Naveed Mughal retweeted
میری ایڈیٹنگ صلاحیت اچھی نہیں ہے، اگر کوئی پنڈی میں مریم نوازشریف کے استقبال اور ملتان میں بلاول بھٹو زرداری کے استقبال کے ویڈیوز برابر برابر لگا کر پوسٹ کر سکیں تو مہربانی ہو گی۔
بھولڑو کو کسی کام تو لگائیں ناں
فارغ بیٹھے بے نظیر انکم فنڈ کی روٹیاں توڑ رہے ہیں۔
ڈپٹی فسادی
😍😍😍
Naveed Mughal retweeted
رضوان رضی صاحب نے ایک ویلاگ میں سندھی سیاسی بھولڑوں کی حقیقت بتائی تھی تو ان کو سفید داڑھی کی بھی لاج نا رکھی بلوا کر بے عزت کیا انہوں نے.
کل کراچی میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگاے انہی بھولڑوں نے مگر ابھی تک کسی کو توہین نہیں محسوس ہوئی.
ہم بولیں تو ہمکو چپ کروانے آ جاتے ہیں
Naveed Mughal retweeted
اس مہینے ہم نے سرکار کو سوا دو سو یونٹ زائد دئیے ہیں، لیکن بل آیا ہے پانچ ہزار روپے۔اب سمجھ نہیں آ رہی جب یونٹ نیگیٹو میں ہیں تو چلیں تیرہ سو روپے تو میٹر کا کرایہ ہو گیا جو ہم نے خود خرید کے لگوایا تھا تو پھر باقی ٹیکسز کس بات کے؟؟
اللہ تمہارا بیڑہ غرق کرے، تمہاری نسلیں تباہ کر دے، تمہیں آخرت میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت سے محروم کرے۔
Naveed Mughal retweeted
محسن نقوی صاحب!
اگر باہمی لڑائیوں سے فرصت ملے تو آپ کو یاد کروا دیں کہ پرسوں کراچی شہر کے وسط میں پاکستان مردہ باد کے نعرے پیپلز پارٹی کے فرنٹ جسقم نے لگائے لیکن ابھی تک وفاق نے ان بیغیرت دلالوں پر نا کوئی پابندی لگائی ہے اور نا ہی انکو کالعدم قرار دیا ہے۔
ایسا کیوں؟
Naveed Mughal retweeted
آٹھ سو ارب کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہر غلط کام کے لیے استعمال ہو رہا ہے اس کو مکمل بند کریں خواتین کی مدد اور فلاح کے لیے ریاست خود بندوبست کرے
Naveed Mughal retweeted
میں اب محترم @NadeemAfzalChan صاحب کو روزانہ ٹیگ کرکے سوال کیا کرونگا کہ کیمرے پر پنجاب کو ننگی گالیاں دینے والے کب گرفتار ہونگے، کیونکہ انکے بقول پیپلز پارٹی ان حرام کے پلوں کی حمایت نہیں کر رہی، اگر حمایت نہیں کر رہی تو پھر یہ گرفتار تو ہونے چاہئے! قانون تو یہی ہے۔
Naveed Mughal retweeted
حکومت کو چاہیے فوری طور پر بھکاری پروگرام بینظیر انکم سپورٹ کو ختم کرتے ہوئے اس کی جگہ باعزت روزگار سکیم کا اجراء کیا جائے جتنا پیسہ مفت بانٹنے میں ضائع کیا جا رہا ہے اسی پیسے سے لوگوں کے لیے روزگار بنا کر دئیے جائیں پیپلزپارٹی نے قومی خزانے کو لوٹ مار سیل لگا رکھا ہے
Naveed Mughal retweeted
چھبیسویں اور ستائیسویں ترامیم آپ کے ووٹوں سے ہوئیں
ججز تقرری والے کمیشن کے آپ رکن بنے ہیں ابھی ابھی
پی ٹی آئی کی مبینہ نشستوں پر آپ نے اپنا حصے سے بڑھ کے وصول کیا
ملک کے تین وفاقی اکائیوں پر آپ لوڈے لوٹ رہے ہیں
اس نظام میں تما اہم عہدے آپ کے پاس ہیں
کے پی میں ایمرجنسی آپ کے ووٹوں سے لگی
اب اگر کے پی میں ظلم نظر آ رہا ہے اپنے گورنر کو کہو روک دے یا استعفی دے دے
ایسے تو نہیں ہو گا
کھاو سب سے زیادہ اور کہو یہ حرام ہے
اگر حرام ہے تو آپ اور آپکے والد گرامی نے سب سے زیادہ کھایا
ایسے نہیں چلے گا بلاول صاحب
Naveed Mughal retweeted
کھوچل ذرائع کے مطابق چار گھنٹے کی ملاقات میں عمران احمد خان نیازی نے علاج کی سہولیات کے عوض براستہ بشری بی بی مقتدرہ کو اس امر کی ضمانت دی ہے کہ وہ قانون سازی میں موجودہ حکومت کی حمائت میں ووٹ دیں گے۔ وہ یوتھڑ اپنا تھُوکا پھر چاٹ لیں جو کہتے تھے "وہ ڈیل نہیں کرے گا"۔
کسی قلندر نے اپنے گھٹنے پہ ہاتھ مار کے کہا تھا کہ "ان کو موت نہیں آئے گی جب تک یہ اپنا تھوکا چاٹ نہیں لیتے"۔
ڈپٹی مست قلندر
دما دم مست قلندر
😌😌
Naveed Mughal retweeted
اگر فواد چوہدری کہہ رہا ہے کہ جہلم کے منصوبے اس نے لگوائیں تو میں فواد چوہدری پر یقین کرتا ہوں۔
جب سے انہوں نے احمد فرہاد کو موجودہ دور کا حبیب جالب کہا ہے تب سے فواد چوہدری صاحب کی بات کا برا ہی نہیں مانا جاتا
Naveed Mughal retweeted
عمران کو بچانے کے لئے جمائمہ نکلی اب وہ خود ایک بڑے کیس میں پھنس چکی ہے
مرشد کی نحوست ایک مسلمہ حقیقت بن چکی ہے
Naveed Mughal retweeted
جمائما گولڈ سمتھ نے کہا ہے کہ ان کے بیٹوں کو یہودی پس منظر کی وجہ سے بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
اپنے بارے میں تو موصوفہ نے خواجہ آصف کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے فرمایا تھا کہ ان کی اماں عیسائی تھیں اور وہ بھی عیسائی طریقہ پریکٹس کرتی ہیں، تو سوال پیدا ہوتا ہے اپنے حالیہ ٹویٹ میں پھر یہ یہودی کس کو کہہ رہی ہیں؟
Naveed Mughal retweeted
میاں محمد نوازشریف پر راولپنڈی کے ایک گھر سے فائرنگ ہوئی تو بے نظیر بھٹو نے گاڑی میں بیٹھی ناہید خان کو کہا
"میری میاں نوازشریف سے بات کروائیں"
بات کرکے بے نظیر بھٹو کو تسلّی ہوئی تھی۔۔۔۔۔
بے نظیر پر حملہ ہوا اور انہوں نے کفن پہنا تو راولپنڈی کے لیاقت شہید ہسپتال میں سب سے پہلے میاں محمد نوازشریف پہنچے تھے,حالانکہ انہیں کہا بھی گیا تھا کہ
"آپ کو وہاں جیالوں اور جیالیوں کی جانب سے کسی ناخواشگوار ردعمل کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے"
لیکن میاں نوازشریف نے کسی کی نہ مانی اور ہسپتال پہنچ کر روتے جیالوں اور جیالیوں کو دلاسے دئیے۔۔۔۔اور خود بھی ان کے گلے لگ کر روتے رہے تھے۔۔۔
عمران خان کینٹینر سے سر کے بل گرے تو میاں نوازشریف فوری طور پر الیکشن کمپین روک کر ان کی عیادت کے لیے پہنچے تھے اور 3روز کے لیے اپنی الیکشن کمپین بھی ملتوی کردی تھی۔۔۔
لیکن جب میاں نواز شریف کی بیوی بیگم کلثوم نواز بستر مرگ پر پڑی تھی تو ایک امت مسلمہ کا نام نہاد لیڈر ہسپتال میں اپنے کارکنان کو بھیج کر ٹرولنگ کروایا کرتا تھا اور یہی نام نہاد لیڈر کے فالورز ہمیں اخلاقیات پر درس دیتے ہیں
اپنے اپنے ظرف اور کردار کا آئینہ ہے ہر شخص
@Pmln_Pak00
Naveed Mughal retweeted
مرشد کی نحوست رہتی دنیا تک رہے گی!!
جن 14 امریکی سینیٹرز نے عمران خان کی رہائی کے لئے پاکستان کو خط لکھا تھا وہ سب کے سب الیکشن ہار گئے ہیں۔
Naveed Mughal retweeted
ٹرمپ ائے گی بائیڈن جائے گی خان باہر نکلے گی
اب ٹرمپ جائے گی بائیڈن پارٹی ائے گی خان باہر نکلے گی
ناظرین یہی ہیں وہ کردار جو کل تک جنرل باجوہ کو قوم کو باپ اور پھر میر جعفر میر صادق غدار اور آج اسی باجوہ کو والد منصب پر فائز کرچکے ہیں
عادی رائے کو بہترین شاہکار تراشنے پر فرشی سلام
Naveed Mughal retweeted
قوم یوتھ اس گولے پر وہ واحد گروہ ہے جو اپنی حکومت بننے پر ناچتے ہیں حکومت گرائیں تو ناچتے ہیں اور آجکل یہی قوم یوتھ اڈیالہ میں بیٹھے درویش کی آہ لگنے پر ٹرمپ کی منجی ٹھوکتے رہے ہیں حالانکہ یہی لوگ ٹرمپ شب دیگ کے الے دوالے دھمال ڈالتے رہے ہیں
Naveed Mughal retweeted
ایران امریکہ جنگ میں ثالثی پاکستان نے کروائی۔دو چار باقی بچے مجوسی پاکستان نے زندہ رکھوائے۔سعودی عرب اور ایران کے مذاکرات پاکستان نے کروائے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے لئے آواز پاکستان نے اٹھائی۔اور آبنائے ہُرمز انڈیا کیلئے کھول دی پاکستان کے لئے نہیں
مجوسی ہو اور حرامدہ نا ہو بھلا
Naveed Mughal retweeted
پٹرول چار سو روپے لیٹر سے اوپر جا رہا تھا۔ تن جماعت اسلامی نے نظام میں موجود خرابی کی نشاندہی کی جس کے تحت ریفائنریز لو منافع کی ادائیگی ایک سے زائد مرتبہ ہو رہی تھی۔ اب فی لیٹر باون روپے کمی بنتی ہے جس پریہ قیمت لائی جا رہی ہے۔ وزارت پٹرولیم والے رشوت خور ڈوب مریں، جو اس لوٹ مار میں شریک تھے۔ کروڑوں کی تنخواہیں لے کر۔
Naveed Mughal retweeted
صحافی: اگر آپ پنجاب میں کرپشن کی بات کرتے ہیں تو مریم نواز شریف آپ سے ثبوت مانگنے میں حق بجانب ہیں- کیا آپکے پاس پنجاب میں کرپشن کے ثبوت ہیں؟
چودھری سالک: میں ایک اہم میٹنگ میں جا رہا ہوں اور پچھلی میٹنگ کی وجہ سے پہلے ہی 45 منٹ کی دیر ہو چکی ہے-
(اور پھر گاڑی میں بیٹھ کر نکل لیئے)












