Neha Abdullah (@Neha_Abdullah_) header
Neha Abdullah (@Neha_Abdullah_) profile picture

MPhil*Organic ⚗️ 🧪 Chemistry حَسۡبُنَا اللّٰہُ وَ نِعۡمَ الۡوَکِیۡلُ ❤️ Active ✨ Cooperative ✨ Interactive ✨ Awesome Tweets ✨ A good Tweepar ✨Spread Happiness

Karachi, Pakistan
Joined May 2021
Photo by Neha Abdullah (@Neha_Abdullah_)Photo by Neha Abdullah (@Neha_Abdullah_)Photo by Neha Abdullah (@Neha_Abdullah_)Photo by Neha Abdullah (@Neha_Abdullah_)Photo by Neha Abdullah (@Neha_Abdullah_)Photo by Neha Abdullah (@Neha_Abdullah_)Photo by Neha Abdullah (@Neha_Abdullah_)Photo by Neha Abdullah (@Neha_Abdullah_)Photo by Neha Abdullah (@Neha_Abdullah_)Photo by Neha Abdullah (@Neha_Abdullah_)
اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کیجیے #وزیراعلی_و_میئر_استعفیٰ_دو
3
1
20
آج نہیں تو پھر کب سوال تو کریں گے #WonderBoy_ProjectFailed
#WonderBoy_ProjectFailed اس شہر میں سوال کرنا جرم بنا دیا گیا ہے
1
2
25
کراچی حساب مانگتا ہے۔ #WonderBoy_ProjectFailed
Karachi Needs JI #WonderBoy_ProjectFailed گل پلازہ کے شہداء کا حساب ہوگا بستی اجاڑنے والو !!! کب تک بچ سکو گے کبھی تو حساب ہوگا
2
2
9
#WonderBoy_ProjectFailed بلاول بھٹو ڈوب مرو
گل پلازہ کی آگ سے زیادہ پیپلزپارٹی کے بھڑکنے کی وجہ یہ ہے کہ #WonderBoy_ProjectFailed ہوگیا کوئی ان سے پوچھے کہ اس میں اہل کراچی کی غلطی کیا ہے
7
اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کیجیے #قبضہ_میئر_استعفی_دو
4
3
21
کراچی کا ایک اور بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگیا، شاہ فیصل ٹاؤن پیپلز پارٹی کا ہو یا پی ٹی آئی کا اس سے ہٹ کر یہ حادثہ قابض میئر کی زیر نگرانی واٹر کارپوریشن کی بدترین نااہلی کا شاخسانہ ہے، 47 ارب سالانہ کا بجٹ رکھنے والا واٹر کارپوریشن گٹر پر ڈھکن تک نہیں لگا سکتا تو کیا کرے گا؟
7
93
1
105
1,719
قوم اب جاگے گی آگے بڑھے گی @NaeemRehmanEngr کے ساتھ
بنو قابل پروگرام کی کوریج کے حوالے سے ملتان ، مانسہرہ ، سرگودھا، فیصل آباد، سوات، سمیت مختلف شہروں میں جانا ہوا، جس شہر میں بھی گے نوجوانوں کی قبل از وقت آمد شروع ہوجاتی تھی اور پنڈال بھرنے سے زیادہ الخدمت فاونڈیشن کے ذمہ داروں کو اس بات کا خوف لاحق دیکھا کہ لوگ انتظامات سے زیادہ آگے ہیں اور سلسلہ بڑھ رہا ہے تو مزید انتظامات کیے جائیں لیکن جعفر آباد بلوچستان پہنچتے ہی احساس ہوا کہ پروگرام کامیاب کیسے ہو ہوگا ، چھوٹے چھوٹے قصبے ، تھوڑی سی آبادی اوپر سے غربت اور بوسیدہ سا سرکاری انفراسٹکچر یہ پروگرام یہاں نہیں رکھنا چاہیے تھا ، پنڈال پہنچے تو سخت دھوپ اور چھبنے والی گرمی ، الخدمت کے ذمہ دارن نے بتایا کہ آٹھ ہزار افراد کے لیے کرسیاں لگائی جاچکی ہیں ، دل میں موجود خدشہ زبان پر آہی گیا کہ اتنے لوگ آجائیں گے ، تو منتظمین کا اعتماد دیکھتے ہوئے خاموش ہوگیا لیکن ڈر بہرحال موجود تھا کہ پسماندہ صوبے کے ایک ضلع میں آٹھ ہزار افراد کو وڈیرے اور جاگیردار ملکر اکھٹا نہیں کرسکتے یہ پھر ایجولیشنل کوشش ہے ، خواتین کی سائیڈ پر لگی کرسیوں کی بڑی تعداد کو دیکھ کر مقامی الخدمت کے ذمہ دار فرد سے پوچھا کہ یہ کیوں ؟ تو بولے آپ دیکھتے جائیے ، جمعہ کی نماز کے بعد دوبارہ پنڈال آئے تو اکا دکا نوجوانوں کی آمد شروع ہوتی دیکھی ، گرمی اور دھوپ ایسی کہ بغیر سائے کہ بیٹھا نہ جائے ، دھول اور مٹی جب ہلکی ہوا چلے تو ساتھ چلی آئے ، پروگرام کا وقت چار بجے تھا ساڑھے تین بج چکے تھے اور پنڈال کی ایک تہائی نشستیں ہی فل ہوئی تھیں ، اور جو بیٹھے تھے ، سیدھی دھوپ نے انکی انرجی دس منٹ کے اندر ڈرین کردینی تھی لیکن عملا اسکے برعکس ہوا، جو آئے تھے وہ پرجوش اور ایکسائیٹڈ تھے کچھ کرنے کا جذبہ سیکھنے کی لگن اور خواہش ان کے چہروں سے جھلکتی نظر آئی ، چار بجے کا وقت تھا انٹری ٹیسٹ کا اور جب نظر ڈالی پنڈال پر لمبی لائنیں ، بلوچستان جیسے صوبے کی امن وامان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر سیکیورٹی انتظامات سے گزرتے نوجوانوں کی آمد کا سلسلہ جو شروع ہوا وہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا کرسیاں بھر چکی تھیں اور لوگ چلے آرہے تھے ، مجھے الخدمت کے منتظمین پر ترس بھی آیا اور پیار بھی ، ہنگامی حالات ہوچکے تھے آنے والوں کو واپس نہیں کر سکتے تھے اور ان کے لیے جگہ بھی بنانی تھی ، فارم بھی دینے تھے ، ٹیسٹ بھی لینا تھا اور وہ سب انہوں نے کردکھایا جو الخدمت کے لوگوں کا “خاصہ “ہے ، دس ہزار سے زائد نوجوان ٹیسٹ دینے پہنچ چکے تھے ، اور پھر جو چیز جعفر آباد کے انٹری ٹیسٹ میں نظر آئ وہ کہیں اور کم ہی دیکھی اور وہ تھی امیر جماعت اسلامی اور بنو قابل پروگرام کے خالق حافظ نعیم الرحمان کے خطاب پر نوجوانوں کا والہانہ ریسپانس ، حافظ صاحب کا خطاب گویا جعفر آباد اور بلوچستان کے نوجوانوں کے دل کی آواز تھا ، حافظ صاحب کے خطاب کے دوران قریبا ایک سے دو منٹ تک بجلی جنریٹر سے معطل ہوگئی توایک منفرد اور دلچسپ منظر دیکھنے میں آیا حافظ صاحب چند ثانیے کے لیے جیسے ہی رکے تو نوجوانوں نے بھرپور جوش کا مظاہرہ کیا ، گویا کہنا چاہ رہے ہو کہ حافظ نعیم صاحب ، آپ بغیر حکومت کے اگر بلوچستان کے دور افتادہ علاقے کے نوجوان کو آئی ٹی کی اسکل سکھانے آپہنچے ہیں، آپ ہمارے محسن اور مسیحا ہیں آپ نے خاموش نہیں ہونا، خواتین کی بچوں کے ہمراہ شرکت، بڑی عمر کے مرد ، دھوپ ، گرمی ، دھول ،مٹی کو برداشت کرتے نوجوان گویا اعلان تھا کہ حافظ نعیم الرحمان کا وژن اور ہماری کوشش اس ملک کی تقدیر کو بدلُ کر رکھ دے گی
1
2
22
تعمیر کا یہ جذبہ ہی پاکستان کو بدل سکتا ہے، نوجوانوں کے لیے بنوقابل آئی ٹی پروگرام تعمیری جذبے اور امید کی ناقابل یقین کہانی ہے۔ یہ تصاویر آج راولپنڈی میں ہونے والے داخلہ ٹیسٹ کی ہیں۔ کراچی سے مالاکنڈ تک لاکھوں نوجوان بنوقابل کا حصہ بن چکے ہیں۔ یہ نوجوان پاکستان کی آئی ٹی برامدات میں اپنا حصہ ڈالیں گے اور آئی ٹی کی عالمی لہر سے پاکستان کا شیئر حاصل کریں گے، ان شاء اللہ #بنوقابل_راولپنڈی
125
431
26
783
21,545
ابھی اس پیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کرتے ہوئے سید ابوالاعلی مودودی کی فکر کو عام کیجیے #امام_العصر_سیدمودودی
14
112
9
113
1,085
18 سال میں پیپلز پارٹی نے کراچی کو ایک قطرہ اضافی پانی نہیں دیا، سرکلر ریلوے کا منصوبہ چوپٹ کردیا، ریڈ لائن کے نام پر یونیورسٹی روڈ اکھاڑ دی، انڈر پاس کے لیے کریم آباد کو برباد کیا، کراچی کے 3360 ارب کہاں خرچ ہوئے؟ #Karachi
11
پی پی کے اس فرد کو کیا نام دینا پسند کریں گے ؟ نمونہ قبضہ میئر کراچی کا قاتل #قبضہ_مئیر_کراچی_ناکام
9
1
7
56
قبضہ میئر اپنے بچوں کا سامنا کیسے کر لیتے ہو ؟ کل کو وہ بھی جھوٹ بولیں گے پھر کیا کرو گے ؟؟ #قبضہ_مئیر_کراچی_ناکام
29
21
267
اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کیجیے @Aliuddinn1 @mmasief @KarachiJamaat #قبضہ_مئیر_کراچی_ناکام
19
14
244
یہ ہے بلوچستان کا روشن چہرہ! ایوب اسٹیڈیم میں ہزاروں نوجوان بنو قابل داخلہ ٹیسٹ میں شریک ہوئے، یہ نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل ہیں۔ بلوچستان میں آپریشن کی نہیں تعلیم کے فروغ کی ضرورت ہے، ہم نوجوانوں کو آئی ٹی کی تعلیم بھی دیں گے اور مظلوموں کے حق کی آواز بھی بنیں گے۔ #BanoQabil #Balochistan #ji
41
289
4
655
11,952
This is the bright face of Balochistan! Thousands of youth participated in the Bano Qabil entry test at Ayub Stadium—these youth are Pakistan's bright future. Balochistan needs promotion of education, not operations; we will also provide them with IT education and become the voice for the rights of the oppressed. #BanoQabil #Balochistan #ji
33
219
3
510
10,896
الخدمت بنو قابل پراجیکٹ بلوچستان پہنچ گیا،جدید آئی ٹی کورسز مفت ہیں ہزاروں طلبہ و طالبات کی اینٹری ٹیسٹ میں شرکت ، پہلی بار بلوچستان میں کسی سیاسی جماعت نے طلبہ کیلئےایسی سرگرمی کی ہے حافظ نعیم الرحمن مولانا ہدایت الرحمن بلوچ اور زاہد بلوچ سمیت دیگر قیادت مبارکباد کے مستحق ہیں
1
14
کیا آپ کو معلوم ہے ؟؟ #قبضہ_مئیر_جھوٹ_بولتا_ہے
2
2
23
#قبضہ_مئیر_جھوٹ_بولتا_ہے خواتین وارڈ میں مرد حضرات
6
4
54
اس ہیش ٹیگ کے ساتھ کیمپین میں شامل ہوجائیں۔ #KarachiDushman_PPP #HaqooqeKarachi_March
1
57