ArielIntel retweeted
پنجاب اسمبلی کا اجلاس، عظمیٰ بخاری کا اظہار خیال۔
#UzmaBukhari #PunjabAssembly #PunjabPolitics #AssemblySession #BreakingNews #MAKNews
ArielIntel retweeted
صدر کا عہدہ بھی پاس، چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی، سندھ، بلوچستان حکومتیں، گورنر پنجاب۔۔۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج والا کنڈی بھی اپنا۔
پھر بھی بلاول کو سچا پیار نہیں ملا؟
ArielIntel retweeted
مریم نواز شریف اور شہباز شریف سمیت آزاد کشمیر کی قیادت میں کام کرنے کا جذبہ اور عزم دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ ایک طرف شہباز شریف وسائل فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں تو دوسری طرف قیادت میں کام کرنے کا پختہ عزم ہے۔ یہ ماضی کے مقابلے میں ایک بڑی تبدیلی ہے۔
#ملا_بلو_منافق
🚨🚨ترکیہ اور چین میں نئے صوبوں کے قیام سے نہ صرف پسماندہ علاقوں کے معاشی حالات بدلے بلکہ ان ممالک نے بھی تیزی سے ترقی کی۔ عام عوام جو پہلے بنیادی سہولیات سے محروم تھیں ان کو صحت اور تعلیم جیسی بنیادی سہولیات ان کے قریب تر علاقوں میسر ہوئیں
1
5
ArielIntel retweeted
بلاول صاحب آئین اور جمہوریت کے چیمپئن تو بنتے ہیں اور تھیوری میں ان کی تعریف کرنے میں بھی ہیرو ہیں، لیکن پریکٹیکلی ان کی گورننس اور پرفارمنس زیرو ہے۔ آئین یہ نہیں کہتا کہ اپنی مرضی اور موسم کے حساب سے پسند کی شق کو اچھا اور باقی کو غیر آئینی کہا جائے۔
1/2
ArielIntel retweeted
بریکنگ نیوز اڈیالہ جیل میں آخری ملاقات کے مبینہ مقاصد سامنے آگئے190 ملین پاؤنڈ کیس میں قانونی نکات پر بات کرنے کے بجائے صحت کے مسائل کو بنیاد بنا کر عدالتی کارروائی رکوانے اورسماعت کو سردیوں کی تعطیلات تک مؤخر کرانے کی مبینہ منصوبہ بندی آخر کیس کاقانونی سامنا کرنے میں تاخیر کیوں
ArielIntel retweeted
🚨🚨ایک فرد، دو بیانات، سیاسی تضادات یا سیاسی مفادات؟ حکومتی مراعات ہو تو سب اچھا، جب اپنی سیاست کو خطرہ محسوس ہو تو یوٹرن؟ عوام کا کب سوچا جائے گا
#ลีน่าหมิว
ArielIntel retweeted
ایک طرف سندھ کی بدحال عوام، دوسری طرف پیپلز پارٹی کی شاہانہ عیاشیاں،18 سالہ حکمرانی کا پوسٹمارٹم حکمرانوں کے پروٹوکول، مراعات اور شاہانہ طرزِ زندگی جاری جبکہ سندھ کے عوام صاف پانی،صحت تعلیم روزگار اوربنیادی سہولیات سے محروم ہیں سندھ عوام کا ہے، کسی سیاسی جماعت کی جاگیر نہیں
#sali
ArielIntel retweeted
پانچ چھ بچے، پھر بھی پیار کی شکایت؟ طلال چوہدری نے بلاول بھٹو کو آئینہ دکھا دیا
#ลีน่าหมิว
ArielIntel retweeted
طلال چوہدری نے بلاول بھٹو پر سندھ کے عوام کی محرومیوں اور جمہوریت کے نام پر سیاست کرنے پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت صرف تقریروں نہیں بلکہ عملی اقدامات کا تقاضا کرتی ہے۔ مولانا فضل الرحمان سے قانونی سوالات کیے گئے جبکہ بلاول معاہدے کے تحت حکومت سے الگ نہیں ہو سکتے۔
#GTA6
#ملا_بلو_منافق
بلاول بھٹو نے خون بہانے سے متعلق بیان دینے سے پہلے یہ بھی کہا تھا کہ نئے صوبوں کا قیام آئینی طریقے سے ہونا چاہیے اور اس معاملے میں ڈرانے دھمکانے کا طریقہ اختیار نہیں کیا جانا چاہیے۔ ان کے اس بیان کا اصل سیاق و سباق کیا ہے؟
1
9
اصل مسئلہ یہ ہے کہ لوگ بلاول بھٹو زرداری کی ناراضی نہیں چاہتے، جبکہ ان کی ناراضی کی وجہ یہ ہے کہ وہ دیوار پر لکھی تحریر پڑھ چکے ہیں اور عوام کی آواز سن چکے ہیں۔ زبانِ خلق کو نقارۂ خدا سمجھو۔ انہیں اندازہ ہو چکا ہے کہ نئے صوبوں کا مطالبہ اب کسی ایک سیاسی جماعت تک محدود نہیں رہا۔
1
#ملا_بلو_منافق
*مظفرآباد آزادکشمیر میں وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت اور میاں نواز شریف کی موجودگی میں وزیر اعظم آزادکشمیر اور دیگر رہنماؤں کی میٹنگ جاری*
ArielIntel retweeted
کراچی کے مسائل حل نہ کرنے پر بلاول بھٹو کی کارکردگی پر تنقید۔ عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے سیاسی بیانات دینے پر سوالات اٹھ گئے۔ شہریوں کا مطالبہ ہے کہ بھاشن کے بجائے عملی اقدامات کیے جائیں۔
#ملا_بلو_منافق
ArielIntel retweeted
سندھ میں 2008 سے پیپلزپارٹی کی حکومت اقتدار میں ہے، انہوں نے آخر سندھ کو کیا دیا ہے؟ عوام کی جان و مال کو تحفظ نہ دے سکے، کوئی ترقیاتی منصوبے مکمل نہ کر سکے، اور عوام روٹی کپڑا اور مکان کی سہولتوں سے محروم ہے،آخر کیوں
#ملا_بلو_منافق





