Mehak (@NoorViews) header
Mehak (@NoorViews) profile picture

🕯️Passionate Govt Teacher🕯️ True Pakistani🕯️TruthSpeaker🕯️LoveAllah🕯️ Happily married❤️

Joined February 2020
Photo by Mehak (@NoorViews)Photo by Mehak (@NoorViews)
*زندگی مفروضوں اور خوبصورت باتوں کے سہارے نہیـں گزاری جا سکتی ... عملی زندگی کچھ اور ھے ... ایسے ایسے مرحلوں میں سے گزرنا پڑتا ھے کہ سب سنہری باتیں دھری کی دھری رہ جاتی ھیــــں .......!!!*
4
Breakup of #COVID19 patients in Punjab: Non - Quarantined = 666 Quarantined = 1,252 #PunjabCoronavirusUpdate
6
70
4
159
*اگر ھم زبان کی پھیلائی ھوئی مصیبتوں کا جائزہ لیں تو معلوم ھو گا کہ خاموشی میں کتنی راحت ھے ......!!!
4
اللہ فرماتا ہے میرا ہو کر تو دیکھ ہر کسی کو تیرا نہ بنا دوں تو کہنا
1
2
گورنمنٹ سکولوں میں آؤ اور دیکھو ہم فروغ تعلیم کے لئے کیسے کوشاں ہیں ۔ @DrMuradPTI @SchoolEduPunjab @Punjab_Educato @GOPunjabPK @EducatorsViews @IrumBukhariPAS @AeoVoice @EducatorsViews @Q_Asi07 @EducarePak
1
6
21
مصروف کوئی نہیں ہوتا، بس اہمیت کی بات ہوتی ہے کہ کیا اہمیت حاصل ہے آپکو، دوسرے کے دل میں، ورنہ یہی معاملات پہلے سے بھی چل رہے ہوتے اس کے ساتھ #ادب_کا_سفر
12
7
نیکی کے کام حدیث کو ریٹویٹ کر دیا کریں 🌹رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:👇 «مَنْ دَلَّ عَلٰی خَيْرٍ فَلَهُ مِثْلُ أَجْرِ فَاعِلِـهِ»* 🔘ترجمـــہ:* جـس کسی نے خـیر و بھلائی کے کام میں رہنمـائی کی، اسے نیکـی کرنے والے کےبــرابر ثـواب ملے گا-🎊 صحیح مسلم: ١٨٩٣
35
190
6
549
ممکن ہے بہت برا ہوں ۔۔۔ احسان لیکن دو چہرے نہیں رکھتا
1
1
تعلق ختم کرنے کا انہیں اختیار تھا بیشک مگر وہ جو بنا رہے تھے وہ بہانے عجیب تھے
2
خواہش سے نہیں گرتے پھل جھولی میں وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا جو گا کچھ نہیں ہوگا اندھیروں کو برا کہنے سے اپنے حصے کا دیا خود ہی جلا نا ہو گا
3
❤️❤️❤️
2
زیادہ تر پرائمری سکولوں میں نا کمرے مکمّل ہیں نا اساتذہ پھر بھی ساری تنقید صرف اساتذہ پر کیوں ؟ وزیر اور افسران سے کوئی کیوں نہیں پوچھتا ؟ صرف اساتذہ کو جرمانہ اور سزا کیوں ؟؟
2 سے 3 اساتذہ 500 پر۔اور ہیڈ ٹیچر سارا دن ڈاک مکمل کرتا ہے اسکول ok رکھتا ہے ہم جی جن لگا رہے ہیں اور آپ لوگ آ جاتے ہیں تنقید کا ٹوکرا اٹھا کر کمال ہے۔جس کم کا علم نہیں اس کے بارے الفاظ کے تیر نہیں برسنے چاہیے
1
3
11