Diyaa💫 retweeted
Taunsa need attention. For Gods sake!!! Don't let the innocent poeple die. The Flood flash is tragic. Save these flood victims.
#TaunsaNeedsAttention
Diyaa💫 retweeted
Punjabi singer and politician Sidhu Moose Wala @iSidhuMooseWala has been shot dead in India #Breaking #SidhuMooseWala
Diyaa💫 retweeted
شہر کے کِنارے تَک ، سَب کِی جان کو خَطرہ !!
اُس سے آگے سَب اَچھا ، اُس سے آگے جَنگل ہے
Diyaa💫 retweeted
عمران خان نے اچھا کیا کہ توشہ خانے کا سامان بیچ کر کھا گیا، ورنہ یہ چور وہ سامان بیچ کر کھا جاتے۔ فواد چودھری
Diyaa💫 retweeted
عمران خان توشہ خانے کا سامان بیچ کر ان پیسوں سے امت مسلمہ کا نیا بلاک بنا رہا تھا، بس یہ ہی بات امریکا سے برداشت نہیں ہوئی۔
#ٹوٹ_بٹوٹ
Diyaa💫 retweeted
The peace of heart only lies in the Name Of Allah💕 #calligraphyhobby
Diyaa💫 retweeted
عجیب غدار ہے جو آتے ہی آٹا سستا کرنے، پینشن بڑھانے، تنخواہیں بڑھانے، بینظیر انکم سپورٹ کارڈ میں وسعت، لیپ ٹاپس اور اسکالر شپس دینے کا اعلان کر دیا۔ اگر یہ سب ملک دشمنی ہے تو ہمیں ایسے ملک دشمن ہی چاہیں نہ کہ خودساختہ ایماندار جنہوں نے غریب کو جیتے جی مار دیا۔
Diyaa💫 retweeted
شاہ محمود قریشی نے اپنے ساڑھے تین سالہ دور کی کارکردگی یہ بتائی کہ کپتان شلوار قمیض اور پشاوری چپل پہنتا تھا۔
Eid py 200 pics bnwaongi, usme Allah Allah kr k ik Achi Aaye gi,usko filter kr k status lgaon gi 10,15 min bad wo Burri lgny lgy gi delete krdon gi.🙂❤️
جب تمھاری پریشانیاں حد سے بڑھ جائیں،تو مجھ پہ کثرت سے درود بھیجو۔ 💕
(حدیث نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم)
جمعہ مبارک ❣️














