Muhammad Ilyas Wattoo (@Muhammad_I96) header
Muhammad Ilyas Wattoo (@Muhammad_I96) profile picture

الحمد للّٰہ

Joined April 2022
Photo by Muhammad Ilyas Wattoo (@Muhammad_I96)Photo by Muhammad Ilyas Wattoo (@Muhammad_I96)Photo by Muhammad Ilyas Wattoo (@Muhammad_I96)Photo by Muhammad Ilyas Wattoo (@Muhammad_I96)Photo by Muhammad Ilyas Wattoo (@Muhammad_I96)Photo by Muhammad Ilyas Wattoo (@Muhammad_I96)Photo by Muhammad Ilyas Wattoo (@Muhammad_I96)Photo by Muhammad Ilyas Wattoo (@Muhammad_I96)Photo by Muhammad Ilyas Wattoo (@Muhammad_I96)
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ کے درمیان لفظی جنگ ختم ،،معاملہ افہام تفہیم سے حل ہوگیا۔۔
23
976
15
5,200
67,550
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
جنازے سے پہلے: پانچ نام جو جانے کے بعد یاد آئے، اور ایک آدمی جو آج زندہ ہے۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
50
1,093
27
1,890
51,371
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
یوں وہ ظلمت سے رہا دست و گریباں یارو شاعر: حبیب جالب
🤖 Made with AI
23
444
6
1,048
9,740
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
سلمان سہیل نے واپس آتے ہی اپنے انسٹا اکاؤنٹ سے میزائل داغ دیا ہے 🔥🔥
60
1,904
13
5,933
69,451
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
میں نے قبرستان میں اُن لوگوں کی قبریں بھی دیکھی ہیں جو زندگی بھر اس خوف سے حق کے لیے نہیں لڑے کہ کہیں مارے نہ جائیں۔
1
40
183
1,513
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
خان صاحب کی بہنوں کا استقبال۔۔۔
1
29
152
1,687
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
🚨🚨سی این این بھی عمران خان کے خط پر بات کر رہا ہے۔۔ پوری دنیا کی نظر عمران خان پر ہیں۔۔
2
112
361
3,856
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
عمران خان کے خط پر اسکائی نیوز کی خصوصی رپورٹ ’’شاید اب میں زندہ واپس نہ آ سکوں‘‘ پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار
6
612
2
974
7,283
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
سی این این بھی عمران خان کے لیٹر پر بات کر رہا ہے۔۔ پوری دنیا کی نظر عمران خان پر ہیں۔۔
18
2,821
7
6,224
25,204
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
خان صاحب جیسا مسلمان بننا تو دور ہم ایسے انسان بھی نہیں بن سکے ہیں اللہ عزوجل آپکو جلد رہائی نصیب فرمائے خان صاحب وقت کے جعلی خداوں سے الجھ پڑے ییں ، آپ اس بدبخت قوم کے محسن ہیں....
7
131
1
309
1,728
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
عمران خان کے خط پر سکائی نیوز کی رپورٹ، خان کے بیان " اب میں شاید زندہ واپس نا آ سکوں " پر درد کا اظہار
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
5
1,386
4
3,161
38,528
عمران خان کا خط اس رجیم اور اسکے ہرکاروں اور تمام اداروں کے منہ پر طمانچہ ہے
9
198
1
1,084
8,398
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
کتے کے بلڈ سیمپل استعمال کرکے آپ کا لیڈر ملک سے بھاگا تھا خواجہ آصف !! کیوں اپنا سیاہ اور گندا ماضی بھول جاتے ہو ؟ اللہ عمران خان کو صحت دے گا انشاءاللہ، وہ اس خط میں عدلیہ کی غیرت پر بات کررہے ہیں اور میرت پر انصاف حاصل کرنے کی بات کررہے ہیں ناکہ نواز شریف کی طرح ملک سے بھاگنے کی بھیک مانگ رہے ہیں
اللہ سے معافی مانگنی چاہیئے - دوسروں کی بیماریوں کا مذاق اڑانے والا عمران خان اور اسکے حواری۔ گندی زبان استعمال کرنا تمسخر اڑانا۔ اللہ شفا بخشے آمین میرا قید کے دوران جناح ھسپتال میں ھر نیا کا آپریشن تھا اس نے وڈیو بنانے کے لئے ایک یوتھیے ڈاکٹر کی ڈیوٹی لگائی تھی کہ تصدیق کرو واقعی آپریشن ھے ڈرامہ تو نہیں۔ استغفراللہ
6
136
446
3,805
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
🚨عمران خان نے سپریم کورٹ وفاقی آئینی عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھا ہے عمران خان نے خط میں بطور قیدی اپنے حقوق کی پامالی کا ذکر کیا ہے ذکر کیا ہے کہ کس طرح ان کو اذیت میں رکھا جا رہا ہے۔ اوپوزیشن لیڈر سینٹ علامہ راجہ ناصر عباس
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
1
53
3
143
1,718
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
🚨عمران خان کے خط میں آخری الفاظ کہ میں زندہ رہا تو اپنی بےگناہی ثابت کر سکوں گا یہ بہت دل دہلا دینے والے الفاظ ہیں عمران خان جانتا ہے کہ آپ اس کے ساتھ کیا کھیل کھیل رہے ہیں وہ سمجھدار انسان ہے وہ جانتا ہے کہ آپ نے اس کو نشانے پر رکھ لیا ہے ۔ اوپوزیشن لیڈر سینٹ علامہ راجہ ناصر عباس کا ہنگامی پیغام
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
9
1,083
7
2,060
12,502
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
وہ تمام تنظیمی عہدیدار جو اس وقت منظر عام پر نہیں آ سکتے، وہ چاہے کوئی ریجنل صدر ہو یا پھر کوئی مرکزی عہدیدار وہ پارٹی کے مفاد میں اپنے عہدوں سے استعفی دے دیں اور اپنی جگہ متحرک نوجوانوں اور رہنماؤں کو آنے دیں اب عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ، اب ہر کسی کو متحرک ہونا ہوگا اور سامنے آنا ہوگا
21
152
7
381
6,625
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
ایک طرف عمران خان کو مارنے کے در پہ ہیں، عمران خان اور ان کی اہلیہ کا علاج تک نہیں کروا رہے اور دوسری جانب توقع کررہے ہیں صوبوں کو تقسیم کرنے کیلئے عوام میں اتفاق رائے پیدا کر لیں گے عوام میں اتفاق رائے نہیں بلکہ عوام ان کو گھروں سے نکال کر جوتے مارے گی
6
150
1
490
3,573
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
عمران خان کا اڈیالہ سے خط حصہ: اول
جیل سی عمران خان صاحب کا دل دہلا دینے والا خط اریخ: 16 نومبر 2026ء بخدمت: * جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد۔ میرے معزز لارڈشپس! 11 نومبر 2026ء کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے طویل ملاقات کے دوران میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات اور تحریری نوٹس دیے اور درخواست کی کہ میں ان کے الفاظ آپ کی خدمت میں پہنچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل دیانت داری کے ساتھ صرف انہی کی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ آگے جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ انہی کے الفاظ ہیں۔ میرے معزز لارڈشپس! یہ الفاظ ایک ایسی تنہائی کی کوٹھڑی سے آپ تک پہنچ رہے ہیں جہاں سے میری آواز ان دیواروں سے باہر پہنچانے کا اب صرف یہی ایک ذریعہ باقی رہ گیا ہے۔ میں یہ خط نہ تو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے لکھ رہا ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کی ہے۔ میں نے کرکٹ کے میدان میں، سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کے ذریعے اور بطور 22ویں وزیراعظم پاکستان اپنی خدمات انجام دیں۔ ستر سال کی زندگی میں میرے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ نہیں تھا۔ لیکن ستر سال کی عمر کے بعد میرے خلاف سیاسی انتقام کی ایک غیر معمولی اور بے رحم مہم شروع کی گئی۔ بے شمار مقدمات، عدالتوں میں ایک سو سے زیادہ پیشیاں، بار بار گرفتاریاں اور ایک ایسا قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں اللہ کے فضل و کرم سے میری جان بچ گئی۔ ان تمام حالات کے باوجود میں نے قانون کا راستہ اختیار کیا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ ان تمام سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات کا مقابلہ عدالتوں میں کروں گا اور میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔ وقتاً فوقتاً مجھے عدالتوں سے ریلیف ملا اور ہر مرتبہ میرا یہ یقین مزید مضبوط ہوا کہ انصاف غالب آئے گا۔ تاہم آئینی ترامیم کے بعد یہ ریلیف محدود ہوتا چلا گیا اور پھر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔ مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی تو وہ نظام، جس پر میں نے اپنا اعتماد قائم کیا تھا، میری مدد کے لیے سامنے نہیں آیا۔ اڈیالہ جیل کی دیواروں کے اندر میری اہلیہ اور مجھے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، اور ہماری اپیلیں آج بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔ اس کے باوجود میں نے کبھی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی بیماری کو کسی حربے کے طور پر استعمال کیا۔ میں نے اپنے مقدمات کا مقابلہ ان کے قانونی میرٹ پر اعتماد کے ساتھ کیا اور آج بھی ایسا ہی کر رہا ہوں۔ 20 دسمبر 2025ء کو توشہ خانہ (بلغاری) کیس میں فیصلہ سنائے جانے کا دن تھا، اور اسی دن سے حالات یکسر تبدیل ہوگئے۔ مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور مجھے روزانہ بائیس گھنٹے تک طویل تنہائی میں رکھا جانے لگا۔ یہ سب آئین کے ان حقوق اور جیل قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جو ایک قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔ نہ خاندان سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی، نہ بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔ کئی ماہ تک مجھے اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالآخر 10 فروری 2026ء کو میرے وکیل مجھ تک صرف اس وجہ سے پہنچ سکے کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں Amicus Curiae یعنی عدالت کا معاون مقرر کیا تھا۔ انہوں نے دریافت کیا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے، اور نہ ہی میرے خاندان اور نہ ہی میرے وکیل کو اس بارے میں بتایا گیا تھا۔ ان کے دورے کے بعد کچھ عرصے کے لیے رابطہ بحال ہوا، لیکن جیل انتظامیہ نے جان بوجھ کر اسے دوبارہ منقطع کر دیا اور مجھے ایک مرتبہ پھر تنہائی میں ڈال دیا۔ اس پورے سال میں مجھے اپنے وکیل سے صرف چار مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل، اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026ء کو۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں اپنے وکیل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔ یہ جیل مینوئل اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کسی قیدی کا اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کا سب سے بنیادی حق بھی اس طرح سلب کر لیا گیا ہے، جس کے باعث ہم ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔ طویل عرصے تک تنہائی میں رکھے جانے اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے سے محرومی نے میری ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔ ہوں تاکہ میرا طبی معائنہ کیا جا سکے۔ * مجھے ہر ہفتے اپنے خاندان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ * مجھے اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ بات کرنے کی اجازت دی جائے۔ لیکن اس عدالتی حکم پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ 1/3
59
1,521
28
3,360
87,131
انتہائی تکلیف دہ الفاظ ہیں اس ملک کے نظام انصاف پر لعنت اس ملک کے ہر گھناؤنے کردار پر لعنت اللہ انکی نسلوں کو برباد کرے۔ آمین
39
388
6
1,613
12,430