Sab ko un ka haq dain tu koi kun mahaz arai kary g
پاکستان کو اس وقت سیاسی استحکام، معاشی بحالی اور قومی یکجہتی کی ضرورت ہے، نہ کہ ایک اور سیاسی محاذ آرائی کی۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب سمیت تمام سیاسی قیادت کو چاہیے کہ سیاسی اختلافات کو عوام کے لیے آزمائش نہ بنائیں اور ذمہ دارانہ سیاست کا مظاہرہ کریں۔
2
44
Nightingale 💙
@shreyaghoshal
🎶🎶🎧
A Voice That Feels Like Magic 💙@shreyaghoshal
🎶🎶🎧
Mashoor mere ishaq ki kahani ho gai... kehte hein ye diwani mastani ho gai..🖤
#Dopamine
2
64
fiz retweeted
وسیم عباس ، کیا میاں صاحب کے کمرے میں اے سی لگا ہوا تھا ؟
منصور ، جی لگا ہوا تھا
وسیم عباس ، کیا عمران خان صاحب کے کمرے میں اے سی لگا ہوا ہے ؟
منصور ، جی نہیں
وسیم عباس ، کیا عمران خان جس کمرے میں بند ہیں میاں صاحب بھی اسی کمرے میں بند تھے ؟
منصور ، جی میں نے نہیں دیکھا ، لیکن ہاں بڑا کمرہ ہوگا اس کے مقابلے
وسیم عباس ، میں کسی کے خلاف نہیں ہوں لیکن عمران خان صاحب کے ساتھ جو زیادتی ہورہی ہے اس پہ آواز اٹھاؤں گا
Cheap copy of mere pass tum ho ...fetty mun tmhara parosio🤣🤣🤣🤣
#ImtiazAli
2
71
Or ma masters kar k kch b ni bani....mujhy lagta maryum bibi k case ma mehnut ka hisa h hi ni🙄😂😂😂😂😂😂😂
"میں ڈاکٹر نہیں۔ میری کم عمری میں جلدی شادی ہو گئی تو میری تعلیم مکمل نہ ہو سکی
پھر میں نے میڈیسن چھوڑ کر انگلش لٹریچر میں ماسٹرز کیا
میں نے ہمت نہ ہاری۔ دیکھیں محنت کر کر کے آج میں کہاں کھڑی ہوں"
مریم نواز بچوں کے سامنے خود کو رول ماڈل بنا رہی ہیں؟ 😂
3
11
147






















