Muhammad S Farooqi (@MuhammadSFaroo2) profile picture

pk

united kingdom
Joined October 2017
Photo by Muhammad S Farooqi (@MuhammadSFaroo2)Photo by Muhammad S Farooqi (@MuhammadSFaroo2)Photo by Muhammad S Farooqi (@MuhammadSFaroo2)Photo by Muhammad S Farooqi (@MuhammadSFaroo2)Photo by Muhammad S Farooqi (@MuhammadSFaroo2)Photo by Muhammad S Farooqi (@MuhammadSFaroo2)Photo by Muhammad S Farooqi (@MuhammadSFaroo2)Photo by Muhammad S Farooqi (@MuhammadSFaroo2)Photo by Muhammad S Farooqi (@MuhammadSFaroo2)Photo by Muhammad S Farooqi (@MuhammadSFaroo2)
اللہ! حرمین شریفین کی عزت و حرمت کی حفاظت فرما۔ یا اللہ! جو لوگ حرمین شریفین کے اطراف میں کسی بھی قسم کی سازش کر رہے ہیں، ان کی تمام سازشوں کو ناکام فرما، اور انہیں نیست و نابود فرما۔ یا اللہ! حرمین شریفین کو ہمیشہ امن، سلامتی اور اپنی خصوصی حفاظت میں رکھ۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🕋
🕋🇸🇦 Makkah’s air defence remains ready to respond to any potential threat. For Muslims around the world, the message is simple: keep political conflicts away from the Holy Sites. | @ZardSi
7
350
ظلم اور جبر ایک دن انہی حکمرانوں کے گلے پڑے گا۔ ظالم ہمیشہ ظالم نہیں رہتا، اس کا انجام بھی ہوتا ہے۔ فرعون کی بھی ظلم و جبر کی انتہا تھی، مگر آج بھی فرعون کا نام دنیا میں عبرت کی علامت بنا ہوا ہے۔
2
5
83
الحمدللہ! ہمارے کارکنوں نے نہ کسی کا نقصان کیا، نہ کسی گاڑی کا شیشہ توڑا اور نہ توڑ پھوڑ کی۔ یہی ہے استقامت اور اکابرین کی تربیت۔ گرفتاری ہمارے اکابرین کے لیے نئی نہیں۔ مولانا فضل الرحمن صاحب نے بھی اپنے اکابرین کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے صبر، حوصلے اور استقامت کی مثال قائم کر دی۔
19
32
188
> قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن نے اپنی گرفتاری کے حوالے سے دوٹوک پیغام دے دیا۔ *قائد جمعیت مدظلہ کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا*
5
11
259
کچھ احساسات ایسے ہوتے ہیں جنہیں الفاظ بیان نہیں کر سکتے مگر اللہ تعالیٰ دلوں کی ہر خاموش صدا سنتا ہےبس یقین رکھیں اللہ سے بہتر کوئی سمجھنے والا نہیں اس طرح کے ہتھکنڈوں سے یہ قافلہ رکنے والا نہیں #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت
16
ہم تو ازادی مارچ سے لے کر ابھی تک ایسے احمقوں کو دیکھتے ا رہے ہیں
میں نے اتنا گیا گزرا احمق نظام نہیں دیکھا جو کسی سیاستدان کی آواز کو جبر سے دبانے کی کوشش کرتے ھوئے یہ سمجھ لے کہ آواز دبالی گئی ھے ان کو سیاست کی اس ضرب و تقسیم کا ادراک ھی نہیں ھے، آج مولانا فضل الرحمن صاحب کو لاھور بار کے پروگرام سے روک کر یہ سمجھا گیا کہ ان کی آواز نہیں جائے گی لیکن ریاست کی اس ضرب نےانکی آواز اور ان کے بیانیے کو سیاسی طور پرسو سے ضرب دیتے ھوئےھر طرف پھیلادیا ھے جمعیت علماء اسلام کے کارکنو!!! پاکستان کے آزاد منش باسیو!! حکومت اور اداروں کی ان حماقتوں کو انجوائے بھی کرو اور اس سے فائدہ بھی اٹھاؤ آج کی جیت آپ کو مبارک #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
1
6
73
کالے کرتوتوں کے کالے کرتوت بے نقاب کرنے پر مولانا کے گھر کی ناکہ بندی کی ہے #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
17
39
393
موجودہ صوتحال کے حوالے سے قوم سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب مدظلہ کا اہم خطابہنگامی اعلان #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
1
12
1
27
448
جب شرم اور حیا ختم ہو جاتی ہے پھر وہ ایسی حرکات کرتے ہیں اپنے ہی شہریوں کے دشمن بن جاتے ہیں ایک مولوی سے اس قسم کا ڈر بھی بتا رہا ہے کہ کتنی جرات مند ہیں ہنگامی اعلان #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
1
2
71
کہتے ہیں عطا اللہ شاہ بخاریؒ سے پوچھا گیاپنجاب آتے ہیں تو پورا قانون حرکت میں کیوں آ جاتا ہے؟ انہوں نے ہنس کر جواب دیانہیں معلوم ہے یہاں پہلے خواجہ سرا رہتے ہیں، ان سے پردہ تو ویسے بھی نہیں ہوتاجب خبر ملے کہ مرد آ رہا ہے تو ہر گھر میں کھلبلی مچ جاتی ہے! 😄 مرد کی شان ہی یہی ہے۔
22
66
658
پولیس کی بھاری نفری نے سوسائٹی کو گھیرے میں لے لیا، مرکزی دروازے پر کنٹینر لگا کر راستہ بند کر دیا گیا، جبکہ سوسائٹی کے رہائشیوں کی آمدورفت بھی روک دی گئ ۔
2
10
260
*نصیب میں نہ بھی ہو، تو رب سے مانگ لو ❤️‍🩹🫠* *وہ "کُن" کہہ کر سب بدل دیتا ہے ________🤍 #سندھ_مولانا_کےسنگ #سرکاری_ٹرولز_دفن #محافظ_وطن_مولانا #سندھ_کافیصلہ_مولانا #قبائلی_عوام_مانگے_امن
2
4
37
یہ مدرسے کے وہ نابالغ اور معصوم بچے ہیں جن کے جذبات کو مولانا فضل الرحمان نے آج اپنی سیاست کیلئے استعمال کیا ہے😜
2
4
24
جے یو آئی صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا کراچی کے ذمہ داران اور کارکنان کے لیے اہم اعلان۔
7
23
308
صوبے میں مکمل امن و امان ہیں تبھی تو ہماری سیکورٹی واپس کر دی گئی
7
10
121
یہ تو مولانا نے ابھی تک کال نہیں دی ہے کارکنوں کی یہ جزبات!! حکمران سدر جائے ابھی بھی وقت ہے ✊
11
161
6
668
17,762
دو تین دن سے عمار خان یاسر منظرِ عام سے غائب ہیں۔ انہوں نے مولانا کے خلاف کردارکشی کرنے والوں پر بیان دیا تھا، جو بعد میں ڈیلیٹ کر دیا گیا۔ کیا اختلافِ رائے کے خلاف آواز اٹھانا اتنا بڑا جرم ہے کہ انسان ہی غائب ہو جائے؟ اگر کسی کو ان کے بارے میں معلومات ہوں تو ضرور آگاہ کریں۔
1
50
1
101
630