Pinned Tweet
آپ ﷺ کا عشق ہے جو سنوار رہا ہے کب سے
ورنہ میں تو تحریر ہوں اور تحریر بھی رسوا رسوا
علینا شاہد
2
11
Aleena Shahid retweeted
Kyun na-umeed ho?
“Tumhara Rab ek phool ko hasane ke liye poora asman rulane ki taqat rakhta hai.”
Aleena Shahid retweeted
سوچتے سب ہیں ضروری ہے بغاوت لیکن
چاھتے یہ ہیں کہ آغاز کوئی اور کرے
اتنی آسانی سے ملتا نہیں ظالم کا خطاب
اس سے کہ دو ابھی ظلم و ستم اور کرے
Aleena Shahid retweeted
“𝘔𝘰𝘥𝘦𝘳𝘯 𝘮𝘢𝘯 𝘤𝘢𝘭𝘭𝘴 𝘩𝘪𝘮𝘴𝘦𝘭𝘧 𝘧𝘳𝘦𝘦
𝘸𝘩𝘪𝘭𝘦 𝘰𝘣𝘦𝘺𝘪𝘯𝘨 𝘦𝘷𝘦𝘳𝘺 𝘵𝘳𝘦𝘯𝘥 𝘭𝘪𝘬𝘦
𝘢 𝘴𝘦𝘳𝘷𝘢𝘯𝘵.”
— 𝘍𝘺𝘰𝘥𝘰𝘳 𝘋𝘰𝘴𝘵𝘰𝘦𝘷𝘴𝘬𝘺
Aleena Shahid retweeted
Yā Allāh, I place my worries in Your care. What weighs on my heart is light for You. Carry what I cannot and grant me relief that brings calm to my soul.
Aleena Shahid retweeted
آتے ہیں عیادت کو تو کرتے ہیں نصیحت
احباب سے غم خوار ہوا بھی نہیں جاتا
فانی بدایونی
Aleena Shahid retweeted
لوگ اچھوں کو بھی دنیا میں برا کہتے ہیں
کیا کہے گا کوئی اس بات سے ڈرتے کیوں ہو
Aleena Shahid retweeted
دوسرا یہ ہے کہ مرجائیں تو بس جاں چھوٹے
پہلا حل یہ تھا میں اس شخص کے نزدیک ہوتا
ہمت و حوصلہ کہنے کی فقط باتیں ہیں
ٹھیک ہو جائے گا' کہنے سے نہیں ٹھیک ہوتا
Aleena Shahid retweeted
“I seek refuge with you from becoming an ungrateful servant who counts trials and forgets blessings.”
Aleena Shahid retweeted
بےسود تمنا کیلیے مرتے ہوئے ہم
موجود و میسر سبھی رد کرتے ہوئے ہم
اک خواب کو آنکھوں میں لیے پھرتا ہوا دل
تعبیرِ تمنا کے ڈسے، ڈرتے ہوئے ہم
سیماب ظفر
Aleena Shahid retweeted
منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گا
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا
در بدر ہونے سے پہلے کبھی سوچا بھی نہ تھا
گھر مجھے راس نہ آیا تو کدھر جاؤں گا
ساقی امروہوی
Aleena Shahid retweeted
ذرا سی دیر ہی ہو جائے گی تو کیا ہوگا
گھڑی گھڑی نہ اُٹھاؤ نظر گھڑی کی طرف
اکبرالٰہ آبادی
Aleena Shahid retweeted
لوگ کہتے تھے وہ شخص نہیں اچھا لیکن
دھوپ چھاؤں سا وہی مجھ کو بھلا لگتا تھا
سمیع اللہ
Aleena Shahid retweeted
عشق اور عشق کے آداب کا کیا کرنا ہے
تو نہیں ہے تو کسی خواب کا کیا کرنا ہے
جب ترا نام مرے نام کےساتھ آیا نہیں !
حرف کا،لفظ کا، اعراب کا کیا کرنا ہے ؟
Aleena Shahid retweeted
کاش ملتا اسی دنیا میں تمنا کا صلہ
کاش یہ صبر کبھی تخت نشیں بھی ہوتا
سلمان باسط


















