Mujtaba (@Mujtaba2017512) profile picture

Words are my weapon ✍️ | Pakistan at heart 🇵🇰 | Believer in hard work & hustle 💪 | Always aiming higher.

Joined September 2024
Photo by Mujtaba (@Mujtaba2017512)Photo by Mujtaba (@Mujtaba2017512)Photo by Mujtaba (@Mujtaba2017512)Photo by Mujtaba (@Mujtaba2017512)Photo by Mujtaba (@Mujtaba2017512)Photo by Mujtaba (@Mujtaba2017512)Photo by Mujtaba (@Mujtaba2017512)Photo by Mujtaba (@Mujtaba2017512)Photo by Mujtaba (@Mujtaba2017512)Photo by Mujtaba (@Mujtaba2017512)
اسٹیڈیم آباد فتنہ برباد #sstvi
1
7
3,762
Mujtaba retweeted
بریکنگ نیوز اڈیالہ جیل میں آخری ملاقات کے مبینہ مقاصد سامنے آگئے190 ملین پاؤنڈ کیس میں قانونی نکات پر بات کرنے کے بجائے صحت کے مسائل کو بنیاد بنا کر عدالتی کارروائی رکوانے اورسماعت کو سردیوں کی تعطیلات تک مؤخر کرانے کی مبینہ منصوبہ بندی آخر کیس کاقانونی سامنا کرنے میں تاخیر کیوں
5
5
59
Mujtaba retweeted
🚨🚨ایک فرد، دو بیانات، سیاسی تضادات یا سیاسی مفادات؟ حکومتی مراعات ہو تو سب اچھا، جب اپنی سیاست کو خطرہ محسوس ہو تو یوٹرن؟ عوام کا کب سوچا جائے گا #ลีน่าหมิว
6
7
71
Mujtaba retweeted
ایک طرف سندھ کی بدحال عوام، دوسری طرف پیپلز پارٹی کی شاہانہ عیاشیاں،18 سالہ حکمرانی کا پوسٹمارٹم حکمرانوں کے پروٹوکول، مراعات اور شاہانہ طرزِ زندگی جاری جبکہ سندھ کے عوام صاف پانی،صحت تعلیم روزگار اوربنیادی سہولیات سے محروم ہیں سندھ عوام کا ہے، کسی سیاسی جماعت کی جاگیر نہیں #sali
6
7
76
Mujtaba retweeted
طلال چوہدری نے بلاول بھٹو پر سندھ کے عوام کی محرومیوں اور جمہوریت کے نام پر سیاست کرنے پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت صرف تقریروں نہیں بلکہ عملی اقدامات کا تقاضا کرتی ہے۔ مولانا فضل الرحمان سے قانونی سوالات کیے گئے جبکہ بلاول معاہدے کے تحت حکومت سے الگ نہیں ہو سکتے۔ #GTA6
5
6
114
Mujtaba retweeted
پانچ چھ بچے، پھر بھی پیار کی شکایت؟ طلال چوہدری نے بلاول بھٹو کو آئینہ دکھا دیا #ลีน่าหมิว
5
6
96
Mujtaba retweeted
یہ (پیپلز پارٹی حکومت میں 70 فیصد حصہ داری اور اہم حکومتی عہدے رکھنے کے باوجود بھی) بالکل ایسے ہی ہے جیسے کوئی میاں بیوی ہوں جن کے چند سال بعد پانچ چھ بچے ہوں، اور پھر بیوی میاں سے شکایت کرے کہ مجھے پیار نہیں ملا یا مجھے محبت ہی نہیں ملی #หลิงออม
2
3
151
Mujtaba retweeted
شہبازشریف کا آزادکشمیر کیلۓ 14ارب 70 کروڑ کے پیکج کا اعلان #หลิงออม
2
3
147
Mujtaba retweeted
مظفرآباد آزادکشمیر میں وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت اور میاں نواز شریف کی موجودگی میں وزیر اعظم آزادکشمیر اور دیگر رہنماؤں کی میٹنگ جاری #sstvi
2
3
194
Mujtaba retweeted
بلاول زرداری کے انور مجید کے نام پر رجسٹرڈ گاڑی میں سفر کرنے پر سوالات اٹھ گئے۔ انور مجید مبینہ جعلی بینک اکاؤنٹس اور مالیاتی اسکینڈلز کی تحقیقات میں زیرِ بحث رہے ہیں۔ کرپشن پر دوسروں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے بلاول خود اس معاملے پر وضاحت دیں۔ #หลิงออม
3
4
255
Mujtaba retweeted
سندھ کے عوام بدترین سڑکوں، صحت، پانی اور امن و امان کے مسائل سے دوچار ہیں۔ بلاول بھٹو پر تنقید کرتے ہوئے سندھ کی بدحالی اور حکومتی کارکردگی پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ عوام کو سیاسی نعروں کے بجائے بنیادی سہولیات، ترقی اور تحفظ فراہم کیا جائے۔
2
3
161
عوام نے بلو رانی کی کلاس کے لی۔ یہ نہ تو He میں ہےاور نہ She میں، اس کی بات کی کیا اہمیت۔ پاکستان کو لوٹنے والوں کی اگر فہرست بنائے جائے تو بھٹو اور اس کے کارندے نمبر ون ہوں گے #ملا_بلو_منافق
13
154
189
800
Breaking: Security Forces Eliminate 3 Terrorists in Kachhi, Balochistan 🇵🇰 Near Dhadar Bypass, District Kachhi, terrorists set a commercial truck on fire and attempted to flee. Security forces responded immediately and killed all three. Area security has been further tightened. More details awaited.
9
12
23
858
Mujtaba retweeted
بلاول صاحب آئین اور جمہوریت کے چیمپئن تو بنتے ہیں اور تھیوری میں ان کی تعریف کرنے میں بھی ہیرو ہیں، لیکن پریکٹیکلی ان کی گورننس اور پرفارمنس زیرو ہے۔ آئین یہ نہیں کہتا کہ اپنی مرضی اور موسم کے حساب سے پسند کی شق کو اچھا اور باقی کو غیر آئینی کہا جائے۔ 1/2
16
19
19
334
#ISPR Press Release #Fatah3 Pakistan Army today conducted a successful launch of Fatah-3 Supersonic Cruise Missile, marking another significant milestone in the advancement of national defence capabilities. The weapon system is equipped with advanced navigation and propulsion systems and is capable of engaging targets at long range with high precision and lethality at supersonic speed. Fatah-3 will significantly enhance the operational flexibility and strike reach of the Pakistan Army’s Rocket Force Command, further strengthening the country’s overall conventional deterrence and defence posture. The launch was witnessed by Commander Army Rocket Force Command and senior officers of the Pakistan Armed Forces, along with scientists and engineers. The President and Prime Minister of Pakistan, Chief of Army Staff & Chief of Defence Forces and Services Chiefs commended the successful launch of Fatah-3 and appreciated the dedication and commitment of all those who contributed towards achievement of another significant milestone in development of national defence capabilities of Pakistan.
42
213
10
778
15,107
سندھ میں خون کی ندیاں بہانے کی دھمکیاں دینے والے، جعلی بینک اکاؤنٹس استعمال کرکے اپنی سالگرہ منانے والے اور عوام کو انقلاب کے بھاشن دینے والے بلاول زرداری خود کراچی پریس کلب بھی پہنچے تو کس کی گاڑی میں؟ سندھ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے آن لائن ریکارڈ کے مطابق یہ گاڑی مشہور زمانہ اومنی گروپ کے سربراہ خواجہ انور مجید کے نام پر رجسٹرڈ ہے جو بلاول کے پسندیدہ انکل بھی کہلاتے ہیں۔ وہی انور مجید جن کے خلاف اومنی گروپ، مبینہ منی لانڈرنگ، اربوں روپے کی مالیاتی بے ضابطگیوں، جعلی بینک اکاؤنٹس اور گنے کی سرکاری سبسڈی سمیت متعدد اسکینڈلز کی تحقیقات اور شواہد ریاستی اداروں کے پاس موجود ہیں۔ دوسروں کو کرپشن کے طعنے دینے اور ریاست کے دائیں بائیں ہونے کے لیکچر دینے والے بلاول صاحب پہلے یہ بتائیں کہ آپ کی سیاست، آپ کے دعوے اور آپ کی گاڑیاں آخر کس کے سہارے چل رہی ہیں؟ عوام کو حساب دینے کا وقت آئے تو نظریات یاد آتے ہیں مگر گاڑی کے لیے بھی اپنے انکل کا سہارا!
19
104
173
12,577
بلوچستان حکومت نے خواتین کو آگے لانے کے لیے ایک مضبوط قدم اٹھایا ہے۔ نیشنل ویمن لیڈرشپ کانفرنس میں 200 باصلاحیت خواتین کو قیادت، خوداعتمادی اور آگے بڑھنے کا حوصلہ ملا۔ اب یہ بیٹیاں صرف خواب نہیں دیکھیں گی، بلکہ اپنے علاقے کا مستقبل خود لکھیں گی۔ #EmpowerBalochWomen
12
17
19
95
سندھ میں بڑھتے جرائم، چوری اور بدامنی نے عوام کی جان و مال کو غیر محفوظ بنا دیا ہے۔ کراچی میں صفائی، نکاسیٔ آب اور شہری سہولیات کا فقدان حکومتی ناکامی ظاہر کرتا ہے۔ 18 سالہ اقتدار کے باوجود بلاول بھٹو عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔ #에이티즈 I
2
3
102
عوامی ایکشن کمیٹی کے مشتعل افراد کی جانب سے رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ، جس کے نتیجے میں ایک رینجرز اہلکار شہید۔ #หลิงออม
2
3
106