عبیدالرحمن retweeted
Replying to @ncciapunjab
عبیدالرحمن retweeted
اسلام آباد میں جج کے بیٹے نے کروڑوں روپے کی نان کسٹم پیڈ گاڑی سے دو لڑکیاں کُچل دیں۔ اور پھر پورا ”نظام الدین“ متاثرہ خاندانوں کو ”راہ راست“ پر لانے میں کامیاب رہا۔
پولیس کا محکمہ اور قانون کے دفاتر کس طرح استعمال ہوئے سب ریکارڈ پر ہے۔
جج شائستہ کنڈی نے رپورٹرز کو کمرہ عدالت سے نکال دیا۔
متاثرہ خاندانوں نے جج کے بیٹے کو ”معاف“ کر دیا۔ اور حکومتی محکموں نے وکلا کی درخواستوں کے باوجود کروڑوں روپے کی نان کسٹم پیڈ گاڑی کا مقدمہ نہ کھولا۔
اسی اسلام آباد میں طالبہ لائبہ کے کیس میں فراڈ کرنے والے کو پولیس نے ماورائے عدالت ختم کر دیا، اور لوگ تالیاں بجا رہے ہیں۔
تالیاں بجانے والے یاد رکھیں کہ آپ ”نظام دین“ کے لیے کیڑے مکوڑے ہیں۔ کسی بھی وقت کسی جج کے کم عمر بیٹے کی کروڑوں مالیت کی نان کسٹم پیڈ گاڑی کے نیچے کُچلے جا سکتے ہیں۔
اُس سے پہلے جتنی تالیاں بجا سکتے ہیں، بجا لیں۔
عبیدالرحمن retweeted
پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا 30 سالہ سیاسی گٹھ جوڑ!اپوزیشن میں ایک دوسرے کے بھائی، حکومت میں ایک دوسرے کے سہولت کار، اور عوام کے سامنے ایک دوسرے کے مخالف!کبھی نورا کشتی، کبھی اقتدار کی شراکت داری — کھیل وہی پرانا، کردار وہی پرانے، بس عوام ہر بار دھوکے میں!
عبیدالرحمن retweeted
میرے جہاز پر بہت بات ہوتی ہے، یہ جہاز یہیں رہے گا میں اسے اٹھا کر رائیونڈ نہیں لے جاؤں گی۔ میں نے کبھی ایوارڈ لیے عمان جانا ہے. مجھے اب ماحولیات پر Nobel Sustainability پر Enviroment Warrior کا ایوارڈ مل رہا ہے تو وہاں میں موٹر بائیک پر بیٹھ کر تو نہیں جا سکتی، مریم نواز
عبیدالرحمن retweeted
اگر کارکردگی کی بنیاد پر کسی حکومت کو ختم کرنا ہے تو کے پی کے سے پہلے سندھ حکومت کو ختم کریں
کے پی کے بارے میں کسی نے ناقابل رہائش شہر نہیں کہا جبکہ دنیا کے معتبر ترین ادارے یہ اپنی رپورٹ دے چکے ہیں کراچی انسانوں کے لیے ناقابل رہائش شہر ہے
عبیدالرحمن retweeted
پچیس کروڑ میں سے پانچ نوجوان بھی اپنے نظرئے کے حامی نہیں ملے جو اے آئی کی مدد لینا پڑی۔ ! نازک صورتحال ہے۔
عبیدالرحمن retweeted
Aleema Khan arrested | News Update | Nice News 051
عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا
عبیدالرحمن retweeted
جوڈیشل ایکٹیوزم پینل نے گلف سٹریم G500 سے متعلق معلومات جاننے کے لیے پنجاب حکومت کو دسواں خط لکھ دیا جبکہ پہلے 9 کو بھی جواب نہیں آیا، اس خط میں کیا سوال کیے گئے ہیں، یہ جانیے 👇
عبیدالرحمن retweeted
"جن کی امیاں کپڑے پہننا مناسب نہیں سمجھتیں"
یہ وہ گھٹیا/غلیظ ریمارکس ہیں جو عظمی بخاری نے پریس کانفرنس میں بولے تھے کیا اس پر آج تک معذرت کی گئی یا عہدے سے ہٹایا گیا؟
شفیع جان کو ایسا بیان بلکل نہیں دینا چاہیے تھا غلط ہے مگر ساتھ عظمی بخاری کے منہ سے نکلے الفاط پر بھی اتنی ہی شدت سے جواب و استعفی مانگنا چاہیے.
عبیدالرحمن retweeted
Most Runs in England (Pakistan)
1803 - Babar Azam (48.72 Avg)*
1800 - Mohd Yousaf (47.36)
1681 - Javed Miandad (44.23)
#ENGvPAK #BabarAzam
عبیدالرحمن retweeted
Embarrassing....! teapaw.org/pctstorage_/status/209…
عبیدالرحمن retweeted
السلام عليكم ورحمۃ اللہ
اللہ تعالیٰ ہم سب کی پریشانیوں کو دور فرما دے اور ہماری روزی میں رحمت و برکت عطا فرمائے آمین
#صباح_آلخيــــر
عبیدالرحمن retweeted
Argentinians are called “Israelis of football” for their racists attitudes & they have shown this again in this World Cup. What a fall for Messi!
@UroojMK
عبیدالرحمن retweeted
مجیب الرحمان ایک کا مستند غدار تھا جس نے انڈیا کیساتھ ملکر پاکستان کو توڑنے کی کامیاب سازش کی ، اگرتلہ سازش کیس بالکل درست تھا جسکا بعد ازاں مجیب نے فخریہ اعتراف کیا ، اب اسکی بیٹی کو بھی انڈیا نے ہی پناہ دے رکھی ہے ، حقائق جان کر جیو 🙏
Replying to @UmarCheema1
مجیب الرحمٰن حقیقی نمائندہ تھا، اس نے اکثریت سے جیتا تھا، جھموریت کے اصولوں کے تحت اقتدار مجیب کو ملنا تھا لیکن اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ اور بھٹو کے حرص اقتدار اور ضد نے پاکستان کو دولخت کر دیا

























