پاکستان سنی تحریک فیصل آباد کے زیر اہتمام یوم حیاء کے موقع پر رکن مرکزی سیاسی کمیٹی آصف رضا قادری صاحب خطاب فرما رہے ہیں
فیصل آباد۔۔۔۔۔ پاکستان سنی تحریک کے نو منتخب زمہ داران کی تقریب حلف برداری کی میڈیا کوریج
@PSTFSD041 @AreebJutt17 @HafizShahid92 @SarwatEjaz bhai
@ali_buhadar @mohsin_pst
فیصل آباد۔۔۔۔۔ پاکستان سنی تحریک کے نو منتخب زمہ داران کی تقریب حلف برداری ڈویژنل پبلک سیکڑیریٹ امین پور بازار میں منعقد ہوئی جس کی قیادت ڈویژنل صدر آصف رضا قادری صاحب نے کی
@PSTFSD041 @AreebJutt17 @HafizShahid92 @SarwatEjaz bhai
@ali_buhadar @mohsin_pst
پاکستان سنی تحریک فیصل آباد کی ڈیلی ایکٹویٹی
@PSTFSD041 @SarwatEjaz bhai @AreebJutt17 @ali_buhadar @MZQ253 @YasirAliQadri7
رکن مرکزی سیاسی کمیٹی پاکستان سنی تحریک فیصل آباد پروفیسر محمد آصف رضا قادری صاحب کی صوبائی وزیر اوقاف پیر سید سعید الحسن شاہ صاحب سے ملاقات @PSTFSD041 @SarwatEjaz @AreebJutt17 @mohsin_pst @LOSEQ92 @ali_buhadar
اہلسنت خدمت فاٶنڈیشن کے زیر اہتمام فری لنگر کیمپ لگایا گیا جس کی صدارت ڈویژنل جنرل سیکرٹری پاکستان سنی تحریک فیصل آباد
حافظ یاسر مدنی نے کی
#pst_faisalabad
#Akf_faisalabad – at Punjab, Pakistan
منی بجٹ غریب عوام پرایٹم بم ہوگا
مرکزی رہنمأPST شاداب رضاقادری
#Pst_faisalabad
#Joinpst
#akf_faisalabad – at Punjab, Pakistan
ان شاء اللہ بروز اتوار دن 12 بجے لنگر کیمپ میں مستحقین کو کھاناکھلایا جاۓ گا
#pst_faisalabad
#akf_faisalabab – at Punjab, Pakistan
الحَمْدُ ِلله
فیصل آباد اکف فری ڈسپنسری ماہ دسمبرمیں 3019 مریضوں کاعلاج کیاگیا
#PST #akf_faisalabad #pst_faisalabad
#پاکستان_سنی_تحریک – at Punjab, Pakistan
فیصل آباد پاکستان سنی تحریک کی جانب سے نئے شمسی سال کی آمد کے موقع پر دعائیہ تقریب ۔
#PST #akf_faisalabad #pst_faisalabad
#پاکستان_سنی_تحریک – at Punjab, Pakistan
سنی تحریک کا سال2022کے ذمہ داران کےلیےاعلان کردیا
#pst_faisalabad – at Punjab, Pakistan
مہنگاٸی سے ستاۓ ہوۓ غریب عوام خودکشیوں پر مجبور ہیں
شاداب رضا نقشبندی مرکزی رہنما Pst
#pst_faisalabad
#akf_faisalabad – at Punjab, Pakistan
امت مسلمہ کشمیریوں کے ساتھ کلمےکے رشتے کا حق ادا کرے
آصف رضاقادری
#Pst_faisalabad
#joinpst
#akf_faisalabad – at Punjab, Pakistan
































