Pinned Tweet
کچھ لوگ کہتے ہیں وقت سب کچھ بدل دیتا ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ وقت انسان کو بہت کچھ سکھا بھی دیتا ہے۔
آپ نے زندگی کا سب سے بڑا سبق کس تجربے سے سیکھا؟
آپ کا جواب کسی اور کے کام بھی آ سکتا ہے۔
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
عوام مجھ سے گلے لگ کر رونا چاہتی ہے،🤷
اور پھر مریم نے بہت گندے گندے اشارے بھی کیے اب یہ تو اٹک کی عوام جانے کہ اس کا مطلب کیا تھا
مریم نے اج کہا کہ عوام مجھ سے گلے لگ کر رونا چاہتی ہے 😂
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ |
آیت 137
ترجمہ
پھر اگر وہ بھی اسی طرح ایمان لے آئیں، جس طرح تم ایمان لائے ہو، تو یقیناً وہ ہدایت پا جائیں گے۔ اور اگر وہ منہ موڑ لیں، تو وہ مخالفت میں پڑ گئے ہیں۔
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشن میں تاریخی شکست!
3 نومبر 2026 کو امریکہ میں مڈٹرم الیکشن ہوئے، ڈیموکریٹس نے ہاؤس اور سینیٹ دونوں جیت لیے۔
ٹرمپ ابھی بھی صدر ہیں، لیکن اب ان کی پارٹی کانگریس ہار چکی ہے۔ مہنگائی اور ایران جنگ نے ٹرمپ کو ڈبو دیا۔
کیا یہ ٹرمپ دور کا خاتمہ ہے؟
#RestoreDemocracyinKPK
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
عمران خان ایک شخصیت سے نکل کر اب ایک آزاد سوچ بن چکے ہیں اور سوچ کو قید کرنا کسی کے بس میں نہیں✌️
#ReleaseImranKhan
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
Good food, warm conversations, and a little laughter — that's what makes an ordinary evening special.
May your night be peaceful, your heart be happy, and tomorrow bring something wonderful.
Enjoy your evening, everyone! 🌙❤️
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
یا اللہ! میری آنکھوں کو ہمیشہ صحت، روشنی اور مکمل شفا عطا فرما۔ ہر بیماری، تکلیف اور کمزوری سے محفوظ رکھ، اور مجھے دنیا کو اپنی آنکھوں سے خوبصورت انداز میں دیکھنے کی نعمت قائم رکھ۔ آمین یا رب العالمین
#اردو_زبان
🤖 Made with AI
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
کچھ قیدیں صرف ایک شخص کو پابندِ سلاسل نہیں کرتیں وہ پورے معاشرے کے ضمیر کو کٹہرے میں کھڑا کر دیتی ہیں۔ عمران خان صاحب کی صحت پر ہر گزرتی خاموشی ایک ایسا سوال ہے جسے تاریخ اپنے صفحات سے مٹا نہیں سکے گی۔
ہماری آواز نہ کمزور پڑے گی نہ ہماری ترجیح بدلے گی. خان صاحب کی سلامتی اور رہائی ہی اصل توجہ ہے۔
#FreeImranAndFamily
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
رازِ محبت میں خاموشی سب سے بلند آواز ہوتی ہے۔
#اردو_زبان
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
اردو زبان محبت کی سب سے پرانی ساتھی ہے
صدیوں سے وہ محبت کے راز سن رہی ہے
کتنے عاشقوں کے آنسو اس نے چکھے ہیں
کتنے دل کے ٹکڑے اس نے جوڑے ہیں
رازِ محبت اس زبان کے دامن میں محفوظ ہے
اور جب تک اردو زندہ ہے
محبت کا یہ راز بھی زندہ رہے گا
#اردو_زبان
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جو کبھی بولتی نہیں، صرف محسوس ہوتی ہیں۔
#اردو_زبان
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
رازِ محبت وہ درد ہے جو مسکراہٹ کے پیچھے چھپ جاتا ہے۔
#اردو_زبان
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
🌹 الســـــلام وعلیــــــــــــــکم 🤝🏻
﴿ أَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ﴾
ترجمہ: بے شک اللہ کے ذکر سے دلوں کو سکون ملتا ہے۔ ❤️
🤲 اللہ سب کے دلوں کو سکون عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌸
#کپتان_کا_عزم_ناقابل_شکست
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
پاکستان اور دنیا بھر میں موجود عمران خان کے تمام چاہنے والوں کو السلام علیکم!!
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
﷽
وَإِنْ يَمْسَسْكَ اللَّهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهُ إِلَّا هُوَ ۖ وَإِنْ يَمْسَسْكَ بِخَيْرٍ فَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ○
"اور اگر اللہ تجھے کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کے سوا اسے کوئی دور کرنے والا نہیں، اور اگر وہ تجھے کوئی بھلائی پہنچائے تو وہ ہر چیز پر خوب قادر ہے"
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
السلام علیکم
"نیت کا خالص ہونا عمل سے افضل هے اور اخلاص کے بغیر عبادت بے روح هے۔"
*مولا علی علیہ السلام*
*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ*
صبح بخیر
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں @PICES1214
#صباح_الخير
@TM__SOW
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
صبح بخیر! 🌸
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر صبح کو خوشیوں، سکون اور رحمتوں سے روشن فرمائے۔ آپ کے دل کی ہر جائز دعا قبول ہو، زندگی کی ہر مشکل آسان ہو اور آپ کے چہرے پر ہمیشہ مسکراہٹ رہے۔
اللہ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
آمین یا رب العالمین۔
@jamalkhan9171
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
السلام علیکم، صبح بخیر 🌅✨
نیا دن، نئی امیدیں اور اللہ کی بے شمار رحمتیں۔ 🕊️
دعا ہے کہ اللہ رب العزت آج کے دن آپ کی تمام مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے، آپ کے رزق و کاروبار میں بے پناہ برکت عطا فرمائے اور آپ کے دل کو ہمیشہ سکون نصیب کرے۔ آمین 🤲🏼🌸
ہمیشہ خوش رہیں۔ 😊































