Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33) header
Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33) profile picture

اياك نعبد واياك نستعين.🤲 Raising voice for haq & insaaf ✊ Pakistan first 🇵🇰 | Truth matters

Pakistan
Joined April 2022
Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)
واقعی خان صاحب نے درست کہا تھا، “جس قوم کو اللہ نے پر دیے ہوں، وہ غلامی میں چونٹیوں کی طرح نہیں رینگتی۔” آزادی، غیرت اور حق کی آواز دبائی نہیں جا سکتی۔ ✊🔥 #ImranKhan #Pakistan #HaqeeqiAzadi #Freedom #StandForTruth #PakistanTehreekInsaf #VoiceOfNation #AgainstSlavery
1
3
100
عمران خان کے حامیوں کے نزدیک ان کی ثابت قدمی ہی ان کی اصل طاقت ہے۔ کیا واقعی پورا سسٹم ان کی مٹھی میں ہے؟ 🔥 آپ کی کیا رائے ہے؟ #ImranKhan #PTI #PakistanPolitics #ReleaseImranKhan #Pakistan
22
مصافحے بھی جاری ہیں، ملاقاتیں بھی ہو رہی ہیں، مگر اصل سوال اپنی جگہ موجود ہے! 🤔 ارشد شریف کو انصاف کب ملے گا؟ یا یہ سوال بھی وقت کے ساتھ دفن کر دیا جائے گا؟ #JusticeForArshadSharif #ArshadSharif #PakistanPolitics #Accountability #انصاف_کب_ملے_گا
1
2
45
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
کسی بھی ملک کا استحکام اور ترقی صرف اور صرف آئین و قانون کی حکمرانی میں مضمر ہے۔ ایک ایسے سیاسی رہنما کو جنہیں ملک کی اکثریتی عوام کی حمایت حاصل ہے، طویل قید میں رکھنا جمہوریت اور قانون کی روح کے منافی ہے #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
2
140
55
554
یا اللہ! ہمارے محبوب قائد عمران خان کو صحت، سلامتی اور دراز عمر عطا فرما، ہر ظلم و سازش سے محفوظ رکھ اور جھوٹے مقدمات سے جلد رہائی نصیب فرما۔ آمین 🤲 سالگرہ مبارک میرے قائد! آپ صرف ایک شخص نہیں، ایک نظریے کا نام ہیں۔ ❤️✊ #اکتوبر5_یوم_عمران_خان #سر_بکف_میدان_میں
3
4
91
اگر آنے والی نسلیں ہم سے پوچھیں کہ یہ ملک آخر برباد کیسے ہوا؟ تو شاید ہمارے پاس خاموشی کے سوا کوئی جواب نہ ہو… کیونکہ ہم سب نے سب کچھ اپنی آنکھوں کے سامنے ہوتے دیکھا، مگر بہت کم لوگوں نے اسے روکنے کی کوشش کی۔ #پاکستان #ملک_کا_مستقبل #قوم #Awareness #PakistanZindabad
2
2
64
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
ایک بار پھر یہ ویڈیو ہر جگہ نظر آنی چاہیے
1
124
1
600
4,545
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
سر جھکا کر چلو اوقات نہیں سر اٹھانے کی، کہاں لیڈر کہاں یہ گیدڑ
3
171
2
532
9,021
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
پاکستان سے ایک ہی مرد مجاہد نکلا ہے جاوید میاں داد
4
401
2
1,285
9,478
ایک پپی ادھر -ایک پپی اُدھر #pims #karachi
1
1
87
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
”میرے والد گزشتہ 3 سال سے قیدِ تنہائی کے باوجود ہمت نہیں ہارے، لیکن اس غیرانسانی رویّے کے اثرات، اب اُن کی صحت پر ظاہر ہو رہے ہیں۔ اُن کی عمر 73 برس ہوچُکی ہے، انہیں 6x8 کے ایسے سیل میں رکھا ہوا ہے، جہاں کھڑکی ہے نہ روشنی۔ دن کے 23 گھنٹے وہ اسی تاریک سیل میں قید رہتے ہیں، وہ اپنی دائیں آنکھ کی بینائی کا ایک بڑا حصّہ کھو چُکے ہیں۔ حالیہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق ان کی نبض اور دل کی دھڑکن بھی معمول پر نہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت عدالتی حکم پر عمل کرے۔“ قاسم خان #TorturingImranKhanIsACrime
3
151
1
331
3,817
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
جب ایک قیدی کی صحت اور آواز سے اقتدار کے ایوان لرزنے لگیں، تو مسئلہ قیدی نہیں، نظام کے خوف کا ہوتا ہے۔ عدالتی حکم، آئین اور قانون کی بالادستی سوال بن چکے ہیں۔ عمران خان کی قید نہیں، اس نظام کا خوف اصل کہانی ہے۔ تاریخ گواہ ہے: طاقت کے زعم میں کیے گئے فیصلے اکثر زوال کی بنیاد بن جاتے ہیں۔ #TorturingImranKhanIsACrime
8
275
4
648
10,854
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
فیض احمد فیض چند روز اور مری جان چند روز اور مری جان فقط چند ہی روز ظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم اور کچھ دیر ستم سہہ لیں تڑپ لیں رو لیں اپنے اجداد کی میراث ہے معذور ہیں ہم جسم پر قید ہے جذبات پہ زنجیریں ہیں فکر محبوس ہے گفتار پہ تعزیریں ہیں اپنی ہمت ہے کہ ہم پھر بھی جیے جاتے ہیں زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں لیکن اب ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے ہیں
1
3
6
116
"قرآن کی ایک آیت ہے کہ کبھی کسی سے اتنی نفرت نہ کرو کہ اس سے انصاف نہ کر سکو۔ بڑا انسان کبھی بھی اپنی ذات کے لیے پرواہ نہیں کرتا، وہ انسانوں میں انصاف کرتا ہے۔ یہ وقت کے فرعون بنے ہوئے ہیں، ان کا زوال بہت قریب ہے۔"
7
55
4
128
1,842
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
سانحہ پمز آگ لگنے سے بچوں کی ہلاکت ایک متاثرہ باپ نے خوفناک حقیقت بیان کردی بچوں کی تعداد بہت زیادہ تھی بچے غائب ہیں سارا جھوٹ بے نقاب
15
763
8
1,620
46,882
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
دو قومی نظریہ! قوم کی بیٹی اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے پر گریبان سے گھسیٹی جاتی ہے جبکہ کرنل کی بیوی پولیس سے ڈنڈا چھین کر سویلینز پر جھپٹنے پر بھی مظلوم ہے! #پاکستان_کی_کہانی
99
5,123
54
10,115
97,168
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
یہاں کچھ بھی لکھنے کے لیے نہیں ہے
3
170
1
323
6,000
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
”جیسے ظلم مجھ پر اور میری پارٹی پر کیے گئے، ہمارا قصور کیا تھا ؟ ہمارا قصور صرف یہی تھا کہ چوروں کا جو ٹولہ ملک پر مسلط کیا گیا، اسے ہم ماننے کو تیار نہیں ہیں۔“ کپتان عمران خان #TorturingImranKhanIsACrime
59
1,175
9
3,323
30,739
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
سلام ہے اس شہری کی جرات کو ساری عوام کو اسی طرح کھڑا ہونا پڑے گا ظالموں کے سامنے
9
93
2
165
3,220
😂😂😂😂😂
کوئی باجی کو چپ کروا دے - عظمی بخاری صاحبہ کو تو سب پتہ ہے۔ وہی بتا دیں کیا کہنا ہے اور کیا نہیں۔
1
136