Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP) header
Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP) profile picture

🌍 Team IK World Pulse 🇵🇰 عمران خان کے نظریے اور پاکستان کی آواز کے لیے متحد۔ A Global Voice for Imran Khan ONE TEAM • ONE VOICE • ONE PULSE

Joined April 2026
Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)
ہمارا خون اس ملک کے چمن کو سیراب کرے گا، ہم حق کی راہ میں کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، فیصلہ ہو چکا ہے: اب یا تو مکمل آزادی ملے گی، یا پھر تاریخ ساز قربانی دی جائے گی۔ ❤️🇵🇰 #آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہادت #TDR__now
41
90
77
2,809
Team IK World Pulse | Official retweeted
جس جس نے بھی قربانی دی عمران خان کا ساتھ دیا پاکستانیوں کے دلوں میں انکے لئے محبت ہیں #خان_کی_زندگی_پاکستان_کی_ضمانت @AdilBaxai
1
5
5
270
Team IK World Pulse | Official retweeted
السلام علیکم صبح بخیر یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین #ہمارا_لیڈر_صرف_خان #ImranKhansLifeIsAtRisk
32
41
54
400
Team IK World Pulse | Official retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد♥️
4
9
1
23
443
Team IK World Pulse | Official retweeted
سُورۃ المؤمنون 118 رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُالرّٰحِمِیْنَ My Lord, forgive and have mercy, and You are the best of the merciful. اے میرے رب ! بخش دے اور رحم فرما اور تو رحم کرنے والوں میں بہترین ہے۔
19
45
55
567
Team IK World Pulse | Official retweeted
Good Morning,☀️ May your day be filled with positive thoughts,Good vibes and countless blessings 🥰🥰 #GoodMorningEveryone #متاعِ_دل
33
16
1
49
500
Team IK World Pulse | Official retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت مند خوبصورت زندگی عطا فرمائے پریشانیوں سے نجات دے آمین سب کا بھلا سب کی خیر صبح بخیر
11
8
14
157
Team IK World Pulse | Official retweeted
ٹیم IK ورلڈ پلس Team IK World Pulse Team Handle @OfficialIKWP غلامی کی زنجیروں کو توڑ کر ہی ہم ایک آزاد اور خودمختار قوم بن سکتے ہیں عمران خان کا ساتھ دینے کے لیے ہماری ٹیم جوان کریں۔ ٹیم میں شامل ہونے کے لیے صرف ‘Yes’ لکھیں Trending Team IK World Pulse #کپتان_کی_آزادی_تک_جنگ
2
3
21
Team IK World Pulse | Official retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر پیارے دوستو سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْل اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین #متاعِ_دل
78
28
109
691
Team IK World Pulse | Official retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر پیارے دوستو سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْل اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین #متاعِ_دل
29
9
60
388
Team IK World Pulse | Official retweeted
Good morning every one Well come to my dream home @1um_r
46
19
62
540
Team IK World Pulse | Official retweeted
السلام علیکم و صبح بخیر! 🌸❤️ اللہ تعالیٰ اس نئی صبح کے صدقے ہمارے ملک پاکستان کو امن، خوشحالی اور انصاف عطا فرمائے۔ آمین 🤲🇵🇰 #GoodMorningPakistan #ImranKhan #GoodMorningEveryone
1
3
5
60
Team IK World Pulse | Official retweeted
Good night sweet dreams 🌙🌟 See you tomorrow 💤💤
29
27
53
557
Team IK World Pulse | Official retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحات بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ آیت 160 ترجمہ: مگر وہ لوگ جو توبہ کرلیں، اپنی اصلاح کرلیں اور (جو حق چھپایا تھا اسے) کھول کر بیان کردیں، تو میں ان کی توبہ قبول فرما لیتا ہوں، اور میں بڑا توبہ قبول کرنے والا، نہایت رحم فرمانے والا ہوں۔ سورہ البقرہ آیت 160 تشریح: اس آیت مبارکہ میں اللہ تعالیٰ نے گزشتہ آیت میں حق چھپانے والوں کے لیے بیان کردہ وعید کے بعد توبہ اور مغفرت کا دروازہ کھول دیا ہے۔ تفسیر ابن کثیر کے مطابق وہ لوگ جو اپنے سابقہ طرزِ عمل سے باز آجائیں، سچے دل سے توبہ کریں، اپنے اعمال اور حالات کی اصلاح کریں اور جو حق پہلے چھپاتے رہے تھے اسے لوگوں کے سامنے واضح طور پر بیان کردیں، اللہ تعالیٰ ان کی توبہ قبول فرماتا ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ حق چھپانے والے کے لیے صرف زبانی توبہ کافی نہیں، بلکہ اسے اپنی سابقہ غلطی کی اصلاح بھی کرنی چاہیے اور چھپائی ہوئی حق بات کو ظاہر کرنا چاہیے۔ امام ابن کثیر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اس آیت سے یہ بات بھی معلوم ہوتی ہے کہ جو شخص کفر یا بدعت کی طرف لوگوں کو دعوت دیتا رہا ہو، اگر وہ اللہ تعالیٰ کے حضور سچی توبہ کرکے رجوع کرلے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ بھی قبول فرماتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے آیت کے آخر میں اپنی دو صفات بیان فرمائیں: التَّوَّابُ الرَّحِيمُ یعنی اللہ تعالیٰ بار بار توبہ قبول فرمانے والا اور اپنے بندوں پر نہایت رحم فرمانے والا ہے۔
34
38
109
1,063
Team IK World Pulse | Official retweeted
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم السلام علیکم صبح بخیر فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ ​ : پس جب تم پختہ ارادہ کر لو تو اللہ پر بھروسہ کرو، بے شک اللہ توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔ ​ (سورۃ آل عمران: ۱۵۹) #خاتم_الرسلﷺ
77
47
2
114
1,052
Team IK World Pulse | Official retweeted
*کشکول ہاتھ میں آنے سے پہلے جاگ جاؤ* *"اللہ نے تجارت کو حلال کیا ہے اور سود کو حرام کیا ہے۔"* *سورۃ البقرہ: 275* کشکول اب دور نہیں ہے، کشکول تمہارے دروازے پر کھڑا ہے۔ تم سود پر زندہ ہو۔ بینک لون تمہاری رگوں میں سود بن کر دوڑ رہا ہے۔(گاڑیاں، موٹر سائیکل، گھر، ہر وہ چیز جو آسائشوں میں آتی ھے) تم سود دے کر سانس لیتے ہو، سود دے کر روٹی کھاتے ہو۔ *"اگر تم سود سے باز نہ آئے تو اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے جنگ کا اعلان سن لو۔"* *سورۃ البقرہ: 279* تم نے قرضہ نہیں لیا، تم نے اللہ سے جنگ مول لے لی ہے۔ تم نے اپنی نسلیں سود پر گروی رکھ دی ہیں۔ تم نے زیور بیچا، چپ رہے۔ تم نے پلاٹ بیچا، چپ رہے۔ تم نے لاشوں کو دیکھ کر آنکھیں بند کر لیں، ظلم کو قسمت کہہ دیا۔ *"بے شک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا، جب تک وہ خود اپنی حالت نہ بدلے۔"* *سورۃ الرعد: 11* *قصوروار جنرل نہیں، قصوروار سیاستدان نہیں، بیوروکریسی نہیں *قصوروار تم ہو۔* تم قوم نہیں رہے، ہجوم بن گئے ہو۔ *نبی ﷺ نے فرمایا "سود کے ستر دروازے ہیں، سب سے ہلکا ایسا ہے جیسے آدمی اپنی ماں سے زنا کرے۔"* *(ابن ماجہ)* یاد رکھو، جس دن ہاتھ میں کشکول ہوگا، اس دن بچے پوچھیں گے ابا، اب کیا بیچیں؟ اس دن تمہارے پاس جواب نہیں ہوگا، کیونکہ جواب آج ہے، اور آج تم سو رہے ہو۔ *کشکول ہاتھ میں آنے سے پہلے جاگ جاؤ، ورنہ قبر میں بھی روح کانپے گی کہ ہم زندہ تھے، پھر بھی مرے ہوئے تھے۔*
5
50
109
2,820
Team IK World Pulse | Official retweeted
#محبت_مافیا کاش وقت کا پہیہ الٹا گھوم سکتا اور ہم ان ادھوری محبتوں اور وراثتی اداسیوں کی تقدیر بدل پاتے جو صدیوں سے دلوں پر بوجھ بنی ہوئی ہیں.. کچھ کہانیوں کے انجام بدلنے کی خواہش اور صدیوں پرانی اداسیوں سے معذرت🙏🙏🙏 Click my mobile Camera
2
29
29
265
السلام علیکم و صبح بخیر! 🌸❤️ اللہ تعالیٰ اس نئی صبح کے صدقے ہمارے ملک پاکستان کو امن، خوشحالی اور انصاف عطا فرمائے۔ آمین 🤲🇵🇰 #GoodMorningPakistan #ImranKhan #GoodMorningEveryone
1
3
5
60
Team IK World Pulse | Official retweeted
وقت کی گرد کبھی سچائی کو نہیں چھپا سکتی۔ کروڑوں دلوں کی دھڑکن اور ایک پوری نسل کی امید آج بھی آئین اور قانون کی بالادستی کی منتظر ہے۔ قید کی دیواریں نظریات کو نہیں روک سکتیں، کیونکہ سچائی ہمیشہ اپنا راستہ خود بناتی ہے۔ انصاف میں تاخیر دراصل انصاف سے انکار کے مترادف ہے۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق #FreeImranKhan
🤖 Made with AI
1
9
8
103
Team IK World Pulse | Official retweeted
کسی بھی جمہوری معاشرے کی بقا کا دارومدار غیر جانبدارانہ احتساب اور شفاف عدالتی نظام پر ہوتا ہے۔ سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر یہ تسلیم کرنا ضروری ہے کہ قانون کی نظر میں سب برابر ہیں اور کسی بھی رہنما یا شہری کو اس کے بنیادی آئینی حقوق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
9
11
121