Sajid Ali Rao (@Rajput_Force) header
Sajid Ali Rao (@Rajput_Force) profile picture

الحمداللہ سب ن لیگ کے ساتھ ہیں سیاست اور محبت ایک ساتھ چلتی ہے مسلم لیگ کا ادنا ورکر

OKara Pakistan
Joined April 2020
Photo by Sajid Ali Rao (@Rajput_Force)Photo by Sajid Ali Rao (@Rajput_Force)Photo by Sajid Ali Rao (@Rajput_Force)Photo by Sajid Ali Rao (@Rajput_Force)Photo by Sajid Ali Rao (@Rajput_Force)Photo by Sajid Ali Rao (@Rajput_Force)Photo by Sajid Ali Rao (@Rajput_Force)Photo by Sajid Ali Rao (@Rajput_Force)Photo by Sajid Ali Rao (@Rajput_Force)Photo by Sajid Ali Rao (@Rajput_Force)
میرا پہلے والا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے اب یہ میرا دوسرا اکاؤنٹ ہے سب دوستوں سے درخواست ہے کہ فالو کریں پلیز
1
1
4
301
Sajid Ali Rao retweeted
پاک فوج کا فتح-3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ..🇵🇰 فتح-3 کروز میزائل طویل فاصلے تک اہداف کو سپرسونک رفتار سے انتہائی درستگی اور مہلک صلاحیت کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
2
12
259
Sajid Ali Rao retweeted
تعلیم تباہ، بچے غذائی قلت کا شکار یہ ہے 18 سالہ حکمرانی کا اصل چہرہ یونیسیف کے اعداد و شمار سندھ حکومت کی 18 سالہ مجرمانہ غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہیں پنجاب میں 27% اور کے پی میں 34% کے مقابلے میں سندھ کے 44% بچے آؤٹ آف اسکول ہیں، اور بچوں کی جسمانی نشوونما میں بھی سندھ کی کارکردگی سب سے گھٹیا رہی۔ پھر بھی دعوے عوام کی خدمت کے؟ — شاہزیب خانزادہ / جیو نیوز (18 نومبر 2026) #فیصلہ_صرف_عوام_کا #مزید_صوبے_بہتر_گورننس #سندھ_میں_کرپٹ_سسٹم_توڑو
1
34
پنجاب اسمبلی کا اجلاس، عظمیٰ بخاری کا اظہار خیال۔ #UzmaBukhari #PunjabAssembly #PunjabPolitics #AssemblySession #BreakingNews #MAKNews
1
3
105
Sajid Ali Rao retweeted
شادی ہال میں ایک خاتون 🤯پکڑی گئی ہے جو ہر بارات اور ولیمے پر تیار ہو کر پہنچ جاتی تھی ۔ ساتھ میں تین بچے اور نوکرانی بھی ہوتی ۔ لفافے میں پانچ سو ڈال کر دلہا دلہن کو پکڑاتی اور سب کے ساتھ رج کے کھانا کھا کر نکل جاتی ۔ آج ایک ویٹر نے مینجر ✨کو بتایا کہ یہ بی بی کیا اتنی مشہور و مقبول ہے کہ ہر شادی میں بلائی جاتی ہے ۔ نشاندہی پر دلہا اور دلہن والوں نے پہچاننے سے انکار کر دیا ۔ تفتیش کرنے پر پتا چلا کہ موصوفہ مہینے میں 20/25 ایسے فنکشن پانچ سو دے کر بھگتاتی ہے کتنے سکون اور کتنے ارام سے زندگی گزر رہی تھی نہ کچھ کرنے کی ضرورت تھی نہ کچھ منگوانے کی ضرورت تھی بس تیار ہو کر شادی میں شرکت کرنی تھی اور 500 روپے کوئی اس دور میں زیادہ نہیں تین بچوں کے ساتھ 🤣🤣✌🏻
4
7
48
1,970
Sajid Ali Rao retweeted
پیٹرول اور ڈیزل تین تین روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ۔ پیٹرول کی نئی قیمت 322 روپے فی لیٹر ہو گئی ⁦#PetrolDieselPrice⁩
5
15
502
Sajid Ali Rao retweeted
#ملا_بلو_منافق *مظفرآباد آزادکشمیر میں وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت اور میاں نواز شریف کی موجودگی میں وزیر اعظم آزادکشمیر اور دیگر رہنماؤں کی میٹنگ جاری*
1
15
Sajid Ali Rao retweeted
⁧ بلاول صاحب! عوام کو دھمکیاں دینے کے بجائے 18 سالہ اقتدار کا حساب دو ▪️سندھ کی عوام اپنے آئینی حقوق، بہتر گورننس اور انتظامی اصلاحات کی بات کریں تو آپ کو سڑکوں پر خون بہنے کی دھمکیاں یاد آنے لگتی ہیں؟ ▪️آخر عوام اپنے حقوق مانگیں تو آپ کو تکلیف کیوں ہوتی ہے؟ ▪️سندھ پر 18 سال سے پیپلزپارٹی کی حکومت ہے، مگر آج بھی عوام پانی، ٹوٹی سڑکوں، کچرے، صحت، تعلیم اور بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ ▪️صوبہ مسائل کا شکار ہو، شہری محرومیوں سے تنگ ہوں اور سوال اٹھانے پر انہیں خونریزی کا خوف دلایا جائے، یہ کون سی جمہوریت اور کون سی عوامی خدمت ہے؟ ▪️بلاول صاحب! سندھ آپ کی سیاسی جاگیر نہیں، یہاں کی عوام کو اپنے مستقبل، حقوق اور انتظامی نظام پر بات کرنے کا پورا آئینی حق ہے۔ ▪️نئے صوبوں اور انتظامی اصلاحات کی بحث کو دھمکیوں سے نہیں دبایا جا سکتا۔ اگر موجودہ نظام اتنا ہی کامیاب ہے تو عوام کو اس کے ثمرات دکھائیں۔ ▪️سیاسی تقریروں اور دھمکی آمیز بیانات کے بجائے سندھ حکومت اپنی 18 سالہ کارکردگی کا جواب دے۔ عوام کو خوف نہیں، دھمکیاں نہیں، گڈ گورننس چاہیے! #فیصلہ_صرف_عوام_کا #مزید_صوبے_بہتر_گورننس #سندھ_میں_کرپٹ_سسٹم_توڑو
1
4
13
298
*معذرت کے ساتھ، ایک تلخ حقیقت!* پیراشوٹر، تنخواہ دار اور مفاد پرست شارٹ کٹ کے ذریعے آنے والے لوگ سیاسی جماعتوں کے نظریاتی کارکنوں کو اس قدر تنگ اور نظرانداز کرتے ہیں کہ وہ بالآخر جذباتی ہو کر یا دل برداشتہ ہو کر اپنی جماعت چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں، یا ناراض ہو کر خاموشی اختیار کر لیں۔ درحقیقت یہ رویہ ان پیراشوٹرز کے اندر موجود عدم تحفظ اور خوف کی عکاسی کرتا ہے، کیونکہ ان کی CV میں میرٹ، جدوجہد اور طویل سیاسی وابستگی کے بجائے سفارش اور ذاتی تعلقات نمایاں ہوتے ہیں۔ انہیں ہمیشہ یہ خوف رہتا ہے کہ کہیں کوئی نظریاتی اور محنتی کارکن اپنی صلاحیتوں کی بنیاد پر ان کی جگہ نہ لے لے۔ یاد رکھیں! سیاسی جماعتوں کی اصل طاقت ان کے نظریاتی کارکن ہوتے ہیں، نہ کہ عہدوں اور مفادات کے لیے آنے والے موسمی لوگ۔ یہی مفاد پرست عناصر جماعتوں کی تباہی کا اصل سبب بنتے ہیں، کیونکہ جب مشکل وقت آتا ہے تو یہی لوگ اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے کسی دوسری جماعت کا رخ کر لیتے ہیں، جبکہ نظریاتی کارکن ہر مشکل دور میں اپنی جماعت کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں ، سیاسی جماعتیں نظریاتی کارکنوں سے مضبوط ہوتی ہیں، پیراشوٹرز اور مفاد پرستوں سے نہیں!
4
11
15
156
Sajid Ali Rao retweeted
❤️ صبح بخیر زندگی ❤️ *لوہا کبھی خراب نہیں ہوتا٬ وہ ہمیشہ اپنے ہی زنگ سے برباد ہوتا ہے۔ اسی طرح انسان کو بھی کوئی دوسرا برباد نہیں کر سکتا٬ اس کی اپنی سوچ اور دوسروں سے امیدیں ہی برباد کرتی ہیں۔ اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
7
7
21
316
وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی محنت، لگن اور جستجو کی بھرپور تعریف قائد نواز شریف کی جانب سے۔
10
14
576
Sajid Ali Rao retweeted
میٹھا میٹھا ہے میرے محمد ﷺ کا نام آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پاک ﷺ پر بےحد درود اور بےحد سلام ❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
9
10
26
431
Sajid Ali Rao retweeted
میاں صاحب 😂👌❤️ میرا آپ نہ بھی کہتے پھر بھی سب جانتے ہیں۔۔۔😂
1
47
49
502
Sajid Ali Rao retweeted
بریکنگ نیوز: پاکستان نے ’فتح-3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ میزائل زمین سے فائر کیا گیا ہے اور جدید نیویگیشن اور پرویلشن سسٹمز سے لیس ہے۔ نوٹ: ہدف سے ٹکرانے کا منظر بہت زبردست ہے اور دشمنوں کے دل و دماغ پر ہیبت طاری کر رہا ہے.
1
25
141
1,112
Sajid Ali Rao retweeted
بلاول بھٹو اگر انتظامی یونٹس کیخلاف سنجیدہ ہے تو سب سے پہلے خیبرپختنخواہ میں گورنر سے استعفیٰ دے، پھر بلوچستان حکومت چھوڑے اور ساتھ میں ایوان صدر بھی خالی کروا دے. اگر یہ سب نہیں کرنا اور سیاسی فوائد حاصل کرنا ہیں تو پھر مگرمچھ کے آنسو بہانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے. انتظامی یونٹس بننے سے زیادہ فائدہ بھی انہی سیاستدانوں کو ہو گا..... آج ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ سندھ کے دیگر اضلاع میں بھی ترقی ہوتی لیکن پیپلزپارٹی ١٨ سال میں کراچی کے مسائل بھی حل نہیں کر سکی. بلاول بھٹو رونے دھونے کی بجائے ریفرنڈم کا فیصلہ قبول کرے... اگر پاکستان کے عوام ریفرنڈم میں انتظامی یونٹس کو مسترد کر دیں گے تو کوئی مائی کا لال نہیں بنا سکے گا لیکن اگر عوام نے حق میں فیصلہ دیا تو بلاول سمیت سب کو قبول کرنا چاہئے. نوٹ: مونس الہی نے بڑھاپے میں پرویزالہی کو جیل کی سیر کروائی تھی، اب لگتا ہے بلاول کی وجہ سے آصف زرداری کو دوبارہ جیل جانا پڑے گا.
4
10
38
543
Sajid Ali Rao retweeted
طلال چوہدری نے بلاول بھٹو پر سندھ کے عوام کی محرومیوں اور جمہوریت کے نام پر سیاست کرنے پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت صرف تقریروں نہیں بلکہ عملی اقدامات کا تقاضا کرتی ہے۔ مولانا فضل الرحمان سے قانونی سوالات کیے گئے جبکہ بلاول معاہدے کے تحت حکومت سے الگ نہیں ہو سکتے۔ #GTA6
5
6
111
Sajid Ali Rao retweeted
پانچ چھ بچے، پھر بھی پیار کی شکایت؟ طلال چوہدری نے بلاول بھٹو کو آئینہ دکھا دیا #ลีน่าหมิว
5
6
94
Sajid Ali Rao retweeted
ایک طرف سندھ کی بدحال عوام، دوسری طرف پیپلز پارٹی کی شاہانہ عیاشیاں،18 سالہ حکمرانی کا پوسٹمارٹم حکمرانوں کے پروٹوکول، مراعات اور شاہانہ طرزِ زندگی جاری جبکہ سندھ کے عوام صاف پانی،صحت تعلیم روزگار اوربنیادی سہولیات سے محروم ہیں سندھ عوام کا ہے، کسی سیاسی جماعت کی جاگیر نہیں #sali
6
7
73
Sajid Ali Rao retweeted
🚨🚨ایک فرد، دو بیانات، سیاسی تضادات یا سیاسی مفادات؟ حکومتی مراعات ہو تو سب اچھا، جب اپنی سیاست کو خطرہ محسوس ہو تو یوٹرن؟ عوام کا کب سوچا جائے گا #ลีน่าหมิว
6
7
70
Sajid Ali Rao retweeted
بریکنگ نیوز اڈیالہ جیل میں آخری ملاقات کے مبینہ مقاصد سامنے آگئے190 ملین پاؤنڈ کیس میں قانونی نکات پر بات کرنے کے بجائے صحت کے مسائل کو بنیاد بنا کر عدالتی کارروائی رکوانے اورسماعت کو سردیوں کی تعطیلات تک مؤخر کرانے کی مبینہ منصوبہ بندی آخر کیس کاقانونی سامنا کرنے میں تاخیر کیوں
5
5
58
Sajid Ali Rao retweeted
بلاول صاحب آئین اور جمہوریت کے چیمپئن تو بنتے ہیں اور تھیوری میں ان کی تعریف کرنے میں بھی ہیرو ہیں، لیکن پریکٹیکلی ان کی گورننس اور پرفارمنس زیرو ہے۔ آئین یہ نہیں کہتا کہ اپنی مرضی اور موسم کے حساب سے پسند کی شق کو اچھا اور باقی کو غیر آئینی کہا جائے۔ 1/2
16
19
19
327