اور ہمارے پیارے وطن کو امن، خوشحالی اور استحکام عطا فرمائے۔ آمین
Muhammad Hayat inQalabi retweeted
میری گلی میں اسوقت رات کے 2:35 پر نامعلوم افراد میرے گھر کے بہار ہیں ہوسکتا ہے کہ مجھے دوبارہ اریسٹ کرنے اے ہوں پلیز سب میرے لیے آواز اٹھائیں میں وڈیو شیئر کر رہی ہوں پلیز آواز اٹھائیں ابھی سے یہ ہاش ٹیگ چلوادین پلیز مدد کریں
#ReleaseHumairaKhan
@PTIofficial @PTIKarachi_
Muhammad Hayat inQalabi retweeted
غزہ میں اسرائیلی ناکہ بندی اور مسلسل بمباری کے نتیجے میں خوراک کے شدید قحط کا سامنا کرنے والی ایک معصوم فلسطینی بچی نے روتے ہوئے "میں بھوکی ہوں، مجھے کھانا چاہیے" کی دہائی دے کر انسانیت اور بالخصوص مسلم دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔🇵🇸
Muhammad Hayat inQalabi retweeted
جنوبی لبنان کے شہر انصار میں اسرائیلی فضائی حملے میں ماں اور 4 بچے شہید
Muhammad Hayat inQalabi retweeted
ذرا اس حدیث پر غور کیجیے…
نمازِ عصر صرف دن کی ایک اور نماز نہیں، بلکہ اس کی حفاظت کرنے والے کے لیے خاص اجر کی بشارت دی گئی ہے۔
Muhammad Hayat inQalabi retweeted
امام حسین کے روضہ مبارک پر عمران خان کی تصویر❤️
اہم وقت میں عمران خان کی تصویر اور یہ خطاب,
عمران خان اسوقت یزید وقت کے سامنے کھڑا ہے!




























