Mehak (@NoorViews) header
Mehak (@NoorViews) profile picture

🕯️Passionate Govt Teacher🕯️ True Pakistani🕯️TruthSpeaker🕯️LoveAllah🕯️ Happily married❤️

Joined February 2020
Photo by Mehak (@NoorViews)Photo by Mehak (@NoorViews)
Breakup of #COVID19 patients in Punjab: Non - Quarantined = 666 Quarantined = 1,252 #PunjabCoronavirusUpdate
6
70
4
159
گورنمنٹ سکولوں میں آؤ اور دیکھو ہم فروغ تعلیم کے لئے کیسے کوشاں ہیں ۔ @DrMuradPTI @SchoolEduPunjab @Punjab_Educato @GOPunjabPK @EducatorsViews @IrumBukhariPAS @AeoVoice @EducatorsViews @Q_Asi07 @EducarePak
1
6
21
مصروف کوئی نہیں ہوتا، بس اہمیت کی بات ہوتی ہے کہ کیا اہمیت حاصل ہے آپکو، دوسرے کے دل میں، ورنہ یہی معاملات پہلے سے بھی چل رہے ہوتے اس کے ساتھ #ادب_کا_سفر
12
7
نیکی کے کام حدیث کو ریٹویٹ کر دیا کریں 🌹رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:👇 «مَنْ دَلَّ عَلٰی خَيْرٍ فَلَهُ مِثْلُ أَجْرِ فَاعِلِـهِ»* 🔘ترجمـــہ:* جـس کسی نے خـیر و بھلائی کے کام میں رہنمـائی کی، اسے نیکـی کرنے والے کےبــرابر ثـواب ملے گا-🎊 صحیح مسلم: ١٨٩٣
35
190
6
549
زیادہ تر پرائمری سکولوں میں نا کمرے مکمّل ہیں نا اساتذہ پھر بھی ساری تنقید صرف اساتذہ پر کیوں ؟ وزیر اور افسران سے کوئی کیوں نہیں پوچھتا ؟ صرف اساتذہ کو جرمانہ اور سزا کیوں ؟؟
2 سے 3 اساتذہ 500 پر۔اور ہیڈ ٹیچر سارا دن ڈاک مکمل کرتا ہے اسکول ok رکھتا ہے ہم جی جن لگا رہے ہیں اور آپ لوگ آ جاتے ہیں تنقید کا ٹوکرا اٹھا کر کمال ہے۔جس کم کا علم نہیں اس کے بارے الفاظ کے تیر نہیں برسنے چاہیے
1
3
11