Nadia Matloob (@NazPari02) profile picture

محب وطن مرشد کی مرید حق کی متلاشی

Joined September 2023
Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)
Nadia Matloob retweeted
اتناخوف۔۔ سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات بہت restricted تھی۔ وہاں کچھ اور لوگ بھی موجود تھے کیمرے بھی تھے، سر پے ریکارڈنگ ڈوائسز بھی تھیں اور سلمان صفدر کو بانڈ سائن کرنا پڑا کہ وہ وکالتی امور کے علاقہ کوئی بات نہیں کریں گے، سلمان اکرم راجہ
1
168
1
566
6,024
Nadia Matloob retweeted
میرے اندازے کے مطابق عمران خان کی رہائی کے انٹرنیشنل ماحول میں بہتری آئی ہے لیکن فیصلہ کن تبدیلی تب ہی آۓ گی جب انٹرنیشنل پریشر پاکستان کے اندر ملکی سیاسی عدم استحکام سڑکوں پر نظر آۓ اور اسٹبلشمنٹ کی اندرونی حساب کتاب ایک پوائنٹ پر جمع ہو جائیں جو کہ ہونے جا رہی ہیں منیرے مستری کی پالیسی وارا نہیں کھاتی یا یہ خود سمجھے یا اسے سمجھا دیا جائے عادل راجہ
10
292
1
1,172
92,363
Nadia Matloob retweeted
Free Imran Khan !!!
6
392
2
1,586
7,178
Nadia Matloob retweeted
🇮🇷🇺🇸 Iran says the Strait of Hormuz will stay closed until the U.S. meets its demands. Mohsen Rezaei, Iran's top security official, says Washington needs to fully accept Iran's 7 conditions and actually follow through before Tehran will reopen the waterway. And Iran wants some big things in return, including an end to the U.S. naval blockade on its ports, access to its frozen money, and an end to the war on all fronts. Rezaei says meeting those conditions would open the door to diplomacy, but he also had a warning for Washington. If Iran is attacked again, he says it will hit back with new weapons and deliver what he called "crushing blows." So Iran is leaving the door open for talks, but it's making clear that the Strait of Hormuz won't reopen unless its demands are met. Source: Middle East Monitor / Writer: Daniyal
57
141
6
702
62,568
Nadia Matloob retweeted
جس اسلام آباد اکارڈ امن معاہدے پر حافظ صاحب اتنا اچھل رہے تھے مستقبل کے سہانے خواب دیکھ رکھے تھے ٹرمپ نے الکیشن ہارنے کے بعد سب سے پہلے اسلام آباد امن معاہدے کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ پنڈی والوں کے لیے کوئ اچھی خبر نہیں ہے۔۔ بی بی سی تجزیہ نگار براہن
11
42
617
Nadia Matloob retweeted
مولانا فضل الرحمان اس وقت صرف اسٹیبلشمنٹ کی مخالفت سے مقبولیت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مجھ سے اختلاف کرنے والے صرف 2 باتیں بتائیں 1: مولانا کے مطالبات کیا اور کہاں ہیں؟ 2: مطالبات کی منظوری نہ ہونے پر کونسی تحریک چلانے والے ہیں؟
100
661
16
3,072
41,433
Nadia Matloob retweeted
وکیل بیر سٹر تیمور ملک کے مطابق شاہ محمود قریشی اپنی بیرک میں جہل قدمی کے دوران اچانک چکر آبے پر گر گئے ،گرنے شاہ محمود قریشی جسم پر چوٹیں آئیں۔ یاد رہے عمران خان کی ہمشیرہ روبینہ کے مطابق انکے بھائی کا بلڈ پریشر 192 ہو گیا تھا پنجاب کی جیلوں میں کیا ہو رہا ہے؟
7
323
2
1,614
26,190
Nadia Matloob retweeted
گورنر راج کے بعد اختیار نااہلوں کے ہاتھ میں، جب بندر کے ہاتھ میں ماچش دو گے تو وہ پورے جنگل کو آگ لگا دیتا ہے
12
384
4
697
18,083
Nadia Matloob retweeted
پھڈا جاری ہے۔ شریف اپنے روحانی داماد عاصم منیر عرف مستری کی ڈائریکٹ سپورٹ میں اپنے لفافے لانچ کررہے ہیں جبکہ عاصم ملک کا کھیل بین الاقوامی اور سرکاری سطح پر کھیلا جارہا ہے۔
25
523
2,993
45,182
Nadia Matloob retweeted
عجب ہوا کہ غیر مسلموں کی فوج نے ایک ووٹ بھی چوری نہیں کیا😉 اور اللہ کی فوج نے پورا مینڈیٹ چوری کر لیا ؟؟
5
143
621
4,887
ان دونوں کے خلاف ٹیکساس (جو کہ روایتی طور پر ایک سرخ یعنی رپبلکن ریاست ہے) میں ٹرمپ کی پارٹی کے امیر امیدواروں نے کروڑوں ڈالرز جھونک دیے، پھر بھی مڈل کلاس کے ان قدرے نوجوان سیاستدانوں کو ہرانے میں ناکام رہے۔ جمہوریت زندہ باد!
1
71
331
4,165
یہ جبر کا یہ جہل کا یہ زر کا تسلسل تم دیکھنا ایک وقت میں تینوں سے لڑیں گے اب جس کو برا لگتا ہے لگتا رہے صاحب ہم دیس کے بدذات کمینوں سے لڑیں گے
2
3
12
262
Nadia Matloob retweeted
پی ٹی آئی آفیشل نے تاریخی ویڈیو جاری کردی!! جس میں 1947 سے 2026 تک کا بھیانک تاریخ دیکھائی گئی ہے!! اسکو سنیں اور پھیلائیں 🛑
26
2,152
12
4,352
35,779
Nadia Matloob retweeted
مائی فیوریٹ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور مائی فیوریٹ پرائم منسٹر شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تقریباً تمام پاکستان ہی تحفتاً دے دیا لیکن فارم 47 سے الیکشن جیتنے کا نسخہ نہیں دیا، کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ سہیل وڑائچ
27
592
2
3,251
32,674
Nadia Matloob retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : شہباز گل کی عاصم منیر کو آفر,!!!🔥🛑 ڈیڑھ سال قبل عاصم منیر کے قریبی شخص نے ایک واسطے سے مجھے پیغام بھیجا تھا, کہ ان پر تنقید بند کر دو ۔ جو مانگتے ہو وہ مل جائے گا ۔ آج میں خود ایک شرط رکھتا ہوں ۔ کہ میں عاصم منیر کا نام لے کر کوئی تنقید نہیں کروں گا ۔ لیکن بدلے میں وہ عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کروا دیں, اور ان کا پورا علاج کروانے دیں ۔, شہباز گل 🔥🚨
20
781
4
2,817
31,070
Nadia Matloob retweeted
انہوں نے نیلسن منڈیلا کو 27 سال قید میں رکھا۔ پھر وہ ان کے خاندان کے پیچھے آئے۔ جون 1964۔ منڈیلا کو عمر قید کی سزا سنا کر روبن آئی لینڈ بھیج دیا جاتا ہے۔ وہ ایک چھوٹی سی کوٹھری کے فرش پر سوتے ہیں اور کان میں پتھر توڑتے ہیں۔ انہیں ہر چھ ماہ میں صرف ایک 30 منٹ کی ملاقات اور ایک خط کی اجازت ہے۔ 1968۔ ان کی والدہ کا انتقال ہو جاتا ہے۔ ریاست انہیں جنازے میں شرکت کی اجازت نہیں دیتی۔ 1969۔ ان کا بڑا بیٹا، تھیمبی، ایک کار حادثے میں جاں بحق ہو جاتا ہے۔ ایک بار پھر انکار۔ 12 مئی 1969، سویٹو۔ پولیس فجر سے پہلے وِنی منڈیلا کے گھر پر دھاوا بولتی ہے اور انہیں ان کی نو اور دس سالہ بیٹیوں کے سامنے لے جاتی ہے۔ انہیں ایک ایسے قانون کے تحت رکھا جاتا ہے جو پولیس کو جب تک چاہے حراست میں رکھنے کی اجازت دیتا ہے: 491 دن، جن کا بڑا حصہ قیدِ تنہائی میں گزرا۔ فروری 1970: عدالت انہیں بری کر دیتی ہے۔ رہا ہونے کے بجائے، انہیں دوبارہ حراست میں لے لیا جاتا ہے۔ ستمبر 1970: دوسری بار بری۔ رہائی، پھر پابندیاں، نظر بندی، اور 1977 میں ایک دور دراز قصبے میں جلاوطنی۔ منصوبہ سادہ ہے: خاندان کو اتنی سزا دو کہ آدمی ٹوٹ جائے۔ 1985۔ حکومت منڈیلا کو رہائی کی پیشکش کرتی ہے، اس شرط پر کہ وہ تشدد ترک کرنے کا اعلان کریں۔ ان کی بیٹی زِنزی سویٹو کے کھچا کھچ بھرے اسٹیڈیم میں ان کا جواب پڑھ کر سناتی ہیں: "آپ کی آزادی اور میری آزادی کو الگ نہیں کیا جا سکتا۔" 11 فروری 1990: منڈیلا جیل سے باہر آتے ہیں۔ چار سال بعد، وہ ملک کے صدر ہیں۔ آج @ImranKhanPTI قیدِ تنہائی میں ہیں۔ ان کی تینوں بہنیں 1960 کے ایک نظربندی قانون کے تحت بغیر کسی الزام کے قید ہیں۔ اپارتھائیڈ دور کے جنوبی افریقہ سے مماثلت حیران کن ہے۔ منڈیلا نے ڈیل کر کے آزادی خریدنے سے انکار کر دیا۔ خان بھی کہہ چکے ہیں کہ وہ کوئی ڈیل نہیں کریں گے۔ وہ منڈیلا کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں – اور منڈیلا کی طرح، وہ باہر آئیں گے اور اپنی قوم کو ایک ظالمانہ نظام سے آزاد کرائیں گے۔ کیا کسی رہنما کے خاندان کو قید کرنے سے کبھی کوئی تحریک ٹوٹی ہے؟ #FreeImranAndFamily
53
1,420
16
3,118
32,530
Nadia Matloob retweeted
بریکنگ نیوز امریکہ و اسرئیل قریب ہی ایران لبنان و یمن پر بڑے پیمانے پر سٹرائیک کا آغاز کریں گے ۔۔۔!!!اسرئیل میڈیا
2
9
87
1,247
Nadia Matloob retweeted
پاکستانیو ۔۔ جان چھڑالو اپنی کرپٹو ٹریڈنگ سے صرف اپ سے وہی کمارہے ہیں جو مینٹور بن کر اپ کو لوٹ رہے ہیں چاہے وہ وقار زکا ہو یا انس علی یا باقی چمونیے ۔۔ وقار زکا نے اپنی ایپ لانچ کی ہوی دس ڈالر کی کل اک دوست نے جوائن کیا پیڈ ممبر شپ لی دس ٹریڈ میں سے نو ٹریڈ میں سٹاپ لاس ہٹ ہو گیا ۔۔ اور باقی اک اس نے خود کینسل کر دی ۔ وقار زکا جو اپنی دولت اپنی عیاشی اسائش دیکھا کر عوام کو چونا لگاتا رہا اتنا تپڑ ہوتا تو اپنا کوائن جو زمین بوس ہوا پڑا ہے اسے نہ اوپر لیکر جاتا ۔ اب موصوف کہتے ہیں عروج کو زوال ہے بٹ کوائن کا عروج ختم ہو گیا ہے ۔ یہی بندہ اک ماہ پہلے کہ رہا تھا یہی وقت ہے بٹ کوائن خرید لو یہ اسمان پر جاے گا ۔۔ وہ شوگر ڈیڈی والی اپنا پوڈ کاسٹ کرتی تھی طوائفوں کو بلا کر انکی امدنی بتاتی تھی بس کسی ٹریڈر کا پوڈ کاسٹ کیا اس کی باتوں میں ا گئی ۔۔ پچھلے دنوں رورہی تھی کہ دو سکینڈ میں سب برباد ہو گیا جب کرپٹو میں لاکھوں اتے ہیں تو جاتے کڑوروں ہیں ۔۔ پاکستان کے سیاسی سپوت نے اربوں جھونک دیے کرپٹو میں اور نقصان کروابیٹھا ۔ یہ ٹرمپ جیسے چند امیر ترین لوگوں کا کھیل ہے جو مارکیٹ کو خود پمپ کرتے رہتے ہیں اور پیسہ بناتے رہتے ہیں ۔۔ اب اک اور اداکارہ مارکیٹ میں ا گئی موصوفہ کے ڈرامے نہی چل رہی تھی اس نے عوام کو سٹاک مارکیٹ پر لگادیا ہے ۔ بھولی عوام اب کرپٹو چھوڑ کر سٹاک میں ا گئی ہے ۔۔ دوسری طرف اک ہاوس وائف نے گھر سے بیٹھ کر ائن لائن کپڑے فروخت کر کے ڈی ایچ اے میں گھر بنا لیا شوہر کی برتھ ڈے پر بڑی گاڑی گفٹ کی ۔۔ گھر سے گھر تک مٹھای کا برائنڈ ہے جو گھر سے شروع ہوا تھا اج وہ برائنڈ بن چکا ہے ۔۔ دراز پر جاکر صرف گوبر لکھیں اور دیکھیں کتنے لوگ کما رہے ہیں کتنے اڈر ا رہے ہیں جس ملک کا گوبر بھی ائن لائن بکتا ہو وہاں کرپٹو پر لاکھوں ضائع کر دینا حماقت ہے ۔
1
25
90
1,677
پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنما صدیق خان ترین کا ضلع قلعہ عبداللہ، میزی اڈہ میں شہداء کے لواحقین کے دھرنے سے خطاب۔ شہداء کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ مظلوم خاندانوں کو انصاف دلانا، حق کے لیے آواز بلند کرنا اور ظالموں کو جوابدہ بنانا ہماری جدوجہد کا بنیادی مقصد ہے۔ ہم شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان شاء اللہ انصاف کے حصول تک اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔ @PTIofficial
5
6
98
Nadia Matloob retweeted
امریکی تاریخ میں پہلی فلسطینی خاتون عبرقواس نیویارک 12 سے امریکی سینٹ کا الیکشن جیت گٸیں #Midterms26
5
192
1
611
4,439