Muhammad Zafeer Ghani (@MuhammadZafeerJ) header
Muhammad Zafeer Ghani (@MuhammadZafeerJ) profile picture

Broadcast Journalist | Program Host @UpfrontWdZafeer | MPhil in Mass Com KU | Questioning Power, Challenging Narratives.

karachi, Pakistan
Joined November 2011
Photo by Muhammad Zafeer Ghani (@MuhammadZafeerJ)Photo by Muhammad Zafeer Ghani (@MuhammadZafeerJ)Photo by Muhammad Zafeer Ghani (@MuhammadZafeerJ)Photo by Muhammad Zafeer Ghani (@MuhammadZafeerJ)Photo by Muhammad Zafeer Ghani (@MuhammadZafeerJ)Photo by Muhammad Zafeer Ghani (@MuhammadZafeerJ)Photo by Muhammad Zafeer Ghani (@MuhammadZafeerJ)Photo by Muhammad Zafeer Ghani (@MuhammadZafeerJ)Photo by Muhammad Zafeer Ghani (@MuhammadZafeerJ)Photo by Muhammad Zafeer Ghani (@MuhammadZafeerJ)
Muhammad Zafeer Ghani retweeted
وزیراعلی پنجاب بننے تک کا سفر کیسے طے کیا؟
1
1
162
Muhammad Zafeer Ghani retweeted
میں عادتا صبح تین انگریزی اور تین اردو اخبارات پڑھتا تھا کچھ عرصے سے صرف ایڈیٹوریل صفحہ پڑھتا ہوں کیونکہ کوئی خبر نہیں ہوتی،کچھ نامور تحقیقاتی صحافی جن کی بڑی بڑی بائے لائن لگی ہوتی ہیں انہوں نے پچھلی رات کے ٹی وی پروگرام کی خبر کو exclusive بنا کر چھاپا ہوتا ہے تو میں کہتا ہوں کہ اگر گذشتہ شام کی باسی خبر کو ایکسکلوزو بنا کر دینا ہے تو میں کیوں پڑھوں؟ سینئر اینکرپرسن حامد میر کا آزادی اظہار رائےکانفرنس 2026 سے اظہار خیال
9
21
6
174
20,713
ریفرنڈم
1
1
51
Muhammad Zafeer Ghani retweeted
Worthy OR وردی! Same question, same guest, same words! 1 month apart... Coincidence???
3
17
2
118
11,593
Muhammad Zafeer Ghani retweeted
A Pakistani astronaut aboard China’s Shenzhou 24 is more than a first in orbit. It shows a partnership that began with roads and ports now reaching the heavens, besides reflecting a trust few ties enjoy. #MuhammadZeeshanAli
2
1
27
742
Muhammad Zafeer Ghani retweeted
ڈیرہ غازی خان کے عوام بلوچستان کے حالات سے متعلق فکر مند ہیں، بلاول بھٹو
1
2
179
Muhammad Zafeer Ghani retweeted
محمد ذیشان علی کی خبریں کل سے دیکھ کے خوش ہو رہا ہوں۔ لیکن زیادہ خوشی یہ دیکھ کہ ہو رہی ہے کہ کسی نے ابھی تک یہ پوسٹ نہیں کیا کے وہ راجپوت ہے یا جٹ یا گجر یا اعوان یا آرائیں، کسی نے پنجابی پشتون سندھی کشمیری یا بلوچ نہیں کہا، کسی نے سنی شِعیہ یا وہابی ثابت نہیں کیا۔ فقط پاکستانی
40
65
3
663
35,525
شہر میں ہو کا عالم تھا جن تھا یا ریفرنڈم تھا #NewProvinces #Referendum #UpfrontWithZafeerGhani #ShahKhawar
1
1
122
Muhammad Zafeer Ghani retweeted
وہ کہتے ہیں کہ میں نے انہیں کبھی "وردی انٹیرئیر منسٹر" سے کم نہیں بلایا۔ ہمیشہ وردی منسٹر کہا۔ شاہزیب صاحب کے استفسار پر معلوم ہوا کہ، ڈبلیو او آر ٹی ایچ وائے والا وردی !
میں نے کچھ کہا ہی نہیں میں نے تو کبھی بد تمیزی نہیں کی میں نے تو ہمیشہ عزت سے بات کی ۔ اب رانا جی نے ڈرنا ہی تھا تو تین سال سے پھپھے کٹنی بن کے ٹی وی پر چالاکیاں کیوں دکھاتے رہے
9
13
1
222
20,194
Muhammad Zafeer Ghani retweeted
سسٹم میں رہنے کے جتن دو ویڈیو دو کہانیاں راولپنڈی میں مریم نواز شریف کا استقبال دوسری طرف ملتان میں بلاول بھٹو زرداری کا دونوں جانب گل پاشی میدان کس نے مارا؟ @MaryamNSharif @BBhuttoZardari #Multan #Rawalpindi
2
2
1
5
1,298
Muhammad Zafeer Ghani retweeted
۲۰ دسمبر سے ۲۰ جنوری تک ریفرنڈم کا معاملہ کسی کنارے لگ جائے گا اور پیپلز پارٹی بھی اس پر ہمارے ساتھ کھڑی ہوگی۔ ریفرنڈم کے بعد آئینی ترمیم ہوگی جس کے لیے ہمارے پاس نمبر آج بھی پورے ہیں۔ ہم تو صرف اتفاق رائے بنانے کی کوشش کر رہے ہیں حذیفہ رحمان معاون خصوصی وزیر اعظم پاکستان
10
43
1
276
22,120
Muhammad Zafeer Ghani retweeted
For those who may have missed it , my latest column on substack maleehalodhi.substack.com/p/…
10
15
1
103
7,505
Muhammad Zafeer Ghani retweeted
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا لال قلعہ (ریڈ فورٹ) کا دورہ کرنے کے بعد واپسی کا سفر #Dehli @DrMusadikMalik #ANI
3
11
524
Muhammad Zafeer Ghani retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے استقبال سے قبل راولپنڈی میں تیاریاں عروج پر، شہر بھر میں مریم نواز شریف صاحبہ کی تصاویر سے مزین بینرز آویزاں ہیں۔ تاجر برادری، بزرگوں اور نوجوانوں سمیت عوام میں استقبال کے حوالے سے جوش و خروش نمایاں ہے۔ #WELLCOMEMARYAMNAWAZ
10
13
174
Muhammad Zafeer Ghani retweeted
مالک صاحب کے شو میں مجھ سے پوچھا گیا کے PPP کے لوگ آپکو کو بہت اٹیک کر رہے ھیں ۔ آپ جواب دیں۔ قوالی میں پیچھے بیٹھ کے کچھ لوگ تالیاں مارنے والے ھوتے ھیں اور آگے ایک یا دو قوال ھوتے ھیں۔ تالیا ں مارنے والوں کو میرا جواب نہیں بنتا ھاں آگے بیٹھے قوال اگر بات کرینگے تو ضرور جواب دوں گا ۔ ماضی حال مستقبل سب بتاؤں گا انشاءاللہ
189
789
82
3,476
115,918
Muhammad Zafeer Ghani retweeted
شاہزیب خانزادہ کے دلچسپ سوال پر رانا ثناءاللہ کا دوٹوک جواب بلاول بھٹو اور آپ محسن نقوی پر اعتراض کر رہے ہیں، جبکہ وہ سسٹم کی نمائندگی کرتے ہیں۔ کیا اس کا مطلب ہے کہ آپ سسٹم کی میسجنگ پر سوال اٹھا رہے ہیں؟ رانا ثناءاللہ نے جواب دیا کہ سسٹم کو ناکام سیاست دانوں، سیاسی جماعتوں، اسٹیبلشمنٹ، وردی پوشوں، ججز اور بیوروکریٹس نے کیا ہے۔
1
19
2
115
4,144
Muhammad Zafeer Ghani retweeted
محسن نقوی کوئی قائد اعظم ہے جن کے افکار پر میں بات کروں گا؟ لیکن محسن نقوی کی جو ”کار گزاری“ ہے اس پر رائے دینے کا مجھے حق ہے۔۔ ۔ رانا ثناء اللہ کا محسن نقوی کو جواب
4
103
3
654
11,410
Muhammad Zafeer Ghani retweeted
الحمدوللہ ایک اور خبر جو ڈیڑھ ماہ پہلے پروگرام میں رپورٹ کی، وہ سچ ثابت ہوئ: آج پیپلز پارٹی نے باقاعدہ طور پر گورنر فیصل کریم کنڈی سے بطور گورنر اظہار لاتعلقی کرکے خبر پر مہر لگا دی، لیکن ہم نے ۱۱ اکتوبر، عین جس دن گورنر راج لگا، اُسی روز بتا دیا تھا کہ پیپلز پارٹی والے گورنر راج کے فیصلے سے ناخوش ہیں اور اس فیصلے کا دفاع بھی نہیں کرنا چاہتے۔۔
12
3
6
49
5,055
Muhammad Zafeer Ghani retweeted
وزیراعظم نواز شریف تو بارہ اکتوبر 1999 سے پہلے کوئٹہ کور کمانڈر لیفٹنٹ جنرل طارق پرویز سے خفیہ ملاقات کے بعد اسے اس وقت کے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کے قہر سے نہ بچا سکے تھے اور اپنے ہاتھوں سے خود ہی دبائو کے تحت دلوائے گئے استحفی کو منظور کرنا پڑا تھا اور حکومت پھر بھی نہ بچ سکی تھی۔ اب رانا ثناء اللہ کا یہ کلپ سن کر سوچ رہا ہوں نواز شریف کے چھوٹے بھائی وزیراعظم شہباز شریف اب اپنے وزیر رانا ثناء اللہ کو بچا پائیں گے یا قربانی کا بکرا بنائیں گے ؟ دیکھتے ہیں اس دفعہ کچھ نیا ہوتا ہے یا رانا صاحب کا بھی وہی جنرل طارق پرویز والا حشر ہوتا ہے اور ان کا بھی استحفی منظور ہوتا ہے ؟
28
101
8
800
71,473
استغفر اللہ
بھینس فصل میں کیوں گھسی ظالم زمیندار نے بھینس کی دونوں ٹانگیں کاٹ دی لواحقین شدت غم سے نڈھال یہاں بے زبان جانوروں کو بھی معافی نہیں دی جارہی اللہ انکو غرق کرے💔
24