Hassan (@Obviously_Shia) profile picture

Canada, EU Taxation & Corporate | Freelancer 😇

Joined September 2017
Photo by Hassan (@Obviously_Shia)Photo by Hassan (@Obviously_Shia)Photo by Hassan (@Obviously_Shia)Photo by Hassan (@Obviously_Shia)Photo by Hassan (@Obviously_Shia)Photo by Hassan (@Obviously_Shia)Photo by Hassan (@Obviously_Shia)Photo by Hassan (@Obviously_Shia)Photo by Hassan (@Obviously_Shia)Photo by Hassan (@Obviously_Shia)
مولا میرے نصیب میں لکھ سفرِ کربلا میں بھی تو نگری دیکھ لوں زہراؑ کے لالؑ کی! 🙏 #سلام_یا_حسین
86
187
9
842
اب تک نبھارہی ہے وفا سیدہ س سے وہ ٹوٹی ہوئی ہے قبر بھی ام البنین س کی
4
32
468
Imran Khan must see a medical specialist “within days” to avoid irreversible heart damage, his doctor has warned. Pakistan’s former prime minister, who has been in jail since August 2023, is suffering from “uncontrollable” blood pressure. Last Monday, he appealed to the country’s top judges in an open letter, claiming he “may not return alive” from jail without urgent medical attention 🔗 telegraph.co.uk/news/2026/11…
224
7,444
130
14,475
189,122
آج اُس ماں کی وفات کا دن ہے جو کربلا کے بعد ہر شخص سے پوچھتی تھیں میں نے سنا ہے کہ میرے بیٹے کے کربلا میں ہاتھ شہید ہو گئے تھے تم بتا سکتے ہو جب ہاتھ نہیں تھے تو عباسؑ نے گھوڑے سے زمین میں آتے ہوئے کیسے سہارا لیا ہوگا؟؟ شہادت بی بی ام البنين س 💔
2
12
36
566
امام علی علیہ السلام مایوسی شیطان کا ہتھیار ہے، جبکہ امید مومن کی سب سے بڑی طاقت ہے، جو اندھیروں میں بھی روشنی کا راستہ دکھاتی ہے۔ غرر الحکم
1
36
212
1,844
علی رضا نے بتا دیا غدیر والے ہارتے بھی نہیں اور بھاگتے بھی نہیں ♥️
30
59
4
714
8,391
صدیق اکبر امام المتقین امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام: "وہ مومن نہیں ہے جو اپنی اصلاح معاش کی پرواہ نہیں کرتا" ہدایۃالعلم
1
7
31
417
السَّلامُ عَلَيْكِ يا فاطِمَةَ سَيِّدَةِ نِساءِ العالَمِينَ
8
28
433
امام علی علیہ السلام ہر شخص سے تعلق رکھنا ضروری نہیں، اور ہر صحبت کو اپنانا دانشمندی نہیں امالی للمفید
4
34
1
192
1,722
امام علی علیہ السلام لالچ مردوں کی گردن جھکا دیتا ہے غرر الحکم
2
21
152
1,168
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے برسی فیض احمد فیض
1
1
17
362
نئی دہلی میں فتنة الهندوستان میں منعقدہ کانفرنس میں ن لیگ کے وفاقی وزیر حضرت مصدق ملک شریک ہیں 🤣
2
1
10
456
میداں میں آ گئے ہیں تو پھر کُھل کے بات ہو میں تو علیؑ کے ساتھ ہوں، تم کس کے ساتھ ہو؟ جنگِ جمل
8
17
1
97
1,097
کیا بتاؤں آپ کو کتنا بڑا دل ہو گیا میرا بیٹا یا علی کہنے کے قابل ہو گیا ❤❤
7
40
1
163
2,256
My favorite noha of all time 💔
22
50
3
399
7,307
My favorite noha of all time 💔
22
50
3
399
7,307
خدایا میرے وہ گناہ معاف کر دے جن سے عذاب نازل ہوتا ہے دعائے کمیل شب جمعہ
2
11
78
939
ہر شب جمعہ کچھ یوں اپنے عشق کا امتحان لیا جائے امامِ وقت (عج) کی خاطر فقط اک گناہ ترک کرلیا جائے
1
3
25
419
گیدڑ کـے گوشت کا ریٹ کیا ہـے اسلام اباد میں آج کل 😜
3
7
258
عمریں گزر رہی ہیں،اور ھم ہر لحظہ تیرے شوق دیدار میں سانس لے رہے ہیں 🥹 اللھم عجل لولیک الفرج
2
21
375
کچھ رہ تو نہیں گیا برگرززز 😂
5
1
9
565