Niaz Badar Afridi . (@NB_AF1) header
Niaz Badar Afridi . (@NB_AF1) profile picture

Close to PML(N) Ideology . Nawaz Sharif is my leader . PTI to stay away please .

Pakistan
Joined August 2018
Photo by Niaz Badar Afridi . (@NB_AF1)Photo by Niaz Badar Afridi . (@NB_AF1)Photo by Niaz Badar Afridi . (@NB_AF1)Photo by Niaz Badar Afridi . (@NB_AF1)Photo by Niaz Badar Afridi . (@NB_AF1)Photo by Niaz Badar Afridi . (@NB_AF1)Photo by Niaz Badar Afridi . (@NB_AF1)Photo by Niaz Badar Afridi . (@NB_AF1)Photo by Niaz Badar Afridi . (@NB_AF1)Photo by Niaz Badar Afridi . (@NB_AF1)
Niaz Badar Afridi . retweeted
جب چور 804 کو گھسیٹ کر جیل میں ڈالا گیا تم لوگ تب تحریک نہیں چلا سکے اب گھنٹہ چلاؤ گے!
9
1
38
343
Niaz Badar Afridi . retweeted
پاکستان نے مشکل وقت میں ایران کا ساتھ دیا، سفارتی سطح پر اس کے مؤقف کو جگہ دی، برادرانہ تعلقات نبھائے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کیا۔ مگر آج جب آبنائے ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت چین، بھارت، قطر اور عراق کو دی جا رہی ہے تو پاکستان اس فہرست میں شامل نہیں! ایران کو یاد رکھنا چاہیے کہ تعلقات صرف مفادات سے نہیں، احسان، اعتماد اور مشکل وقت میں ساتھ دینے سے بھی بنتے ہیں۔ کیا پاکستان کی دوستی اور قربانیاں اتنی جلدی بھلا دی گئیں؟
2
5
172
Niaz Badar Afridi . retweeted
ایران نے پاکستان کے احسان کا بدلہ ایک اور احسان فراموشی سے دے دیا ہے ایران کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے نائب چیئرمین امیر حیات مقدم نے 'اسنا' (ISNA) کو بتایا کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کی ایرانی استثنیٰ میں بھارت، چین، عراق اور قطر شامل ہیں جبکہ پاکستان اس فہرست میں موجود نہیں ہے اب آ گئی سمجھ پاکستان کے لیے ایل این جی لانے والے جہاز پر حملہ کس نے کیا تھا ؟🤔
خبریں ہیں کہ ایران نے قطر سے پاکستان ایل این جی لانے والے جہاز کو بھی نشانہ بنا ڈالا ہے جب پاکستان نے ایرانی بجلی کی تنصیبات پر ٹرمپ سے حملہ رکوایا تھا تب ہی کہا تھا پاکستان نے ایران پر بہت بڑا احسان کیا ہے لیکن ایران مستقبل میں احسان فراموشی ہی کرے گا کیونکہ ایران کے ڈی این اے میں ہی سُنی اور عرب ملکوں سے نفرت شامل ہے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کیا کچھ نہیں کیا ایران کے لیے سعودیوں کو بھی ایران لیجا کر آمنے سامنے بیٹھا کر مذاکرات کروا دئیے لیکن باندران انقلاب نے پھر بھی پاکستان ایل این جی لانے والے جہاز پر حملہ کر دیا
13
142
4
355
21,601
Niaz Badar Afridi . retweeted
افسوس باجوہ صاحب کو شادی میں بلانے پر نہیں، اُس تضاد پر ہے جو اس دعوت سے بے نقاب ہوتا ہے۔ جس شخص کو آپ عوام کے سامنے حکومت گرانے اور مینڈیٹ پامال کرنے کا ذمہ دار ٹھہراتے رہے، اُسی کو اپنی خوشیوں میں عزت سے شریک کرکے آپ اپنے ہی بیانیے کی بنیاد گرا دیتے ہیں۔ اگر ذاتی تعلقات اتنے عزیز تھے تو کارکنوں کو دشمنیاں کیوں سونپیں؟ ہم نے آپ کے لفظوں پر اعتبار کرکے لوگوں سے نفرت مول لی؛ آپ نے اُن سے تعلق بھی نبھا لیا اور ہمیں اپنا بھی نہ بنایا۔
Pakistan Tehreek-e-Insaf leaders Asad Qaiser and Barrister Gohar Ali Khan interacted with former army chief Gen (retd) Qamar Javed Bajwa at the wedding of PTI lawmaker Atif Khan’s niece in Islamabad. The ceremony, held at a hotel in the federal capital, was attended by politicians from both the government and opposition. Senate Chairman Yousaf Raza Gilani, Punjab Assembly Speaker Malik Muhammad Khan, PPP senators Sherry Rehman, and Nayyar Bukhari, and former PTI leaders Pervez Khattak, Fawad Chaudhry, Asad Umar and Imran Ismail were among those who attended the event. Visit our website: geo.tv #GeoNews
188
12
1,068
63,258
Niaz Badar Afridi . retweeted
پیپلز پارٹی کے غلام سرور خان نے مشرف کے غلام سرور خان سے مل کر جعلی بھرتیاں کیں جو تحریک انصاف کے غلام سرور خان نے پکڑ لیں ۔۔ 😜😜😂😂 !!
26
134
7
340
5,185
گورنمنٹ آف پنجاب سے مطالبہ ہے کہ اس کاکی یا وے کو پنجاب میں داخلہ ہوتے ہی گرفتار کیا جائے پنجابیوں سے معافی منگوائی جائے اور تاحیات پنجاب داخلہ پر پابندی لگائے جائے۔ #پہلے_ریاست_پھر_سیاست
اس شخص کا نام انور مروت بیگو خیل ہے اور یہ پنجابیوں سے شدید بغض رکھتا ہے خود کو شاعر کہتا ہے اور نام نہاد شاعری میں پنجابیوں کو گالیاں دیتا ہے حکومت پنجاب اسکی پنجاب داخلے پہ پابندی لگائے اور اسکے خلاف کیس کرے قائیداعظم یونیورسٹی میں نفرت کا پرچار کرنے کے لئے
6
37
168
1,711
Niaz Badar Afridi . retweeted
اس سے پہلے کہ اس یونیورسٹی میں قتل و غارت ھو ۔ حکومت اس میں ھر طرح کے کلچرل ایونٹس پہ پابندی لگادے۔ انکی پانچ ھزار سالہ پرانی جعلی تاریخ میں نہ یہ کبھی خود سکون اور آرام سے بیٹھے ھیں نہ کسی دوسرے کو بیٹھنے دیتے ھیں۔ انکے بارے میں مشہور ھے کہ جب یہ کسی سے نہیں لڑرھے ھوتے تو یہ آپس میں لڑتے ھیں۔ اجکل ڈالر جہاد سے فارغ ھیں تو نشانہ پاکستان ھے ۔ نہ انکا پنجاب سے کچھ لینا دینا نہ لاھور سے لیکن انکی ھر تقریر میں پنجاب اور لاھور نشانہ ھوتاھے۔ یہ باقاعدہ منصوبہ بندی سے ٹارگٹ کیا جارھاھے ۔ کبھی سیاسی جلسوں میں اور کبھی تعلیمی اداروں میں ۔ ایونٹ کے نام پہ اشتعال انگیزیوں کو بلاکر اشتعال انگیز تقاریر کرنا اور آگے سے چھوکروں کا تالیاں بجانا ثابت کرتاھے کہ آج نہیں تو کل یہاں پہ فساد ضرور ھوگا۔ سٹیج پہ جو ھے سو ھے نیچے جو بیٹھاتالیاں بجارھاھے وہ بھی ایک مائنڈ سیٹ ھے ۔ حکومت اس ادارے میں ھر طرح کی غیر نصابی سرگرمیوں پہ پابندی لگائے ۔ یہ اس قابل نہیں ھیں کہ انہیں عزت ملے ۔ @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @TallalPMLN @dcislamabad
8
85
3
266
2,950
Niaz Badar Afridi . retweeted
خادم علی خان یوسفزئی ایک بہترین رہنما، ممتاز تاریخ دان، مدبر ایڈمنسٹریٹر اور خیبر پختونخوا کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ مردان کی زرخیز سرزمین سے تعلق رکھنے والے خادم علی یوسفزئی باصلاحیت پختون نوجوانوں کے لیے ایک قابلِ تقلید رول ماڈل ہیں۔ @Alikhanyzai
20
31
1
51
600
Niaz Badar Afridi . retweeted
یہ ویڈیو بہت مشکل سے ملی ہے۔ پھیلانا لازمی ہے 👈عمران خان نے کشمیر کا سودا وزیر اعظم بننے سے پہلے ہی کیا تھا۔ جب عمران خان کی کتاب شائع ہوئی تو اس میں کشمیر کو انڈیا کا حصہ دکھایا گیا تھا وزیراعظم بننے کے بعد مودی کے ساتھ باقاعدہ سودا طے ہوا اس ویڈیو میں ثبوت کےساتھ دیکھیں 🚨
4
138
2
206
2,672
Niaz Badar Afridi . retweeted
کورونا وبا کے دوران چین نے پاکستان کو یہ ہسپتال تحفے میں دیا تھا، جو بعد میں مجرمانہ غفلت کے باعث کھنڈرات میں بدل گیا۔ میڈیا رپورٹ پر وزیراعظم شہباز شریف نے نوٹس لیا، مسلسل نگرانی کی، اور آج پاک چائنہ فرینڈشپ ہسپتال کا افتتاح کیا، جہاں عوام کے لیے علاج اور ادویات مفت ہوں گی۔ 🇵🇰🇨🇳
31
378
2
1,433
21,985
Niaz Badar Afridi . retweeted
شاہ جی ، حسد اور بغض کا کوئ اعلاج نہیں میڈم چیف منسٹر @MaryamNSharif نے پنجاب میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے ہیں ہر روز کوئ نا کوئ پروجیکٹ لانچ ہو رہا ہے ۔ بہت سارے مخالفین اعتراف بھی کر رہے ہیں ۔ آپ بھی بغض کی عینک اتار کر دیکھیں تو بہت سارے کام نظر آئیں گے
اس کو صرف ٹک ٹاک بنانے کا شوق پورا کرنے کے لیے پنجاب دے رکھا ہے
1
8
12
138
Niaz Badar Afridi . retweeted
یہ شخص ریاست کو دھمکی دے رہا ہے۔ اخرت کا سوال کھڑا کر دیا مگر جب ان سے پوچھا گیا کہ 600 کروڑ کی جائیداد 2022 میں اپ نے 13 کروڑ کی کیسے لی تو اس کا جواب نہیں دیا۔ کیا اس کا سوال اخرت میں نہیں ہوگا؟ جہاں تک 70 سالوں کی عورتوں کی بات ہے وہ ہر وقت ملک میں تشار پھیلانے کے لیے گھوم رہی ہوتی تھی ان کی زوجہ محترمہ نے تو یہ بھی کہا کہ مودی چاہتا تو ہمیں فکس کر دیتا۔
22
145
6
351
10,899
Niaz Badar Afridi . retweeted
وہ وقت جب ایک پختون وزیر داخلہ اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف کاروائی کر رھا تھا تو اس وقت کسی پنجابی نے نھیں کہا کہ پختون ھمارا روزگار ختم کر رھا ھے ؟؟ اب اگر پختونخواہ میں تجاوزات کے خلاف کاروائی ھو رھی ھے تو ایک بار پھر یہ بیانیہ پیدا ھوگیا کہ پنجاب پختونوں سے روزگار چھین رھا ھے ؟؟؟ اوہ بھائی کون لوگ ھو تم ؟؟ پی ٹی آئی نے کیا تھا تو وہ نیا پاکستان بن رھا تھا اب اگر ھو رھا ھے تو یہ پختونوں کے خلاف ایک سازش ھے ؟ اگر سرکاری زمین پر آبادی ھوئی تھی تو پی ٹی آئی کی حکومت میں بھی وہ آپریشن ٹھیک تھا اور اگر سرکاری زمین پر قبضہ کیا گیا ھے تو اب گورنر راج کا یہ آپریشن بھی بلکل ٹھیک ھے ۔۔۔
11
206
7
490
25,628
Niaz Badar Afridi . retweeted
صوبہ پنجاب آبادی 14 کروڑ کابینہ ارکان صرف 25 صوبہ سندھ 5 کروڑ کابینہ ارکان 62 بلاول کی لوٹ مار
10
179
5
352
4,449
Niaz Badar Afridi . retweeted
اینکر منیب فاروق کا انکشاف: منیب فاروق کے مطابق، "میں ایک ایسا چھپا ہوا فیکٹ آپ کے سامنے رکھنے لگا ہوں جو آپ کو حیران کر دے گا۔" منیب فاروق کے مطابق 9 مئی کو جب عمران خان کو گرفتار کر کے ایک محفوظ مقام پر رکھا گیا، تو وہاں کا ماحول کسی پریشان قیدی والا نہیں تھا۔ +++
37
119
3
798
251,665
Niaz Badar Afridi . retweeted
سفید داڑھی کے ساتھ بھی اتنا صریح جھوٹ بولتے ہوئے شرم نہیں آتی!، لیہ کے بچے بچے کو پتہ ہے کہ وہاں عمران کے بہنوئی نے غریبوں کی زمینوں پر زبردستی قبضے کیے ۔ بھائی جی ریکارڈ اور تاریخیں کسی کا جھوٹ چھپنے نہیں دیتیں۔ ​جب یہ تمام زمینیں خریدی اور منتقل کی گئیں، اس وقت پنجاب کا وزیرِ اعلیٰ حمزہ شہباز نہیں بلکہ عمران خان کا لاڈلا وسیم اکرم پلس عثمان بزدار تھا۔ عثمان بزدار اور پی ٹی آئی کی مقامی انتظامیہ نے اپنے سیاسی اثر و رسوخ کا ننگا ناچ نچاتے ہوئے 6 ارب روپے کی 5,281 کنال اراضی صرف 13 کروڑ روپے میں ہتھیا لی۔ ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے گریٹر تھل کینال منصوبے کی پیشگی معلومات استعمال کر کے مقامی لوگوں سے سستے داموں زمینیں چھینی گئیں۔ دسمبر 2021 اور مارچ 2022 کے جن سرکاری انتقالات اور 500 کنال پر زبردستی قبضے کی کہانی پر وہاں کے غریب مالکان آج بھی سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں، ان تمام سیاہ کارناموں کے وقت حمزہ شہباز کا دورِ حکومت دور دور تک وجود نہیں رکھتا تھا۔ ​احد خان کے تمام دعوے صرف قانونی باریکیوں اور ٹائپنگ کی غلطیوں کے پیچھے چھپنے کی ناکام کوشش ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اراضی کا مرکزی انتقال عثمان بزدار کے دورِ حکومت میں یعنی دسمبر 2021 اور مارچ 2022 میں مکمل ہوا تھا۔ اگر مئی یا جون 2022 میں حمزہ شہباز کے چند ہفتوں کے دور میں کوئی کاغذی اندراج ہوا بھی، تو وہ پہلے سے مکمل خریدی گئی زمین کی بقایا کارروائی تھی، اصل خریداری اور اثر و رسوخ کا استعمال پی ٹی آئی کے اپنے دور میں ہو چکا تھا۔ جہاں تک ایف آئی آر پر 30 فروری کی تاریخ کا تعلق ہے، تو ایک معمولی کلریکل یا ٹائپنگ غلطی کی بنیاد پر اربوں روپے کے اسکینڈل سے نظریں نہیں چرائی جا سکتیں، عدالتیں ٹائپنگ کی غلطیوں کو نہیں بلکہ اصل لینڈ ریکارڈ کو دیکھتی ہیں۔
آپ نے تیرہ کروڑ دے کر چھ ارب روپے کی زمین لیہ میں خریدی۔۔۔اس میں کیا حقیقت ہے؟ صحافی کا سوال یہ زمین ہم نے تب خریدہ تھی جب پنجاب میں حمزہ شہباز کی حکومت تھی،احد خان یہ مئی اور جون 2022 میں خریدی گئی،خان صاحب کی حکومت ختم ہوگئی تھی،احد خان انہوں نے ایف آئی آر 30 فروری کاٹی،فروری میں تیس دن ہوتے ہیں،احد خان پھر الزام لگایا گیاکہ سرکاری زمین ہے وہ سرکاری زمین بھی نہیں نکلی،احد خان انہوں نے انتقال اکتوبر 2021 کا بیک ڈیٹ میں کیا جو بدنیتی ہے،احد خان ہمارا ای شٹام مئی اور جون کا ہے،احد خان کیس خان صاحب کو پھنسانے کےلئے بدنیتی پر کیا گیا،احد خان کیس کی سماعت کے دوران جج نے کہاکہ انتقال پہلے کروالیا جائے اور ادائیگی چھ ماہ بعد کی جائے یہ ممکن ہے،احد خان جس نے بیچی ہے اس نے بھی بیان دیا اور خریدنے والے نے بھی ،احد خان صرف سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،احد خان
27
127
3
298
7,815
Niaz Badar Afridi . retweeted
🚨 حامد میر کا گلبرگ گرینز میں چھ کنال کا فارم ہاؤس: ثبوت ،دستاویزات، مبینہ فوائد اور چند اہم سوالات! حامد میر صاحب نے صحافیوں پر خفیہ اداروں سے مالی فوائد حاصل کرنے اور ان کے ایجنڈے کے مطابق لکھنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ اگر صحافت میں مالی مفادات، ادارہ جاتی تعلقات اور مراعات سوالات اٹھانے کا موضوع ہیں، تو پھر یہی اصول ہر صحافی پر یکساں لاگو ہونا چاہیے۔ حامد میر صاحب اس وقت مبینہ طور پر تقریباً ایک ارب روپے مالیت کے چھ کنال کے فارم ہاؤس میں رہائش پذیر ہیں۔ اس حوالے سے دستیاب دستاویزات پر چند اہم سوالات سامنے آتے ہیں، جن کے جوابات عوام کے سامنے آنے چاہییں۔ معاملہ کیا ہے؟ گلبرگ گرینز، اسلام آباد میں واقع سول خفیہ ایجنسی انٹیلجنس بیور کی ہاوسنگ سوسائٹی ہےدستیاب دستاویزات کے مطابق، حامد میر صاحب نے 12 مار 2014 کو چھ کنال کا ایک فارم ہاؤس پلاٹ الاٹ ہوا ، جو سیکٹر ڈی میں واقع تھا۔ یہ سیکٹر نسبتاً غیر آباد بتایا جاتا ہے۔ بعد ازاں، عمران خان کی حکومت کے خاتمے اور پی ڈی ایم کے دورِ حکومت میں، 23 ستمبر 2022 کو مبینہ طور پر یہ پلاٹ سیکٹر ڈی سے منتقل کرکے سیکٹر اے میں کر دیا گیا۔ سیکٹر اے کو سوسائٹی کا اہم اور مہنگا علاقہ سمجھا جاتا ہے، جہاں اعلیٰ فوجی افسران کی رہائش گاہیں بھی موجود ہیں۔ اسی علاقے کے قریب سابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کی رہائش گاہ ہے اس معاملے میں درج ذیل سوالات کے جواب ضروری ہیں: 1۔ ہاؤسنگ سوسائٹی میں پلاٹ لینے کی بنیاد کیا تھی؟ حامد میر صاحب، اگر آپ خود کو اصول پسند اور آزاد صحافت کا علم بردار سمجھتے ہیں، تو ایک ایسی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چھ کنال کا پلاٹ خریدنے کی ضرورت اور اس کی بنیاد کیا تھی، جس کا تعلق خفیہ ایجنسی سے ہے؟ کیا یہ پلاٹ عام کمرشل یا اوپن مارکیٹ خریداری کے ذریعے حاصل کیا گیا، صحافیوں کے کسی مخصوص کوٹے کے تحت ملا، یا کسی خصوصی رعایت یا تعلق کی بنیاد پر حاصل ہوا؟ اگر کوئی خصوصی کوٹا یا رعایت تھی، تو اس کی شرائط کیا تھیں؟ 2۔ پلاٹ کی اصل قیمت اور منی ٹریل کیا ہے؟ یہ پلاٹ کس قیمت پر خریدا گیا؟ خریداری کے وقت اس کی سرکاری اور مارکیٹ ویلیو کیا تھی؟ ادائیگی کس ذریعے سے کی گئی، اور کیا اس کی مکمل مالی دستاویزات اور منی ٹریل موجود ہیں؟ اگر آج اس فارم ہاؤس کی مالیت تقریباً ایک ارب روپے بتائی جا رہی ہے، تو اس مالیت کا تعین کس بنیاد پر کیا گیا؟ پلاٹ کی قیمت اور اس پر تعمیرات کی لاگت کو الگ الگ واضح کرنا بھی ضروری ہے۔ 3۔ سیکٹر ڈی سے سیکٹر اے میں منتقلی کیسے ہوئی؟ یہ اس معاملے کا سب سے اہم سوال ہے۔ سیکٹر ڈی اور سیکٹر اے کی زمین کی قیمت، محلِ وقوع اور اہمیت میں نمایاں فرق بتایا جاتا ہے۔ یہ فرق تقریباً ایسا ہے جیسے اسلام آباد میں کسی شخص کا پلاٹ آئی ٹین سے منتقل کرکے ایف 6 مارگلہ روڈ میں دے دیا جائے۔ اگر پلاٹ واقعی سیکٹر ڈی سے سیکٹر اے میں منتقل کیا گیا، تو اس منتقلی کی قانونی اور انتظامی بنیاد کیا تھی؟ کیا یہ معمول کی پالیسی کے تحت ہوئی یا کسی خصوصی منظوری سے؟ کیا دونوں سیکٹرز کے درمیان قیمت کے فرق کی ادائیگی کی گئی؟ کیا اس منتقلی کے لیے متعلقہ اتھارٹی کی منظوری، بورڈ کی کارروائی اور دیگر ضروری دستاویزات موجود ہیں؟ اور سب سے اہم سوال: کیا یہی سہولت عام الاٹیز کو بھی دستیاب ہے، یا یہ کسی خاص فرد کے لیے خصوصی رعایت تھی؟ 4۔ مختلف ادوار میں مبینہ فوائد اور طاقت ور حلقوں سے تعلقات کی وضاحت کیا ہے؟ حامد میر صاحب، آپ کے ناقدین آپ اور آپ کے خاندان کے مختلف فوجی ادوار میں مبینہ فوائد اور سرکاری اداروں سے وابستگیوں پر بھی سوال اٹھاتے رہے ہیں۔ ان دعوؤں کی حقیقت واضح کرنا ضروری ہے: * آپ کی اہلیہ مشرف دور میں پی ٹی وی سے وابستہ تھیں، اور آپ کی بیٹی کے بھی موجودہ دور میں پی ٹی وی پر آنے کا ذکر کیا جاتا ہے۔ ان تقرریوں یا مواقع کی نوعیت اور بنیاد کیا تھی؟ * آپ کے بھائی نگران حکومت کے دور میں وزیر بنے۔ ان کی تقرری کا پس منظر کیا تھا؟ * آپ کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ آپ جنرل قمر جاوید باجوہ سے طویل ملاقاتیں کرتے اور انہیں مشورے دیتے تھے، حتیٰ کہ ایک ملاقات آٹھ گھنٹے جاری رہنے کا دعویٰ بھی کیا جاتا ہے۔ ان ملاقاتوں کی نوعیت اور مقصد کیا تھا؟ * ان تمام معاملات کی روشنی میں یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ کیا آپ نے کسی دور میں کسی قسم کی خصوصی رعایت، سہولت یا فائدہ حاصل کیا؟ آزادیٔ صحافت کا تقاضا صرف دوسروں سے سوال کرنا نہیں، بلکہ اپنے بارے میں اٹھنے والے جائز سوالات کا جواب دینا بھی ہے
185
1,244
112
2,516
202,652
Niaz Badar Afridi . retweeted
13
5
25
201
Niaz Badar Afridi . retweeted
منیب فاروق کا مزید کہنا ہے کہ جب یہ تمام آڈیو شواہد اور رابطوں کے ثبوت موجود ہیں، تو پھر اس معاملے میں خان صاحب کیلئے کسی رعایت یا معافی تلافی کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہتی۔
5
14
149
49,418