M.N.Chaudhry retweeted
میں نے کبھی کرکٹر نہیں بننا تھا۔ میں نے ایک بہت خوبصورت آدمی دیکھا، جن کا نام عمران خان ہے۔
شعیب اختر کی باتیں بہت آگ لگاتی ہیں ہر طرف 🔥
M.N.Chaudhry retweeted
پیسہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں آیا
سپریم کورٹ سے دانش یونیورسٹی کے نام پہ وہ پیسہ شہبازشریف نے لیا
مگر کیس عمران خان اور اس کی بیوی پہ
یاد دہانی!!
M.N.Chaudhry retweeted
صرف 15/20 دن بعد پیپلز پارٹی کی جمہوریت کھل کر سامنے آ جائے گی جب ایوان سے گورنر راج کو مزید بڑھانے کے لیئے ووٹ دینے کی باری آئے گی ، دیکھنا ہو گا کہ اگر پیپلز پارٹی اس کے حق میں ووٹ دیتی ہے تو سمجھیں سب ڈرامے بازی چل رہی ہے جبکہ خلاف ووٹ دیتی ہے تو تحریک انصاف کی تین میں سے ایک شرط پوری ہو جائے گی..
M.N.Chaudhry retweeted
لاہور ہائیکورٹ میں IG پنجاب کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین کے لاپتہ ہونے کے سب سے زیادہ کیسز لاہور میں رپورٹ ہوئے ہیں۔
پچھلے پانچ سالوں میں صوبے بھر میں ایک لاکھ سے زائد کیسز درج ہوئے۔
اور 2026 میں بھی لاہور سر فہرست ہے۔
ابھی خیر سے مریم نواز کی ریڈ لائن خواتین ہیں تو یہ حال ہے کہ ایک لاکھ عورتیں غائب کر دی گئیں، کوئی پتا نہیں کہاں۔
M.N.Chaudhry retweeted
یہ صرف اقبال جرم نہیں بلکہ ایسے قتال کا اعتراف ہے جس میں جعلی مقابلوں سے مارے جانے والوں کی اکثریت کا جرم بھی ایسا نہیں تھا کہ انہیں عدالت بھی سزائے موت دے سکتی ۔
یہ معاملہ اثھے گا ضرور
اور پھر کچھ دیر بعد آواز بھی نہیں نکل سکے گی
M.N.Chaudhry retweeted
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے آج عدالت کے سامنے کھڑے ہو کر سب سے پہلے گزشتہ عدالتی حکم کے حوالے سے اپنی رپورٹ پیش کی۔
یہ وہ درخواست تھی جو ہم نے عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے دائر کی تھی، جس پر چیف جسٹس صاحب کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے احکامات جاری کیے تھے کہ عمران خان صاحب اور بشری بی بی کا مناسب اور مکمل علاج کروایا جائے اور ان کی رہائشی سہولیات کو بھی بہتر بنایا جائے۔
ہم نے اپنی درخواست میں یہ بھی بتایا تھا کہ بشری بی بی کے کمرے میں چوہے وغیرہ موجود ہیں اور رہائش کے حالات مناسب نہیں ہیں۔ اس حوالے سے عدالت نے احکامات جاری کیے تھے کہ انہیں مناسب رہائشی سہولیات فراہم کی جائیں۔
آج ایڈووکیٹ جنرل صاحب نے عدالت میں اپنی رپورٹ پیش کی کہ عمران خان صاحب کے معائنے کے لیے ڈاکٹروں کا ایک بورڈ جیل لے جایا گیا تھا۔ ان کا باقاعدہ طبی معائنہ کیا گیا، اسی طرح محترمہ بشریٰ بی بی صاحبہ کا بھی ڈاکٹری معائنہ کروایا گیا۔
اس پر ہم نے عدالت کے سامنے استدعا کی کہ ہمیں ان میڈیکل رپورٹس کی نقول فراہم کی جائیں تاکہ ہم اپنے موکلین سے مشاورت کر سکیں اور ان رپورٹس کا جائزہ لے کر یہ دیکھ سکیں کہ علاج اور سہولیات کے حوالے سے کوئی کمی یا کوتاہی تو باقی نہیں رہ گئی۔
اس کے بعد ہم نے یہ بھی درخواست کی کہ اس معاملے کے فالو اَپ کے طور پر ہمیں عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی صاحبہ سے ملاقات کی اجازت دی جائے تاکہ ہم ان سے براہِ راست مشاورت کر سکیں۔
عدالت نے ہماری یہ استدعا منظور کرتے ہوئے مہربانی فرمائی اور ہمیں عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی صاحبہ سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ ایڈووکیٹ سردار لطیف کھوسہ
190 ملین پاؤنڈ کیس: “ یہ پیسہ سپریم کورٹ کی انویسٹمنٹ سے دوگنا ہو گیا، نقصان کہاں ہوا ہے؟ قومی خزانے کو نقصان اس مقدمے کے ذریعے ہوا۔ مہنگی ترین پراسیکیوشن کی گئی، رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں رہی۔ یہ مقدمہ بنایا ہی نہیں جانا چاہیے تھا۔رجسٹرار سپریم کورٹ کو دو صورتوں میں اس کیس میں شامل کیا جا سکتا تھا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ یا تو گواہ ہو سکتے تھے، اور دوسرا، میں کہنا نہیں چاہتا” بیرسٹر سلمان صفدر کے دلائل
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
M.N.Chaudhry retweeted
عمران خان کی اپیلیں براہ راست دیکھانے کی درخواست پر سلمان صفدر نے جب کہا کہ سپریم کورٹ لائیو اسٹریمنگ کیسز کی کرتی رہی ہے تو چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ریمارکس دیئے ہم ( ہائی کورٹ) انڈیپنڈنٹ باڈی ہے ہمارے اپنے رولز ہیں کسی کے ماتحت تو نہیں
M.N.Chaudhry retweeted
یہ ایک دلیل ہی عمران خان کو بے گناہ ثابت کرنے کیلئے کافی ہے !!
پیسہ تو کہیں نہیں گیا، پیسہ اور زمین بھی موجود ہے، ٹرسٹ بھی موجود ہے، تو نقصان کس چیز کا ہوا ہے؟ پیسہ سپریم کورٹ کی انویسمنٹ سے دوگنا ہو گیا، نقصان کہاں ہوا ہے؟ قومی خزانے کو نقصان یہ مقدمہ بنانے سے ہوا، مہنگی ترین پراسیکوشن کی گئی،
بیرسٹر سلمان صفدر
M.N.Chaudhry retweeted
راولپنڈی جانے کی ضرورت اس لئے پیش آئی کہ نواز شریف اور مریم نواز کو بہت زیادہ مسئلہ لاحق ہو گیا ہے کہ کس طرح مریم نواز کے خلاف جو آوازیں اٹھ رہی ہیں انہیں پنڈی کی جانب سے اجازت دی جا رہی ہے
اطلاع کے مطابق جو ملاقاتیں ہوتی تھیں جس میں کوئی مسئلہ ہوتا تھا تو مریم نواز کو پنڈی کی پہنچ حاصل تھی وہ اب نہیں رہی ہے
شہزاد اکبر
M.N.Chaudhry retweeted
عمران خان واحد لیڈر تھے جنہوں نے اسٹیبلشمنٹ کو دوٹوک جواب دینے کی جرأت دکھائی۔
جنرل باجوہ کی جانب سے عمران خان کو پیغام بھجوایا گیا تھا کہ وہ اپنا وزیراعلیٰ تبدیل کریں۔ اس پر عمران خان نے جواب دیا تھا کہ ملک میں کور کمانڈر کون تعینات کرتا ہے، میں یا فوج؟ جب میں کور کمانڈرز کی تعیناتی جیسے معاملات میں مداخلت نہیں کرتا تو وہ بھی میرے حکومتی معاملات میں مداخلت نہ کریں!شہزاد اقبال۔
M.N.Chaudhry retweeted
جب لوگوں نے ہم پر تشدد کرکے ہمارے چہرے بگاڑے، ہم نے تو تب بھی چہرے نہیں چھپائے، رانا ثناء اللہ!
ہاں، جن لوگوں نے آپ کی مونچھیں کاٹیں، جنہوں نے آپ پر منشیات کا کیس بنایا، آج آپ انہی کے ساتھ ڈیل کرکے، انہی کی گود میں بیٹھ کر، ان کے جوتے چاٹ کر اور فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار پہن کر اقتدار کے مزے لے رہے ہیں۔
M.N.Chaudhry retweeted
بڑے عرصے بعد پنجاب میں عمران خان کے حق میں ایسی نعرہ بازی دیکھنے کو ملی۔
شکریہ نیاز اللہ نیازی صاحب!! کہ آپ نے ایونٹ آرگنائز کیا
M.N.Chaudhry retweeted
یہ بھی ٹھیک ہے کہ میڈیا اب سکولز کی حالت نہیں دکھا سکے گا اور نہ وزیر تعلیم کے کارناموں پر روشنی ڈال سکے گا ، پہلے اجازت لیں تا کہ سکول ٹھیک کر لیں اور سکول ٹھیک نہیں تو اجازت نہیں ملے گی - کہانی ختم جان چھوٹی
M.N.Chaudhry retweeted
مریم خود دس ارب کے جہاز میں گھوم رہی ہے اور عوام کے لیے گوبر پر بھی ٹیکس لگایا ہوا ہے
بیرسٹر گوہر
M.N.Chaudhry retweeted
علیمہ خان کو رہا کرو
عمران خان بشری بی نیب سمیت تمام قیدیوں کو رہا کرو
میری خالہ @Aleema_KhanPK کی نظربندی کا حکم چھ دن پہلے ختم ہو چکا ہے۔ وہ اب بھی جیل میں ہیں۔
ریاست نے انہیں 20 ستمبر کو اپنے ہی "امنِ عامہ" کے قانون کے تحت قید کیا۔ پہلے خود کو 30 دن دیے، پھر مزید 30 دن لے لیے، اور یہ مدت 17 نومبر کو ختم ہو گئی۔ اس کے بعد نہ کوئی نیا حکم آیا، نہ کوئی سماعت ہوئی، اور نہ ہی ان کے خاندان کو ایک لفظ بتایا گیا۔ آج جیل میں ان کا 65واں دن ہے، اور ہمیں کچھ معلوم نہیں کہ ان کی صورتحال کیا ہے یا وہ کس قانون کے تحت قید ہیں۔
یہ کیسا قانون ہے؟ ایسا قانون جو ریاست اپنے لیے خود لکھتی ہے اور جیسے ہی وہ اس کے مطلب کا نہ رہے، اسے نظرانداز کر دیتی ہے۔ انہیں اب قید رکھنا امنِ عامہ نہیں، عاصم منیر کا حکم ہے، اور اس پر عمل کرنے والا ہر افسر اور دو ماہ سے ان کی درخواست پر بیٹھی ہر عدالت اس کی ذمہ دار ہے۔
یہ مضحکہ خیز ہے کہ ریاست ستر برس سے زائد عمر کی ایک خاتون سے اتنی خوفزدہ ہے۔
میرے ماموں @ImranKhanPTI 1,206 دن سے یہ سب جھیل رہے ہیں اور ایک بار بھی نہیں جھکے۔ ہم بھی نہیں جھکیں گے۔
انہیں رہا کرو۔ آج ہی۔
#FreeImranAndFamily
M.N.Chaudhry retweeted
میں تو پیری مریدی کو نہیں مانتی، عظمیٰ جی۔ ہمارے پیر ہمارے پیغمبر حضرت محمدﷺ ہیں اور آپﷺ کے اہل بیعت ہیں، جنہیں یقیناً آپ بھی مانتی ہیں اور میں بھی۔
باقی رہ گئی بات خواجہ سرا پیر کی، وہ آپ کو پتا ہے کس کا ہے، جو سٹیل کا گلاس پکڑ کر پھرتا ہے۔ 😂🤣
اور میری دل سے دعا ہے کہ اللّه ہر مسلمان کا ایمان مضبوط کرے اور ہم سب کو ایسے شرپسند عناصر کے شر سے محفوظ رکھے جو جادو جیسے کفر و شرک کے راستے پر چل کر اللّه سے اعلان جنگ کرتے ہیں۔
بےشک اللّه ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔
M.N.Chaudhry retweeted
This is sad. Very very sad. Zulm hay
آزاد کشمیر حسین کوٹ سے تعلق رکھنے والا
پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی
احتشام شہید .🥹💔
#RightsMovementAJK
M.N.Chaudhry retweeted
اہم ترین
اس سٹوری میں ابھی بہت سے مسنگ لنکس موجود ہیں، میں آئندہ سماعت پر وہ چیزیں بھی عدالت کے سامنے رکھوں گا، بیرسٹر سلمان صفدر
چارج کیا فریم کیا گیا تھا؟ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کا استفسار
چارج میں جو لکھا گیا اس سے لگتا ہے کہ القادر ٹرسٹ موجود ہی نہیں بلکہ کوئی فرضی ٹرسٹ ہے، سلمان صفدر
M.N.Chaudhry retweeted
کیا کوئی ادارہ حرکت میں آئے گا؟


























