Neutral (@NNNeut) profile picture

Chemical Engineer

Earth
Joined December 2020
Photo by Neutral (@NNNeut)Photo by Neutral (@NNNeut)Photo by Neutral (@NNNeut)Photo by Neutral (@NNNeut)Photo by Neutral (@NNNeut)Photo by Neutral (@NNNeut)Photo by Neutral (@NNNeut)Photo by Neutral (@NNNeut)Photo by Neutral (@NNNeut)Photo by Neutral (@NNNeut)
Neutral retweeted
مفت کی اداکاری، مہنگے انداز 😎
36
4
2
194
6,249
20 سال پہلے ایک زلزلے نے ہزاروں گھر اُجاڑ دیے… مگر ایک باپ کی امید آج بھی زندہ ہے۔ 8 اکتوبر 2005 کی صبح، مظفرآباد کی 10 سالہ معصوم بچی ارفع طارق بھی ہر روز کی طرح اپنا اسکول بیگ اٹھا کر گھر سے نکلی تھی۔ کسی کو کیا معلوم تھا کہ یہ اس کی اپنے گھر والوں سے آخری ملاقات ثابت ہوگی۔ چند ہی لمحوں بعد زمین لرز اٹھی۔ عمارتیں گرنے لگیں، ہر طرف چیخ و پکار، گرد و غبار اور قیامت کا منظر تھا۔ ارفع گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول مظفرآباد کی پانچویں جماعت میں پڑھتی تھی۔ اس کی چند کلاس فیلوز، جو اس سانحے میں زندہ بچ گئیں، آج بھی یہ گواہی دیتی ہیں کہ انہوں نے ارفع کو اسکول کے باہر زخمی حالت میں دیکھا تھا۔ یعنی ارفع ملبے سے زندہ نکل آئی تھی… لیکن اس کے بعد وہ کہاں گئی؟ یہ سوال آج بھی اس کے والد طارق محمود کی آنکھوں میں آنسو بن کر زندہ ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ انہیں آج بھی اپنی بیٹی کے زندہ ہونے کا احساس ہوتا ہے۔ ایک باپ کا دل اب بھی اسی امید کے ساتھ دھڑکتا ہے کہ شاید ایک دن دروازہ کھلے گا، اور برسوں پہلے بچھڑ جانے والی اس کی بیٹی اسے آواز دے گی۔ ارفع کی والدہ منور سلطانہ (بےبی) نے بھی بیٹی کی جدائی کا ہر دن ایک صدی کی طرح گزارا ہے۔ اس کی بہنیں گل افشاں (افشی) اور زنیرہ طارق بھی آج تک اپنی بہن کی راہ دیکھ رہی ہیں۔ اگر ارفع زندہ ہے تو آج اس کی عمر تقریباً 31 سال ہوگی۔ ممکن ہے اسے اپنا بچپن یاد نہ ہو، اپنا نام بھی یاد نہ ہو، مگر شاید کوئی چہرہ، کوئی یاد، کوئی نشان اسے اس کے اپنے خاندان تک واپس لے آئے۔ میں آپ سب سے ایک درخواست کرتا ہوں۔ اس پوسٹ کو صرف پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں۔ براہِ کرم اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ کون جانتا ہے کہ یہ پوسٹ کس کی ٹائم لائن پر پہنچے، کون اسے پہچان لے، یا شاید ارفع خود ہی اسے دیکھ لے۔ ہم نے اللہ کے فضل سے برسوں بعد سینکڑوں بچھڑے ہوئے لوگوں کو ان کے خاندانوں سے ملتے دیکھا ہے۔ اسی لیے میں آج بھی مایوس نہیں ہیں۔ شاید اگلی خوشخبری ارفع طارق کی ہو۔ اگر آپ کے پاس ارفع طارق کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہوں، چاہے وہ کتنی ہی معمولی کیوں نہ لگیں، براہِ کرم فوراً رابطہ کریں۔ +923162529829 9 july 2026 #waliullahmaroof #MissingChild #Earthquake2005 #MissingSince2005 #Muzaffarabad
11
497
5
549
10,706
🚨🚨 RIP sons, prayers for your parents
71
324
27
1,613
42,093
لاہور میں ایک بچی کا قبل از وقت جنم ہوا ہے،اسے خون کی اشد ضرورت ہے، اگر کوئی ڈونر ہے تو پلیز مدد کریں Blood AB + urgently required in Children Hospital Lahore, Baby is critical . Please contact at 0305-1386130
1
41
66
6,222
Neutral retweeted
کل ہو گی 100 چھوٹے اکاؤنٹس کی پرورش
18
5
28
3,273
Neutral retweeted
پھر ہو جائے پروموشن 🔥
14
5
17
3,848
میرے بارے میں تمام خبریں جھوٹی پھیلائی جا رہی ہیں، میرے حوصلے بُلند ہیں، پہلے سے زیادہ ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں- فیک نیوز سن کر شدید تکلیف ہوئی ہمارے متعلق کِسی بھی خبر پر یقین نہ کیا جائے،سوائے وہ جو ہمارے فیملی کے ذریعے دی جائے فوکس عمران خان #ReleaseImranKhan
227
1,311
32
4,356
984,071
مولانا طارق جمیل کے سامنے خود انہی کی کاپی۔۔۔۔اختتام کمال کا ہوا – at Punjab, Pakistan
43
296
15
1,814
82,917
ن لیگ ایک دہشتگرد جماعت ہے، ن لیگ گلگت بلتستان میں اسلحے اور غنڈہ گردی کے زور پر عوام کو ڈرا کر ووٹ حاصل کرنا چاہتی ہے ایسی دہشتگردی کوئی سیاسی جماعت اگر کسی اور ملک میں کرتی تو اس سیاسی جماعت پر پابندی لگ چکی ہوتی
یہ آج گلگت بلتستان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، ن لیگ نے چونکہ ہمیشہ اسلحہ کلچر کو پرموٹ کیا ہے تو آج ن لیگ کی ریلی میں یہ شخص فائرنگ کررہا تھا کہ اچانک بندوق پر اس کا کنٹرول نا رہا اور دو بندے موقع پر ہی قتل ہوگئے اللہ مرحومین کو جنت عطا فرمائے اور اس اسلحہ کلچر کو پرموٹ کرنے والوں سے گلگت کی حفاظت فرمائے، آمین
19
960
16
1,646
44,434
گلگت بلتستان کی عوام کے نام عمران خان کا ای آئی کی مدد سے بنایا گیا پیغام۔ پھیلائیں سب اسکو۔
38
3,003
14
7,453
43,397
آزاد کشمیر اپڈیٹ🚨 تیاری ایسے ہوتی ہے۔ ایس او پیز لانگ مارچ و دھرنا چھتر چوک مظفرآباد 1.ہر فرد اپنی شناختی دستاویزات ساتھ رکھے گا جس میں قومی شناختی کارڈ، پاسپورٹ، فارم ب، ڈرائیورنگ لائسنس میں سے کوئی ایک دستاویز لازمی ہمراہ رکھے گا 2.تمام کور ممبرز پوری کوشش کریں کہ اپنے علاقہ کے شرکاء لانگ مارچ و پنڈال کا رابطہ نمبر مہیا کریں. 3.کسی بھی فرد کو اسلحہ کے ساتھ لانگ مارچ کا حصہ بننے کی قطعی اجازت نہ ہوگی اور نہ ہی پنڈال میں اسلحہ ساتھ رکھنے کی اجازت ہوگی. 4.تمام کور ممبرز اپنے علاقہ، یونین کونسل ، حلقہ ، تحصیل، ضلع کے لانگ مارچ کے شرکاء کی رجسٹریشن یقینی بنائیں گے. 5.تمام کور ممبرز اپنے علاقہ سے ان کے ساتھ سفر کرنے والی گاڑیوں کا ریکارڈ مرتب کریں گے. 6.لانگ مارچ میں شامل کوئی بھی فرد نقاب پوش نہیں ہوگا اور اسی طرح کوئی بھی فرد پنڈال میں نقاب میں داخل نہیں ہوگا. ماسک تک پہننے کی اجازت نہ ہوگی. 7.تمام کور ممبرز اپنے ساتھ آنے والے افراد کے مکمل ذمہ دار ہوں گے. 8.انفرادی طور پر لانگ مارچ کا حصہ بننے والے افراد بھی اپنے علاقہ کے کور ممبر کے احکامات کے پابند ہوں گے. 9.کوئی بھی فرد کسی بھی غیر اخلاقی ، غیر قانونی حرکت یا جرم کا مرتکب ہوگا تو سیکورٹی پر معمور افراد کا اختیار ہوگا کہ وہ اسے اس کے علاقہ کے کور ممبر کے سامنے پیش کرے. 10.کوئی بھی فرد لانگ مارچ میں اپنا گروپ بنا کر سفر نہیں کرے گا ہر ایک فرد/گروہ اپنے علاقہ کے کور ممبر یا کور ممبر کے نامزد کردہ افراد کے تابع ہوگا. 11.کسی بھی فرد یا گروہ کو لانگ مارچ کے دوران یا مرکزی پنڈال میں نفرت انگیز، اشتعال انگیز، جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ایس او پیز کے مغائر تقریر اور نعرہ لگانے کی اجازت قطعی نہ ہوگی. 12.کسی بھی فرد کی کوئی بھی مجرمانہ حرکت اس کا ذاتی فعل تصور ہوگا کور کمیٹی کو اختیار ہوگا کہ وہ اسے لانگ مارچ سے الگ کرے یا اسے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سپرد کرے. 13.لانگ مارچ صرف اور صرف کور ممبرز کے احکامات کا پابند ہوگا کسی بھی فرد کو چاہے وہ کتنا ہی اہم کیوں نہ ہو لانگ مارچ سے متعلق فیصلہ سازی کا اختیار اسے قطعی نہ ہوگا. 14.مرکزی پنڈال مظفرآباد کے انتظام و انصرام کی ذمہ داری مظفرآباد ڈویژن کے کور ممبرز کے سپرد ہوگی. 15. کسی بھی تنازعہ کی صورت میں متعلقہ علاقہ کے کور کمیٹی ممبر یا مرکزی کور کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا. 16. تمام کور کمیٹی ممبرز کی تفصیل درج ذیل ہے. 1.خواجہ انیس احمد فون نمبر، 0355815330. 03555806888 ضلع نیلم ویلی 2.خواجہ مجتبٰی بانڈے 03558319877 03094546787 ضلع نیلم ویلی 3.راجہ امجد علی خان ایڈووکیٹ 03009135127 مظفرآباد 4.شوکت نواز میر 03008561984 مظفرآباد 5.انجم زمان اعوان 03004662261 مظفرآباد 6.فیصل جمیل کشمیری 03318192018 مظفرآباد 7.راجہ صعیب جاوید 03448892179 مظفرآباد 8.سید فیصل گیلانی 03329534529 ضلع جہلم ویلی 9.راجہ غلام مجتبٰی 03450978602 03335758417 دھیرکوٹ ضلع باغ 10.سردار عابد شاہین 03065279225 ضلع باغ 11.سردار افتخار زمان 03005556848 ضلع باغ 12.سردار سجاد احمد 03469225306 ضلع پونچھ 13. سردار عمر نزیر کشمیری 03345488308 راولاکوٹ ضلع پونچھ 14. سردار ارباب ایڈووکیٹ 03402038566 تھوراڑ ضلع پونچھ 15.خان الیاس خان 03454234603 منگ ضلع سدھنوتی 16.سردار شہزاد خان 03465071119 03105746846 پلندری ضلع پونچھ 17.سردار شبیر احمد خان 03335731470 تراڑکھل ضلع سدھنوتی 18. مجتبٰی بن فیض فاروقی 03558705864 ضلع حویلی 19. مرتضیٰ شریف 03557104296 خورشید آباد ضلع حویلی 20.چوہدری امتیاز اسلم 03169317286 03355202891 سرساوہ ضلع کوٹلی 21. راشد نعیم 03425448068 سہنسہ ضلع کوٹلی 22.خواجہ مہران ارشد ایڈووکیٹ 03430008013 03558425133 ڈڈیال ضلع میرپور 23.چویدری شبیر احمد نگیالوی 03445580734 چکسواری ضلع میرپور 24.سعد انصاری ایڈووکیٹ 03418884879 میرپور 25.سجاد احمد پوٹھی 03218145786 بھمبر 26.توصیف جرال ایڈووکیٹ 03410575719 برنالہ ضلع بھمبر 27 . عابد اسلم 03121212771 سماہنی ضلع بھمبر
16
1
86
7,033
Neutral retweeted
گلگت بلتستان سے کھل عام کلین سروے!! پی ٹی آئی کلین سویپ کرنے جا رہی ہے!!🔥 حبیب اکرم نے ایک حلقے کا سروے کرکے, پورے گلگت بلتستان ہی اس ایک حلقے میں شامل کیا! حبیب اکرم یہ دیکھیں, سروے!!🔥
14
269
4
1,178
25,449
Neutral retweeted
اہم ترین 🚨 یہ ٹرینڈ #خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں اس وقت ٹویٹر نیوز پر بھی ٹاپ ٹرینڈنگ میں ہے
14
493
5
769
6,700
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کی کتاب میں معافی والا صحفہ ہی نہیں بلکہ تحریک انصاف کا سوشل میڈیا گھڑ نہیں چھوڑ کر آتا بلکہ وہاں واڑ کے آتا ہے جہاں سے نکلے ہو۔۔۔
7
71
366
10,018
یہ اچھا آئیڈیا ہے
13
543
4
1,948
21,129
خواجہ صاحب کی ٹویٹ غریب مکینک کا سر لے گئی اور لیسکو والے پھر بچ گئے۔ قصور پولیس نے لیسکو حکام کی درخواست پر مکینک شبیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ کے مطابق ملزم خود ہی ٹرانسفارمر اتار کر لے گیا اور ٹھیک کرکے رکھ بھی گیا،ملزم نے غیر معیاری کاپر سے لیسکو کو 4 لاکھ 70 ہزار کا نقصان پہنچایا۔ مکینک کوئی جادوگر بھی لگتا ہے جو سب اکیلا کررہا تھا اور لیسکو والے کو خبر نہ ہوئی،دیہاڑی لیسکو والوں نے لگائی ہے پرچہ عام مکینک پر ہوگیا جس نے اپنی مزدوری کے پیسے لیے کوئی دو نمبری نہیں کی۔ گرڈ سے سپلائی بند کئیے بغیر ٹرانفسارمر کیسے اترا؟ اندھیر نگری چوپٹ راج کی بہترین مثال @Lescoofficial @KhawajaMAsif @akleghari
105
1,273
67
2,500
129,165
خاتون بس ہوسٹس کی اجازت کے بغیر بنائی گئی اس وڈیو پر متعلقہ لڑکے کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے۔ اس جوان کی ٹک ٹاک آئی ڈی کی بھی شناخت کرلی گئی ہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ ایک خاتون جو اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے مسافروں کو سروس فراہم کر رہی تھی، اس کی وڈیو بنا کر اس میں گانا میکس کیا گیا اور اسے ایک نامناسب انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی۔ یہ نہ صرف ایک محنت کش خاتون کی تضحیک ہے بلکہ اس کی عزتِ نفس اور پرائیویسی کی بھی خلاف ورزی ہے۔ کسی خاتون کے پیشہ ورانہ رویے کو اپنی ذاتی پسند، نام نہاد عاشقی یا سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے کے لیے استعمال کرنا انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ اگر کوئی خاتون مشکل حالات میں اپنے خاندان کی کفالت کے لیے محنت کر رہی ہے تو اسے احترام، تحفظ اور حوصلہ افزائی ملنی چاہیے، نہ کہ اسے مذاق یا غیر ضروری تشہیر کا نشانہ بنایا جائے۔ اس لڑکے آئی ڈی کا سکرین شاٹ پہلے کمنٹ میں موجود ہے۔
51
126
11
329
37,760
All the news circulating on social media that a former Army Chief met Imran Khan in Adiala Jail are fake. We have checked with Barrister Gohar and he has also confirmed that this is totally fake! It is disinformation especially spread to distract from the fact that Imran Khan is being tortured through total isolation. A distraction from the fact that: 1) He is not allowed proper treatment for his eye in a proper hospital. 2) He has not been allowed to speak to his sons. 3) He has not been allowed books for the past 6 months. 4) He has no television 5) He has not been allowed contact with anyone from the outside world in the past 6 months, except two visits by his lawyer on the orders of the court. There is a full bench court order that allows for at least 18 people to visit him every week. 6 family members and 6 lawyers on Tuesdays, and 6 party members on Thursdays. All above are Imran Khan’s lawful rights, under Pakistan’s laws and the International laws.
330
6,837
134
15,104
245,296
سفیر محترم جناب نواف بن سعید المالکی صاحب مجھے یعقین ھے کے یہ پیغام آپ تک پہنچا ھی نہیں ورنہ کہاں ممکن ھے آپ ایک پاکستانی کی جان بچانے میں دیر کر دیں کہاں ممکن ھے کے آپ تعاون ناں کریں ۔پاکستان اور سعودی عرب کے عوام آپ کے لیے برابر ہیں۔ یہ آپ کا بھی گھر ھے 🙏🙏 @AmbassadorNawaf
مجھے ٹیومر ہے اور میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں میرے بابا میرا علاج بیرون ملک نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ھوں امید ھے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے 🙏 @AmbassadorNawaf
3
119
1
192
3,732
Neutral retweeted
🔴 انجیر کا دودھیا رس سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہے۔
8
145
573
37,960